Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025
tiktoker kashif zameer arrest | kashif zameer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ارتگل گازی کے ای میل پر ایکشن کاشف ضمیر گرفتار واضح رہے کہ کاشف ضمیر اپنے شاہانہ طرز زندگی اور سوشل میڈیا تنازات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
00:10ماضی میں کئی بار دوخہ دہی اور جال سازی سمیت مختلف قانونی مقدمات میں ملوث ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں
00:18اپریل میں بھی لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس کی وردی کا مزاق اڑانے پر ٹک ٹاکر اور ایک پولیس کانسٹیبل کے حلاف مقدمات درج کیے تھے
00:27جس کے بعد انہیں اور کانسٹیبل دونوں کو گرفتار کیا گیا تھا
00:30کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سی سی ڈی نے لاہور کے علاقہ اقبال ٹون سے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو تیرہ گارڈ سمیت ایک بار پھر گرفتار کر لیا
00:38حکام کے مطابق ضمیر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد حراست میں لیا گیا جس میں ٹک ٹاکر کے پرائیویٹ مسلح گارڈز کو عوام کے سامنے ہتھیاروں کی نمائش کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
00:50ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی سی ڈی نے فوری کاروے کرتے ہوئے نہ صرف سوشل میڈیا شخصیت کو گرفتار کیا بلکہ ان کے تیرہ بار ہتھیاروں سے لیس گارڈز کو بھی گرفتار کیا
01:02کاشف ضمیر اور ان کے پرسنل سیکیورٹی گارڈز کے حلاف متعدد دفعات کے تحت سی سی ڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کیے گئے ہیں
01:10جن میں اسلحے کی غیر قانونی نمائش اور عوام کی حفاظت کو حطرے میں ڈالنے کے مقدمات بھی شامل ہیں
01:17خوش دن پہلے سوشل میڈیا دے میری ویڈیو وائرل ہی سی جدے بیچ میں اب اپنا بہت معذرت چانا میں معافی چانا
01:26کہ میں ڈالا کر چانا تو ویپنوں دکھایا ہے جہاں سرکان تو لوگ جڑا بہت پریشان گئے
01:31لوگ کھوپ فراس پہلیا تو میں آئندہ تو کسے بھی ڈالا کر چانا یا ویپن کر چانا پر موٹ نہیں کرنگا
01:42تو میں لہاظ ایدیو مافی مند

Recommended

1:57
0:52
HD News
2 days ago
1:58
HD News
4 days ago