Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
19. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
4/16/2025
19. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
اعوذ باللہ اسمیل علیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04
نحمده و نسلی و نسلیم على رسوله النبی جلکریم
00:09
اما بعد فاعوذ باللہ بن الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18
آج انشاءاللہ اللہ عزیز ہم آیت نمبر سیبن سورہ آل امران
00:24
اس کی آیت نمبر سیبن اسے شروع کریں گے
00:27
اللہ تعالی نے اشاید فرمایا
00:30
جیسے کہ لاست تنسلے بھی ہم نے پڑھا تھا
00:33
کہ سورہ باقرہ کی شروع میں بھی قرآن پاکی عظمت بیان ہوئی
00:39
اور پھر صالحین کی فضیلت بیان ہوئی
00:45
اولیاء متقین جو ہے ان کے بارے میں بیان ہوا
00:48
اسی طرح سورہ آل امران کے شروع میں بھی ہے
00:51
قرآن پاکی عظمت اور فضیلت
00:54
پچھلی جمعیرات کو بھی ہم نے یہاں پہ پڑی اس
00:57
سورہ کی ابتداء میں
00:58
ابھی یہاں پہ آگے کچھ آیات جو ہیں
01:02
خواستہ پہ یہ آج جو پہلی آیت
01:05
آیت نمبر سیبن ہے
01:06
اس میں کچھ چیزیں بیان ہوئی
01:08
اور پھر اس کے بعد دعایا آیات
01:11
سواللہ تعالی نے اشاید فرمایا
01:14
اعوذ باللہ من الشیطان الغلیم
01:17
ہواللذی انزل علیک الكتاب منہو
01:21
اللہ تعالی وہی ذات ہے جس نے
01:25
اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر
01:29
جو کتاب ہے حق کے ساتھ نازل فرمائے
01:32
یعنی قرآن پاک کو حق کے ساتھ
01:35
آپ کے اوپر نازل فرمایا
01:37
تو اللہ تعالی کی ذات وہی ذات ہے
01:39
منہو آیات محکمات
01:45
اور اس کتاب مبارکہ میں
01:48
کچھ ایسی آیات ہیں جو
01:50
واضح ہیں
01:52
آیات محکمات
01:55
محکم ہم کہتے ہیں
01:56
واضح کو
01:57
سو کچھ آیات تو ایسی ہیں
01:59
اس قرآن پاک میں
02:00
اس کتاب اللہ میں
02:01
جو بالکل واضح ہیں
02:03
ہن ن امب الكتاب
02:07
اور وہی جو آیتیں ہیں
02:09
وہی اس کی بنیادی آیتیں ہیں
02:12
اس کتاب کی
02:12
سو جو
02:14
واضح آیات ہیں
02:16
وہی بنیادی آیات ہیں
02:19
امب الكتاب وہی آیتیں ہیں
02:23
ام ہم سب جانتے ہیں
02:25
ماں کو کہتے ہیں
02:26
سو ماں جو ہے وہ بنیاد ہوتی ہے
02:28
بچے کی
02:29
سو فرمایا کہ
02:31
یہ آیتیں جو ہیں یہ
02:32
ام مل کتاب ہیں
02:34
بنیادی آیتیں یہی ہیں
02:36
وَأُخَارُ مُتَشَابِحَات
02:39
اور اس کے علاوہ کچھ ایسی آیتیں بھی ہیں
02:41
دیگر جو آیتیں ہیں وہ
02:43
متشابع آیات ہیں
02:44
جو بہت زیادہ واضح نہیں ہیں
02:46
اردو میں بھی ہم لفظیں
02:50
مشابع استعمال کرتے ہیں
02:52
اور متشابع عربی کا لفظ ہے
02:54
انشاءاللہ ہم نظریف کل سے تراوی شروع ہوں گی
02:58
تو حفاظِ کرام جب قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہوتے ہیں
03:02
جو امام تراویح کو لیڈ کر رہے ہوتے ہیں
03:05
تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
03:07
کہ ایک جگہ سے پڑھتے پڑھتے کسی اور جگہ چلے جاتے ہیں
03:09
تو اس کو ہم
03:10
