Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/24/2025
Saiyaara (2025) New Full Hindi Movie | Ahaan Panday | Aneet Padda | New Love Story Action Movie 2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سیارہ نے دو ہزار تیرہ کی فلم آشکی ٹو کے عالمی آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے
00:05موہد سوری کی ہدایتکاری والی فلم نے عالمی باکس آفیس پر ایک سو پچاس کروڑ روپے کا کاروبار کر لیا ہے
00:12یاد رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری موہد سوری نے انجام دی ہے جبکہ آہان پانڈے اور انیت پڑڈا نے اس میں اداکاری کی ہے
00:25سیارہ نے اپنے افتتاحی ویکنڈ کے بعد پیر کو چوبیس کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے
00:31فلم نے ہندوستان میں ایک سو آٹھ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے عالمی باکس آفیس پر سیارہ کو ترجیح دی جا رہی ہے
00:38پیر کو بیرون ممالک میں فلم نے تئیس کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اس کا مجموعی کاروبار ایک سو اکاون کروڑ روپے ہو گیا ہے
00:47موہد سوری کی فلم کیسری چیٹر ٹو ایک سو چیوالیس کروڑ روپے اور اکشہ کمار کے فلم سکائی فورس ایک سو چیالیس کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے
00:57سیارہ نے دوہزار تیرہ کی فلم آشکی ٹو کے عالمی کلیکشن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
01:01یاد رہے کہ آشکی ٹو اپنی ریلیس کے بعد اپنے وقت کی سب سے کامیاب رومینٹک فلم ثابت ہوئے تھے
01:08اس فلم میں شردہ کپور عدیتیا رائے کپور نے قلیدی کردار نبھائے تھے
01:12اس فلم کی نغمے جیسے تم ہی ہو
01:15اور سن رہا ہے کافی مشہور ہوئے تھے
01:26پندرہ کروڑ پے کے بجٹ سے بنائی گئی
01:43اس فلم نے عالمی باکس آفیس پر ایک سو دس کروڑ پے کا کاروبار کیا تھا

Recommended