Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
6/11/2025
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
سر شیو کیا یا بال کٹوائے پھر آکے توافع زیارت کیا اور احرام کھول دیا
00:06
یہ حج کے مناسے کے آپ نے اور کچھ نہیں اس کو حج افراد کہتے ہیں
00:13
اس کے ساتھ آپ نے عمرہ کو جوئن نہیں کیا
00:17
دوسرا حج ہے اس کو حج تمتو کہتے ہیں جس کی طرف یہاں پر
00:23
فَمَن تَمَتَّعَ بِلْعُمْرَةِ الْحَجِ
00:27
جو اس طرح انداز ہے گیا کہ بوسلی ہم یہ کرتے ہیں
00:32
بوسلی لوگ جو حج پہ جاتے ہیں وہ پہلے احرام بانتے ہیں عمرہ کی نیت سے
00:37
وہ جاتے ہیں عمرہ کرتے ہیں اپنا احرام کھول دیتے ہیں
00:43
تمتو کہتے ہیں فائدہ اٹھانا لطف اندوز ہونا فائدہ اٹھانا متمتع ہونا
00:50
تو آپ نے یہ فائدہ ہم نے یہ اٹھایا کہ بھئی
00:55
حج عمرہ کے لیے گئے عمرہ کے احرام باندھا عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیا
01:01
اب تین چار پانچ دن ایک ہفتہ جو درمیان میں ہے وہ آپ نے نورمل وہاں پہ رہے
01:08
نورمل کپڑوں میں رہے احرام کی پابندی نہیں رہی
01:10
تو اس کے بعد آپ نے حج کا احرام باندھا آٹھ تاریخ کو
01:16
اور آپ بھی نہ پہنچ کے حج کی نیت کر گئے
01:19
پھر حج کر کے تو آپ نے پورے مناسعے کے حج ادا کیے
01:23
اور اس کے بعد حج کا جو احرام تھا اس کو کھولا
01:26
یعنی دو چیزیں آپ نے اکٹھی کر دی
01:28
ایک ٹکٹ میں دو مزے لیے
01:30
یا بائی ون گیٹ ون فری لیا
01:32
حج کے لیے گئے عمرہ کر لیا
01:35
یا عمرہ کے لیے گئے تو حج کر لیا
01:38
دونوں سورتے ہیں
01:39
تو جو بھی ہے
01:40
اس کو کیا کہتے ہیں حج تمتو
01:43
اور تیسری قسم حج کی ہے
01:48
اس کو کہتے ہیں حج قرآن
01:49
قرآن
01:52
قرآن کا مطلب ہوتا ہے جوڑنا
01:54
کرن صدی کو کہتے ہیں
01:57
کرن
01:58
ایک صدی دوسری کے ساتھ جوڑی ہوتی ہے
02:00
اس کو کرن کہتے ہیں
02:02
یہ جو ہم چینز پہنتے ہیں
02:04
یہ گھڑی ہے
02:04
اس کی ایک کڑی دوسری کے ساتھ
02:07
اس کو بھی کرن کہتے ہیں
02:09
چین کی ایک جو وہ ہے نا اس کو بھی کڑی کہتے ہیں
02:13
ایک کڑی دوسری کے ساتھ ایسے جڑیل تھی
02:16
حج قرآن
02:18
حج قرآن یہ ہے کہ اور یہ سب سے مشکل حج ہے
02:21
آپ دو ہفتے پہلے پہنچ گئے وہاں پہ
02:24
یا ایک ہفتہ پہلے پہنچ گئے
02:26
آپ نے عمرہ کا احرام باندھا
02:28
جی
02:30
احرام ہو رہے کہ باندھا
02:32
عمرہ مکمل کرنے کے بعد آپ نے احرام نہیں کھولا
02:36
آپ احرام کی حالت میں رہے
02:39
احرام کی پابندیوں میں رہے
02:40
وہ اب آپ کے حوصلے پہ ڈپینڈ کرتا ہے
02:44
کہ کتنا آپ برداشت کر سکتے ہیں پابندی کو
02:46
حج کی احرام کی پابندی
02:49
اور اسی احرام کے ساتھ آپ نے حج مکمل گیا
02:53
کئی کئی ایسے اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے
02:58