مشابع لگنا بھی کہتے ہیں
03:12
اور متشابع ہونا بھی کہتے ہیں
03:14
تو ایک آیت سے آپ کسی اور جگہ چلے جاتے ہیں
03:16
تو سمیلر آیت آ جاتے ہیں
03:18
تو قرآن پاک میں بھی ایسا بعض اوقات ہوتا ہے
03:22
کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں
03:23
یا کچھ احکام ایسے ہیں
03:24
یا کچھ آیات ایسی ہیں
03:26
جن کا معنی ہمیں لگتا ہے
03:27
کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہمیں سمجھا رہا ہے
03:30
اس کے متشابع ہوتا ہے
03:33
لیکن حقیقاً میں وہ مراد نہیں ہوتی
03:34
ٹھیک ہے
03:35
تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
03:38
کہ کچھ اس میں آیتیں واضح ہیں
03:40
اور وہی بنیادی آیتیں ہیں
03:42
اور دیگر جو ہیں وہ متشابعات ہیں
03:45
اب اللہ تعالیٰ نے فرمایا
03:47
فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قْرُوبِهِمْ زَيْغُنَ
03:50
تو اب کیا ہے
03:52
کہ ایسے لوگ جن کے دلوں میں
03:54
کچھ تیڑ پن ہوتا ہے
03:56
جن کے دلوں میں کچھ آپ کہہ سکتے
03:58
بیماری ہوتی ہے
03:59
منافقت ہوتی ہے
04:01
فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ
04:07
تو وہ متشابع آیات کی
04:10
پیروی کرنا شروع کر دیتے ہیں
04:11
ان کی سرچ شروع کر دیتے ہیں
04:14
ان کی خوج نکالنا شروع کر دیتے ہیں
04:16
کس لیے
04:17
ابتغاء الفتنہ
04:19
تاکہ وہاں سے وہ فتنے کو نکالنا آئے
04:21
یعنی وہ چاہتے ہیں
04:24
کہ کچھ اپنے مطلب کا معنی نکالے
04:26
اور جو ان کو سمجھ آجائے
04:28
وہ اسی طرح سے
04:29
اس کو تھوپ دے
04:31
اپنی مطلب کا معنی جو ہے
04:32
وہ لوگوں پر لاغو کر دے
04:33
تو وہ بسیکلی
04:37
ایسی آیت
04:40
جس کی وہاں پہ وہ مراد نہیں ہوتی
04:42
وہ اپنی کوشش کر کے لے آتے ہیں
04:44
اور لاتے وہ چیز ہیں جو وہ چاہتے ہیں
04:47
فتنہ ڈالنے کے لئے
04:49
بسیکلی ابتغاء
04:50
تلاش کرنا
04:51
کوشش کرنا
04:52
کسی چیز کو لانے کی
04:53
الفتنہ تا فتنے کی
04:55
فتنہ پروری کی کوشش کرتے ہیں
04:58
بسیکلی
04:58
یا پھر وہ
05:05
اس آیت کے پیچھے پڑے رہتے ہیں
05:06
تاکہ اس کی کوئی تعویل کر لیں
05:08
کوئی اس کا معنی نکال لیں
05:09
جانب سے اپنی کوشش سے
05:12
اور اللہ تعالی نے کیا فرمایا
05:15
وَمَا يَعْلَمُ تَعْوِيلَهُ
05:17
حالانکہ اس کی تعویل کوئی نہیں جانتا
05:22
سوائے اللہ کے
05:23
جیسے مثال کے طور پر آپ جانتے ہیں
05:29
ہم سب جانتے ہیں
05:30
اللہ تعالی نے قرآن پاک فرمایا
05:31
يَدُ اللَّهِ فَوْقَ عَيْدِيهِمْ
05:35
جب سلحہ حدیبیہ ہوئی
05:37
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی
05:40
انہو کو نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:41
نے اپنا سفیر بنا کے مکہ مکرمہ میں روانہ کیا
05:44
وہاں پہ مذاکرات ہوئے
05:46
انہوں نے علاؤ نہیں کیا
05:48
مسلمانوں کو
05:49
تو حضرت عثمان کو انہوں نے کہا
05:51
کہ آپ جائیں جا کے عمرہ کر لیں
05:53
آپ تو آگئے ہیں
05:54
تو آپ نے فرمایا
05:56
میں ایسے عمرے کو کرنا پسند نہیں کرتا
