Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Claim About Momina Iqbal's Gender
Identity and Family | Shocking Reality

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:04کسی لڑکی سے اس کے لڑکی ہونے کا ثبوت مانگنا نہایت دردناک لمحہ ہوتا ہے
00:11ادھاکارہ کی جن سے متعلق وائرل جالی ویڈیو پر مومنہ اقبال کا دو سال بعد بیان
00:17کہ آپ ایک عورت سے یہ کیسا سبا
00:20مجھے آپ بتائیں اس کی کیا میں اچھا نہ بولتیں جی جی بلکل
00:23الحمدللہ میں گھر
00:24اب اگلا نام آنے تو میں کیا کروں
00:26چاس ارائیاں شروع ہو گئی تھی کہ آیا میں مکمل طور پر لڑکی ہوں یا نہیں یہ دردناک لمحہ تھا
00:33مقبول ادھاکارہ مومنہ اقبال نے جن سے متعلق جالی ویڈیو پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا
00:39کہ کسی لڑکی سے اس کے لڑکی ہونے کا ثبوت مانگنا ایک انتہائی دردناک لمحہ ہوتا ہے
00:45حال ہی میں ایک انٹرویو میں مومنہ اقبال نے اس جالی ویڈیو کا بھی ذکر کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
00:51اس ویڈیو میں انہیں اپنی جن سے متعلق بات کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
00:55جس پر کیاس ارائیاں شروع ہو گئی تھی کہ آیا وہ مکمل طور پر لڑکی ہیں یا نہیں
01:00ادھاکارہ نے بتایا کہ یہ ویڈیو اگست دوہزار بائیس میں دیئے گے انٹرویو کے ایک کلپ کو ایڈٹ کر کے جالی انداز میں وائرل کی گئی تھی
01:08جسے پنتالیس ملین سے زائد مرتبہ دکھا گیا تھا
01:12ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کے پاس رپورٹرز کے فون آ رہے تھے اور وہ حیران تھی کہ سب کو کیا جواب دے
01:32مجھے سب بندوں کے فون آئے کہ آپ مجھے نیوز رپورٹرز کے کالز آنے شروع ہو کہ آپ اس پر کچھ کہنا چاہیں گی
01:38یا میرا بی پی ہائے ہو گیا کہ آپ ایک عورت سے یہ کیسا سوا
01:42مجھے آپ بتائیں اس کی کیا میں اچھا میں بول دیتیم جی جی بالکل الحمدللہ ما گر

Recommended

1:42
HD News
3 days ago
1:39