Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
26. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 84 & onwards | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 10 July 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
7/16/2025
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 84 & onwards | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 10 July 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
اعوذ باللہ بسم اللہ علیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04
نحمده و نسلی و نسلیم علی رسوله النبی القریم
00:09
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18
آج انشاءاللہ والعزیز ہم آیت 84 سورہ آل امران سے سٹارٹ کریں گے
00:26
لاست جو ہم نے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھا تھا درس جس دن ہوا تھا ہمارا
00:34
تو اس میں ہم نے جو آیات پڑھی تھی ان میں اللہ تعالی نے انبیاء اکرام علیہ السلام سے ایک وعدہ لیا تھا
00:42
وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتِيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ
00:50
اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ جب اللہ تعالی نے انبیاء اکرام علیہ السلام سے یہ وعدہ لیا ہے
00:57
کہ جب بھی تمہیں نبوت اور رسالت دے چکوں اس کے بعد تمہارے درمیان میرا رسول آ جائے
01:04
تو پھر تمہیں ان پر ایمان بھی لانا ہے اور ان کی نسرت بھی کرنی ہے ان کی مدد کرنی ہے
01:10
سو اس کے بعد ابھی جو آیت آج ہم سٹارٹ کرنے جا رہے ہیں
01:15
تو اللہ تعالی نے پھر ان میں سے بعض انبیاء اکرام علیہ السلام کا ذکر بھی فرمایا
01:20
اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
01:23
قُلْ اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرما دیجئے
01:27
آمنا باللہ ہم اللہ پر ایمان لائے
01:32
وَمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا
01:34
اور جو بھی ہم پر نازل ہوا ہم اس پر بھی ایمان لائے
01:38
یعنی قرآن پاک
01:39
وَمَا أُنزِلَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ
01:44
اور جو ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام پر نازل ہوا
01:49
اس پر بھی ہم ایمان لائے
01:50
وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ
01:54
اور اسحاق علیہ السلام اور یعقوب علیہ السلام پر جو کچھ نازل ہوا
01:58
اس پر بھی ہم ایمان لائے
02:00
وَالْأَثْبَاتِ اور ان کی اولاد پر
02:03
سو ان تمام انبیاء اکرام علیہ السلام اور پھر ان کی اولاد آگے
02:07
ان پر جو کچھ بھی نازل ہوا اس سب پر ہم ایمان لائے
02:11
لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ آَحَدٍ مِّنْهُمْ
02:15
ان میں سے ہم کسی میں بھی فرق نہیں کرتے
02:19
وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
02:24
اور ہم اسی کے اطاعت گزار ہیں
02:27
وَمَا اُوتِيَ مُوسَى وَعِيْسَى
02:32
اور جو حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیا گیا
02:37
اس پر بھی ہم ایمان لائے
02:38
وَالْنَبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ
02:41
اور نبیوں کو جو دیگر انبیاء اکرام علیہ السلام ہیں
02:45
ان کو جو ان کے رب کی طرف سے دیا گیا
02:47
اس سب پر بھی ہم ایمان لائے
02:49
تو چند ایک انبیاء اکرام علیہ السلام کے
02:52
اسماء مبارکہ اللہ تعالی نے ذکر فرمائے
02:55
اور باقیوں کا اجمالی طور پر ذکر کر دیا
02:58
کہ جو ان کو اللہ تعالی نے عطا فرمایا
03:01
ان سب پر بھی ہم ایمان رکھتے ہیں
03:03
سو اس کے بعد فرمایا
03:05
لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ آَحَدٍ مِّنْهُمْ
03:07
اور ان انبیاء اکرام علیہ السلام میں ہم
03:10
کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں کرتے
03:12
وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
03:15
اور ہم اسی کے لیے
03:16
یعنی اللہ تعالی پر ہی
03:18
ایمان لانے والے ہیں
03:20
یعنی اس کے ہم مسلمان ہیں