05:58
جس میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم شامل نہ ہو
06:01
ٹھیک ہے
06:03
اب پیچھے جو مسلمان تھے
06:07
وہاں پہ یہ افواں پھیل گئی
06:08
کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
06:10
کو شہید کر دیا گیا
06:11
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:14
نے پھر بیعت رضوان لی تھی
06:16
معروف بیعت
06:18
قرآن پاک کی سورہ فتح میں
06:21
اس کا ذکر ہے
06:21
تو جو بیعت لی تھی
06:24
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:25
نے سب کے
06:26
آپ جانتے ہیں نا بیعت کیسے لی جاتی
06:28
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے
06:29
ٹھیک ہے
06:30
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:32
دست مبارک نے
06:33
صحابہ اکرام نے اپنے ہاتھ دیئے
06:34
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:37
نے سب کے اوپر
06:38
اپنا دوسرا ہاتھ رکھا
06:39
اور فرمایا کہ یہ عثمان کی بیعت ہے
06:41
اور اللہ تعالی نے فرمایا
06:43
ید اللہ فوق عیدیہم
06:45
یہ جتنوں نے بھی آپ کے ہاتھ میں
06:47
ہاتھ دے رکھے ہیں نا
06:48
ان سب کے اوپر اللہ کا ہاتھ ہے
06:50
تو اب اللہ کا ہاتھ کیسا ہے
06:54
اگر اس سے کوئی مراد کہہ دے
06:55
کہ یہ والا ہاتھ ایسا ہی ہے
06:57
جیسے ہمارا ہے تو ایسا تو نہیں ہے
06:59
اللہ کا ہاتھ کیسا ہے وہ ہی جانتا ہے
07:01
سو یہ ایسی آیات جو ہیں
07:04
ان سے کوئی اس طرح کا میننگ نکال لینا
07:06
کہ جو بالکل آپ
07:08
اس کو نکال کے لے ہیں
07:10
اور پھر اسی طرح
07:13
آیت القرصی ہے
07:17
دیگر قرآن پاک میں جہاں پہ
07:19
اللہ تعالی کی شان بیان ہوئی ہے
07:21
احادیث میں بیان ہوئی ہے
07:23
کہ اللہ تعالی قیامت والے دن
07:25
اپنے تخت پہ اور جنت میں
07:27
پھر اللہ تعالی اپنے تخت پہ
07:28
اپنی کرسی پہ جلوہ فروز ہوں گے
07:30
تو وہ کرسی کیسی ہوگی
07:33
اور پھر بعض لوگ
07:34
کوشی کرنا شروع کرنے
07:36
کہ کرسی ایسی ہوگی
07:37
بعض نے تو یہاں تک لکھ دیا ہے
07:40
کہ وہ کرسی پہ
07:42
اللہ تعالی جلوہ فروز ہوں گے
07:44
انہوں نے تو یہ الفاظ نہیں استعمال کیے
07:46
انہوں نے کہا
07:48
اللہ تعالی جب کرسی پہ بیٹھے گا
07:49
تو اللہ تعالی کے بوجھ سے
07:51
یا وزن سے
07:52
وہ کرسی سے چر چر کی آوازیں آنگیں
07:54
محضر اللہ
07:55
تو ہم امیجن کر سکتے ہیں
07:59
کہ جیسے ہم کرسی پہ بیٹھتے ہیں
08:00
تو یہ معاذ اللہ
08:04
آپ کیا نگار رہے ہیں اس میں سے
08:06
ایسی چیزیں جو ہیں
08:07
وہ اللہ تعالی کی شاہ
08:09
وہ تو ہم جیسا تو نہیں ہیں
08:10
اللہ تعالی ان چیزوں سے پاک ہے
08:13
ہمیں سمجھانے کے لئے
08:14
اس نے یہ چیزیں بیان کی ہیں
08:16
کہ چونکہ ہمیں تو اسی طرح سمجھائے گی
08:18
کہ ایک سٹی لگا ہوگا
08:19
وہاں پہ ایک کرسی ہوگی
08:20
تو ہم تو یہ چیزیں جانتے ہیں
08:22
کہ کوئی معزز مہمان آتا ہے
08:24
اس کے لئے یہ تقریم کا ایک
08:25
حد لیول ہوتا ہے آپ کے علیتے ہیں
08:27
اور سب سے اوپر دنیاوی لحاظ سے ہم دیکھتے ہیں
