Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
6/10/2025
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
کوئی شخص بھی مال لینے والا نہیں ہوگا
00:02
اتنا دنیا میں دینے والے ہوں گے
00:05
کہ کوئی قبول کرنے والا باقی نہیں ہوگا
00:08
پھر فرمایا کہ وہ مقام روحہ پر حاجی یا عمرہ کے لیے جائیں گے
00:12
تو یہ روایات کو ہم اگر دیکھیں
00:15
تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو ہے وہ زندہ بھی ہے
00:18
موجود بھی ہے اسمانوں پر
00:19
ان کے واپس نزول کا بھی بیان فرما دیا
00:22
فرمایا کہ مسلمان ان کو پہچان بھی لیں گے
00:24
ان کے ساتھ جہاد بھی کریں گے
00:26
اور دجال کو اللہ تعالی حلاق فرمائے گا
00:29
اور فرمایا کہ یہ ان کی نشانیاں ہیں
00:32
جب ان کو دیکھو گے پہچان لوگے
00:33
فرمایا میرے امت میں وہ میرے خلیفہ ہوں گے
00:36
تو یہ جتنی ساری نشانیاں بیان کی گئی ہیں
00:39
وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں
00:41
اور ان کے واپس اس دنیا میں تشریف لانے کے بارے میں ہیں
00:44
تو یہ حق یہی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
00:48
زندہ اسمانوں کی طرف اٹھا لیا گیا
00:50
اور وہ اسی حالت میں واپس انشاءاللہ
00:53
جب واپس تشریف لائیں گے
00:54
تو وہ ایک روایت میں ہم نے پڑا تھا
00:56
کہ چالیس سال کی عمر مبارک میں ہوں گے جب واپس آئیں گے
00:59
تو اب اس روایت میں جو ہم نے پڑا ہے
01:01
تو چالیس سال وہ واپس اس دنیا میں
01:03
مزید قیام فرمائیں گے
01:05
اب اس کے بعد اللہ تعالی نے فرمایا
01:08
انما ثلعیسا عند اللہ کا مثل آدم
01:11
بے شک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مثال
01:15
اللہ تعالی کے ہاں آدم علیہ السلام کی
01:17
مثال کی طرح ہے
01:19
خلقہو من تراب
01:22
کہ جن کو اللہ تعالی نے مٹی سے
01:24
تخلیق فرمایا
01:26
ثم قال لہو کن فیقون
01:29
پھر اس سے مٹی سے بنا کے
01:31
ایک دھانچال اللہ تعالی نے
01:33
پھر اس کو فرمایا کن
01:34
کہ ہو جا فیقون تو وہ ہو گیا
01:37
الحق من ربک
01:39
فرمایا کہ حق جو ہے
01:41
یہی ہے جو تمہارے رب کی طرف سے ہے
01:43
فلا تکم من الممترین
01:46
تم شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا
01:49
یہ ہر کوئی مخاتب جو بھی اس آیت کو پڑھ رہا ہے
01:51
ہم اور آپ سبی کے سبی ہیں
01:53
کہ اے مخاتب جب بھی اس آیت کو پڑھو
01:56
تو جان رکھو
01:57
کہ حق وہی ہے جو تمہارے رب کی طرف سے بیان کرنا ہے
02:00
کبھی بھی کسی شک میں نہ پڑ جا
02:02
فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ
02:10
پھر اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
02:12
جو بھی علم آ جانے کے بعد بھی آپ سے کج بحثی کریں
02:17
ٹھیک ہے
02:18
فَقُلْ
02:19
تو آپ ان سے فرما دیجئے
02:21
نَدْعُوْ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ
02:25
آپ بھی اپنے بچوں کو لے آؤں
02:26
ہم بھی اپنے بچوں کو لے آئیں گے
02:28
وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ
02:32
ہم بھی اپنی خواتین کو لے آتے ہیں
02:34
تم بھی اپنی خواتین کو لے آؤں
02:36
وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ
02:39
ہم خود بھی آتے ہیں
02:40
تم بھی خود آجاؤ
02:41
ثُمَّنَّبْتَهِلْ
02:44
پھر ہم آپ اس میں مباحلہ کرتے ہیں
02:46
فَنَجْعَلْ لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْقَاذِبِينَ
02:49
اور جھوٹوں پر اللہ کی لانت کرتے ہیں