03:22
اس کے لیے
03:22
وَمَنْ يَبْتَغِي غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينَ
03:27
اور جو کوئی بھی
03:29
اسلام کے علاوہ کسی دین کو
03:32
اپنا راستہ بنا لے گا
03:33
یا اسلام کے علاوہ کسی دین کو
03:36
تلاش کرتا پھرے گا
03:37
فَلَنْ يُقْبَالَ مِنْهُ
03:39
تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
03:42
سو دین جو اللہ کے ہاں فرمایا
03:45
اِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامِ
03:47
سو اللہ تعالی کے ہاں جو مقبول دین ہے
03:50
جو قبولیت والا دین ہے
03:52
وہ صرف اور صرف دین اسلام ہے
03:54
وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ
03:58
اور جو کوئی بھی
04:00
اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو
04:02
تلاش کرتا پھرے گا
04:03
کسی اور راستے پہ چلے گا
04:05
فرمایا
04:05
وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ
04:07
تو وہ آخرت میں
04:08
لقصان اٹھانے والوں سے ہو جائے گا
04:11
اس کو کوئی بھی فائدہ نہیں ہوگا
04:12
فَكَيْفَ يَهْدِ اللَّهُ قَوْمًا
04:16
كَافَرُوا بَعْدَ ایمَانِهِمْ
04:18
فرمایا
04:19
اللہ تعالی اس قوم کو کیوں کر
04:21
ہدایت دے گا
04:22
کیسے ہدایت دے گا
04:24
جس نے
04:25
ایمان لانے کے بعد
04:28
پھر سے کفر کیا
04:29
ایمان لائے
04:32
اس کے بعد پھر سے کافر ہو گئے
04:34
تو فرمایا
04:35
اللہ انہیں کیوں ہدایت دے گا
04:36
حالانکہ وہ اس سے پہلے
04:41
اس بات کی گواہی دے چکے
04:43
کہ جو رسول ہیں
04:45
یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:46
ذات بار برکات
04:47
وہ برحق رسول ہیں
04:49
برحق نبی ہیں
04:50
وہ اس چیز کی گواہی بھی دے چکے
04:52
اس کے بعد پھر سے
04:53
انہوں نے کفر کو قبول کر لیا
04:55
وَجَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتِ
04:58
اور ان لوگوں کے سامنے
05:00
واضح دلیلیں بھی آ چکی ہیں
05:01
یعنی انہوں نے مرکز دیکھے ہیں
05:03
موجزات دیکھے ہیں
05:04
کتاب آئی ہے ان کے سامنے
05:05
سو یہ ساری نشانیاں دیکھ کے
05:08
اس ایمان لاکے
05:09
اس کے بعد پھر سے جو کفر کی طرف لوٹ گئے
05:11
تو اللہ تعالی نے فرمایا
05:13
کہ اللہ ان کی توبہ
05:14
کیوں کر قبول کرے گا
05:15
یا انہیں کیوں کر ہدایت دے گا
05:17
وَاللَّهُ لَا يَهْدِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
05:22
اللہ تعالی
05:23
ظالم قوم کو ہدایت
05:26
عطا نہیں فرماتا
05:27
ظالموں کو اللہ تعالی
05:28
ہدایت نہیں دیتا
05:30
اُلَائِكَ جَزَاؤُهُمْ
05:34
اور ان کی جزا یہ ہے
05:36
ایسے لوگوں کی سزا
05:37
سو جزا اور سزا
05:39
نارملی ہم اردو میں
05:40
جزا جو ہے بہتر کے لیے
05:42
استعمال کرتے ہیں
05:43
سزا جو ہے
05:43
برے کے لیے استعمال کرتے ہیں
05:45
تو اللہ تعالی نے
05:47
عربی کے میں
05:47
چونکہ جزا کا لفظ استعمال ہوا
05:49
تو اللہ تعالی نے فرمایا
05:50
کہ ان کی سزا یہ ہے
05:52
اَنَّا عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهُ
05:56
کہ ایسے لوگوں پر
05:57
اللہ تعالی کی لعنت ہوتی ہے
05:59
وَالْمَلَائِكَتِ
06:01
اور فرشتوں کی بھی لعنت ہوتی ہے
06:03
وَالْنَّاسِ اَجْمَعِينَ
06:05
اور تمام جہان کے لوگوں کی طرف سے
06:07
ان پر لعنت ہوتی ہے
06:09
خَالِدِينَ فِيهَا
06:12
سو اسی لعنت میں
06:13
وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
06:16
سو ہمیشہ ان پر لعنت برستی رہے گی
06:17
لَا يُخَفَّفُ عَلْهُمُ الْعَذَابِ
06:21
ان کے عذاب میں
06:22
کوئی تخفیف نہیں کی جائے گی
06:24
وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ
06:26
اور نہ ہی ان کو کوئی
06:28
محلت دی جائے گی
06:29
اور ایک اس کا معنی یہ بھی ہے
06:31
کہ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ
06:33
کہ ان پر نظرِ رحمت نہیں کی جائے گی
06:35
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا
06:38
مِنْ بَعْدِ ذَالِكَ وَأَصْلَحُو
06:40
سوائے ان لوگوں کے
06:42
جو اس کے بعد بھی
06:44