08:31
تو ہم کیا کہتے ہیں
08:32
کہ فلان جو سلطان ہے
08:35
بادشاہ ہے وہ تخت نشین ہے
08:36
مطلب یہ ہے کہ انتہائے تقریم کی
08:39
دنیاوی لحاظ سے
08:40
تو اللہ تعالی نے یہ چیزیں ہمیں سمجھائی ہیں
08:43
ہمیں بتایا ہے کہ
08:44
اس دن اللہ تعالی کی بادشاہ ہی ہوگی
08:47
تخت اسی کے پاس ہوگا
08:49
اسی کے قبضے قدرت میں ہوگا
08:51
اسی کا حکم چلے گا بیسی گلے
08:53
تو وہاں سے ایسے ایسے مانے نکال کے
08:56
اور ایسے ایسی چیزیں بیان کر دینا
08:57
تو فرمایا کہ جن کے دلوں میں
09:00
ٹھیڑ پن ہوتا ہے
09:01
جن کے دلوں میں کجی ہوتی ہے
09:03
وہ یہ کوششیں کرتے ہیں کہ ایسے مانے بیان کریں
09:06
اور دوسرا گروہ کیا ان سے ہے
09:10
فرمایا
09:10
وَالْرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ
09:13
اور جو ماہر علماء ہیں
09:14
جو اوثینٹک ہوتے ہیں
09:17
جن کے پاس صحیح نالج ہوتا ہے
09:20
يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ
09:24
وہ تو یہی کہہ دیتے ہیں
09:25
کہ ہم اس پر ایمان لائیں
09:27
جو اللہ تعالیٰ نے فرما دیا
09:28
ہم اس پر ایمان لائیں
09:29
جو مراد اس کی ہے
09:32
وہ وہی جانتا ہے
09:33
کیسے وہ جلوا فروز ہوگا
09:36
کیسے اس کے ہاتھ ہیں
09:37
کیسے اس کے دست مبارک ہے
09:39
کیسا اس کا چلنا ہے
09:40
حدیثِ قدسی میں ہے نا
09:42
کہ تم نوافل کے ذریعے فرمایا
09:44
کہ بندہ اللہ کا قرب حاصل کر لیتا ہے
09:47
اور پھر دوسری احادیث میں
09:49
یہاں تک ہے
09:50
کہ آپ فرمایا اللہ تعالیٰ نے
09:51
کہ آپ اللہ تعالیٰ کی طرف
09:52
ایک قدم چل کے آوگے
09:53
تو اللہ تعالیٰ آپ کی طرف
09:54
دس قدم چل کے آئے گا
09:56
تو اس کا چلنا کیسا ہے
09:58
وہ تو وہی جانتا ہے
09:59
اور پھر فرمایا
10:01
کہ نوافل کے ذریعے کو
10:02
بندہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:03
کہ میرا اتنا قرب حاصل کر لیتا ہے
10:05
فرمایا کہ میں اس کے
10:07
کان بن جاتا ہوں
10:08
جس کے ساتھ وہ سنتا ہے
10:09
میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں جس کے ساتھ وہ پکڑتا ہے
10:11
میں اس کے پاؤں سے بن جاتا ہوں جس کے ساتھ وہ چلتا ہے
10:14
تو چلنا کیسا ہے وہ سننا کیسا ہے وہ پکڑنا کیسا ہے
10:18
ہم اپنے ہاتھوں سے اس کو کمپیر تو نہیں کر سکتے
10:22
تو یہ ساری کی ساری چیزیں ان سے مراد اللہ تعالی جانتے ہیں
10:29
یا اللہ کے رسول جانتے ہیں
10:31
تو فرمایا کہ
10:33
وَرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِهِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ
10:37
تو جو علم میں پختہ ہوتے ہیں وہ صرف یہ کہتے ہیں
10:39
کہ ہم اس پر ایمان لائیں
10:41
جو اللہ کی مراد ہیں وہ جانے
10:43
اور اس کے رسول جانے جن کو انہوں نے بتا دیا
10:46
ہم کیا جانے
10:48
قُلُّم مِّن عِنْدِ رَبِّنَا
10:52
اور وہ کہتے ہیں کہ سب کچھ جو کچھ بھی ہے یہ ہمارے غب کی طرف سے ہے
10:56
یعنی جو آیاتِ محکمات ہیں جو واضح ہیں وہ بھی اس کی طرف سے ہیں
11:01
جو آیاتِ متشابہات ہیں وہ بھی اسی کی طرف سے ہیں
