Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
سی سی ڈی مقابلوں کے ساتھ گجرات میں ڈکیتی کی وارداتیں شاھین چوک میں واردات سرائے عالمگیر میں CCD پولیس مقابلہ

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ظلہ گجرات میں سی سی ڈی کے ساتھ پولیس مقابلوں کا سسلہ بھی جاری ہے جبکہ دوسری جانب گجرات میں جو ڈکیٹی کی وارداتیں ہیں اس کا ایک بار پھر آگاز ہوا ہے اور ڈکیٹی کی ان وارداتوں میں ملت زمان کی جانب سے شہریوں کو گولیاں مارنے کا سسلہ بھی دوبارہ شروع ہو گیا ہے
00:15ایسا ہی ایک اور افسوسنا واقعہ گجرات تھانا شاہین کے علاقہ میں شاہین چوک میں پیش آیا جہاں پر ایک ریڈی بانچ جو ہے اسے مسلح افراد نے مضاحمت پر گولیاں مار دی
00:24بتایا کہ ایک علام فریج ہے وہاں میں ریڈی لگا رکھی تھی اس کی دکان پر مسلح افراد آئے بقول اس کے کہ اس سے لوٹ مار کرنے کی کوشش کی تو اس دوران جب اس نے مضاحمت کی اسے فائرنگ کر کے زہنی کر کے فرار ہو گئے
00:35اتنا ملتے ہی سی سی ڈی گجرات کے سربراہ جو ہیں ڈیو سید آمر شرازی اور دیگر جو پلیس افسران ہیں موقع پر پہنچے پوری علاقہ کی ناکہ بندی کر دی گئی
00:43اور اس سلسلہ میں ڈی پیو گجرات جو ہیں مہر محمد ریاض بھی ان کی ٹیم میں بھی موقع پر پہنچی پوری علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
00:51جبکہ گجرات کا جو سرحدی علاقہ ہے سرائی علمگیر وہاں چوٹالا کے مقام پر ایک پولیس مقابلہ ہوا ہے
00:57جس کے دوران پولیس پر فائرنگ کی گئی اور ایک فائر جو ہے ایک کانس ٹیبل کو لگا تاہم اس نے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکی تھی جس کے باعث اس کی زنگی بچ گئی
01:05جیلم سی سی ٹی پولیس کا کہنا ہے کہ دو ملزمان جو ہیں جن میں ایک جلادپور کا اور جیلم کا رہائشی دو ملزمان گولیاں لگنے سے زہمی ہوئے جن نے زہمی خالت سے گرفتار کیا گیا
01:14جبکہ سرائی علمگیر اور جیلم کے رہائشی دو ملزمان جو ہیں وہ موقع سے باغنے میں کامیاب ہوگے
01:19سی سی ڈی کے پولیس مقابلوں کا سسلہ جو پورے پجاب میں جاری ہے جس کے سب سے بڑا یہ فائدہ ہوا ہے کہ مجموعی طور پر جو کرائم ہے تقریباً اس میں ستر فیصد کمی آئی ہے
01:28ایڈی این سے میں ہوں آقا اشنیاز

Recommended

1:58
HD News
yesterday
1:17
HD News
2 days ago
1:07
HD News
4 days ago