Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Suresh Raina makes Kollywood debut with ‘Production No 1’ - Will Dhoni join the cast?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سابق بھارتی کرکٹر کی فلموں میں انٹری گیبیو فلم کون سی ہے
00:04سابق کرکٹر نے ایکس کے اکاؤنٹ پر اپنی اداکاری کے کیریئر کے آغاز کا اعلان کیا جس نے مداہوں کو حیران کر دیا
00:11نئے پروڈیکشن ہاؤس ڈریم نائٹ اسٹوریز نے سریش رائنہ کی پہلی فلم کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جسے عارضی طور پر پروڈیکشن نمبر ایک کہا جا رہا ہے
00:22یعنی ممکنہ طور پر کرکٹر کی فلم کا نام پروڈیکشن نمبر ایک ہوگا اس پروجیکٹ کو لوگن نے ڈاریک کیا ہے جو مان کراتے ریموں اور گیتھو جیسی ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں
00:33فلم کے ٹیزر کو ایک عظیم شان تقریب کے دوران لانچ کیا گیا جس میں تامل فلم انڈسٹری کے کئی معززت ناموں نے شرکت کی
00:41پرومو میں ایک آدمی کو کرکٹ کے مدان میں چہل قدمی کرتے دکھایا گیا ہے
00:46یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ انڈین پریمیر لیگ آئی پیل میں چننائی سوپر کنگز کے ساتھ طویل و بستگی کی وجہ سے سورش رائنہ کے مداخ انہیں پیار سے چننہ حالہ کہتے ہیں
00:58ریپورٹس کے مطابق فلحال فلم کی ریلیز کی تاریخ کا علم نہیں ہے
01:02ایچ ڈین کھاریاں

Recommended