فرض کرے ایمان لائے تھے
06:47
اس کے بعد کسی نے گمراہ کیا
06:48
کافر ہو گئے
06:49
اس کے بعد پھر سے ایمان لائے
06:52
یعنی توبہ کر لی انہوں نے
06:53
اپنی اس گھرطی پر توبہ کر لی
06:56
مِنْ بَعْدِ ذَالِكَ
06:57
اس سب کے بعد
06:58
وَأَصْلَحُو
06:59
اور وہ لیک ہو گئے
07:00
اپنی اصلاح کر لی انہوں نے
07:01
فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورُ الرَّحِيمُ
07:05
تو بے شک اللہ تعالی
07:07
بہت مغفرت فرمانے والا
07:09
اور رحم فرمانے والا ہے
07:10
سو اگر تو کوئی اپنی اصلاح کر لے
07:13
توبہ کر لے
07:14
اور جلد واپس اسلام کی طرف لوٹائے
07:17
تو فرمایا کہ
07:17
اللہ تعالی اس کی
07:19
تو بہت زیادہ توبہ قبول فرمانے والا
07:22
اور جو اس پر ڈٹ جائے
07:23
یعنی ایمان لائے کے بعد
07:26
ہم اس کو استلاح میں
07:27
عرف عام میں
07:28
یا دینی استلاح میں
07:30
اس کو مرتد کہا جاتا ہے
07:31
مرتد
07:32
سو جس نے ارتداد کیا
07:34
جو پلٹ گیا
07:35
یعنی اسلام کو قبول کیا
07:36
اور اس کے بعد
07:37
اسلام سے خارج ہو گیا
07:38
سو ایسے بندے کو مرتد کہا جاتا ہے
07:42
اور اس کے بارے میں
07:43
یہ ان آیات میں
07:44
اگر ہم دیکھیں
07:44
تو اللہ تعالی کی طرف سے
07:46
فرمایا گیا
07:47
کہ جو ایسے ہو جائے
07:48
اور پھر اس پر ڈٹے رہے
07:50
تو فرمایا کہ
07:50
قیفہ یا حد اللہ
07:52
اللہ تعالی ان کو کیوں کر ہدایت دے گا
07:54
اور اس کے بعد فرمایا
07:55
کہ ایسے لوگوں پر
07:56
اللہ کی بھی لانت ہے
07:58
فرشتوں کی بھی لانت ہے
07:59
اور ساری جہان کے لوگوں کی بھی لانت ہے
08:02
اور اسی لانت میں
08:04
وہ ہمیشہ رہیں گے
08:06
تو یہ تو ان کا دنیا میں
08:08
ان کے لئے سزا ہے
08:10
اور آخرت میں یہ ہے
08:12
کہ
08:14
لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابِ
08:16
کہ ان کے عذاب میں
08:17
کسی قسم کی تخفیف نہیں کی جائے
08:18
سو اب اللہ تعالی نے
08:20
یہاں پہ جو ذکر فرمایا ہے
08:22
انبیاء اکرام علیہ السلام کا
08:24
تو یہ چند ایک انبیاء اکرام علیہ السلام ہے
08:26
جن کا اس سے پہلے ذکر ہوا
08:28
جن سے اللہ تعالی نے وعدہ لیا تھا
08:30
تو اس کے ساتھ
08:30
آیت کی اٹیچمنٹ کسی اس طرح سے بندی ہے
08:33
کہ ان میں سے کچھ انبیاء کا
08:34
اللہ تعالی نے ذکر بھی فرما دیا
08:37
اور پھر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:39
کو یہ حکم بھی فرما دیا
08:41
کہ آپ ان کو فرما دیجئے
08:42
اب اس کی وجہ کہلیں
08:45
یا اس کا بیگراؤنڈ کہلیں
08:46
یہ تھا
08:47
کہ یہودی جو ہے
08:48
وہ جب یہ والی آیتیں مبارکہ آئیں
08:51
تو ایسی آیتیں
08:51
تو وہ کہنے لگے جی کہ ہم بھی
08:53
مسلمان ہیں
08:54
ہم بھی اسلام لاتے ہیں
08:56
مسلمان تو ہم ہی ہیں
08:57
میں اسی گلی وہ کہتے تھے
08:58
تو حضرت امام ابو جعفر
09:02
محمد بن جریر طوری رحمت اللہ تعالی
09:04
نے وہ بیان فرماتے ہیں
09:05
کہ حضرت اکرمہ بیان کرتے ہیں
09:07
کہ جب یہ والی آیتیں مبارکہ نازل ہوئی
09:10
تو یہودیوں نے کہا
09:11
کہ ہم مسلمان ہیں
09:12
تو اس کے بعد پھر
09:14
اللہ تعالی نے
09:15
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
09:17
حج کا حکم نازل فرمایا
09:19
اور مسلمانوں کو حج کا حکم دیا
09:21
جب حج کا حکم آ گیا
09:23
تو پھر یہ لوگ شامل نہیں ہوئے
09:24
بلکہ یہ پیچھے بیٹھے رہ گئے
09:25
تو فرمایا کہ
09:27
مسلمان تو وہ ہیں
09:28
جو اللہ کے ہر حکم کو مانتے ہیں
09:29
ایسا تو نہیں ہے
09:30
کہ ایک چیز جو آپ کی پسند کی ہو
09:32
یا ظاہر جو آپ کو آسان لگتی ہو
09:35
اس میں تو آپ دعوے دار ہو جائیں
09:37
اور جو تھوڑی سی مشکل لگے
09:38
تو اس میں آپ پیچھے بیٹھے رہ جائیں
09:40
تو ایسا نہیں ہے
09:41
اور پھر اسی طرح
09:43
اللہ تعالی نے یہ بھی فرما دیا
09:45
کہ
09:46
یہ سورہ باقرہ کی آیت مبارکہ ہے
09:55
جس میں اللہ تعالی نے فرمایا
09:57
اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا
09:58
بے شک وہ لوگ جو ایمان والے ہیں
10:00
وَالَّذِينَ حَادُوا
10:02
اور جو یہودی ہیں
