Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Nadia Hussain offers to work for freeas a content creator

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نادیہ حسین کا رمضان چھپا کی ویڈیو پر رد عمل
00:03اب مجھ میں چھپا ویلفر کی اس قسم کی گٹیا ویڈیوز دیکھنے کی مزید حمد نہیں
00:08نادیہ حسین نے حال ہی میں انسٹاگرام پر چھپا ویلفرز اسوسییشن کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے رمضان چھپا سے درہاس کی
00:16انہوں نے کہا کہ برائے کرم رمضان چھپا مجھے بطور کانٹینٹ کریئیٹر رکھ لیں
00:20کیونکہ اب ان میں چھپا ویلفر کی اس قسم کی گٹیا ویڈیوز دیکھنے کی مزید حمد نہیں ہے
00:26نادیہ حسین نے جس ویڈیو کا حوالہ دیا ہے
00:28اس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بیوی معمولی سی بات پر شوہر سے نراز ہو کر اپنے میکے چلی جاتی ہے
00:34جس کے بعد اس کا شوہر اپنی والدہ کے ہمراہ اسے منانے کے لیے جاتا ہے
00:38لیکن وہ راضی نہیں ہوتی
00:40ویڈیو میں دکھایا جاتا ہے کہ شوہر جب اپنی والدہ کے ہمراہ واپس جا رہا ہوتا ہے
00:45تو راستے میں اسے رمضان چھپا مل جاتے ہیں
00:47جو پھر اس لڑکی کے گھر جا کر اسے واپس سسرال جانے کا کہتے ہیں
00:51اور ان کی بات پر وہ فوراں راضی بھی ہو جاتی ہیں
00:53کبل ازیم بھی چھپا ویلفر کو ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا سارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
01:00جس میں رمضان چھپا نے ایک بچے کے سالگیرہ کے کیک کے بکیا پیسے دیتے ہوئے دکاندار سے کہا تھا
01:06کہ برائے کرم بچے کو وہی کیک دے دیجئے جو وہ چاہتا ہے
01:10اس کی باقی قیمت وہ ادا کر دیں گے
01:12کیک پر یہ بھی لکھ دیجئے گا
01:14کہ یہ چھپا صاحب کی طرف سے سالگیرہ کا تحفہ ہے
01:17اس کے بعد انہوں نے مزید کہا تھا
01:19کہ لیکن انہیں میرے بارے میں ہرگز نہ بتائیے گا
01:22تاہم سوشل میڈیا سارفین نے نہ بتانے والی بات پر ہی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا
01:26ایچ ڈین کھاری

Recommended

6:45
HD News
2 days ago
2:10
2:27
HD News
3 days ago