Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
Model Humaira's Father Makes
Shocking Statement | Refuses to Co...

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اہل خانہ نے ادھاکارہ ہمیرہ اسغر کی لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا
00:05کئی روز پرانی لاش فلیٹ سے ملنے کے بعد پولیس نے رابطہ کیا
00:10تو گھر والوں نے کیا کہا
00:12موت کیسے ہوئی پولیس تحقیقات میں نیا انکشاف
00:23ادھاکارہ ہمیرہ اسغر کا پوسٹ مارٹم مکمل ڈرکس کے استعمال کا انکشاف
00:28ورسہ کا لا تعلق
00:30اس ایس پی جنوبی محسور علی کے مطابق ادھاکارہ ہمیرہ اسغر اس فلیٹ میں کرایا پر مقیم تھی
00:36اور وطنہا زندگی گزار رہی تھی
00:38پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے دوہزر چوبیس سے کرایا دینا بند کر دیا تھا
00:42جس پر مالک مکان نے عدالت سے رجوع کیا تھا
00:45ہسپتال ذرا کے مطابق ادھاکارہ کی لاش شدید مسک شدہ حالت میں ملی ہے
00:50جو بظاہر پندرہ روز پرانی لگتی ہے
00:53پولیس راہ نے مزید بتایا کہ متوفیہ کے جسم کے مختلف اعظام حفوظ کا لیے گی ہیں
00:58تاکہ فرانزک تجزیہ کے بعد اصل صورتحال سامنے آسکے
01:02ابتدائی طور پر یہ واقعہ قتل معلوم نہیں ہوتا
01:05تاہم پولیس تمام پہلوں سے تفتیش جاری رکھے ہوئے ہیں
01:0932 سالہ ہمیرہ اسخر نے ماضی میں متدد ڈراما سیریز جیسے احسان فراموش گروہ
01:15اور دیگر میں عدکاری کے جوہر دکھائے تھے
01:17وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال تھی
01:20پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ سے رابطے کی کوشش کی گئی
01:24لیکن انہوں نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے
01:27ان کا موقف تھا کہ وہ کچھ عرصہ قبل ہمیرہ سے تمام تعلقات ختم کر چکے تھے
01:32اور اب ان کا عدکارہ سے کوئی تعلق نہیں ہے
01:35پولیس موبائل فون ڈیٹا سی سی ٹی وی فوٹیج اور قریبی رہائشیوں سے معلومات حاصل کر کے
01:41تحقیقات کو آگے بڑھا رہی ہے
01:43ابتدائی معلومات کے مطابق عدکارہ نشاور اشیاء کا استعمال بھی کرتی تھی
01:48پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم ریپورٹ اور لیبارٹی تجزیہ کے بعد ہی
01:53واقعی کی اصل نوعیت اور موت کی وجہ کا تائین کیا جا سکے گا

Recommended

1:57
0:52
HD News
2 days ago
1:58
HD News
4 days ago