11:04
سب کچھ اسی کی طرف سے ہیں
11:06
وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُلُّ الْأَلْبَابِ
11:11
واللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
11:13
نصیحت صرف وہی پکڑتا ہے جو
11:16
اُلُّ الْأَلْبَابِ ہے جو عقل والے لوگ ہیں
11:19
جو سمجھ والے ہیں وہی صرف نصیحت حاصل کرتے ہیں
11:22
ہر بندہ اس سے نصیحت نہیں حاصل کر سکتا قرآن پاک سے
11:27
اکل والے ہیں جو سمجھ دار ہیں
11:30
وہی نصیحت حاصل کرتے ہیں
11:32
اب اس کے بعد ہمیں دعا سکھائی گئی ہے
11:36
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے
11:37
فرمایا
11:38
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا
11:42
اے ہمارے رب
11:44
ہمارے دلوں کو ٹیڑا نہ کر دینا
11:47
بَعْدَ اِذْحَدَيْتَنَا
11:50
اس کے بعد کہ جب تولے ہمیں
11:51
ہدایت عطا فرما دی
11:53
اب یہ ساری چیزیں
11:55
فرمایا کہ ٹیڑے دل والے جو لوگ ہوتے ہیں
11:58
وہ اپنی طرف سے ایسی چیزیں بیان کرتے رہتے ہیں
12:01
اور متصل بعد ہمیں دعا کیا سکھائی ہے
12:03
کہ اللہ تعالیٰ سے یہ بھی کہتے رہے
12:05
کہ جو جانتا بھی ہو بندہ
12:07
اس کو بھی چاہیے
12:08
کہ اگر مسئلہ بیان کرے
12:09
اور اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ یہ ہی مانگے
12:11
کہ اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا کر رہا
12:13
ہمارے دلوں کو ٹیڑا نہ کر دینا ہے
12:15
تو عرض کرتے رہنا چاہیے
12:19
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا
12:22
بَعْدَ اِذْحَدَيْتَنَا
12:24
وَحَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةٍ
12:27
اے اللہ ہمیں ہدایت یافتہ کرنے کے بعد
12:29
ہدایت دے دینے کے بعد
12:31
ہمارے دلوں کو ٹیڑا نہ کرنے
12:33
وَحَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةٍ
12:37
اور ہمیں اپنی جناب سے
12:38
اپنی طرف سے رحمت عطا فرمائے
12:41
اپنی بارگاہ سے ہمیں
12:43
رحمت بھی عطا فرمائے
12:45
اِنَّكَ أَنْتَ الْوَحَابِ
12:49
بے شک تو ہی بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے
12:52
تو ہی وحاب ہے
12:53
بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے
12:55
رَبَّنَا
12:56
اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ
12:59
لِيَوْمِ اللَّا رَيْبَ فِيهِ
13:01
اے ہمارے رب
13:02
بے شک تو ہی لوگوں کو جمع کرنے والا ہے
13:06
لِيَوْمِ اللَّا رَيْبَ فِيهِ
13:09
اس دن کے جس میں کوئی شک نہیں ہے
13:11
یعنی قیامت کا دن
13:12
قیامت والے دن
13:14
تو ہی سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے
13:17
اِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِعَاد
13:21
بے شک اللہ تعالی ہی ہے
13:24
جو کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا
13:26
اس کا وعدہ برحق ہے
13:28
جو اس نے فرما دیا
13:30
وہی ہو کے رہے گا
13:32
اس کے خلاف نہیں جائے
13:33
یہ آیت نمبر نو تک
13:36
یہ پہلا رکوح
13:37