02:52
اِنَّ هَذَا لَهُوَ الْقَسَسُ الْحَقِّ
02:57
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
02:57
کہ یہی واقعات ہیں جو
02:59
حق ہے سچے واقعات ہیں
03:01
وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهِ
03:05
اللہ کے علاوہ کوئی بھی معبود نہیں ہے
03:07
وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمِ
03:11
میں شک اللہ ہی ہے جو غالب ہے
03:13
اور حکمت والا ہے
03:14
فَإِنْ تَوَلَّوُ
03:16
پس پھر اگر اس کے بعد بھی وہ پھر جائیں
03:19
فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ
03:22
تو بے شک اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو خوب جاننے والا ہے
03:27
تو فسادیوں کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے
03:30
تو یہ ان آیات مبارکہ میں بیسیکلی
03:34
اللہ تعالیٰ نے آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی بیان فرمایا
03:37
کہ جو نصارہ ہیں عیسائی ہیں
03:40
اب کیا ہوا کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وہاں سے اٹھا لیا گیا
03:43
تو لاست سنے ہم نے پڑھا تھا
03:45
کہ تین گروہ ان کے ہو گئے تھے
03:47
کچھ نے کہا کہ وہ تو اللہ ہے جب تک چاہے تو یہاں پہ رہے
03:50
اور جب چاہے وہ غائب ہو گئے
03:52
کچھ نے کہا وہ کہ اللہ کے بیٹے ہیں
03:54
معاذ اللہ
03:55
کہ وہ جب تک اللہ کا بیٹا چاہا ہم میں رہا
03:58
جب چاہا تو واپس چلا گیا
03:59
اور تیسرا گروہ مسلمانوں کا تھا جنہوں نے کہا کہا کہ وہ اللہ کے نبی تھے
04:04
جب تک اللہ نے چاہا ان کو ہمارے درمیان رکھا
04:07
اور جب چاہا ان کو واپس ساسبانوں پہ اٹھا لیا
04:09
اب یہ جو ساری چیزیں ہیں
04:11
اللہ تعالی نے بیان فرمایا
04:14
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
04:15
عیسائی آتے تھے
04:17
مختلف عوقات میں ان سے
04:19
سوال جواب ہوتے تھے
04:22
تو نجران کے عیسائی جو ہیں
04:24
وہ ایک دفعہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ہیں
04:26
ٹھیک ہے
04:27
تو آگے سوال جواب کیے
04:29
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ان کے جواب اتا کیے
04:32
تو امام ابو الحسن رحمت اللہ تعالی نے وہ بیان کرتے ہیں
04:36
کہ نجران کے دو راہب
04:38
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے
04:41
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر اسلام کو پیش کیا
04:45
کہ آپ اسلام لائے
04:46
تو ان میں سے ایک نے کہا
04:49
ہم تو پہلے ہی اسلام لائے چکے
04:50
یعنی ہم نے تو عیسائی اسلام کو مان لیا
04:52
تو ہم تو پہلے ہی اسلام لائے چکے
04:54
تو آپ نے فرمایا
04:57
تم جھوٹ بولتے ہو
04:58
اسلام قبول کرنے سے
05:00
تین چیزیں تمہارے درمیان مانے ہیں
05:03
تین چیزیں جو ہے ثابت کرتی ہیں
05:05
کہ تم نے اسلام قبول نہیں کیا
05:07
اور وہ کیا ہے
05:08
کہ تم صلیب کی عبادت کرتے ہو
05:11
ایک
05:12
دوسرا یہ ہے کہ تم خنزیر کھاتے ہو
05:14
اور تیسرا یہ ہے کہ تم کہتے ہو
05:16
کہ اللہ کا بیٹا ہے
05:18
میں یہ تینوں چیزیں جو ہیں یہ اسلام کے منافع ہیں
05:21
اگر تم سچے مسلمان ہو
05:23
تو یہ چیزیں کیوں کرتے ہو
05:25
تو انہوں نے کہا
05:27
جی کہ حضرت عیسی علیہ السلام تو اللہ کے بیٹے ہیں
05:29
ٹھیک کہ بینہ باپ کے پیدا ہوئے
05:32
تو پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا
05:34
کہ اگر
05:35
عیسی علیہ السلام کی عبادت
05:38
اس لیے کرتے ہیں
05:39
یا ان کو اللہ کا بیٹا