10:03
وَالْنَصَارَا
10:05
اور جو عیسائی ہیں
10:06
وَالصَّابِئِينَ
10:08
اور جو ستارہ پرستہ ہیں
10:10
من آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
10:14
کہ ان میں سے جو کوئی بھی
10:17
اللہ پر ایمان لے آئے
10:18
اور آخرت کے دن پر ایمان لے آئے
10:20
وَعَمِلَ صَالِحًا
10:22
اور اچھے اعمال کرے
10:23
فَلَهُمْ عَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ
10:26
فَلَهُمْ عَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ
10:26
فرمایا کہ ان کے لئے پھر ان کا عجر
10:28
ان کے رب کے ہاں موجود ہے
10:30
وَلَا خَوْفُنَ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
10:34
تو نہ تو ان پر کسی قسم کا کوئی خوف ہوگا
10:37
اور نہ ہی وہ غمگین ہوگے
10:39
جو ان میں سے جو کوئی بھی ایمان لے آئے
10:42
اور اچھے عمل کرے
10:43
تو اگر وہ ایسا نہیں کرتا
10:46
اور اپنے مذہب پر قائم رہتے ہوئے
10:49
دعویٰ یہ کرتا ہے کہ میں مسلمان ہوں
10:50
تو فرمایا کہ اس کا دعویٰ سچا نہیں ہے
10:53
حقیقت پر مبنی نہیں
10:54
اب ان انبیاء اکرام علیہ السلام کے بارے میں
10:58
اللہ تعالی نے فرمایا
10:59
قُل آمنا باللہ وما انزل علینا
11:02
کہ اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
11:04
آپ فرما دیجئے کہ ہم اللہ پر ایمان لائے
11:06
اور ان ان انبیاء اکرام علیہ السلام پر
11:08
جو کچھ بھی نازل ہوا
11:09
تو انبیاء اکرام علیہ السلام پر
11:11
ایمان لانا جو ہے
11:13
اس کے بارے میں بسیکلی دو اقوال ہیں
11:15
ایک قول یہ ہے
11:17
کہ انبیاء اکرام علیہ السلام
11:20
جو ہے ان کی شریعت منسوخ ہو چکی
11:22
اور
11:23
یعنی علماء اکرام نے یہ فرمایا ہے
11:25
کہ شریعت منسوخ ہو گئی
11:27
اور ان کی نبوت جو ہے وہ بھی منسوخ ہو گی
11:29
پہلا قول یہ ہے
11:30
کہ شریعت بھی منسوخ ہو چکی
11:32
ان کی نبوت بھی منسوخ ہو چکی
11:34
یعنی کہ جب تک وہ اس دنیا میں موجود تھے
11:37
نبی تھے
11:38
تب تک تو نبی تھے
11:39
اس کے بعد ہر چیز ختم ہوگی
11:41
ایک قول یہ ہے
11:42
جبکہ دوسرا قول یہ ہے
11:45
کہ انبیاء اکرام علیہ السلام پر جو شریعت نازل ہوئی تھی
11:49
وہ شریعت تو منسوخ ہو چکی
11:51
ان کی نبوت منسوخ نہیں ہوئی
11:53
اس دنیا سے تشریف لے گئے
11:56
تو ظاہر ہے وہ آگے اپنا پیغام نہیں پہنچا سکتے
11:59
اس دنیا میں چونکہ موجود نہیں ہے
12:01
لیکن جو اللہ تعالی نے نبوت سے ان کو سرفراز فرمایا تھا
12:04
یہ ایک جو ان کو آپ کہہ لیں
12:07
کہ جو اہدہ آپ کہہ سکتے ہیں
12:09
ان کو جو دیا گیا تھا
12:11
ایک منصب دیا گیا تھا ان کو
12:12
اس پر وہ فائز ہیں
12:14
اب وہ اللہ کے ہاں یعنی قبروں میں موجود ہیں
12:16
اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں موجود ہوں گے
12:18
تو یہ ان کا منصب جو ہے اس پر وہ فائز ہے
12:20
اور قیامت والے دن اور پھر جنت میں بھی
12:23
وہ اسی منصب کی وجہ سے ان کو
12:25
پروٹیکول میں لے گا ظاہر ہے
12:26
ان کا عالی درجات ہوں گے
12:28
تو یہ منصب اس پر وہ اپنی جگہ پر موجود ہیں
12:31
تو اب جو کہتے ہیں
12:33
کہ جو پہلے قول پر جو علماء قائم ہیں
12:35
وہ کہتے ہیں کہ ہم ایمان اس طرح لاتے ہیں
12:37
کہ جب تک وہ نبی تھے
12:39
تو ہم ان کی نبوت پر ایمان اس طرح لاتے ہیں
12:42
کہ جو وہ اللہ کے برحق نبی تھے
12:44
تو جب اس دنیا سے چلے گئے
12:46
ان کی نبوت بھی منصوب ہو گئی
12:48
تو گویا کہ ایمان وہیں تک
12:49
ہم نے لانا ہے ان پر
12:51
اور جو دوسرا قول ہے
12:52
اور یہاں پہ صاحبِ تفسیر بھی یہی فرماتے ہیں
12:55
کہ تحقیق یہ ہے
12:57
کہ ہمارا ایمان جو ہے وہ دوسرے قول پر ہے
13:00
کہ انبیاء اکرام علیہ السلام کی جو شریعتیں ہیں
13:04
وہ منصوب ہو چکی
13:05
چونکہ اسلام ان کا ناسخ ہے
13:08
اور جو ان کی نبوت ہے
13:10
وہ منصب ان کے پاس باقی ہے
13:12
اور کل قیامت والے دن بھی وہ اسی طرح اٹھائے جائیں گے
13:16
تو اسی پر ہم ایمان لاتے ہیں
13:18
اس طرح سے کہ وہ اللہ کے نبی تھے
13:20
اللہ کے نبی ہے
13:21
اور اللہ کے نبی ہوں گے
13:22
