Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
گجرات ایک طرف CCD مقابلے دوسری طرف قتل کے واقعات رحمانیہ کے علاقہ میں ڈکیت پار چوھدوال میں نوجوان ق تل تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں ہوں آکاش سیازی سی سیڈی کی پولیس مقابلوں کا سسلہ جاری ہے اور گجرات میں ایک اور سی سیڈی کا مقابلہ پیش آیا ہے
00:07بتایا گیا کہ گجرات کے گاؤں پکھو وال میں سی سیڈی کے مقابلہ میں ایک جو ڈکیت ہے وہ مارا گیا ہے
00:14سی سیڈی کا کہنا ہے کہ اگو وال کا رہائشی جو ہے آسن مشتاق سکنا اگو وال جو ہے جو عرف ڈان کے نام سے مشہور تھا
00:23جس کے خلاف بتایا جاتا ہے کہ تھانہ رحمانیہ اور اس کے ساتھ دیگر تھانوں میں اس کے علاہ پچیس مقدمات کا ریکارڈ جو ہے وہ سی سیڈی نے پیش کیا ہے
00:31وہ اس پولیس مقابلہ میں پار ہو گیا جو سی سیڈی تھانہ نے اس کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے اور اس مقدمہ میں
00:37ساب انسپیکٹر شاہد حسنین کی مدیت میں ایفیاد درج کی گئی ہے جس کے مطابق مدیم قدمہ ساب انسپیکٹر شاہد حسنین کا کہنا ہے
00:45کہ میانہ کورٹ کی جانب سے دو افراد آئے جو نے آتے ہی پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی جس کے بعد یہ جاریوں میں چھپ گئے
00:53جس کے دوران فائرنگ کا سسلہ جاری رہا ہو جب قریب جا کر دیکھا تو ایک شخص زبی خالف میں پڑا تھا جسے خسطان لجایا گیا جو راستے میں ہی دم توڑ گیا
01:02جس کا نام جو ہے وہ ڈان بتایا گیتا ہے کہ جس کے جس کے بارے میں سیسری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پچیس ہزائد مقدمات میں مطلوب تھا اور چلان بھی ہو چکا ہے
01:12جبکہ دوسری جانب قتل کے واقعات کا سسلہ بھی جاری ہے تھانت دولنگر کے علاقہ چود دوال کا رہائشی سائم اکبر جو کہ اچانک لاپتہ ہو گیا تھا
01:20اس کی لاش جلاپو جٹا دوالہ سے مل گئی ہے جو تھا دولنگر پولیس نے قبضہ میں لے لی ہے
01:26دولنگر پولیس نے سائم اکبر کے قتل کا مقدمہ ناملوم جو افراد ہیں اس کے حلاف ملزمان کے حلاف درج کر دیا ہے
01:33اور مقتول کو ابائی علاقہ کے قبرستان میں سپرد خاگ کر دیا گیا ہے
01:37ایڈین سے میں ہوں آکا شنیاز

Recommended

1:54
Up next
1:08
HD News
3 days ago
2:50
HD News
3 days ago
6:45
HD News
7/23/2025
2:10
2:27
HD News
7/23/2025