Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
25. 2/2, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 64 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 12 June 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Transcript
00:00اور پھر اسی طرح فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جب یہ کر دیا ہے
00:08تو پھر اس کے بعد بھی اگر تم ان کو خدا نہیں مانتے ہو
00:12تو پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کیوں کر خدا مانتے ہو
00:16تو خدا کے بندے تھے تو پھر وہ شخص جو تھا وہ لا جواب ہو گیا
00:20اس کے پاس کوئی جواب باقی نہ رہا ہے
00:22یہ تفسیر کبیر میں یہ سارا واقعہ مذکور ہے
00:24تو یہ ساری چیزیں جو ہیں ان کو ہم دیکھتے ہیں
00:28تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام خدا کے بندے تھے
00:32اور اس کے نبی اور رسول تھے
00:35اب اس کے بعد پھر اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
00:39کہ جب یہ ساری چیز ثابت ہو چکی
00:40یہ لا جواب بھی ہو چکے اور مباحلہ سے بھی واپس پلٹ گئے
00:45تو اس کے بعد یہ ہے کہ ان کو دعوت دیجئے
00:48اور ان کو بتائیے کہ اچھا گر آپ اپنا مذہب نہیں چھوڑنا چاہتے
00:52تو نہ چھوڑے ٹھیک ہے
00:52کم از کم یہ تو ہو سکتا ہے
00:54جن چیزوں پہ ہمیں اکٹھے ہیں ان پہ مل بیٹھتے ہیں
00:57ان چیزوں میں تو مل بیٹھے
00:58تو اللہ تعالی نے پھر اشارت فرمایا
01:01قل اے محبو صلی اللہ علیہ وسلم
01:04آپ فرما دیجئے
01:05ان سے کہہ دیجئے
01:07یا اہل کتاب
01:08اے اہل کتاب
01:10تعالو الہ کالیمت
01:12اس کالیمہ کی طرف آ جاؤ
01:14اس پہ آ کے مل جاؤ ہمارے ساتھ
01:16سوائم بیننا و بینکم
01:20جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہیں
01:22ایک ہی ہے
01:23اور وہ کیا ہے
01:24اللہ نعبود الا اللہ
01:26کہ ہم اللہ کے علاوہ
01:28کسی کی بھی عبادت نہ کریں
01:30اللہ وحدہ اللہ شریک
01:32جو ہے اسی کی عبادت کرے
01:33وَلَا نُشْرِقَ بِهِ شَيْئًا
01:36اور اس کے ساتھ
01:37کسی کو بھی شریک نہ ٹھہرائے
01:39وَلَا يَتَّخِذَ بَعْدُنَا بَعْدًا أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّهِ
01:45اور ہم میں سے کوئی بھی
01:47اللہ کو چھوڑ کر کسی بھی اور کو
01:50رب نہ بنائے
01:52رب صرف اور صرف اسی کو مانے
01:54اسی کی ذات پر یقین رکھے
01:56تو یہ ایک ایسی چیز ہے
01:57جو تمہارے نبی نے بھی تمہیں بتائی ہے
02:00اور ہم بھی یہی تعلیم دیتے ہیں
02:01تو اس چیز پر دھومی کٹھے ہو سکتے ہیں
02:03فَإِن تَوَلَّوْا
02:06اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
02:08محمود صلی اللہ علیہ وسلم
02:09آپ ان کو یہ دعوت دے دیجئے
02:10پھر اگر اس کے بعد بھی وہ پھر جائیں
02:13فَقُولُ شَهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ
02:16تو پھر آپ فرما دیجئے
02:18اور لوگوں سے کہہ دیجئے
02:19کہ اے لوگوں گواہ ہو جاؤ
02:21بِأَنَّا مُسْلِمُونَ
02:23کہ ہم تو مسلمان ہیں
02:24ٹھیک ہے ہم تمہارے ساتھ نہیں ہے بھر
02:26تم حضرت عبراہیم علیہ السلام کے متعلق
02:37کیوں بحث کرتے ہیں