قیامت والے دن جیسا اللہ تعالی چاہے گا
13:24
چونکہ پیغام تو اس وقت وہ ظاہر ہے
13:27
نہیں پہنچا رہے ہوں گے
13:27
لیکن ان کا پروٹوکول ان کو جو ملے گا
13:30
تو وہ اللہ کی بارمگامیں
13:31
مقبول اور محبوب ہوں گے
13:33
سو اب یہاں پہ یہ والی جو آیت مبارکہ ہے
13:37
اگر ہم دیکھیں
13:38
اور پہلے سپارے کا جو آخری پیج ہے
13:42
پہلا سپارہ جو ہے
13:45
سورہ باقرہ میں
13:46
وہاں پہ جو آیت مبارکہ ہے
13:47
قل آمننا باللہ وما انزل ایلینا
13:50
وما انزل ایلہ ابراہیم
13:52
یہ حقیقت اسی طرح کی وہ آیت مبارکہ ہے
13:56
ٹھیک ہے
13:57
تو وہاں پہ الینا ہے
13:59
یہاں پہ علینا ہے
14:00
تو ان دولوں میں جو فرق ہے
14:02
وہ بھی یہاں پہ بیان کیا گیا ہے
14:04
وہ یہ ہے کہ جو
14:05
ان انبیاء اکرام علیہ السلام پر
14:09
یعنی ان پر نازل کیا گیا
14:11
اس پر بھی ہم امان لگتے ہیں
14:12
اور جو ان کی طرف ہی نازل کیا گیا
14:14
یعنی ان کو انبیاء اکرام علیہ السلام بنایا گیا
14:17
یا ان کی طرف جو کچھ نازل کیا گیا
14:19
ان کو شریعتیں دی گئی
14:20
ان کو کتابیں دی گئی
14:22
یا پھر جو وہ پیغام لے کے آئے
14:24
تو اس سب پر ہم ایمان رکھتے ہیں
14:26
تو اس سب پر ہم ایمان لاتے ہیں
14:31
جیسا کہ اللہ تعالیٰ کی منشاہ ہے
14:33
اور اس کی عرضہ ہے
14:35
اور اس کے بعد یہ ہے کہ پھر
14:37
جیسے ابھی میں نے وضاحت کر دی کہ
14:40
اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی
14:41
جو ایسا بندہ ایمان لانے کے بعد
14:44
مرتد ہو جائے
14:45
تو فرمایا کہ
14:46
اللہ تعالیٰ اس کو ہدایت نصیب نہیں فرماتا
14:49
سوائے اس کے
14:50
بعض ان میں سے بعض کو کہلے
14:52
آپ ہدایت مل جاتی ہے
14:53
وہ جو بہت زیادہ
14:54
اس میں سٹرانگ نہیں ہو جاتے
14:56
اور پختہ ہو کے نکل نہیں جاتے
14:57
سو اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
15:01
ان اللہذین کفروا بعد ایمانہم
15:04
وہ لوگ بے شک وہ لوگ
15:07
جنہوں نے کفر کیا ایمان لانے کے بعد
15:09
ٹھیک ہے ابھی جو پہلی بات ہو رہی تھی
15:11
ثم مزدادو کفرن
15:13
پھر اس کفر میں وہ بڑھتے چلے گئے
15:15
زیادہ ہو گئے اس میں بڑھتے چلے گئے
15:18
لن تو قبالا تعوباتہم
15:20
فرمایا پھر ان کی توبہ قبول نہیں کی رہے گی
15:23
ایسے لوگ جنہوں نے ایمان لانے کے بعد
15:25
قبول کی ارتداد کیا
15:27
یعنی مرتد ہو گئے
15:28
کفر کو واپس قبول کر لیا
15:30
اور پھر اس کے بعد اس میں بڑھتے ہی چلے گئے
15:34
فرمایا لن تو قبالا تعوباتہم
15:36
ایسے لوگوں کی پھر اللہ تعالی تعوبہ قبول نہیں فرماتا
15:39
آپ نے دیکھا ہوگا بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
15:41
اور بعض وقت ہم دیکھتے ہیں
15:43
فلاں جو شخص ہے اس نے واپس اسلام قبول کر لیا
15:46
یہی جو
15:47
مسئلہ کے جس کے ہم بات کر رہے ہیں
15:49
جو مذہب ہے
15:50
بعض وقت ہم دیکھتے ہیں کہ جی وہ فلاں اتنے لوگ
15:53
ان کے واپس انہوں نے اسلام قبول کر لیا
15:55
تو وہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو عوامی ہوتے ہیں
15:58
یعنی عام عامت الناس ہوتی ہے
16:00
وہ اتنے بڑے ہوئے نہیں ہوتے
16:01
اپنے اس میں
16:02
کسی کے اس میں مہکاوے میں آکے
16:06
انہوں نے وہ سوکال جو ہے
16:07
مذہب قبول کر لیتے ہیں
16:08
اور جب ان پر جو چیز ہے واضح ہوتی ہے
16:11
وہ واپس آ جاتے ہیں
16:12
تو یہ ایسے لوگ ہیں جو اس میں بڑھتے نہیں ہیں
16:14
اس کی بڑھ چڑھ کے تملیگ نہیں کرتے ہیں
16:17
لوگوں کو پکڑ پکڑ کے وہاں نہیں لاتے ہیں
16:18
تو ایسا نہیں ہوتا
16:19
اور جو بڑھ جاتے ہیں پھر بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں
16:23
ان کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا
16:24
لن تو قبولہ تعبت ہے
16:26
یہاں پہ جو لڑکیاں بڑی ہوئی ہیں
16:28
وہ اسی بورے کے ساتھ کرنا چاہیں
16:33
مرد تو کر سکتے ہیں
16:35
اہل کتاب کے ساتھ
16:36
لیکن عورت کے لیے فرمجی ہے
16:37
وہ بھی ایک خائلیٹڈ ایشو ہے یہاں پہ
16:41
نہیں وہ بھی ہے
16:42
لیکن اگر تو وہ اہل کتاب
16:44
اہل کتاب ہوں حقیقی