05:40
اس لیے مانتے ہیں
05:41
یا معذر اللہ ان کو اللہ اس لیے مانتے ہیں
05:43
کہ وہ بینہ باپ کے پیدا ہوئے
05:45
تو فرمایا کہ
05:45
اِنَّمَا ثَلَعِسَا processed
05:47
اِند jijtem
05:47
کہ عیسی علیہ السلام کی مثال
05:50
تو حضرت عزم علیہ السلام کی مثال کی طرح
05:52
اگر ان کو خدا کا بیٹا
05:54
معاذ اللہ ماننا ہے یا ان کو خدا
05:56
ماننا ہے معاذ اللہ
05:57
تو پھر حضرت آدم علیہ السلام زیادہ
06:00
مستحق ہیں کیونکہ یہ تو صرف
06:02
ماں کے بنا پیدا ہوئے ہیں وہ تو ماں اور باپ
06:04
دونوں کے بنا بنائے گئے ہیں
06:05
تو پھر تو انہیں چاہیے کہ ان کو زیادہ ان کی عبادت کریں
06:08
ان کی پرستش کریں تو ایسا تو یہ
06:10
نہیں کرتے تو فرمایا کہ یہ
06:12
اسلام میں درحقیقت داخل نہیں ہے
06:14
اور پھر اس کے بعد یہی فرمایا
06:15
کہ وَمَا مِنْ اِلَاہٍ إِلَّا اللَّهِ
06:18
کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود
06:20
نہیں ہے وہی ایک معبود
06:22
برحق ہے
06:23
اب بعض علماء کا روم کے عیسائیوں سے
06:26
ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ بعض علماء کا روم
06:28
کے عیسائیوں سے مباحثہ ہوا
06:30
ان سے پوچھا کہ تم حضرت عیسیٰ علیہ السلام
06:32
کی عبادت کیوں کرتے ہو
06:34
انہوں نے کہا کیوں کہ ان کا باپ نہیں ہے
06:36
تو علماء نے کہا کہ پھر حضرت
06:38
آدم علیہ السلام زیادہ مستحق ہیں عبادت
06:40
کے کیونکہ ان کے ماں اور باپ دونوں
06:42
نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت
06:44
عیسیٰ علیہ السلام مردوں کو زندہ کیا
06:46
کرتے تھے تو علماء
06:48
اکرام نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
06:50
نے چار مردے زندہ کیے
06:52
حضرت حزقیل علیہ السلام
06:54
نے آٹھ ہزار مردوں کو زندہ کیا
06:56
تو پھر وہ زیادہ عبادت کے مستحق ہیں
06:58
پھر انہوں نے
07:00
کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
07:02
مادرزاد اندو اور برس کے مریضوں
07:04
کو شفا دی تو علماء اکرام
07:06
نے بیان کیا کہ حضرت جرجیس
07:08
علیہ السلام عبادت کے زیادہ
07:10
مستحق ہیں کیونکہ وہ آگ میں
07:12
جل جانے کے باوجود
07:13
اس سے صحیح سلامت واپس نکل آئے
07:15
تو پھر تو وہ زیادہ مستحق ہونے چاہیے
07:18
اور اسی طرح ہمارے پیارے نبی
07:20
صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت قطادہ
07:22
رضی اللہ تعالی عنہ کی
07:23
نکلی ہوئی آنکھ جنگ میں
07:26
جب تیر لگا تو آنکھ نکل آئی ان کے
07:27
تو اس کو واپس اپنا لعابدہ
07:29
مبارک لگا کے واپس لگا دیا
07:31
تو پھر تو وہ زیادہ عبادت کے مستحق ہوتے ہیں
07:33
کہ ظاہر ہے اگر کسی کو
07:35
ایسی بیماری سے شفا دینا
07:38
عبادت کا مستحق
07:39
ٹھہراتا ہے جو کہ ناقابل
07:41
شفا ہو
07:42
تو پھر تو یہ سارے لوگ دیگر جو ہیں
07:45
یہ بھی عبادت کے مستحق بنتے ہیں معاصل اللہ
07:47
تو فرمایا اللہ تعالی نے فرمایا کہ
07:49
اللہ کے علاوہ عبادت کا مستحق
07:51
اور کوئی نہیں ہے صرف وہی ہے
07:53
جو عبادت کا مستحق ہے
07:54
اب
07:57
اس کے بعد پھر
07:59
اللہ تعالی نے یہ بھی فرمایا کہ
08:01
حضرت عیسی علیہ السلام جو ہے ان کی مماثلت
08:03
حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ ہے
08:05
تو یہ مماثلت جو ہے
08:07
کئی وجوہات سے ہے
08:09
کہ ایک تو یہ ہے کہ دونوں بھنا باپ کے پیدا ہوئے
08:12
اور دونوں کلمہ کن سے پیدا ہوئے
08:14
لاسٹ ٹائم ہم نے پڑھا تھا کہ
08:16