02:39حالانکہ تورات اور انجیل
02:46وہ تو ان کے بعد نازل ہوئی ہے
02:48اَفَلَا تَعْقِلُونَ
02:50کیا تم سمجھتے نہیں ہو
02:52ہا انتم ہاؤلائی حاججتم
02:55فی مَا لَكُمْ بِهِ عِلْم
02:57سنو کیا تم وہی لوگ نہیں ہو
03:00جنہوں نے اس چیز میں بحث کی
03:03کہ جس کا تمہیں علم نہیں تھا
03:06اس چیز کے بارے میں بھی بحثیں کی
03:08جنہوں کا تمہیں علم نہیں تھا
03:10فَلِمَا تُحَاجُونَ فِي مَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْم
03:14تو پس ان چیزوں کے بارے میں
03:16کیوں بحث کرتے ہو
03:17جس کا تمہیں علم ہی نہیں ہے
03:19وَاللَّهُ يَعْلَمُ
03:21اور اللہ تعالی ہی جانتا ہے
03:23وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
03:25اور تم تو کچھ بھی نہیں جانتے ہیں
03:28تو اللہ تعالی نے پھر
03:30قاکریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا
03:32کہ ان کو ایک تو دعوت دیجئے
03:33کہ کلمہ مشترکہ پر ہمیں کٹھے ہو سکتے ہیں
03:36اور اگر اس کے بعد بھی یہ نہیں آتے
03:39تو پھر ان کو یہ کہہ دیجئے
03:41کم از کم حضرت عبراہیم علیہ السلام
03:43میسی کے لئے وہ کیا کرتے تھے
03:45وہ دعویٰ کرتے تھے
03:46کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام
03:47یہودی کہتے تھے کہ وہ یہودی ہے
03:49عیسائی کہتے تھے کہ وہ عیسائی ہیں
03:51تو اللہ تعالی نے فرمایا
03:53تم ان کے بارے میں کیا دعویٰ کرتے تھے
03:54تمہیں تو علم ہی نہیں ہے وہ کیا تھے
03:56حالانکہ تورات اور انجیل
03:57تو ان کے بعد نازل ہوئی ہے
03:59جن کو پڑھ کے تم یہ دعویٰ کر رہے ہیں
04:00تو اللہ تعالی نے پھر خود ارشاد فرمایا
04:03فرمایا
04:04کہ ابراہیم علیہ السلام
04:10نہ تو یہودی تھے
04:12اور نہ ہی عیسائی تھے
04:13بلکہ وہ تو خالص مسلم تھے
04:19اور وہ تو مشرقوں میں سے
04:24بلکل بھی نہیں تھے
04:25فرمایا کہ بے شک لوگوں میں سے
04:36حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
04:38بلکل قریب ترین وہ لوگ ہیں
04:40جنہوں نے ان کی پیروی کی
04:42ٹھیک ہے جو ان کے فالورز تھے
04:45اور یہ نبی یعنی آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
04:49اور والذین آمنو اور جو ایمان لائے آپ پر
04:52تو یہ سارے کے سارے ان کے زیادہ قریب ہیں
04:55بجائے اس کے کہ جو تم دعوے کرتے فکر ہے
04:57واللہ ولي المؤمنین
05:01اور اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا ولی ہے
05:04ان کا مددگار ہے
05:05وَدَّتْتَوَائِفَةٌ مِّنْ اَحْلِ الْكِتَابِ
05:09فرمایا کہ اہلِ کتاب میں سے ایک گروہ ہے
05:11جو چاہتا ہے
05:13لَوْ يُدِلُّونَكُمْ
05:15کہ کاش کہ وہ تمہیں گمراہ کر لیں
05:17وہ چاہتے ہیں کہ کاش کہ تم بھی گمراہ ہو جاؤ
05:19معاذ اللہ
05:20کہ انہی کی طرح یہودی یا عیسائی بن جاؤ
05:22وَمَا يُدِلُّونَكُمْ
05:25اور وہ گمراہ نہیں کر پاتے
05:26إِلَّا أَنفُسَهُمْ سوائے اپنے آپ کو
05:29یعنی وہ آپ کو اور اہلِ ایمان کو
05:31تو گمراہ نہیں کر پائیں گے
05:32لیکن وہ اپنے آپ کو گمراہی میں مبتلا رکھیں گے
05:35وَمَا يَشْعُرُونَكُمْ
05:37اور انہیں اس چیز کا شعور تک نہیں ہے
05:39یا اہلِ کتاب