16:46
تو پھر تو دو لوگ کے لیے جائے ہیں
16:48
عورت کے لیے بھی جائے ہیں
16:50
لیکن آج کے اہل کتاب
16:53
اہل کتاب ہے نہیں بیسیکلی یہ مسئلہ
16:55
سو یہ پراملوم ہے
16:56
البتہ اس کی وجہ جو ہے
16:59
اس کے بیکرانڈ میں جو وجہ ہے وہ یہ ہے بیسیکلی
17:01
کہ خواتین ان کو کیوں نہیں دیتے
17:04
کہ ظاہر ہے ایزا مرد
17:06
مرد چونکہ ایجزیکلی ہاں
17:07
مرد کا چونکہ زیادہ
17:09
ہوتی ہے پاور اس کے پاس زیادہ ہوتی ہے
17:11
ایک بیکرانڈ میں جیسے چر رہا تھا
17:14
اس لحاظ سے ہم دیکھتے ہیں
17:15
موجودہ حالات میں
17:16
تو یہ بھی کم ہو رہا ہے
17:17
کیونکہ عورت بزاتے خود
17:18
چونکہ کما رہی ہے
17:19
ٹھیک ہے تو وہ اس کا
17:20
اے سچ اس کا بازوقات
17:22
روب نہیں چلتا
17:23
یا اس کا وہ چونکہ ایکولا چکے ہیں
17:24
تو نارملی یہ تھا
17:26
کہ اگر عورت ہماری ان کے پاس جائے گی
17:28
تو وہ چونکہ مرد کما کے لائے گا
17:30
اور اس کا دھر میں زیادہ
17:31
وہ اختیار ہوگا
17:33
تو اس کی وجہ سے زیادہ چانسز یہ ہے
17:35
کہ عورت جو ہے
17:36
اس کے مذہب پہ چلی جائے گی
17:37
تو اس وجہ سے اس کو علماء نے منع کیا تھا
17:39
کہ عورت جو ہے ان کے ساتھ
17:41
نکال نہ کریں
17:41
یہاں پہ بیسیکلی
17:44
ہاں جی
17:45
یہاں پہ زیادہ ہوتے ہیں
17:47
ان کی سنی بھی نہیں
17:48
سو
17:49
یہ دونوں معاملات ہر طرف اسی طرح ہے
17:52
ٹھیک ہے
17:53
سو اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں
17:56
اب یہ فرمایا کہ
17:57
جو بہت زیادہ آگے بڑے ہیں
17:58
اور پھر چلے جائے آگے
17:59
چلتے ہی چلے جائے
17:59
فرمایا کہ ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
18:02
فرمایا کہ یہ لوگ جو ہے وہ گھمرا ہے
18:07
اب اس کے بعد جو فائنل ڈیسیئن
18:14
جیسے آپ کہیں چکتے ہیں
18:15
یہ ساری جو جتنی بات چلی
18:17
کہ کوئی مرتد ہو گیا
18:20
اس کے بعد پھر جلدی توبہ قبول کا
18:22
توبہ کر لی اور اپنی اصلاح کر لی
18:24
تو فرمایا کہ اللہ کو غفور الرحیم پائیں گے
18:26
اور کچھ ایسے لوگ ہوں گے
18:28
جو انہوں نے واپس
18:29
کفر کو اختیار کیا
18:30
پھر اس پر بڑھتے ہی چلے گئے
18:32
تو فرمایا کہ ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
18:35
اور یہ گھمرا لوگ ہیں
18:36
اس کے بعد فرمایا
18:38
اِنَّ الَّذِينَ كَافَرُوا بے شک
18:40
وہ لوگ جنہوں نے کفر کو قبول کیا
18:42
یعنی کافر ہو گئے
18:43
وَمَاتُوا اور وہ مر گئے
18:46
اس حال میں
18:47
کہ وہم کفار کہ وہ کافر تھے
18:50
یعنی ایسے لوگ جو کافر تھے
18:52
اور کافر ہی مر گئے
18:54
فَلَيْ يُقْبَالَ مِنْ آحَدِهِمْ مِلْءُ الْأَرْضِ
18:58
ان میں سے اگر کوئی شخص
19:00
پوری روح زمین کو بھی بھر دے
19:05
کس چیز کے ساتھ
19:06
ذاہباً سونے کے ساتھ
19:09
وَلَا وِفْتَدَا بِهِ
19:11
اور وہ چاہے کہ یہ اس کا
19:12
اس کی طرف سے اس کو فدیہ لے لیا جائے
19:14
اور اس کو معاف کر دیا جائے
19:16
تو فرمایا اس کا یہ فدیہ قبول نہیں ہوگا
19:19
یعنی اس پوری روح زمین کو
19:22
سونے سے بھر کے بھی وہ چاہے
19:24
کہ یہ اس کا بدل ہو جائے
19:27
تو ایسا نہیں ہو سکتا
19:28
جو کافر رہا
19:29
اور حالتِ کفر میں مر گیا
19:31
تو اب اس سے کچھ بھی قبول نہیں کیا جائے گا
19:34
اس کی جزا کیا ہے
19:36
فرمایا
19:37
اُلَائِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
19:40
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے
19:41
دردناک عذاب ہے
19:43
وَمَا لَهُمْ مِنَّاسِرِينَ
19:46
اور ان کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوگا
19:49
کوئی بھی ان کے لئے مددگار نہیں ہوگا
19:51
تو یہ اپنی سزا بگتیں گے
19:53
جو کافر رہے
19:55
اور کفر کی حالت میں مر جائے
19:58
یا ایمان لالے کے باجروں نے کفر کیا
20:00
کفر کی حالت میں مر گئے
20:02
تو فرمایا کہ ان سے کچھ بھی قبول نہیں کیا جائے گا
20:05
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ وسلم
20:07
علیہ السلام علیہ السلام
20:07
وَمَا لَهُمْ عَلَىٰهِ وَسَحْبِهِ بَارِكُسَلِّمٌ
20:11