وہ ایک ایک مہینہ ہے احرام کی پابندی میں رہتے ہیں
03:00
کئی کئی مہینے احرام کی پابندی میں گزارتے
03:02
اور عمرے کے ساتھ حج کو ملاتے ہیں
03:07
اور پھر حج کرنے کے بعد احرام کھولتے ہیں
03:11
اس کو حج قرآن کہتے ہیں
03:14
اور یہ سب سے مشکل معاملہ ہوتا ہے
03:17
یعنی کہ پابندی میں رہنا
03:19
اور پابندی
03:21
ہمیں تو پسند نہیں ہے
03:23
انسان کی طبیعت میں آزادی ہے
03:26
پابندی کو پسند نہیں کرتا
03:28
وگر یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
03:29
کہ ہمارا ذوق ہمیں کتنا عبادت کی طرف لے کی جاتا ہے
03:33
تو پہلے والا حج جو ہے
03:35
اس میں قربانی نہیں ہے
03:37
دوسرے دو جو حج ہے
03:40
یعنی کہ جو آپ نے حج تمتو کیا
03:44
عمرے کے ساتھ حج اور حج کے ساتھ عمرہ ملایا
03:47
یا آپ کو حج قرآن
03:50
یعنی کہ دونوں کو ملایا
03:52
اس میں آپ کے اوپر ایک قربانی واجب ہے
03:54
ایک قربانی قربانی
03:56
اس کے بعد یہ آیت ختم ہوتی ہے
04:03
اور پھر اگلی آیت آیت نمبر 1 97
04:08
الحج عش حرم معلومات
04:10
حج معروف مہینوں میں
04:14
حرمت والے مہینے چار ہیں
04:17
تین اکٹھے آتے ہیں
04:19
اور ایک سیپریٹ ہے
04:20
حرمت والے مہینے
04:23
رجب جو ہے نا رجب
04:26
ماہ رجب جس میں مراج و نبی کا واقعہ
04:29
وہ سیپریٹ ہے
04:31
اور تین اکٹھے ہیں
04:33
زیقاد، زلحج اور محرم
04:35
یہ تین
04:37
آخری دو اور پہلے والا
04:40
الحج عش حرم معلومات
04:43
حج کے چند مہینے ہیں جو معلوم ہیں
04:45
فَمَنْ فَرَدَ فِيْهِنَّ الْحَجَّ
04:48
ان چار مہینوں میں
04:51
رجب سے شروع ہو جائیں
04:53
اور آگے گنتی شروع کر دیں
04:55
جس کے اوپر حج
04:57
جو نیت کر لے
05:01
فَمَنْ فَرَدَ فِيْهِنَّ
05:02
اس میں حج کرنے کی نیت کر لے
05:04
اس کے اوپر تین چیزیں لازم ہیں
05:06
فَلَا رَفَسَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَا لَفِيْهِنَّ
05:11
جہاں سے ہم نے بات شروع کی تھی
05:13
عمال البھر
05:14
ان تینوں چیزوں کا تعلق ان کے ساتھ ہے
05:18
فَلَا رَفَس
05:19
رفَس کہتے ہیں بے حیائی کے کام
05:21
بے حیائی کے کام
05:24
بے حیائی والی گفتگو
05:27
بے حیائی
05:28
رفَس کا ایک مطلب ہے کہ
05:30
دیکھئے کوئی ایک تپابندی ہوگی احرام کی
05:32
کہ ہزبین اور وائف ہیں وہاں پہ
05:35
تو ان کا فیزیکل ریلیشن نہیں ہو سکتا
05:37
اگر آپ
05:39
مطلب ہے کہ یہ ہوگا
05:40
تو ایک دم
05:41
یعنی ایک قربانی جو ہے وہ واجب ہوگی
05:44
یہ جرمانہ ہوگا
05:45
مگر رفَس کا معنی یہ ہے
05:48
کہ کسی قسم کی بے حیائی کی گفتگو
05:51
ہو یا بے حیائی کا عمل ہو
05:53
یا بے حیائی کی طرف
05:55
انسان دیکھے
05:56
فَلَا رَفَس
05:58
یہ جائز نہیں ہے
05:59
اس سے حج براہ رات
06:01
متاثر ہوتا ہے
06:02
حج کا عمل
06:03
اس کی برکات
06:04
اس سے بالکل
06:06
منسان کو پرہز کرنی ہے
06:08