05:41اے اہلِ کتاب
05:43لِمَا تَكْفُرُونَ بِعَيَاتِ اللَّهِ
05:46تم اللہ کی آیتوں کا انکار کیوں کرتے ہو
05:49وَأَنْتُمْ تَشْحَدُونَ
05:52حالانکہ تم خود گواہ ہو
05:54تم نے یہ ساری چیزیں پڑھ رکھی ہیں
05:56سن رکھی ہیں
05:57تمہارے پاس علم ہے ان چیزوں کا
05:59اور آج بھی تم ان چیزوں کو دیکھ رہے ہو
06:02اس کا مشاہدہ کر رہے ہو
06:03تو پھر کیوں انکار کرتے ہو
06:04کیوں کفر کرتے ہو
06:06یا اہلِ کتاب
06:09لِمَا تَلْبِسُونَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ
06:13اے اہلِ کتاب
06:14تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں ملاتے ہو
06:17اس کو آپس میں کیوں گڑھ مڑھ کرتے ہو
06:19وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ
06:21اور تم حق کو کیوں چھپاتے ہو
06:23وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
06:26حالانکہ تم
06:27اس کو خوب جانتے ہو
06:28حق تم پر واضح ہے
06:30ہر چیز تمہارے سامنے ہے
06:31ہر چیز تم پر واضح ہے
06:33آیات کے ساتھ
06:36اپنے عملیہ کے پیغام
06:40جو انہوں نے تم تک پہنچایا
06:41اس کے ساتھ حق تم پر واضح ہے
06:43اس کے باوجود تم ان کا انکار کیوں کرتے ہو
06:45اس کو باطل کے ساتھ مکس کیوں کرتے ہو
06:48اور یہ سارے کام تم کیوں کرتے ہو
06:50ایسا مت کرو
06:51اب حضرت عبراہیم علیہ السلام کے بارے میں
06:54جو انہوں نے دعوے کیے
06:56تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
06:58یہ تفسیر میں یہ ہے
06:59کہ یہود اور نصارہ کو علم تھا
07:01کہ تورات اور انجیل جو ہے
07:03یہ شریعت جو ہے
07:05قرآن مجید کے شریعت سے
07:07تھوڑی سی مختلف ہے
07:08ان کے اس زوم کی وجہ یہ تھی
07:11یعنی ان کو یہ لگنا تھا
07:13کہ یہ سارا تو اس سے مختلف ہے
07:15حالانکہ تورات اور انجیل
07:16وہ بھی ان کے بعد میں آئی تھی
07:18لیکن ان کو اس کا بالکل علم نہیں تھا
07:21کہ قرآن پاک کی شریعت
07:23جو ہے وہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کی
07:25شریعت کے مخالف ہے
07:26لہٰذا ان کے اس قول کی
07:29کوئی بیسیکلی توجیہ نہیں تھی
07:31ان کو لگتا تھا
07:33کہ یہ شریعت الگ ہے
07:34اور یہ اس کے مخالف بھی ہے
07:36حالانکہ اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی
07:39کیونکہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کی
07:40جو شریعت تھی
07:41وہ تو ایکزیکلی وہی تھی
07:43جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئے
07:45ٹھیک ہے
07:46تو ان کے گمان میں یہ تھا
07:49کہ وہ کوئی الگ شریعت تھی
07:50یہ کوئی الگ شریعت ہے
07:51تو یہ آپ اس میں
07:52مخالف ہے
07:53متضاد ہے
07:54تو اللہ تعالی نے فرمایا
07:55وَلَاكِنْ قَانَ حَنِیفَمْ مُسْلِمَوْ
07:58تو سیدھے مسلمان تھے
07:59پکے اور سچے مسلمان تھے
08:01تو
08:02اب یہاں پہ ایک
08:04صاحب تفسیر نے لکھا ہے
08:06کہ اگر یہ اعتراض کیا جائے
08:08کہ تم جو کہتے ہو
08:08کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کا دین
08:10ہمارے موافق ہے
08:12تو
08:13اس سے کیا مراد ہے
08:15یعنی ہم جو لوگ کہتے ہیں
08:16کہ ہمارا دین