اللہ تعالی نے فرمایا کن فایکون
08:18
حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں
08:20
اب ہم نے واپس پڑھا کہ
08:22
اللہ تعالی نے حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں
08:29
اللہ لہو کن فایکون
08:30
کہ ان کو مٹی سے تخلیق کیا
08:32
اور فرمایا کن تو ہو گیا
08:33
تو دونوں میں کن فایکون کی جو نسبت ہے یہ بھی ہے
08:37
دونوں اللہ کے نبی ہیں
08:38
یہ بھی ان میں مباصلت ہے
08:40
دونوں اللہ کے بندے ہیں
08:42
یہ بھی مباصلت ہے
08:43
دونوں کی مخالفت کی گئی
08:46
حضرت آدم علیہ السلام کی ابلیس نے مخالفت کی
08:49
اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یہود نے مخالفت کی
08:52
تو یہ بھی ان میں مباصلت ہے
08:54
اور پھر اس طرح
08:56
اس مخالفت کی وجہ سے
08:58
حضرت آدم علیہ السلام آسمان سے
09:00
زمین کی طرف آئے اور حضرت
09:02
عیسیٰ علیہ السلام زمین سے آسمان کی طرف
09:04
چلے گئے تو یہ بھی مواسلت ہے
09:06
کہ دونوں اگرچہ
09:08
مختلف سمتوں کو گئے ہیں لیکن
09:10
بلکل ناقابل یقین سمتوں
09:12
کو چلے گئے تو
09:14
یہ بھی ہوا پھر
09:16
اسی طرح حضرت آدم علیہ السلام
09:17
پھر کامیاب ہو کے واپس جنت میں تشریف
09:20
لے جائیں گے اور حضرت
09:22
لے جا چکے ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:24
کامیاب ہو کے پھر واپس دنیا میں تشریف
09:26
لائیں گے تو یہ پھر واپس جہاں
09:28
سے وہ آئے تھے واپس ادھر کو جا رہے ہیں
09:30
اور یہ جہاں سے گئے تھے واپس ادھر کو تشریف
09:32
لائے ہیں تو یہ ہوگا
09:33
اللہ تعالی نے دونوں کے علم کا
09:36
اظہار فرمایا ابھی ہم نے پڑا وَيُعَلِّمُهُ
09:38
الْكِتَابَ وَالْحِکْمَةَ وَالْتَّورَاتَ
09:40
وَالْإِنجِيلَ ٹھیک ہے کہ اللہ تعالی
09:42
ان کو یہ علوم اتا فرمائے گا
09:43
حضرت آدم علیہ السلام کے بارے میں
09:45
ہم نے سورہ باقرہ میں پہلے سپارے میں ہی ہے
09:47
کہ جب اللہ تعالی نے ان کو علم اتا فرمایا
09:50
اور فرشتوں پر پیش فرمایا
09:51
اور میں کہہ اگر تم سچے ہو اپنے دعویٰ میں
09:53
تو ان چیزوں کے نام بتاؤ
09:54
تو دونوں کی علم میں بھی نسمت ہے
09:57
پھر اسی طرح
09:59
دونوں نے اپنی پسندیدہ روح پھونکی
10:04
حضرت آدم علیہ السلام کے متعلق فرمایا
10:07
وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِ
10:09
یعنی اللہ تعالی نے فرمایا
10:10
وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِ
10:12
کہ میں نے ان میں اپنی روح پھونکی
10:14
اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا
10:17
وَنَفَخْنَا فِيهِ مِنْ رُوحِ
10:20
سورة الانبیاء میں
10:22
کہ ان میں ہم نے اپنی روح کو پھونکا
10:24
دونوں اللہ تعالی کے محتاج ہیں
10:27
دونوں کھانا کھاتے ہیں
10:29
پانی پیتے ہیں
10:30
اور جو ضروریات زندگی ہیں
10:31
ان کو استعمال کیا دونوں نے
10:33
اور دونوں کے لئے موت مقدر ہیں
10:36
دونوں نے بلاخر
10:38
اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
10:40
جبکہ جو خدا ہوتا ہے
10:42
وہ کبھی بھی اس پر موت واقع نہیں ہوتی
10:44
تو یہ ساری کی ساری مماثلتیں ہیں ان میں
10:47
جو اللہ تعالی نے اس آیات مبارکہ میں بیان فرمائی
10:50
تو یہ چند ایک چیزیں ہیں
10:52
جو ہم نے اختصار کے ساتھ یہاں پر پڑھی ہیں
10:54
اب ایک جو درمیان میں
10:56
ابھی ہم نے جو لاسٹ والی آیات پڑھی ہیں
11:00
ان میں ایک جو آیت مبارکہ ہے
11:02
جس میں آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
