00:00علیز شاہ کا نیا دعویٰ شازیہ منظور نے جان بوجھ کر گرانے اور نامناسب انداز اپنانے کی کوشش کی
00:06سال دوزار اکیس میں علیز شاہ کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ واک کے دوران گرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
00:14ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ علیز شاہ کے گرنے کے بعد شازیہ منظور انہیں اٹھا کر سائیڈ پر لے جاتی ہیں
00:20مذکورہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد علیز شاہ نے اس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ دراصل ان کے اور وہ شازیہ منظور کے درمیان کنفیوجن تھی جس کی وجہ سے وہ گر پڑی
00:31بعد ازاں انہوں نے شازیہ منظور کی جانب سے ریسکیو کرنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا اور کہا تھا کہ انہوں نے انتہائی اچھے طریقے سے انہیں سنبھالا اور سہارا دیا
00:41اسی ویڈیو پر گلو کارا شازیہ منظور نے بھی رد عمل کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ علیز شاہ نے روسی لباس زیب تن کر رکھا تھا جب ہم واپس مڑے تو اس کا پاؤں پھرسل گیا
00:51اور انہوں نے اسے اٹھایا پرفارمنس چل رہی تھی لیکن اس لمحے کو لوگوں نے کافی انجوئے کیا
00:57حال ہی میں علیز شاہ نے انسٹاگرام پر چار سال بعد اس واقعہ پر مختلف رد عمل کا اظہار کیا
01:02مادل وادہ کارا نے کہا کہ انہیں سیدھی طرف جانا تھا لیکن شازیہ منظور نے انہیں زبردستی کھینچا اور پھر ویڈیو کو گھر سے دیکھیں کہ وہ ان کے ساتھ کیا کر رہی ہیں
01:12انہوں نے سوال ٹھایا کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کیوں اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں انہیں چھوڑ دیں
01:18ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس پورے فیشن شو کے دوران شازیہ منظور نے کئی بار کمر سے نیچے انہیں ہاتھ لگایا اور گلوکارا مسلسل یہی کوشش کر رہی تھی کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے گر جائیں
01:30علیز شاہ نے بتایا کہ انہوں نے برائیڈل لباس کے نیچے جو جاغرز پینے ہوئے تھے اس لیے ایسا ممکن ہی نہیں تھا کہ وہ ریمپ پر اس طرح سے گر جائیں
01:38ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شازیہ منظور نے دیگر شوز میں جنت مرزا اور جگن قاظم سمیت دیگر فنکاروں کو گراہ کر بھی ان کا مزاق اڑایا