08:18ان کے موافق ہے
08:19اور وہ لوگ کہتے دیکھ
08:20ہمارا دین ان کے موافق ہے
08:21تو فرمایا کہ
08:23اصول اور عقائد میں موافقت
08:25یا حکام شریعت میں موافقت
08:27اگر تو تمہاری
08:28یعنی ہم
08:29مسلمان لوگ کی طرف سے یہ بتایا جا رہا ہے
08:31کہ اگر تمہاری مراد
08:32اصول اور عقائد میں موافقت ہے
08:34تو تمام انبیاء اکرام علیہ السلام کا دین
08:38جو ہے وہ دین واحد تھا
08:39تو
08:40اور سب کے اصول اور عقائد واحد تھے
08:44اس لحاظ سے حضرت موسیٰ علیہ السلام
08:46حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دین بھی
08:48حضرت عبراہیم علیہ السلام کے موافق ہے
08:51اگر تو یہ چیز دیکھی ہے
08:53کہ اصول اور عقائد کے اعتبار سے ٹھیک ہے
08:55تو پھر تو
08:56ان کا دین بھی موافق ہے
08:58حضرت عبراہیم علیہ السلام کے
09:00اور ہمارا دین بھی موافق ہے
09:02اور اگر اس سے مراد
09:04احکام شرعیہ میں موافقت ہے
09:07تو پھر یہ لازم آتا ہے
09:08کہ صرف اور صرف
09:09سینا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:12آپ کا دین ہی حضرت عبراہیم علیہ السلام کی دین کی
09:16موافقت میں ہے
09:17اس کا جو
09:18یعنی آپ کا دین ہی ان کے تابعے ہیں
09:21تو یہ صاحب تفسیر فرماتے ہیں
09:23کہ دونوں صورتوں میں اگر دیکھا جائے
09:25تو ہماری مراد یہ ہے
09:26کہ اسلام میں حضرت عبراہیم علیہ السلام کے
09:29اصول اور عقائد میں موافقت ہے
09:30بلکل
09:31ٹھیک ہے
09:31جبکہ موجودہ یہودیت اور نصرانیت
09:35جو ہے اس میں
09:35جو موجودہ ہے
09:36اس میں وہ موافقت نہیں ہے
09:38جو لازل ہوئی تھی
09:40وہ تو سیم دین آیا ہے
09:42لیکن اب جو موجود ہے
09:43اس میں موافقت بلکل بھی نہیں ہے
09:45کیونکہ یہودی حضرت عزیر علیہ السلام کو
09:51بیٹا کہتے ہیں
09:52اور حضرت عبراہیم علیہ السلام کے
09:54اصول اور عقائد میں
09:55اللہ تعالی وحدہ لا شریک ہے
09:57جس کا نہ تو کوئی شریک ہے
09:59اور نہ ہی کوئی اس کی اولاد ہے
10:00ٹھیک ہے
10:01اور یہ توحید صرف اور صرف
10:04اسلام کے ہی موافق ہے
10:05عصائیت اور یہودیت کے موافق نہیں ہے
10:08اسی طرح
10:09نبوت اور آخرت کے متعلق بھی ہیں
10:12عبراہیم علیہ السلام کے اگر
10:13اصول اور عقائد
10:14کو دیکھا جائے
10:19یہودیت اور
10:20نصرانیت کے جو اصول اور عقائد ہے وہ اس کے موافق نہیں ہے اس لیے کہ اصول
10:27اور عقائد کے لحاظ سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
10:30کا دین اسلام کے موافق ہے کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خصوصیت
10:35کے ساتھ ذکر کرنے کی وجہ یہ ہے کہ یہودی اور عیسائی ان کی موافقت
10:39کا دعوی دار تو تھے اور فروع اور احکام شریعت کے لحاظ سے حضرت
10:44سیدہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت حضرت ابراہیم
10:49علیہ السلام کے موافق دیکھیں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خانہ
10:53کعبہ کی تعمیر کی قربانی دی حج کیا ٹھیک ہے مناس کے حج ادا کیے
10:58ٹھیک ہے وضو کی سنتیں جو ہیں وہ ان میں بھی باقی تھی خطنہ جو ہے یہ
11:03حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت میں تھا اور اسی طرح جو غیر