یہاں پہ کمپلیٹ ہوتا ہے
13:38
سورہ آلِ عمران کا
13:40
تو یہاں پہ جو چیزیں ہیں
13:43
ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے
13:45
کہ آیاتِ محکمات جو ہیں
13:47
ان میں
13:47
احکام ہمارے لیے جو آتے ہیں
13:50
وہ آیاتِ محکمات میں آتے ہیں
13:52
جو واضح آیات ہوتی ہیں
13:53
ایسا نہیں ہوتا
13:55
کہ ایسی جو متشابہات آیات ہیں
13:57
ان میں اکثر و بیشتر
13:59
احکام نہیں آتے ہیں
14:00
کیونکہ حکم جو ہے
14:01
اقیم السلا و آت الزکا
14:03
تو اس میں بیسیکلی واضح کرنا ہے
14:05
کہ آپ نے یہ کام کرنا ہے
14:06
اور یہ نہیں کرنا ہے
14:07
سو نماز ادا کرنی ہے
14:09
زکاة ادا کرنی ہے
14:11
تو یہ ساری کے ساری آیات
14:12
محکمات میں حکم آتے ہیں
14:15
سو متشابہ آیات میں
14:18
حکم نہیں آتے ہیں
14:20
ان میں بسا اللہ تعالیٰ کی عظمت ہے
14:22
اس کے ہاتھ کیسے ہیں
14:23
اس کا
14:23
تو دیگر جو آیات ہیں
14:25
سو ان میں حکم
14:28
تقریبا نہیں ہوتے ہیں
14:30
تو ان میں جانے کی آپ کو کیا
14:32
جیسے اسی طرح
14:33
علماء اکرام نے
14:35
بعض نے کوشش کی
14:36
میں نے پہلے بھی
14:36
شاید ذکر کیا تھا
14:37
لاستحصنے کو بھی
14:38
علف لام میم
14:39
بعض علماء نے کہا
14:40
کہ علف سے مراد یہ ہے
14:41
اللہ کی ذات ہے
14:42
لام سے مراد کچھ اور ہے
14:44
میم سے مراد کچھ اور ہے
14:46
تو اس طرح کوشش کی
14:47
اپنے اپنے مانا گی
14:47
تو جب وہ
14:50
الفاظ ہی حروف ہی
14:52
مقتعات ہیں
14:53
اور جن کی ایک
14:54
متفق
14:55
جو علماء نے
14:56
بیان کرنے کی کوشش کی
14:57
انہوں نے بھی آخر میں یہی کہا ہے
14:58
کہ اللہ رسولہ عالم
15:00
اللہ اور اس کے رسول ہی
15:01
اس کی مراد بہتر جانتے ہیں
15:02
کیونکہ حدیثری میں ہے نا
15:05
کہ جبریل امین جب آئے تھے
15:06
لاستحصنے کو بھی شاید
15:07
ہم نے ذکر کی تھی
15:08
کہ جبریل امین آئے
15:10
اور آکے انہوں نے کہا
15:11
علف
15:11
طلبیب آس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:13
نے فرمایا کہ میں سمجھ گیا
15:14
انہوں نے فرمایا
15:16
لام
15:16
تو آپ نے فرمایا کہ میں سمجھ گیا
15:18
انہوں نے کہا
15:19
میم
15:20
تو فرمایا میں سمجھ گیا
15:21
بیسیکلی وہ قافہ
15:22
یا عین سواد کے بارے میں ہے
15:23
کہ ایک ایک حرف پڑھتے گے
15:25
تو آقا قدیم صلی اللہ علیہ وسلم
15:26
فرماتے گے
15:27
کہ میں نے پا لیا ہے
15:28
میں نے سمجھ لیا ہے
15:29
سو مقتعات حروف ہی ایسے ہیں
15:33
بیسیکلی آپ کہلیں
15:35
کوڈ ورڈز ہیں
15:36
سو اللہ تعالیٰ کے درمیان
15:38
اور اللہ کے رسول کے درمیان
15:39
سو جو وہ سمجھانا چاہتا ہے
15:41
اور یہ وہ سمجھنا چاہتے ہیں
15:42
وہ ان کے درمیان میں ہیں
15:43
لے آنے والا بھی نہیں سمجھ پا
15:45
تو ہم کونس ہیں
15:47
کیسے سمجھ سکتے ہیں
15:49
سو یہ آیات ہیں
15:51
اب چونکہ یہاں پہ بھی پھر سے
15:53
قرآن پاک کی اور اس کی آیات کا ذکر ہوا
15:55
پچھلے درس میں بھی کچھ چیزیں تھیں
15:59
جو ہم نے پڑھی
16:00
انجیل کے بارے میں ذکر ہوا تھا
16:03
تورات کے بارے میں ذکر ہوا
