Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Indonesian boy’s ‘aura farming’ dance on boat takes internet by storm: Who is he?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جومتے گیارہ سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بر میں وائرل ہو رہا ہے
00:09یہ پہلے صرف ایک ڈانس تھا پھر وائرل میم بنا اور اب بڑے ایتھلیٹ اس رکس میں شامل ہو گئے ہیں
00:16گزشتہ کچھ ہفتوں میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو بار بار نظر آتی ہے
00:22جس میں ایک انڈونیشن لڑکا ریس میں حصہ لینے والی کشتی کے کنارے کھڑا رکس کر رہا ہے
00:28اس کم عمر لڑکے نے نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے آنکھوں پر کالا چشمہ ہے اور سر پر ایک ٹوپی بھی پہنی ہوئی ہے
00:36سوشل میڈیا پر اس لڑکے کے عمل کو اور فارمنگ کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے
00:41اور فارمنگ انٹرنیٹ پر استعمال ہونے والی ایک استلاخ ہے جس کا مطلب لوگوں پر سخرتاری کرنا ہوتا ہے
00:50اس لڑکے کا یہ ڈانس اتنا وائرل ہو چکا ہے کہ امریکی فٹبالر ٹریوس کیلسی فارمولا ون ڈرائیور ایلیکس ایلبن اور پیرس سینٹ جرمن کی فٹبال ٹیم بھی انہیں کپی کرتی ہوئی نظر آئی
01:03دنیا کی بڑی بڑی شخصیات کو اپنے سخر میں جکڑ لینے والی اس ویڈیو کے پیچھے ایک گیارہ سالہ لڑکا ہے جس کا نام ریان خان ہے
01:12انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انڈونیشیا کو بتایا کہ اس ویڈیو کو بنانے کا آئیڈیا انہیں یوں ہی اچانک بیٹھے بیٹھے آ گیا
01:20وہ کہتے ہیں کہ یہ ڈانس میں نے ہود بنایا تھا اور یہ سب بہت اچانک ہوا
01:24ریان کا تعلق انڈونیشیا کے علاقے انتان سنگنینگی ریجینسی سے ہے اور وہ پانچویں جماعت کے طالب علم ہیں
01:32یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب وہ پہلی مرتبہ کشتیوں کی ریس پاکو جالور میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہے تھے
01:40کشتی میں سوار ریان دراصل توگک لوان تھے توگک لوان کا کام کشتی چلانے والوں کو پرجوش رکھنا ہوتا ہے
01:48سوشل میڈیا پر ہر طرف پھیل جانے والی اس ویڈیو میں ریان انڈونیشیا کا ثقافتی لباس تیالوک بے لانگا پہنے ہوئے ہیں
01:57جہاں انہوں نے سر پر مالی ریو رومال سر پر باندھا ہوا ہے
02:02جب کشتی کے کنارے پر کھڑے ہو کر وہ ہوائی بوسے اچھال رہے ہیں اور رکس کر رہے ہیں
02:07اس سے دراصل گیارہ لوگ مل کر چلا رہے ہیں
02:10اس ویڈیو کو متدد گانوں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے
02:13اور جون سے لے کر اب تک اس ویڈیو پر کروڑوں ویوز آ چکے ہیں
02:18ایک ویڈیو کلپ کے نیچے کمنٹ میں لکھا ہے کہ اس لڑکے کو دار ریپر کہا جاتا ہے
02:24کیونکہ وہ کبھی شکست نہیں کھاتا
02:26ایک اور سوشل میڈیا سارف نے لکھا کہ یہ بائی محالفین کو شکست بھی دے رہے ہیں
02:31اور ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنے سخر میں بھی جکڑ رہے ہیں
02:34سوشل میڈیا پر بہت سارے سارفین ریان کے ڈانس کی نکل کر کے اپنی ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں
02:40بطوری ڈانسر اپنا توازن برقرار رکھنا اور اپنی ٹیم کا حصلہ بڑھانا آسان نہیں ہوتا
02:45شاید اسی وجہ سے اس کردار کے لیے بڑوں کے بجائے بچوں کا انتحاب کیا جاتا ہے
02:51کیونکہ ان کے لیے اپنا توازن برقرار رکھنا آسان ہوتا ہے
02:55تاہم ریان کی والدہ رانی ردواتی کہتی ہیں کہ وہ اپنے بیٹے کے رکس کو دے کر پریشان ضرور ہوئی تھی
03:02یہ پریشان لاحق رہتی ہے کہ کہیں وہ گر ہی نہ جائیں
03:06تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے بیٹے ایک ماہر تیراک ہیں
03:10اگر وہ کبھی پانی میں گر جائیں تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ جپول لگنے سے زہمی نہ ہو جائیں
03:17خود کو کافی کرنے والے متعدد مشہور شخصیات کو ریان جانتے بھی نہیں ہیں
03:21لیکن اب وہ اپنے ملک میں خود ایک سیلیبریٹی بنتے جا رہے ہیں
03:26گزشتہ ہفتے ان کے صوبے کے گورنر نے انہیں سفیر برائے ثقافت مقرر کیا ہے
03:32اس ہفتے ریان اور ان کی والدہ کو جگراتا مدو کیا گیا ہے
03:35جہاں وہ نہ صرف انڈونیشیا کے وزیر برائے ثقافت و سیاحت سے ملاقات کریں گے
03:41بلکہ سرکاری ٹی وی چینل پر بھی نظر آئیں گے
03:44ریان کہتے ہیں کہ وہ دنیا بر میں توجہ کا مرکز بننے پر خوش ہیں
03:48انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انڈونیشیا کو شرماتے ہوئے بتایا
03:52کہ جب بھی میرے دوست مجھے دیکھتے ہیں یہی کہتے ہیں کہ دیکھو تم وائرل ہو گئے ہو
03:57ہیر ان کا ہواب تو ایک پولیس افسر بننے کا ہے
04:00لیکن پھر بھی وہ اپنے نقش قدم پر چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں
04:06دوستو صحت منت رہیں تاں کہ آپ میری طرح بن سکیں
04:09ایچ ڈی این کھاریاں

Recommended

0:52
Up next
HD News
yesterday
1:58
HD News
2 days ago
1:17
HD News
3 days ago