Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Begging for survival
Mohammed Ahmed joins rising chorus of actors being denied their dues

Category

😹
Fun
Transcript
00:00فقیروں کی طرح ہاتھ جوڑ کر پیسے لینے پڑتے ہیں محمد احمد معافضوں کی تاخیر پر پھٹ پڑے
00:30ساف ساف اور کھل کے بولا سسٹم کی بات کر رہی ہیں اور اپنی ڈراما انڈسٹری کی بات کر رہی ہیں
00:39پاکستان شو بس انڈسٹری کے سینئر اداکار محمد احمد نے انڈسٹری میں تاخیر سے معافضہ ملنے کا انکشاف کیا ہے
00:47اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹراغرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی آئیے سنتے ہیں
00:56حقیقت یہی ہے کہ جیسے ہم سے توقع کی جاتی ہے کہ ہم بہت پانچویل ہوں گے
01:04ہم جو کچھ ان کے کانٹریکٹ پر لکھا ہے اس پر عمل درامت بھی کریں گے اور ہم کرتے بھی ہیں
01:11اپنی مثال میں اس طرح دے سکتا ہوں کہ میں کبھی کوشش ہوتی ہے کہ میں کبھی سیٹ پر لیٹ نہ ہوں
01:17اور میرا نہیں خیال کہ کسی کو من سے کبھی شکایت ہوئی کہ میں سیٹ پر لیٹ ہوا
01:23یا یہ کہ میں نے شوٹ کے کسی ایک دن کو کہہ دیا کہ میں آج نہیں آسکتا
01:28میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
01:30یا یہ کہ پانچ دن کے لیے غائب ہو جاؤں شہر سے باہر چلے جاؤں اور وہاں سے کال کروں کہ میں
01:35شہر میں نہیں ہوں
01:37ایسے کبھی بھی نہیں کیا
01:39ہر کام کو بہت پروفیشنل ہی لیا
01:41اور پوری کوشش کی کہ امانداری سے اپنے کروں
01:45مگر جب پیمنٹس کے زیور کی بات آتی ہے
01:50تو زیورہ ایک آدھ پروڈکشن ہاؤس کے
01:55میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کو ٹائم پہ آپ کی پیمنٹ مل جائے
02:01تین سے چار مہینہ لیٹ ہو جانا بہت عام بات ہے
02:05اور وہ بھی اس صورت میں جب آپ کو بخائدہ ہاتھ جوڑنے پڑے ہیں
02:10اور آپ ان کو بہت ہی فقیروں کی طرح آپ ان کو بتائیں کہ آپ کی کیا حالات ہیں
02:15ٹب کہیں جا کر وہ آپ کو ایک عدد چک دے کر ایسا احساس دلاتے ہیں
02:22جیسے انہوں نے کوئی آپ پر بہت بڑا احسان کر دیا ہو
02:25کیونکہ آپ کی پیمنٹ کر دی انہوں نے
02:26تو عزت نفس کو جس طرح سے وہ مجروع کرتے ہیں
02:33ہر پروجیکٹ پہ
02:35ہر پروجیکٹ پہ ان کی کوشش ہوتی ہے
02:38کہ ایکٹر فقیر کی طرح پیسے مانگے
02:40مجھے بڑی خوشی ہے کیونکہ پہلے
02:45ملکہ شاہد اب بھی پیسوں کے بارے میں بات کرنا بڑا معلوب سمجھا جاتا تھا
02:49مگر ہم کب تک اس حقیقت سے نزل چھوڑائیں گے
02:53کہ پیسہ اس طور کی سب سے بڑی ضرورت اور حقیقت ہے
02:56یا خاص طور پر ایسی لوگ جن کا کوئی اور کاروبار یا کوئی اور نوکری نہیں ہے
03:02جن کا ذریعہ احمد دینی ہی صرف شو بزنس ہے
03:05تو ان سے آپ کام تو باستوی یہ ہوتا ہے
03:10کہ پندرہ بیس گھنٹے کے شوٹ بھی کرواتے ہیں
03:13زبردستی
03:14کہ اگر آپ نے کمیٹمنٹ کی ہوئی ہے
03:18کہ نو بجے میری آف ہونی ہے
03:20تو ایک آدھا گھنٹہ دلے ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے
03:26لیکن نو بجے کی بجائے کا دیڑھ بجے چھوٹی کر رہے ہیں
03:30تو وہ آپ نے کرنا ہے
03:31کیوں کرنا ہے یہ تو سمجھ میں نہیں آیا
03:35ہاں جب ان کی بات ہو کہ انہوں نے چیک دینا ہے
03:41تو وہ فون نہیں اٹھائیں گے
03:43یا بہت ہی کوئی گھٹیا سے جواب آپ کو دے دیں گے
03:48یہ بہت کامل بات ہو گئی ہماری ہاں
03:51کہ ہمیں حقیقتاً بہت گر کے پیسے ماننے پڑتے ہیں
03:57فاضح رہے کہ اس سے قبل بھی بیشتر ادھاکار انڈسٹری میں تاخیر سے محافظہ ملنے کے حوالے سے بات کر چکی ہے
04:06تینکیو میرین کہ تم نے یہ بات تو کی
04:10مجھے نہیں پتا کہ کوئی اور شاید کسی ایک ایک ایکٹر نے بھی پہلے یہ بات کی تھی
04:16مجھے خوشی ہے کہ لوگ اس بارے میں بولنا تو شروع ہوئے
04:19تینکیو

Recommended

0:52
HD News
yesterday
1:58
HD News
2 days ago
1:17
HD News
3 days ago