11:04
نے اسے فرمایا
11:05
انشاءاللہ رزیز اس کی تھوڑی سی تفسیر
11:10
ہم نیکسٹ تھرس میں پڑھ لیں گے
11:12
کیونکہ اس کے بیگراؤنڈ میں ایک واقعہ بھی ہے
11:14
اور اس کے بیگراؤنڈ میں
11:17
اہلِ بیتِ اطحار کی
11:18
عظمت اور شان بھی ہے انشاءاللہ رزیز
11:21
سو نیکس تھرس دے انشاءاللہ
11:23
ہم اس کو پڑھ لیں گے
11:24
اللہ تعالی سے دعا ہے
11:26
کہ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت
11:28
اتا فرمائے
11:29
ہم سب کو قرآن پاک صحیح فہم نسیح فرمائے
11:33
بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:35
اللہم صلی على سیدنا وکریمنا
11:37
وشفینا ومولانا محمد
11:38
وعلاده وصحبه بارک سلم
11:40
ربنا اتقبل منا انك انت السمی
11:43
العليم وتب علينا
11:45
انك انت تتوى
11:47
بالرحیم ربنا آتنا
11:49
في الدنيا حسنة وفي
11:51
الاخرہ حسنة وقنا عذاب
11:53
النار ربنا وفلنا
11:55
ذنوبنا وكفر
11:57
عنا سيئاتنا وتوفنا
11:59
مع الابرار
12:00
یا الہ العالمین
12:02
ہماری قرآن پاک کی تلاوت کو
12:04
اس کے ترجمہ کو
12:05
اس کی تفسیر کو
12:06
اپنی مارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرما
12:08
میرے مولا جو کچھ بھی
12:09
ہم نے پڑا ہے
12:10
کہا ہے سنا ہے
12:11
اس میں اگر کوئی کمی کتاہی ہوئی ہے
12:13
اپنی رحمتوں کا صدقاف
12:14
وہ درگزر فرما
12:15
اور جو کچھ بھی صحیح کہا
12:17
پڑا اور سنا گیا ہے
12:18
میرے مولا ہم سب کو
12:19
اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اتا فرما
12:21
یا الہ العالمین
12:22
قرآن پاک کے نور سے
12:23
ہمارے چہروں کو منور فرما
12:26
قرآن پاک کے نور سے
12:27
ہمارے گھروں کو منور فرما
12:29
قرآن پاک کے نور سے
12:30
میرے مولا ہماری ساری زندگی منور فرما
12:33
قرآن پاک کے نور سے
12:34
ہماری قبروں کو منور فرما
12:36
قرآن پاک کے نور سے
12:37
ہماری آخرت کو منور فرما
12:39
جنت میں ہمیں قرآن پاک کا ساتھی بنا
12:41
پل سرات پہ قرآن پاک کو
12:43
ہمارا ساتھی بنا
12:44
قیامت والے دن
12:45
اس کو ہمارا شفیع اور مددگار بنا
12:47
یا الہ الالمین
12:49
ہمارے بچوں میں قرآن پاک کے نور کو منتقل فرما
12:53
ہمارے بچوں کو نیک اور صالح بنا
12:55
یا الہ الالمین آج کے کھانے کا انتظام
12:57
ہماری جنباجی محترمہ کی طرف سے کیا گیا ہے
12:59
ان کی سکاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرما
13:02
میرے مولا ان کے رزق میں برکتیں اتا فرما
13:05
میرے مولا ان کے کاروبار میں مال میں جان میں برکتیں اتا فرما
13:08
بالخصوص میرے مولا انہوں نے اپنے بچوں کے لیے دعا کا کہا ہے
13:12
ان کے بچوں کو نیک اور صالح بنا
13:13
یا الہ الالمین ہر قسم کی آفات و بلیہ سے
13:16
ہمیشہ ہر قسم کی روحانی جسمانی بیماریوں سے
13:19
ان کے بچوں کو محفوظ فرما
13:21
ہمیشہ میرے مولا صحت و سلامتی والی عمر دراز ان کو اتا فرما
13:24
اور ان بچوں کو قرآن پاک کا آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا
13:28
سچا اور سچا خادم بنا
13:30
اور میرے مولا ہر قسم کی مصیبتوں سے ان کو محفوظ فرما
13:33
ان کی فیملی کو محفوظ فرما
13:35
اور ان کے والدین کو میرے مولا جنت الفردوس میں عالی مقامتہ فرما
13:39
میرے مولا ہم جتنے بھی حاضرین ہیں اوپر ہماری بہنیں باجیاں موجود ہیں
13:43
جتنے بھی حاضرین و حاضرات موجود ہیں
13:46
سب کی فیملیز میں سے والدین میں سے جو بھی اس دنیا سے جا چکے
13:49
سب کی بخش و مقفیت فرما
