Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ahsan Khan gets flak over clip with Javed Akhtar, Shabana Azmi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00معروف اداکار احسان ہان کی جانب سے بارتی لکھاری و نگمہ نگار جوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکار شبانہ عزمہ کے ہمراہ برطانی پارلیمنٹ میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی ویڈیو وائرل ہو گئی
00:17احسان ہان جوید اختر اور شبانہ عزمہ کی جانب سے ایک ہی تقریب میں ایک ایسے وقت میں شرکت کی گئی جبکہ چند ماہ قبل پاکستان اور بھارت کے دمیان کشیدگی ہوئی تھی اور جوید اختر نے پاکستان کی حلاف متعدد متنازہ بیانات دیئے تھے
00:36برطانی پارلیمنٹ میں عدبی حوالے سے ہونے والی تقریب میں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی
00:46تقریب میں برطانی پارلیمنٹ کے عراقین سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی اور دوران تقریب احسان ہان اور جوید اختر نے عدب زبان اور حطبے کی ثقافت پر بھی بات کی
00:59تقریب کے دوران احسان ہان کو جوید اختر اور شبانہ عزمہ کے قریب بھی دیکھا گیا جبکہ تقریب کے دوران انہوں نے حطاب میں دونوں بارتی میاں اور بیوی کو بہترین شخصیات بھی قرار دیا
01:13جوید اختر نے بھی تقریب سے حطاب کیا اور انہوں نے زیادہ تار عدب زبان اور ثقافتی ویسے پر بات کی
01:20تاہم انہوں نے اس طرح حراسائی سے گھریز کیا
01:24احسان ہان کی جوید اختر کے ہمراہ تقریب میں شرکت کرنے پر سوشل میڈیا سارفین نے پاکستانی ادھکار کو آڑے ہاتھوں پی لیا
01:34اور سوال کیا کہ ان کے ساتھ تقریب میں انہوں نے کیوں شرکت کی
01:38ساتھ ار افراد نے جوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے احسان ہان کو کجویز دی کہ وہ پاکستان سے نفرت کرنے والے افراد سے دور ہیں
01:48اور انہیں جوید اختر جیسے نفرت کرنے والے شخص کے ساتھ تقریب میں شرکت نہیں کرنی چاہیے تھی
01:54ریپورٹ ایکسٹین کھارینا

Recommended

0:52
Up next
HD News
yesterday
1:58
HD News
2 days ago
1:17
HD News
3 days ago