11:08ضروری بال جو ہے وہ ہم جسم سے نکالتے ہیں وہ وہ کٹنا وہ بھی ان کی
11:13شریعت میں تھا ناخنوں کا تراشنا یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
11:17شریعت میں تھا ٹھیک ہے تو یہ ساری کی ساری اگر چیزیں ہم دیکھتے ہیں
11:21تو یہ تو دین اسلام میں باقی ہیں اب جو یہ دوسرے لوگ کہاں پہ خطرے
11:26کرتے ہیں اور کہاں پہ حج کرتے ہیں کہاں پہ وہ جا کے مناسق حج
11:29ادا کرتے ہیں قربانی کیسے دیتے ہیں تو بہت سی چیزیں جو ہیں ان کی
11:33حضرت ابراہیم علیہ السلام کے موافق نہیں ہیں صرف اور صرف اسلام
11:38ہی ایسا مذہب ہے جس کی ساری کی ساری چیزیں حضرت ابراہیم علیہ
11:42اسلام کی شریعت کے ملکل این موافق ہیں تو اس وجہ سے ہم دیکھتے ہیں
11:48کہ ہمارا دین جو ہے وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کے این
11:52مطابق ہے اور دیکھیں ہمارا دین تو یہ ہے کہ ہم نے تو ہمیں تو حکم
11:56بھی دیا گیا کہ ہر نماز بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے ہم دعا
12:00کرتے ہیں ان پہ درود بیٹے ہیں اور ان کی دعا جو انہوں نے اپنی اولاد
12:05کے لیے مانگی تھی وہی دعا ہم نماز میں مانگتے ہیں دیگر دعایں بھی ہم
12:09مانگ سکتے ہیں اس میں بھی حرج نہیں ہے لیکن نارمالی جو ربی جعالی
12:12مقیمت صلاح دی ہم پڑتے ہیں یہ دعا بھی ذات حضرت ابراہیم علیہ
12:17السلام کی دعا ہے تو ہمارا جو دین ہے دین اسلام یہ سب سے زیادہ
12:22حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کے موافق ہے تو یہ ساری چیزیں
12:29ہیں جو اللہ تعالیٰ نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ آپ
12:32ان یہودیوں سے اور عیسائیوں سے فرمائیں اور ان کو بتائیں کہ اگر تم حق
12:38راستے کی پیروی کرنے چاہتے ہو تو پھر ہمارے پاس آجاؤ ہمارے
12:41ساتھ ہمارا دین قبول کر لو اگر یہ بھی نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم
12:46اتنا ہی کر لو کہ جو قلبہ مشترک ہے ہم میں اس پہ آجاؤ اور پھر
12:51اگر اس کے بعد بھی یہ مو پھیر لیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:53کہ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو لوگ فساد برپا کرنے والے ہیں اور یہ
12:58چیزیں اگر ہم قرآن پاکیس آیت مبارکہ کو دیکھیں تو ہمیں یہ
13:01بھی چاہیے آج کے دور میں جتنے بھی مسالک ہیں ٹھیک ہے ہمیں چاہیے
13:07کہ کم از کم جو چیزیں مشترک ہیں مثال کے طور پر کچھ چیزوں میں
13:10اختلاف ہے کہ کوئی رفائیدن کر رہا ہے کوئی نہیں کر رہا ٹھیک ہے کوئی
13:15آمین بلندوہ سے کہہ رہا ہے تو کوئی آستہ کہہ رہا ہے اور یہ
13:18چیزیں ایسی ان میں سے کوئی بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے کسی کا دین
13:21چلا جائے یا کسی کا دین زیادہ بڑھ جائے یا کہہ لے کہ آپ یہ
13:25والا مسلمان ہے وہ والا کافر ہو گیا یہ ساری چیزیں فروی ہیں
13:29آمین کہنا سنت ہے ٹھیک ہے وہ بلندوہ سے کہے وہ بھی سنت
13:33ادا کر رہا ہے جو آستہ کہہ رہا ہے وہ بھی سنت ادا کر رہا
13:36ٹھیک ہے تو دونوں حالبتہ بہتر کونسا ہے اس پہ اختلاف ہے اور یہ
13:40کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم کہہ دیں کہ فلان جو ہے
13:42مسلمان رہ گیا ہے فلان اسی طرح رفعی دین کرنا یا نہ کرنا
13:46کرنا بھی سنت سے ثابت ہے نہ کرنا بھی سنت سے ثابت ہے بہتر
13:50کونسا ہے اس پہ اختلاف ہے میں اللہ کے بندوں جو کر رہا ہے وہ
13:53بھی ٹھیک کر رہا ہے جو نہیں کر رہا وہ بھی ٹھیک کر رہا ہے
13:54جو آپ کو بہتر لگتا ہے اب اس پہ چلے جائے ٹھیک تو جتنی چیزیں
13:58ہیں تو ایسا کیوں نہیں ہو سکتا کہ ہم مسالک جو ہے وہ بھی آپ اس
14:01میں مل بیٹھے تو جتنی چیزیں ہیں
14:03اور مطلب یہ
14:05چیزیں ایسی نہیں ہیں جن پہ
14:07آپس میں جگڑا جائے آپس میں
14:09ایک دوسرے پہ فتوے لگائے جائے
14:10دروشی پڑھنا ازان سے پہلے کوئی پڑھنا چاہے
14:13پڑھ لے کوئی نہیں پڑھنا چاہتا تو نہ پڑھے
14:15نبی پاس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ دروت پڑھنا
14:17کسی بھی وقت جو ہے وہ مستحب ہے
14:19ایک اچھا عمل ہے
14:20اگر کوئی کہے کہ جو نہیں پڑھتا وہ گناہگار ہے
14:23تو یہ بھی غلط ہے
14:24ایسا کبھی بھی نہیں ہے جو نہیں پڑھتا تو ٹھیک ہے نہیں پڑھتا
14:26اور جو پڑھ رہا ہے وہ گناہگار ہے
14:28ایسا بھی نہیں ہے
14:29تو کوئی آستہ پڑھ لے کوئی دل میں پڑھ لے
14:32تب بھی ازان ہو جائے گی
14:33بلند واسے پڑھ لے
14:34بسیکلی دونوں طرف سے شدت ہے
14:36جو پڑھنے والے وہ کہتے ہیں یہ پڑھتا نہیں ہے
14:39تو یہ فلاں مسلکہ ہو گیا
14:40جو نہیں پڑھنے والا ہے وہ کہتا یہ پڑھتا ہے
14:42تو یہ فلاں ہو گیا
14:43تو یہ ایسی چیزیں نہیں ہیں
14:45تو ہمیں قرآن پاکیس آئیت مبارکہ سے یہ لینا چاہیے
14:48کہ جن چیزوں پہ ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں
14:50پہلے تو ان پہ اکٹھے ہو جائے
14:51اس کے بعد جو چیزیں ان کو بیٹھ کے کال نہیں
14:54یہ چیزیں اتنے بڑے اختلاف والی ہیں نہیں
14:56جن کی وجہ سے
14:58ہمارے کتنے بڑے بڑے علماء
15:00وہ اپنی ساری کی ساری زندگی
15:02اسی میں زائے کر دیتے ہیں
15:05میں اللہ کے بندوں
15:06اس چیز پہ مناظرہ کر رہے ہیں کہ آمین
15:08آجتہ کرنا ہے کہ ایچہ کرنا ہے
15:09دولوں جو ہے وہ سارے اس پہ
15:12ٹائم ضائع کرنا ہے
15:13جو آمین آجتہ کا ہے تو ٹھیک کر رہا ہے
15:15اس پہ آپ کیوں لگے ہوئے ہیں
15:19چھیک ہے
15:20دونفائی دین کر رہا ہے
15:21وہاں آپ کے نزدیک بہتر یہ
15:23وہ کر لیں اس کے نزدیک بہتر
15:26وہ ہے تو وہ کر لیں
15:26اور بڑے بڑے علماء
15:30دو کا ہو
15:31بلکل بڑے بڑے علماء یہ بھی نہیں ہے
15:33مذہب کب بندہ کہے نا
15:35اور اتنی انرجی جو ہے وہ
15:37اگر اسلام کی خدمت پر صرف کر دے نا
15:39یقین مانے ہمارا مذہب جو ہے
15:41اس کا اس کی نیکنامی کا سبب بنے نا
15:44نہ کہ اس کی بدنامی کا سبب بنے معاہ السلام
15:46اللہ اکبر بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:48اللہم صلی علی سینا و کریمنا و شفینا
15:51مولانا و حمد و علیہ وسلم
15:52و بنا تقبل منا انکان تسمی العلیم
15:56و تب علینا انکان تتواب الرحیم
16:01و بنا آتنا فی الدنیا حسنتا و فی الآخرت حسنتا و قنا عذاب النار
16:06و بنا وفلنا ذنوبنا و کفر عنا سییاتنا و توفنا مع الابرار
16:12یا الہ العالمین آج کی ہماری ترجمت القرآن کی اس کلاس کو
16:16اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت تا فرما
16:18میرے مولا ہم سب کو قرآن پاک نور تا فرما
16:22قرآن پاک فہم تا فرما
16:24میرے مولا اس کو پڑھنے کی توفیق تا فرما
16:27پڑھ کر سمجھنے کی توفیق تا فرما
16:29اور میرے مولا سمجھ کر اس پر عامل پہ رہا ہونے کی بھی توفیق تا فرما
16:33میرے مولا قرآن پاک نور سے ہماری زندگیوں کو منور فرما
16:36ہمارے چہروں کو منور فرما
16:38میرے مولا مرنے کے بعد ہماری قبروں کو منور فرما
16:41اور آخرت کے دن میرے مولا قیامت کے دن قرآن پاک کو ہمارا شفیع و مددگار بنا
16:46پلسرات پر اس کو ہمارا ساتھی بنا
16:49جنت میں قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
16:51یا الہ الاعلمین
16:52ہمیں قرآن پاک کے تمام احکامات پر
16:54عمل کرنے کی توفیق اطاف فرما
16:56اس کی منحیات سے ہمیں رکنے کی توفیق اطاف فرما
17:00یا الہ الاعلمین
17:01آج کی اس بابرکت محفل کا صدقہ
17:03آج کے جو کھانے کا احتمام ہے
17:05ہمارے محترم عظیم بھائی کی طرف سے کیا گیا ہے
17:07میرے مولا
17:07ان کی اس کاوش کو اپنی مارکہ میں قبول و منظور فرما
17:11اور آج کی اس محفل کا
17:13اس کھانے کا سواب میرے مولا
17:14ان کی والدہ مرحومہ کی روح کو پیش کرتے قبول و منظور فرما
17:17ہمارے بائی محمد فاروق عثمان علی کی روح کو پیش کرتے قبول و منظور فرما
17:21یا الہ الاعلمین
17:22تمام مرحومین کے درجات کو بلندیاں عطا فرما
17:26ان کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
17:29آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان نصیف فرما
17:32اور جتنے بھی یہاں پہ حاضرین و حاضرات ہیں میرے مولا
17:35تمام کے
17:36تمام عائزہ و قارب دوست احباب والدین جو اس دنیا سے جا چکے
17:40ان سب کی ارواح کو پیش کرتے قبول و منظور فرما
17:42سب کے درجات کو بلندیاں عطا فرما
17:45سب کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغ بنا
17:47یا الہ الاعلمین
17:49آج کی اس محفل کا صدقہ
17:50جتنے بھی حاضرین و حاضرات ہیں
17:52تمام کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
17:56مشکلات کو دور فرما
17:57پریشانیوں کو دور فرما
17:59یا الہ الاعلمین
18:00جو بے روزگار ہیں ان کو پاکیزہ روزگار نصیف فرما
18:03جو بے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح اولاد نصیف فرما
18:06یا الہ الاعلمین
18:07جس کو اولاد جیسی نعمت اتا فرما رکھی ہے
18:09سب کے بچوں کو نیک اور صالح بنا
18:11یا الہ الاعلمین
18:12جو ویزوں کی مشکلات کا شکار ہے ان کی مشکلات کو بھی حل فرما
18:16جو میرے مولا کسی بھی قسم کی مشکلات کا شکار ہے
18:19تمام کی تمام مشکلات کو دور فرما
18:21سب کی ریا آسانیہ پیدا فرما
18:24وَبَّنَوْ فِلَّنَا وَلِيْخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَكُونَا بِالْإِيمَانِ
18:28وَلَا تَجَعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُفِ الرَّحِيمِ
18:34وَسْلَى اللَّهُ تَعْلَى لَخِرِ خِلْقِهِ وَنُورِ عَرْشِي مُحَمَّدِ وَعَلَى لِهِ صَبِهِ

Recommended