Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Alizeh Shah's SHOCKING Viral
HD News
Follow
4/30/2025
Alizeh Shah's SHOCKING Viral | alizeh shah
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
اپنا چپ رہا سکتی تھی اپنے حصے کا میں نے رہ لیا
00:02
اب میری ہوگی ہے باس
00:04
علیزہ شاہ کی تمام انسٹا پوسٹ ڈلیٹ
00:07
ذہنی دباؤ یا اٹینشن سیکنگ
00:09
اپنے بورڈ انداز اور متنازہ بیانات کے سبب
00:18
حبروں میں رہنے والی اداکارہ اور مادل
00:20
علیزہ شاہ نے انسٹا گرام سے اپنی تمام طرح پوسٹیں ڈلیٹ کر دی
00:24
سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا
00:26
علیزہ شاہ نے سال 2018 میں ڈراما عشق تماشا سے اداکاری کی فیلم میں انٹری کی
00:32
اور ہم ٹی وی کا ایوارڈ برائے بیس ٹی وی سینسیشن بھی حاصل کر لیا
00:36
تاہم سال 2019 میں ریلیس ہونے والا سپر ہٹ ڈراما
00:39
اہدی وفا علیزہ کی کیریئر کے لیے ایک بریک تھرھو ثابت ہوا
00:43
جس میں آدھ رضا میر کے ساتھ ان کی کیمیسٹری ہوب جمعی
00:46
اپنے ابتدائی ڈراموں کی بدولت
00:53
علیزہ نہ صرف پاکستان میں مشہور ہو گئی بلکہ پڑوسی ملک میں بھی ان کی شہرت کے ڈنکیں بجھنے لگے
00:59
اہدی وفا کے بعد علیزہ کو کئی ڈراموں میں مرکزی قدار نباتے ہوئے دیکھا گیا
01:03
جن میں دلدل ہور پری جو تو چاہے میرا دل میرا دشمن تانہ بانہ اور بے بسی شامل ہے
01:09
ایک کے بعد ایک کامیہ پرجیر سے بظاہر لگ رہا تھا
01:12
کہ علیزہ پاکستان ڈراما اندرسٹری کی اگلی سپرسٹار ثابت ہوں گی
01:16
لیکن ایسا نہ ہو سکا
01:18
اب علیزہ اپنے کام کے بجائے زیادہ تار اپنی متنازہ حرکتوں کے بیت حبروں کی زینت بنتی رہی
01:29
اور اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرتی ہے
01:32
سارفین کی جانب سے اس سے ٹرولنگ کا سامنا کرنے کے باوجود
01:35
اداکارہ اپنی روش ترک کرنے پر امادہ نظر نہیں آتی
01:39
اور اکثر بول تصاویر شیئر کر کے ہوت نازہ کو ہوا دیتی دکھائی دیتی ہے
01:43
تاہم ایسے میں انہوں نے کچھ ایسے پیغامات بھی شیئر کیے
01:52
جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہے
01:55
گزجتہ کچھ عرصے میں شیئر کردہ پیغامات سے یہ بھی محسوس ہوتا ہے
01:59
کہ وہ سوشل میڈیا ٹرولنگ سے تنک آ چکی ہے
02:01
اور انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے مایوس ہے
02:04
کچھ روز قبل ایک انسٹاگرام سٹوری میں انہوں نے لکھا تھا
02:08
کہ میں کبھی غلط محسوس ہونے پر چپ نہیں رہی
02:10
اور نہ ہی میں نے صرف کام حاصل کرنے کیلئے کسی کو اپنے آپ کو چھونے دیا
02:14
اور اسی وجہ سے مجھے دیوار سے لگا دیا گیا
02:17
اس سے قبل ایک جذباتی پوسٹ میں لوگوں کی تنقید پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے
02:22
انہوں نے کہا تھا کہ لوگ کیوں نہیں سمجھتے
02:24
کہ میں ایک انسان ہوں
02:25
اور ست الفاظ مجھے تکلیف بن جاتے ہیں
02:28
تاہم علیزے کی حالیہ پوسٹ سے ان کے مدہوں کو تشویش میں ممتلا کر دیا
02:32
انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈی شیئرنگ ایپ انسٹرگرام پر اپنی شیئر کردہ پوسٹ ڈلیٹ کر دی
02:37
اور اب ان کی پرفائل کھولنے پر کوئی پوسٹ نظر نہیں آتی
02:40
ساتھی انسٹرگرام پر ایک سٹوڑی شیئر کر کے اداکارہ نے لکھا
02:43
کہ میں نے چھوڑ دیا یہ جگہ جہنم سے زیادہ بہتر ہے
02:47
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا چھوڑنے کی یہ پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی
02:52
جس پر تفسرہ کرتے ہوئے سارفین کا کہنا تھا
02:54
کہ علیزے کے والدین کو اسے دیکھنا چاہیے
02:57
اسے مدد کی ضرورت ہے
02:58
ایک اور سارف نے لکھا کہ نفسیاتی مسائل اسے مدد کی ضرورت ہے
03:02
تام کچھ سارفین نے علیزے کی سرکت کو صرف توجہ حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا
03:06
ایک سارف کا کہنا تھا کہ جب انسان سیلف افزیسٹ ہو جاتا ہے
03:10
تو وہ چاہتا ہے کہ دنیا جہاں کی توجہ اسے ملے
03:13
اور 24 کے کیس میں جب گراف نیچے ہونا شروع ہو جائے
03:16
تو بندہ کمپلیکس ہو کر اُلٹی سیدھی حرکتیں کرنا سٹارٹ کار دیتا ہے
03:20
مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی ایل
Recommended
2:31
|
Up next
Alizeh Shah finally changed herself | Alizeh Shah
HD News
11/27/2024
3:46
Alizeh Shah _ Ahde Wafa BTS _ Alizeh Shah Dramas _
Mena Moon
1/20/2020
1:34
Alizeh Shah's immoral behavior
HD News
3/19/2025
1:05
Alizeh Shah Bold| Alizeh Shah new looks so hot
Movies & Darama Updates
11/23/2023
2:12
Alizeh Shah takes stand against online critics, embraces self-expression | alizeh shah
HD News
10/29/2024
2:11
Alizeh Shah Makup Viral Video _ Today Viral Video in Pakistan _ Alizey Shah Viral Leaked Video
Sohni
1/21/2023
0:27
Alizeh Shah Vulgar Dress👗 🥲#alizehshah #pakistani #pakistaniactress
all about social media
2/3/2025
0:11
Alizeh Shah dances like nobody’s watching her in new viral clips
Menzmag ☑
6/27/2023
0:11
Alizey shah is crazy #alizeyshah
all about social media
2/3/2025
0:57
Alizeh Shah And Ali Zafar Performing at Hum Style Awards!
all about social media
1/20/2025
0:17
Alizey shah doing crazy stuff
all about social media
2/1/2025
1:16
Alizeh Shah Leaked Video Scandal Original Alizeh shah Viral Video
VIRAL VIDEOS
12/6/2024
1:22
Alizeh Shah bold dance #foryoupage❤️❤️ #xdancer420 #viralvideos
all about social media
2/1/2025
10:02
Alizeh Shah new look | Alizeh Shah hot pics video | Alizeh Shah's SIZZLING Hot Video Has The Internet Going Crazy
SONI Entertainment
6/13/2024
0:44
Ushna Shah Leaked Video
Fun Feed
7/18/2016
0:49
Tamannaah Bhatia Hot Kissing Scenes-Lust Stories 2 _ (1080p)
Flicks & Funatics
8/5/2024
0:17
Khalil Ur Rehman Qamar's Latest Viral Video
Flicks & Funatics
8/4/2024
1:04:35
Osama bin Laden - The Mastermind Behind 9/11 Documentary HD
Flicks & Funatics
7/23/2024
0:14
Womens Panty Sexy Tights Mesh Stockings| honeymoon, dating
Movies & Darama Updates
5/8/2024
0:47
Actress Hot Navel | Never Seen Before | Must Watch
Movies & Darama Updates
1/3/2024
1:04
battle of heavens season 5| Queen Medusa Looks Hot
Movies & Darama Updates
12/31/2023
3:21
Approach Jovan Dhillon feat Dilpreet Dhillon Karan Aujla Latest Punjabi Songs
Live Entertainment
2/23/2020
1:50
Yuhi Nahi Raaton Mein Rota Hu Teri Yaad Mein-Dailymotion - Video Dailymotion
Live Entertainment
1/8/2016
4:15
Vanjhali Vaja - Full Audio Song - Amrinder Gill I Angrej 2015 - Video Dailymotion_2
Live Entertainment
1/7/2016
3:31
Who inherits Sunjay Kapur's billion dollar empire?
HD News
today