Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Here’s How Fahad Mustafa Looked Like 20 Years Ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ادھاکار ٹی وی میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کے پرانے ڈرامیک کی ویڈیو دیکھا سوشل میڈیا سارفین حیران رہ گئے
00:08فہد مصطفیٰ کا شمار ملک کے معروف انکاروں میں ہوتا ہے وہ صرف ادھاکار اور میزبان ہی نہیں بلکہ ایک کامیہ پروڈیوسر بھی ہیں
00:17وہ مقبول گیم شو جیتو پاکستان کی میزبانی بھی کرتے ہیں جو پاکستان کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو ہے
00:26ان کے والد سلاح الدین تینوں کا شمار سندھ کے معروف ادھاکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے خیٹر اور سندھی زبان میں بننے والی کئی ڈراموں میں کام کیا ہے
00:37دوسری جانب فہد مصطفیٰ نے اردو زبان کے مرکزی ڈراموں میں اپنی محنت سے مقام حاصل کیا
00:43انہوں نے بطور چارڈ آٹھ سندھی ڈراموں میں بھی کام کیا
00:47حال ہی میں ان کے ایک پرانے ڈرام میں باگ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا با وارل ہو رہی ہے
00:54جس میں ان کے والد سلاح الدین تینوں بھی موجود ہیں
00:58اس وقت فہد مصطفیٰ کام عمر تھے
01:00سوشل میڈیا سارفین انہیں بچپن کے روپ میں دیکھ کر حیران رہ گئے
01:05اور ویڈیو پر ملے جلے رد عمل کا اظہار بھی کر رہے ہیں
01:09کل سارفین نے سوال کیا کہ ادھاکار کی رنگت اتنی صاف کیسے ہو گئی
01:14جبکہ دیکھر نے لکھا اصل اہمیت ادھاکاری کی صلاحیتوں کو دی جانی چاہیے
01:19سوشل سارفین نے سوال کیا ادھاکار کی رنگت اتنی صاف کیسے ہو گئی
01:23جبکہ دیکھر نے لکھا کہ اصل اہمیت ادھاکار کی صلاحیتوں کو دینی چاہیے
01:28رنگت کوئی معنی نہیں رکھتی
01:30پورٹ اچری این کھاری نا

Recommended