Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Gujarat

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زیلاغ گجرات میں ایل پی جی گیس لنڈرز کا کاروبار کرنے والوں کی دکانیں بڑے پیمانے پر سیل کرتی گئی ہیں
00:05جس کے بعد ایل پی جی گیس لنڈرز سراپا احتجاج ہیں اور دکانیں بند ہونے پر وہ احتجاج کرتے ہوئے نظر پارکی ہیں
00:13شاپے مار کر دکانوں کو دڑا دڑ سیل کیا جارہا ہے
00:16ہوتل مالکان گروسارفین کو گیس کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے
00:20دکانیں پانچ روز سے بند ہیں
00:21اس حصہ میں صدر چودی رفاقت محمود احسین نرنائب صدر عتیق بٹ کی جانب سے چودی شافی خسین چودی صالح خسین سے
00:28اوزرین تظامیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے
00:30کہ فوری طور پر سیل دکانیں جو ہیں ان کو اوپن کرنے کی اجازت دی جائے
00:34دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے گیس ری فیلنگ کا معاملہ تو سمجھ آتا ہے کہ اس پر پبندی ہے
00:40مگر اب تو گیس سلنڈر پیچنے والوں کو یہ کاروبار بھی ٹھپکا دیے گئے ہیں
00:44اور ایک ہفتہ ہو گیا ہے کہ مکمل طور پر ہمارے کاروبار ٹھپکا دیے گئے ہیں
00:48گجرات وزیروں کا شہر ہے اور یہاں پر انتہائی مشکلات کا ہمیں سامنا ہے
00:52اس حصہ میں لپی جی گیس سلنڈرز کا کاروبار کرنے والے جو دکاندار ہیں
00:56بڑی تعداد میں انہوں نے فوارہ چوک میں چودی شافی خسین کے دفتر جا کر
01:00وہاں پر ملاقات کی اور اپنے مطالبات پیش کیے ہیں
01:03جس کے بعد ان کو یقین درائے گیا ہے کہ جلد اس مسئلے کا حل نکال دیا جائے گا
01:07نینڈیپٹی کمیشنر نوید احمد کی اتنافی کے بعد
01:10بڑے پیمانے پار شہر گجرات میں زیلہ بر میں کریکڈون کیا جا رہا ہے
01:14چودی رفاقت میں حمود صدر اور سینر نائف صدر عطیق بر کی جانب سے
01:17وزیرالہ پنجاب مریم نواز چودی صالح خسین وفاقی وزیر صوبائی وزیر چودی شافر خسین
01:22کمیشنر گجرہ والا سیجر نوید حیدر شرازی
01:25ڈیپٹی کمیشنر گجرہ نوید احمد سے
01:27مطالبہ کی اگہ ہے کہ
01:28ایل پی جی گیس لنڈر کاروبار تبار نہ کیا جائے
01:30ایل پی جی گیس لنڈر کاروبار سے خزاروں افراد بابستخ ہیں
01:33ایس او پیز بنائی جائیں
01:34ڈیلرز مکمل عمل درامت کروائیں گے
01:36زیلی انتظامیہ کو بلا جواز چھاپوں
01:38دکانے سیل کرنے سے روکا جائے
01:40سامیہ کو یہ پوچھنا چاہتا ہوں
01:44کہ ایس ای صاحب کو
01:45ڈی سی صاحب کو یہ ساب جوزہر کو تو تیار ہیں
01:47سیل کرنے کے مگر جو ان کے منچی ہیں
01:50یا پرائی ویڈ انہوں نے بندے رکھے ہو ہیں
01:52ان کو کیا تیار ہے
01:53بند دکانوں کو ٹیپ لگا کروے ایس ای کے سائن بھی کر رہے ہیں
01:56پر چیٹی بھی لگا رہے ہیں
01:57میں اس چیز کو صرف دیکھنا چاہتا ہوں
01:59کہ دی سی صاحب یا کمیشنر صاحب
02:01وزیراعلا فنجاب اس چیز کا نوٹس لیں کہ پرائیویٹ بندے آگے دکانے ماری بند دکانوں کو تعلق سیل کر رہے ہیں اس کی مارے پاس ویڈیو موجود ہے
02:08میرے بانے ساں کسیز کا کاروبار کر رہے ہیں آپ یہ ایل پی جی کا کاروبار ہے اور یہ پورے پاکستان میں ہوتا ہے
02:14یہ صرف سٹی گجنات میں نہیں ہے اور آگے بھی اس طرح کی پبندیاں ہوتی ہیں چھابے پڑھتے ہیں
02:19ساتھ کچھ ہوتا ہے مگر غریب عوام کا جینا محال ہے جو سوربے کی گیس پرواتے وہ کدھر جا سکتی
02:24ہے اس لئے ہم شافظہ ہیں صاحب سے بھی تماز کرتے ہیں کہ میرے بانے فرما کر ہماری دکانیں
02:30دکانیں ڈی سیل کروای جائیں تاکہ یہ دکاندار جو بیس بیس ہزار کرایا ہے اور بیجل کے بل دینے
02:35وہ کس طرح دیں گے السلام علیکم میرا نام ہیانہ ترے آج چار دن پہلا میری دکانوں
02:41دوسرے دنے پھر آئے جناب اپنا فیل کر دیتی ہے جیدے پہ کمیٹیاں لے بندے اور غیر
02:51مطلقہ بندے جناب کام ہی کو نہیں دیکھنا وہ بندے آکے جناب گھنڈا کر دی
02:55کر رہے ہیں جناب فانوں تانک کر رہے ہیں جرمانے کر کے دوبارہ پھر فیل کر رہے ہیں
02:59جناب کو انہاں سرمایا ہی نہیں دکانہ دے کرائے دیئے جناب اپنا جرمانے
03:04رپورٹ آکاشنی عزی گجرہ

Recommended

2:36
Up next
1:09