00:00وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں سنہری رنگوں کے ہاتھوں کے بڑے مجسمے کی نصب کے بعد سوشل میڈیا سارفین پریشان دکھائی دے رہے ہیں کہ مذکورہ یادگار نصب کرنے کا مقصد کیا ہے اور یہ کہ یادگار کا مطلب کیا ہے
00:14میڈیا ریپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے مارگلہ ایوینیو پر ڈی چوک چورنگی پر سنہری رنگ کے دو بڑے ہاتھ نصب کیے جا رہے ہیں
00:24جن کے ہاتھوں میں دنیا کے نقشے کی طرح گول گین نما کوئی چیز بھی موجود ہیں ابھی مذکورہ یادگار کی تنصیب کا کام مکمل نہیں ہوا لیکن ابھی سے ہی اس نے سوشل میڈیا سارفین کی توجہ حاصل کر لیو
00:36اور سارفین پریشان دکھائی دیئے ہیں مذکورہ یادگار کا مطلب اور مقصد کیا ہے
00:41زیادہ تر سارفین کا حیال ہے کہ مذکورہ دونوں ہاتھوں کے دنیا کے نقشے کی طرح دی گئی گیند کا مقصد یہی ہوگا کہ دنیا پاکستان کے ہاتھ میں ہے
00:50ترقی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں دنیا پاکستان سے آگے نہیں تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے
00:58سوشل میڈیا سارفین نے مذکورہ یادگار کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی ٹویٹس میں سوال کیا کہ مذکورہ یادگار سے متعلق انتظامیہ وضاحتی بیان جاری کرے اور بتائے کہ یادگار کا مطلب اور مقصد کیا ہے
01:12بعض سارفین نے یہ دعویٰ کیا کہ اگرچہ یادگار تحال مکمل طور پر نصب نہیں ہوئی
01:17تاہم ابھی سے ہی سوشل میڈیا پر ہونے والے تفسروں سے تنگ آ کر انتظامیہ نے مذکورہ مقام پر عوام کے آنے جانے اور میڈیا کوریج پر پبندی آئیت کر دی
01:28مذکورہ ہاتھوں کی یادگار کو چین سے منگوایا گیا ہے جسے وفاقی دار الحکومت میں نصب کر کے جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا