Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
5/22/2025
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
اپنی خواہش پر چلتے ہیں اور علم کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں
00:03
یعنی لوگوں کو کچھ بتاتے ہیں خود کچھ کرتے ہیں
00:06
علیہ وآلہ
00:07
اسی طرح حضرت شاہ بھی بیان کرتے ہیں
00:11
کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم
00:12
سلام اللہ علیہ
00:13
آپ نے فرمایا کہ نیکی یہ نہیں ہے
00:16
کہ تم اس کے ساتھ نیکی کرو جس نے
00:18
تمہارے ساتھ نیکی کی ہو
00:19
اور تم اس کا بدلہ چاہتے ہوئے
00:21
اس کے ساتھ نیکی کرو
00:22
بلکہ فرمایا کہ نیکی یہ ہے
00:24
کہ تم اس کے ساتھ نیکی کرو جس نے
00:26
تمہارے ساتھ برائی کی رہے
00:27
یہ حقیقت میں نیکی ہے
00:29
جو برائی کرے اس کے ساتھ بھی نیکی کرو
00:32
جو نیکی کر رہا ہے اس کے ساتھ تو نیکی کرنی ہی ہے
00:34
حضرت عبدالعزیز
00:36
بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ
00:38
السلام نے فرمایا جو شخص بد اخلاق
00:40
ہوتا ہے وہ اپنے نفس کو
00:42
عذاب دیتا ہے جو شخص
00:44
زیادہ جھوٹ بولتا ہے اس کا جمال
00:46
جاتا رہتا ہے
00:47
اور یہ چیز
00:49
یہ دیکھنے میں بھی آتی ہے
00:51
زیادہ جھوٹ بولتے ہیں تو چہرے سے
00:53
معاذ اللہ
00:54
جو روب اور دبدبہ ہے
00:56
یا وجاہت ہے وہ چلی جاتی ہے
00:58
تو فرمایا اس کا جمال جاتا رہتا ہے
01:01
جو شخص لوگوں سے جگڑتا رہتا ہے
01:03
فرمایا اس کی عزت چلی جاتی ہے
01:05
اب سب لوگ اس سے بچتے ہیں
01:07
کہتے ہیں کہ یہ کیا ہے
01:08
جب بھی بات کریں گے جگڑے گئے
01:09
تو اس سے بات ہی نہ کرنا بہتر ہے
01:11
اس سے جان چھوڑاتے ہیں
01:12
لوگ دور ہٹتے ہیں
01:14
فرمایا کہ جو شخص بہت فکر کرتا ہے
01:19
ہر وقت کسی نہ کسی فکر میں
01:21
ڈوبا رہتا ہے
01:21
فرمایا کہ وہ بیمار ہو جاتا ہے
01:24
حضرت فزیل بیان کرتے ہیں
01:27
کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں
01:28
جو شخص نماز پڑھتا ہے
01:30
روزے رکھتا ہے
01:31
اور گناہوں کو ترک نہیں کرتا
01:34
اس کو ملکوت میں قذاب لکھ دیا جاتا ہے
01:38
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
01:40
ان کے حواریوں نے پوچھا
01:41
کہ خالص عمل کی تعریف بیان کی دیئے
01:44
آپ نے فرمایا کہ جس عمل کے متعلق
01:46
تمہاری یہ خواہش نہ ہو
01:48
کہ لوگ اس کی تعریف کریں
01:49
وہ خالص عمل ہے
01:51
جو اچھا کام کر کے تم چاہو
01:52
کہ لوگ مجھے کہیں
01:53
کہ میں نے یہ کر دیا
01:54
میں نے وہ کر دیا
01:55
تو وہ خالص عمل نہیں ہے
01:57
تو پوچھا گیا
01:59
کہ نسوح للہ کیا ہے
02:01
توبتن نسوحہ
02:02
کا لفظ قرآن پاک میں بھی ہے
02:04
کہ خالص توبہ کرو
02:05
تو انہوں نے کہا
02:06
کہ نسوح للہ کی تعریف کیا ہے
02:09
فرمایا کہ لوگوں کے حقوق سے
02:12
پہلے اللہ کا حق ادا کرو
02:14
اور جب تمہارے سامنے دو کام ہوں
02:16
ایک دنیا کے لیے ہو
02:18
ایک اللہ کے لیے ہو
02:19
تو ہمیشہ وہ کام پہلے کرو
02:21
جو اللہ کے لیے ہے
02:22
دنیا والا کام
02:23
مؤخر کر دو
02:24
اس کو بعد میں کرو
02:25
اللہ اکبر
02:27
نیز حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
02:29
کہ اس وقت تک
02:30
کوئی شخص ایمان کی حقیقت کو
02:32
نہیں پاسکتا
02:33
جب تک
02:34
کہ یہ خواہش نہ کرے
02:36
کہ اللہ کی عبادت
02:37
پر اس کی تعریف
02:38
یعنی کبھی بھی کوئی بندہ
02:40
اللہ کی عبادت میں
02:42
یا اس ایمان کی حقیقت
02:44
کو نہیں پاسکتا
02:45
جب تک کہ اس کے دل میں
02:46
ذرہ بھی یہ باقی رہے
02:47
کہ لوگ مجھے دیکھے
02:48
اور کہیں کہ میں بہت نوازی ہوں
02:50
لوگ مجھے دیکھے تو کہیں
02:51
کہ میں بہت چیارٹی کرتا ہوں
02:52
تو جب تک
02:54
ذرہ بھی یہ چیز
02:55
اس کے دل میں ہوگی
02:56
فرمایا کہ وہ
02:57
ایمان کی حقیقت کو
02:59
نہیں پاسکے گا
03:00
حضرت حلال بنی
03:04
یہ صاف بیان کرتے ہیں
03:05
کہ حضرت عیسی بن مریم
03:07
علیہ السلام نے فرمایا
03:09
کہ جب تم میں سے کوئی شخص
03:11
نفلی روزہ رکھے
03:12
تو اپنی داڑی میں تیل لگائے
03:14
اپنے ہونٹوں پر ہاتھ پیرے
03:16
اور لوگوں کے سامنے
03:17
اس طرح آئے گویا
03:18
کہ وہ روزے سے نہیں ہیں
03:20
اور جب دائیں ہاتھ سے کچھ دے
03:22
تو بائیں ہاتھ کو مخفی رکھے
03:24
یعنی بائیں ہاتھ کو پتا تک نہ چلے
03:26
اور جب نفلی نماز پڑے
03:28
یعنی نفل عبادت کرے
03:29
تو کمرے کو بند کر لے
03:30
تاکہ لوگ
03:31
اس پر متلے نہ ہو
03:32
تو فرمایا کہ یہ طریقہ ہے
03:34
حقیقی طور پر
03:35
اللہ کو رازی کرنے کا
03:36
اور ایمان کی حلاوت کو پا لینے کا
03:39
اسی طرح پھر
03:42
آگے حضرت عیسی علیہ السلام پر
03:44
انجیل کا جب نزول ہوا
03:46
تو امام ابن عساکر
03:48
رحمت اللہ تعالی
03:50
بیان فرماتے ہیں
03:51
کہ حضرت یعلا بن شداد
03:52
رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
03:55
کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:56
نے اشارت فرمایا
03:57
کہ چھے رمضان المبارک کو
03:58
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
04:01
تورات نازل ہوئی
04:02
اور بارہ رمضان المبارک کو
04:04
حضرت داوود علیہ السلام پر
04:06
زبور نازل ہوئی
04:07
اور
04:08
ایک ہزار
04:10
اور زبور کے نازل ہونے کے
04:11
ایک ہزار پچاس سال بعد
04:14
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
04:16
اٹھارہ رمضان المبارک کو
04:17
انجیل نازل ہوئی
04:19
اور چوبیس رمضان المبارک کو
04:22
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا
04:24
اس روایت کے مطابق
04:26
ہاں اللہ اکبر
04:29
اگر چوبیس کو بھی دیکھیں تو پچیس وی رات ہے
04:32
تو گویا کہ وہ بھی لیلت القدر ہے
04:34
حالانکہ علماء کرام کے بعد پاس جو متفق
04:37
زیادہ جو معتبر روایات ہیں
04:40
وہ یہی کہ ستائیس وی رات تھی
04:42
قرآن پاک کی نزول کی رات
04:43
لیکن ڈیفرنٹ روایت ہیں
04:45
تو اس روایت کو اگر ہم دیکھیں
04:48
تو اس میں ہمیں پچھلی جو کتابیں نازل ہوئی ہیں
04:51
ان کی تاریخ بھی ہمیں معلوم ہوتی ہے
04:52
کہ چھے رمضان المبارک کو تورات نازل ہوئی
04:56
بارہ کو زبور نازل ہوئی
04:58
اٹھارہ کو انجیل نازل ہوئی
04:59
تو گویا کہ چاروں کی چاروں کتابیں جو ہیں
05:02
وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہی نازل ہوئی ہیں
05:05
اس کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمانوں کی طرف اٹھایا جانا
05:10
امام ابو القاسم علی بن حسن ابن عساکر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
05:16
کہ گزشتہ انبیاء اکرام علیہ السلام میں
05:18
کسی نبی کے زمانہ میں اتنے عجیب و غریب واقعات نہیں ہوئے
05:22
جتنے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے حیات میں واقعات ہوئے
05:27
اللہ تعالیٰ نے آپ کو آسمانوں پر اٹھا لیا
05:30
اور آپ کے آسمان پر اٹھائے جانے کا سبب یہ تھا
05:33
کہ بنو اسرائیل میں ایک بڑا ظالم بادشاہ تھا
05:36
اس کا نام دعود بن بوزہ تھا
05:38
اس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کے لیے کسی کو روانہ کر دیا
05:43
جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر مبارک تیرہ سال کی تھی
05:47
تو اللہ تعالیٰ نے آپ پر انجیل نازل کی
05:50
اور جس وقت آپ کو آسمانوں پر اٹھا لیا گیا
05:52
اس وقت آپ کی عمر مبارک چونتیس سال تھی
05:56
اور آپ کی نبوت کا جمانہ جو ہے وہ بیس سال کا ہے
06:00
تو گویا کہ اس روایت کے مطابق چونتیس سال تھی
06:03
تو نارملی ہم روایات میں یہی پڑھتے ہیں
06:06
کہ اب تیتیس سال کی عمر مبارک میں آسمان پر اٹھا لیے گئے تھے
06:09
تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
06:11
انی متوفی کا ورافعو کا علیہ ومتحرک مین الذین کافرو
06:17
سورہ علی عمران آیت نمبر ففٹی فائیب میں آئے گا
06:20
بے شک میں آپ کی عمر پوری کرنے والا ہوں
06:23
اور آپ کو اپنی طرف اٹھانے والا ہوں
06:25
اور کافروں کے بہتان سے
06:28
یعنی جو کہتے ہیں کہ آپ کو سولے پر چڑھا دیا گیا
06:30
اس سے آپ کو پا کرنے والا ہوں
06:33
سو اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نجات عطا فرمائی
06:37
اور ان سے محفوظ فرما کے اٹھا لیا
06:39
اب ہوا کیا
06:39
کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
06:43
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاہد فرمایا
06:45
جب یہود نے حضرت عیسیٰ بن مریم کو قتل کرنے کا ارادہ کر لیا
06:50
اور اس پر اتفاق کر دیا
06:52
تو اللہ تعالی نے حضرت جبریل امین علیہ السلام کو وحی دے
06:56
کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف بھیجا
06:57
اور فرمایا کہ انہوں نے یہ ارادہ کر لیا ہے
07:00
اور حضرت جبریل علیہ السلام
07:04
نیچے اترے جب
07:05
تو ان کے پر کے اوپر ایک سطر میں لکھا ہوا تھا
07:08
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:12
اور دیکھیں گا
07:13
کہ دنیا میں تشریف لانے سے پہلے ہی جگہ جگہ پہ
07:18
یہ منادی بھی جا رہی تھی
07:20
اور جگہ جگہ پہ اشارے بھی جا رہے تھے
07:22
کہ ایک نبی جو آنے والے ہیں اب
07:24
وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:27
تو ایک پر مبارک پر
07:29
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا اور کلمہ طیبہ لکھا تھا
07:33
حضرت جبریل امین علیہ السلام نے کہا
07:35
کہ اے عیسیٰ آپ دعا کیجئے
07:38
کہ اے اللہ یہ دعا سننے والی ہے
07:40
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
07:42
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
07:43
جو نصیت کی گئی ہے
07:45
سکھائی گئی دعا ہے
07:46
کہ جبریل امین علیہ السلام نے
07:49
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہا
07:51
کہ آپ یہ دعا کیجئے
07:52
اے اللہ میں تیرے اسم عظیم کے واسطے سے دعا کرتا ہوں
07:57
میں صبح اور شام جس مسئیبت میں گرفتار ہوں
08:00
تو اس کو مجھ سے دور فرما
08:02
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا کی
08:04
تو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کی طرف وحی کی
08:07
کہ میرے بندے کو اب اوپر اٹھا لاؤ
08:10
پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:12
اپنے اصحاب کی طرف توجہ فرمائی
08:14
اور فرمایا کہ اے بنو حاشم
08:16
اے بنو عبد المطلب
08:18
اے بنو عبد مناف
08:20
ان کلمات سے دعا کیا کرو
08:22
قسم ہے اس ذات کی جس نے
08:24
مجھے نبی برحق بنا کر بھیجا
08:26
جس قوم نے بھی ان کلمات کے ساتھ دعا کی
08:30
تو عرش ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں ہلنے لگتی ہے
08:35
اس کے ساتھ
08:35
یہ دعا میں اتنی جلالت ہے
08:38
یہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ اتنی مقبول ہے
08:40
کہ جو بھی ان کلمات کے ساتھ دعا کرتا ہے
08:43
تو آسمان اور زمین ہلنے لگ جاتے ہیں
08:45
عربی اس کی کیا
08:46
اردو پڑا ترجمہ عربی
08:48
میں آپ کو بے دیتا ہوں
08:49
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمہ بیان کرتے ہیں
08:53
کہ جب اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھانے کا ارادہ فرما لیا
08:57
تو وہ اپنے اصحاب کے پاس آئے ہیں
09:00
اب یہ ایک سیچویشن ہے
09:03
جو اس وقت وقوع پذیر ہوئی
09:05
تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمہ نے اس کو روایت کیا ہے
09:10
کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالی نے آسمان پر اٹھانے کا ارادہ فرما لیا
09:14
تو وہ اپنے اصحاب کے پاس آئے
09:16
وہ ایک گھر میں بارہ آدمی تھے
09:18
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
09:21
کہ تم میں سے ایک شخص مجھ پر ایمان لانے کے بعد بارہ مرتبہ کفر کرے گا
09:27
اور جو بارہ شخص وہاں پر موجود ہیں
09:29
ان کو مخاطب کر کے فرما رہے ہیں
09:31
کہ تم میں سے ایک شخص مجھ پر ایمان لانے کے بعد بارہ مرتبہ وہ کفر کرے گا
09:36
اور پھر فرمایا
09:38
کہ تم میں سے کون شخص ہے جس پر میری شبیح ڈال دی جائے
09:42
اور اس کو میرے بدلہ میں قتل کر دیا جائے
09:45
اور وہ میرے درجہ میں پہنچ جائے
09:47
یعنی بظاہر میری شکل و شباحت اس پر آ جائے گی
09:51
اور فرمایا کہ اس کو قتل کر دیا جائے گا
09:53
تو کیا ہوا
09:55
ایک سب سے کم عمر نوجوان جو وہاں پر موجود تھا
09:58
اس نے کہا کہ میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں
10:01
اب دیکھ لیں کہ موت کو کون قبول کرتا ہے
10:04
تو اس نے اپنے آپ کو کہا
10:05
کہ میں اپنے آپ کو قبول کرتا ہوں
10:07
اور آپ کی بارگاہ میں پیش کرتا ہوں
10:09
کہ یہ میں آپ کی شباحت لے کے
10:12
اپنے آپ کو
10:13
یعنی موت کے حفظ پرد کرتا ہوں
10:16
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پھر سے پوچھا
10:19
دوبارہ جب پیش کرس کی
10:20
تو اسی آدمی نے پھر سے کہا
10:22
کہ میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں
10:23
پھر جب تیسری دفعہ پوچھا
10:25
تو اسی نے اپنے آپ کو پیش کیا
10:27
تو اللہ تعالیٰ نے پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شبیح اس پر ڈال دی
10:31
اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو روشن دان کی طرف سے آسمانوں پر اٹھا لیا گیا
10:36
جب یہود حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ڈھونڈتے ہوئے وہاں پر پہنچے
10:40
تو انہوں نے اس شخص کو پکڑ لیا ہے جس پر آپ کی شبیح ڈال دی گئی تھی
10:43
اور اس شخص کو انہوں نے سولی چھڑا دیا
10:46
تو یہ حقیقت تھی جو اس وقت وقوع پذیر ہوئی
10:49
تو اس کو سولی دے دی گئی اور ان میں سے ایک شخص نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لانے کے بعد بارہ دفعہ کفر کیا
10:59
جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ان کو پہلے فرما دیا تھا
11:02
کہ تم میں سے ایک شخص ہوگا
11:03
تو یہ بھی حقیقت میں ہوا
11:06
اب پھر اس کے بعد کیا ہوا کہ اس کے بعد ان لوگوں کے تین فرقے بن گئے ہیں
11:11
ایک فرقے نے کہا کہ ہم میں اللہ موجود تھا علیہ عزباللہ
11:16
جب تک اس نے چاہا وہ ہم میں رہا
11:19
اور جب اس نے چاہا وہ آسمانوں پر واپس چلا گیا
11:22
اور اس فرقے کا نام یعقوبیہ ہے
11:27
ایک دوسرا فرقہ بنا جس نے کہا کہ ہم میں اللہ کا بیٹا موجود تھا
11:34
جب تک اس نے چاہا وہ ہم میں موجود رہا
11:37
اور جب اس نے چاہا تو وہ واپس اللہ کی طرف چلا گیا
11:40
تو اس دوسرے فرقے کا نام نستوریا ہے
11:45
اور ایک تیسرا فرقہ تھا جس نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
11:49
اللہ کے بندے اور اس کے رسول تھے
11:52
انہوں نے جب تک چاہا ہم میں رہے
11:54
اور جب اللہ نے چاہا ان کو اپنی طرف واپس اٹھا لیا
11:57
تو یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمان پھیر رہے ہیں
12:00
یعنی اس وقت کے
12:02
آج کی زبان میں ہم ان کو عیسائی کہیں گے
12:05
لیکن اس وقت کے جو مسلمان تھے
12:07
یعنی جو صحیح حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لانے والے تھے
12:10
اور انہی میں سے پھر غالباً وہ اصحاب قحب بھی تھے
12:14
بعد میں جو حقیقت میں ایمان رکھنے والے تھے
12:17
اور آپ دیکھ لیں کہ ان کا واقعہ بھی سورہ قحب میں ہے
12:19
کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے وہ لوگ گھار میں جا کے سو گئے
12:23
اور پھر بعد میں اللہ تعالیٰ نے تین سو نو سالوں کے بعد ان کو زندہ واپس اٹھایا
12:27
تو یہ وہ مسلمان ہوئے
12:30
تو بیسک وہیں سے پھر تین فرقین میں بن گئے
12:33
اور آپ اس میں اختلاف شروع ہو گیا
12:35
تو یہ چند ایک چیزیں ہیں جو آج کی ان آیات کے تحت اختصار کے ساتھ بیان ہو سکتی ہیں
12:42
وہ آگے کچھ اور چیزیں ہیں
12:43
جو ابھی ہمارے ٹائم ہو چکا ہے
12:46
تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے جتنی توفیق دی ہم نے ان کو پڑھ لیا
12:51
سو نیکسٹ انشاءاللہ عزیز تھرسٹے ہم آیت فورٹی ایٹھ سے شروع کریں گے
12:57
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پاکہ صحیح فارمت نصیب فرمائے
13:01
اور اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرمائے
13:05
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
13:07
سینا مولانا محمد وعلا علیہ وصحبی بارک و سلم
13:10
وبانا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم
13:13
وتبع علینا انکا انت التواب الرحیم
13:15
وبانا آتنا فی الدنیا حسنة وفی الآخرت حسنة وقینا عذاب النار
13:21
یا الہ العالمین
13:23
ہمارے آج کی ترجمت القرآن کی اس کلاس کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرمائے
13:27
میرے مولا جو ترے کلامِ مجید سے ہم نے جو آیات تلاوت کی ہیں
13:32
جو ان کا ترجمہ پڑھا جو ان کی تفسیر پڑھی ہے میرے مولا
13:34
اس میں سے جو کچھ بھی صحیح کہا گیا پڑھا گیا سنا گیا
13:37
میرے مولا سب کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
13:40
اور اگر کوئی کمی کتاہی ہوئی ہے میرے مولا
13:42
اپنی رحمتوں کا صدقہ وہ درگزر فرمائے
13:45
یا الہ العالمین ہم سب کو قرآن پاک پر
13:48
کما حق ہو عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے
13:50
میرے مولا اس کی اچھی تلاوت کرنے کی توفیق اتا فرمائے
13:54
اس کا فہم ہم سب کو نصیف فرمائے
13:56
اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرمائے
13:59
میرے مولا قرآن پاک کو ہمیں اپنی زندگیوں پر لاغو کرنے کی توفیق اتا فرمائے
14:03
یا الہ العالمین آج کی قرآن پاک کی کلاس کا صدقہ
14:07
اس ترجمہ کا صدقہ اس تفسیر کا صدقہ میرے مولا آج کے جو کھانے کا انتظام کیا گیا ہے محترم ڈاکٹر مزمل صاحب کی طرف سے میرے مولا
14:13
اس سب کا سواب ہم ان کے مرحوم بانجے کی روح کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
14:18
اور میرے مولا ہمارے محترم کاری رفی الدین سیالوی صاحب کی روح کو بھی پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
14:23
میرے مولا اس کلاس کا صدقہ
14:25
اس کھانے کا صدقہ میرے مولا
14:27
اس سب کا صدقہ میرے مولا این مرحومی
14:29
ان کے درجات کو بلندیہ عطا فرما
14:31
ان کی قبروں کو جنت الفردوس
14:33
کے باغوں میں سے باغ بنا
14:34
یا الہی الالمین ان کی آخرت کی تمام منازل
14:37
کو ان کے لیے آسان بنا
14:38
اور میرے مولا ان کو قبر میں
14:41
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان
14:43
نصیف فرما بروزِ حشر
14:45
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت
14:47
نصیب فرما یا الہ العالمین ان کے دنیا میں رہتے ہوئے اگر اسے
14:51
کوئی کمیاں کتاہیاں ہوئی ہیں اپنی رحمتوں کا صدقاف وہ دھرگزر
14:54
فرما اور میرے مولا ان کی جو میرے مولا ان کی سیئیات ہیں ان کو
15:00
بھی حیثانات میں تبدیل فرما اور جو کچھ بھی اس دنیا میں اچھے
15:03
اعمال انہوں نے سر انجام دیئے ہیں میرے مولا اپنی رحمتوں کے
15:06
اپنی رحمتوں میں اپنی رحمتوں کی وساطوں کے حساب سے ان کو اس
15:10
پر عجر عطا فرما بالخصوص ہمارے محترم ڈاکٹر نزمل صاحب کے
15:14
بانجے جن کا انتقال ہوئے میرے مولا ان کی فیملی کو سبر جمیل
15:17
عطا فرما یا الہ العالمین نوجوان اس دنیا سے گیا ہے میرے مولا
15:20
ان کی فیملی کو سبر عطا فرما اور اس بچے کو میرے مولا ان کے
15:24
لیے بخشش اور مغفرت کا سبب اور ذریعہ بنا اپنی فیملی کے اپنی
15:29
والدین کی بخشش کا سبب اور ذریعہ بنا یا الہ العالمین ان کی
15:32
والدہ کے بارے میں انہوں نے بتایا
15:34
کہ انہوں نے بیس سال تک اس کی خدمت کی ہے
15:36
میرے مولا ڈیسیبل بچہ تھا
15:38
میرے مولا ان کی خدمات کو اپنی بارگے میں قبول
15:40
و منظور فرما اور ان کی
15:42
والدین کی بخشش کا سبب اور ذریعہ
15:44
بنا اور تمام فیملی کو
15:46
میرے مولا سبر جمیل اطاع فرما