وَبَّنَا اتْخَبَّلْ بِنَّا
20:13
إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمٌ
20:15
وَتُبْعَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّى بِالرَّحِيمٌ
20:18
وَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً
20:21
وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً
20:22
وَقِنَا عَذَابَ النَّارُ
20:24
وَبَّنَا فِي لَنَا ذُنُوبَنَا
20:27
وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا
20:29
وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
20:31
یا الْحَلَالَ مِنَا آج کی
20:33
ہماری قرآن پاک کی ترجمہ کی
20:34
تفسیر کی اس بابرکت کلاس کو
20:36
اپنی مارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرما
20:38
میرے مولا اس میں جو کچھ بھی
20:40
ہم نے کہا پڑا سنا ہے اس میں سے
20:42
جو کچھ بھی صحیح کہا پڑا اور سنا گیا ہے
20:44
میرے مولا اس کو قبول و منظور فرما
20:46
اگر کسی میں کوئی کمی کتاہی نقص
20:48
ہوئے ہیں میرے مولا اپنی رحمتوں کا صدق
20:50
افو درگزر فرما
20:51
اور یا الْحَلَالَ مِنَا
20:53
ہمیں قرآن پاک کا صحیح فاہم نصیف فرما
20:55
یا الْحَلَالَ مِنَا
20:56
ہمیں ہمیشہ قرآن پاک کی تلاوت کی
20:58
توفیق عطا فرما
20:59
قرآن پاک کو پڑھ کے اس کو سمجھنا نصیف فرما
21:02
اور اس کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہونے
21:04
کی بھی توفیق عطا فرما
21:06
یا الْحَلَالَ مِنَا
21:08
قرآن پاک کے نور سے ہمارے سینوں کو
21:10
منور فرما
21:11
ہمارے گھروں کو قرآن پاک کے نور سے منور فرما
21:14
ہمارے چہروں کو قرآن پاک کے نور سے منور فرما
21:17
قرآن پاک کو ہمیں اپنا اوڑنا اور بچھونا بنانے کی توفیق اطاف فرما
21:21
دن رات اس کی تلاوت کی توفیق اطاف فرما
21:24
یا الہ الاولمین قرآن پاک کو اس دنیا میں بھی ہمارا مددگار بنا
21:28
قرآن پاک کو قبر میں بھی ہمارا مددگار بنا
21:31
قرآن پاک کو بروز حشر بھی ہمارا مددگار بنا
21:34
پلسرات پہ بھی اس کو ہمارا ساتھی بنا
21:36
جندت میں بھی قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
21:39
یا الہ العالمین
21:40
ہمیں یہ پیاری اور اچھی صحبت سنگت نصیب فرما
21:43
یا الہ العالمین
21:44
آج کی اس بابرکت محفل کا صدقہ
21:48
اس کا آج کے کھانے کا انتظام
21:49
ہمارے محترم عظیم بائی کی طرف سے کیا گیا
21:51
حمر مولا اس کا سواب جو ہے
21:52
حمر کی والدہ مرحومہ کی روح کو پیش کرنے
21:55
قبول و منظور فرما
21:56
اور آج کی اس محفل کا اس کھانے کا سواب
21:58
ہمارے محترم بائی محمد فاروق عثمان علی
22:01
جن کا انتقال ہوا تھا
22:02
آٹھویں محرم کو میرے مولا
22:04
ہمیں ان کی روح کو بھی پیش کرتے ہیں
22:05
قبول و منظور فرما
22:06
ان کے درجات کو بھی بلندیاں عطا فرما
22:08
ان دولوں مرحومین کے درجات کو بلندیاں عطا فرما
22:11
ان کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
22:15
یا الہ العالمین ان کی آخرت کی تمام منازل
22:18
ان کے لئے آسان بنا
22:19
اور بروز حشر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیف فرما
22:23
یا الہ العالمین
22:24
جتنے بھی حاضرین ہیں اوپر حاضرات ہیں
22:26
بہنیں بہنیں بہنیاں موجود ہیں
22:28
میرے مولا ان کے آئیزہ و کارم میں سے
22:31
دوست آباں میں سے بہن بائیوں میں سے
22:32
جو بھی اس دنیا سے جا چکے ہیں میرے مولا
22:34
وہ سب کی بخش و مغفیت فرما
22:36
سب کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغ بنا
22:38
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت مرحومہ کی بخش و مغفیت فرما
22:43
اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت موجودہ کے احوال پہ
22:47
اپنا خصوصی لطف و کرم فرما
22:48
میرے مولا بیماروں کو شفاعت آ فرما
22:51
کرزداروں کو کرزے سے رہائیت آ فرما
22:54
تنگ دستوں کی تنگ دستی کو دور فرما
22:56
پریشان حالوں کی پریشانیوں کو دور فرما
22:58
جو ویزوں کی مشکلات کا شکار ہے
23:01
میرے مولا ان کی مشکلات کو بھی دور فرما
23:02