13:50
سب کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغ بنا
13:53
سب کی آخرت کو میرے مولا آخرت کی منازل کو ان کے لئے آسان منع
13:57
یا اللہ حلال مین ہم سب کو بھی اپنی آخریت کی تیاری کی توفیق عطا فرما
14:01
میرے مولا ہمارے والدین میں سے عائزہ و قارم میں سے دوست عبار میں سے جو بھی بیمار ہیں
14:06
ان سب کو صحت و سلامتی عطا فرما
14:08
بالخصوص ہمارے والدین کا سایہ ہمارے لئے سلامت رکھ
14:11
اور ہمیں ان کی خدمت کی بھی توفیق عطا فرما
14:14
یا اللہ حلال مین ہماری اس مسجد کو آباد اور شاد فرما
14:17
اور اس کو آباد کرنے والوں کے گھروں کو آباد فرما
14:20
جتنے بھی حاضرین ہیں میرے مولا یہ
14:22
اپنے سارے دن کے کام کاج کر کے میرے مولا تھکے ہارے
14:26
تیرے بارگاہ میں تیرے تیرے قلام مجید کی تلاوت کے لئے
14:29
تیرے قرآن پاک کو سمجھنے کے لئے آتے ہیں میرے مولا
14:32
سب کا آنا قبول فرما
14:33
سب کا بیٹھنا قبول فرما
14:35
سب کو اپنے شایان شان اس پر عجر عطا فرما
14:38
یا الہ العالمین سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
14:42
مشکلات کو دور فرما
14:44
یا الہ العالمین ہماری دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
14:47
اور ہماری آخرت کو بھی ہمارے لئے بہتر بنا
14:50
اور مرنے سے پہلے ہم سب کو کلمہ شہادت نصیب فرما
14:53
اور اسی پر ہمارا خاتمہ فرما
14:55
ربنا اوفر لنا
14:57
ولیخواننا الذین سبقونا بالایمان
15:00
ولا تجعل في قلوبنا غلا للذین آمنوا ربنا
15:04
انک رؤوف ربنا
15:05
وصل اللہ تعالی لخلقه بنوری ارشی محمد وعنی صلیم
Recommended
17:38
|
Up next
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
22:09
2/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
21:09
22. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/10/2025
24:21
26. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 84 & onwards | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 10 July 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
7/16/2025
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:49
15. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:08
14. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/17/2025
16:37
12. 1/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/1/2025
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
8:55
13. 3/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
10:22
06. P 3/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/5/2024
14:00
13. 5/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/13/2025
20:29
06. P1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
21:11
3/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
25:00
2/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/5/2025
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
23:35
2/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
20:22
3/3, 08. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 236 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 14 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/27/2024
25:00
1/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/4/2025
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024