15:48
اور اس سبر پر ان سب کو عجر عظیم اطاع فرما
15:51
یا الہ الاولین ہم سب کے
15:52
والدین میں سے آئیزہ و کارم میں سے دوست
15:54
حباب میں سے جو بھی اس دنیا سے جا چکے
15:56
ان سب کی بخش و مغفیت فرما
15:57
ہمارے محترم تارک بھائی نے کسی کا بتایا تھا
16:00
میرے مولا ان کی بھی بخش و مغفیت فرما
16:02
سب کے درجات کو بلندی اطاع فرما
16:04
سب کی قبروں کو جنت الفردوس کے
16:06
باغوں میں سے باغ بنا
16:07
یا الہ الاولین ہمارے والدین میں سے جو بھی بیمار ہیں
16:10
ان کو صحت اسلامتی اطاع فرما
16:11
یا الہ الاولین ہماری دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:14
ہماری آخرت کو بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:17
اور مرنے سے پہلے ہم سب کو کلمہ شہادت نسی فرما
16:20
اسی پر ہمارا خاتمہ فرما
16:22
رب نغفر لنا والیخوانین الذین سبقونا بالایمان
16:25
ولا تجعل فی قلوبنا غلل للذین آمنوا ربنا
16:29
انک رؤوف الرحیم
16:31
وصل اللہ تعالی لاخیر خلقه ونور عرشی وحمد وعلا لی صحیح
16:35
رحمہ
Recommended
16:07
|
Up next
17. 2/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/15/2025
18:01
18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/13/2025
8:55
13. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/10/2025
18:08
14. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/15/2025
16:07
16. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 282 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 06 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/28/2025
16:37
12. 2/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/2/2025
14:58
12. 4/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/6/2025
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
18:49
15. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
10:22
06. P 3/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/5/2024
3:00
Naat Sharif | Rok Leti Hai Ap Ki Nisbat | Weekly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 26 June 2025
Sufi 92
5 days ago
1:27
Tilawat | Sura Al-Nasr | Weekly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 26 June 2025
Sufi 92
5 days ago
18:40
25. 2/2, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 64 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 12 June 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/14/2025
20:08
25. 1/2, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 64 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 12 June 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/14/2025
18:20
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
2/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
15:11
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
18:08
24. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/9/2025
17:38
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
18:23
22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025