جو کسی بھی قسم کے اگزیمز ہوتے ہیں
23:05
ہمارے بچوں کے میرے مولا ان کو ان میں قاویہ بیاں نصیب فرما
23:07
یا الہ العالمین
23:09
جو بے اولاد ہیں ان سب کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما
23:13
سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
23:17
سب کی مشکلات کو میرے مولا دور فرما
23:19
یا الہ العالمین
23:20
جو ہم تیری بارگاہ سے مانگ چکے وہ بھی ہمیں عطا فرما
23:23
جو نہیں مانگ سکے میرے مولا
23:25
ہمارے لئے بہتر ہے وہ بھی ہم سب کو انصیب فرما
23:28
ربنا افل لنا ولی اخواننا
23:30
اللذین سبقونا بالایمان
23:32
ولا تجعل فی قلوبنا غلل للذین آمنوا
23:35
ربنا ان لکر اوف الرحیم
23:37
یا الہ العالمین
23:38
پچھلے دنوں ہمارے محترم بھائی
23:40
عمیر احمد ان کا انتقال ہوا ہے
23:43
ہارٹ اٹیک کی وجہ سے میرے مولا ان کی بخش و مغفت فرما
23:45
ان کے درجات کو بھی بلندیا عطا فرما
23:48
یا الہ العالمین
23:49
ان کی قبر کو جنت الفیدوس کے باغوں میں سے باغ بنا
23:52
ان کو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان نصیب فرما
23:56
بروز حشر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما
23:59
یا الہ العالمین
24:01
وہ نوجوان تھا تیری بارگاہ میں حاضر ہوا ہے
24:03
ان کے لواحکین کو میرے مولا سمر جمیل عطا فرما
24:06
ان کے والدین کو آئیزہ و کارب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما
24:10
اور سمر جمیل پر ان سب کو عجر عظیم عطا فرما
24:14
وصل اللہ تعالی لاخیر خلقی ونور عرشی وحمد وعالی صحیح
Recommended
16:56
|
Up next
19. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/17/2025
17:00
19. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/16/2025
18:23
22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
22:09
1/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
18:01
18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/13/2025
18:08
24. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/9/2025
16:38
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/22/2025
16:07
16. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 282 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 06 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/28/2025
16:07
17. 2/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/15/2025
8:55
13. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/10/2025
18:08
14. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/15/2025
16:37
12. 2/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/2/2025
14:58
12. 4/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/6/2025
18:20
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
2/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
18:07
27. 1/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 92 & onwards Date: Thursday, 17 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for
Sufi 92
7/24/2025
22:35
07. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/11/2024
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
18:08
27. 2/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 92 & onwards Date: Thursday, 17 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for t
Sufi 92
6 days ago
22:32
07. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/12/2024
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
16:08
28. 1/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 96 & onwards Date: Thursday, 24 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for
Sufi 92
yesterday
1:52
Beautiful Salam | Ya Nabi Salam Alaika | Yaqoob Hayat | Hillview Islamic & Education Centre | Milad u Nabi PBUH 2024 | Mufti Faiz Rasool of Bristol
Sufi 92
7/21/2025