16:05
اور اسی طرح پھر قرآن پاک کی عظمت اور شان بیان ہوئی
16:08
تو یہاں سے کچھ چیزیں ایسی ہیں
16:12
دو چیزیں بعض اوقات پڑھتے بھی ہیں
16:13
سنتے بھی ہیں
16:14
ہم سب یہ تو جانتے ہیں
16:16
کہ آج جو انجیل ہے
16:19
یا تورات ہے
16:20
یا زبور ہے
16:20
آج جو کتابیں ہیں
16:21
وہ بدلی ہوئی ہیں
16:23
ہم سمجھ یہ جانتے ہیں
16:24
اور یہ قرآن پاک میں بھی منشن ہے
16:27
کہ ان کی کتابیں
16:28
وہ اس طرح سے محفوظ نہیں ہیں
16:30
بدل گئی ہے
16:31
تحریف ہو چکی ان میں
16:32
اور پھر قرآن پاک نے یہ بھی فرمایا
16:35
کہ اے محمود صلی اللہ علیہ وسلم
16:36
جو آپ کو کتاب دی گئی ہے
16:42
کہ جو آپ کے سامنے ہیں
16:47
جو پہلے سے کتابیں موجود ہیں
16:49
ان کی بھی تصدیق کرنے والی ہیں
16:50
تو اب جو کتابیں رہی نہیں
16:53
تو ان کی تصدیق پھر کس چیز کی کر رہی ہے
16:55
تو بیسیکلی ایک تو تصدیق یہ کر رہی ہے
16:57
کہ اللہ تعالیٰ نے جو آر ایڈی کتابیں نازل کی
Recommended
16:56
|
Up next
19. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/17/2025
18:01
18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/13/2025
18:23
22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
22:09
1/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
16:07
17. 2/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/15/2025
16:38
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/22/2025
18:08
24. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/9/2025
16:07
16. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 282 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 06 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/28/2025
8:55
13. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/10/2025
18:08
14. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/15/2025
16:37
12. 2/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/2/2025
14:58
12. 4/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/6/2025
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
18:20
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
21:09
22. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/10/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
22:35
07. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/11/2024
22:32
07. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/12/2024
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
17:38
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
3:00
Naat Sharif | Rok Leti Hai Ap Ki Nisbat | Weekly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 26 June 2025
Sufi 92
4 days ago
1:27
Tilawat | Sura Al-Nasr | Weekly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 26 June 2025
Sufi 92
4 days ago