اور سب سے بڑی جو بے حیائی کا سورس
06:11
آج کل ہماری جیبوں میں ہوتا ہے
06:12
اور ہر وقت ساتھ ہے
06:14
جو چین نہیں لینے دیتا
06:16
بعض وقت اتنی ایڈکشن
06:17
ہمیں بڑوں میں اتنی آگئی ہے
06:19
یقین جانئے
06:20
کہ ہم اس کے بغیر بیٹھ ہی نہیں سکتے
06:23
رات ایک
06:25
دوست سے میری بلکات ہوئی
06:28
بس اسی کو ہم یہاں پہ کنکلوڈ کریں گے
06:30
تو وہ
06:33
اچھے خاصے پڑے لکھے
06:35
میں ایڈکشن دیکھی
06:37
انہوں نے مجھ سے سوال کیا
06:39
فون سائٹ پہ رکھ دیا
06:40
ایسے
06:41
ہم ون ٹو ون تھے نا
06:43
بندہ اور بھی کوئی نہیں تھا
06:45
فون سوال کر کے
06:47
فون سائٹ پہ رکھ دیا
06:48
جب میں نے جواب دینا شروع کیا
06:49
تو انہوں نے فون اٹھا لیا
06:50
میں چند جملے بولے
06:55
پھر بندہ
06:56
ایک بندہ آپ کی طرف دیکھ ہی نہیں رہا
06:58
تو آپ کیا سمجھیں گے
07:00
پھر میں تھوڑا سا سلو ہو گیا
07:01
بولنا خاموش
07:03
شاید انہوں نے ریالائز کیا
07:05
پھر فون رکھا
07:06
جب میں چند جملے اور بولے
07:08
پھر انہوں نے فون اٹھا لیا
07:10
یعنی کہ پانچ سات منٹ کی گفتگو میں
07:14
یہ عمل دس مرتبہ ہوا
07:16
یہ بڑے سینئر لوگوں کے بات کر رہا ہوں
07:20
جو پڑے لکھے لوگ ہم ہیں سارے
07:23
ہماری اتنی ایڈکشن
07:25
اس آفت کے ساتھ ہو گئی ہے
07:28
اس پریشانی مصیبت کے ساتھ ہے
07:30
تو وہاں پر بھی جا کے
07:32
ہم مطلب ہے کہ جب بھی حج کر کے
07:34
عمرہ کر کے ہم اکبت اللہ شریف میں نماز پڑھ کے آئیں
07:37
اور کمرے میں آ کر سارا دھو دیں
07:40
ترہ ترہ کے کلپس دیکھ کے
07:41
مسجد میں تو شروع ہو
07:45
آپ باہر گئے تو ذکر ہو
07:46
چونکہ پہلے
07:47
مسجد میں تو آپ دکھا رہے ہوتے ہیں
07:49
نہ دیکھ نہیں رہے ہوتے ہیں
07:50
اب کمرے میں آ کر پھر دیکھنا شروع ہوتے ہیں
07:52
اچھا
07:54
ولا فسوق
07:56
فسوق بھی نہیں ہے
07:57
فسوق کہتے ہیں
07:58
جمیع المعاسی کل لہا
08:00
ہر طرح کا نافرمانی
08:02
چھوٹی سے لے کے بڑی تک
08:03
یہ معاسی میں آتی ہے
08:05
ہر طرح کی نافرمانی
08:07
مطلب ہے کہ
08:09
اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا ہے
08:11
کہ کوئی
08:11
کسی کو تکلیف نہ دیں
08:13
ہم اگر
08:15
پش کر کے بھی کسی کو
08:16
اگر حجرس ود کی طرح بڑھ رہے ہیں
08:18
اور اس کو
08:19
اگنور کر کے
08:20
یا پیچھے
08:21
پھلانگ کے جا رہے تھے
08:22
یہ مناسب نہیں
08:23
یہ معاسی میں آتا ہے
08:25
اس کا
08:26
الٹرنیٹیو جب
08:27
حضور نے دیا ہے
08:28
کہ اگر آپ ایسے ہاتھ بھی
08:30
ہلا دیں
08:31
اس کا بھی وہی اثر ہے
08:33
وہی ثواب ہے
08:35
حجر ہے
08:35
جو آپ نے جا کر
08:37
بوسہ لے کے کرنا ہے
08:38
تو ہم وہ
08:40
سرکار کا وہ فرمان
08:41
سننے پر
08:42
ہمارا دل مطمئن نہیں ہوتا
08:43
ہم اپنی
08:44
عمل پر مطمئن ہوتے ہیں
08:46
کہ نہیں جب تک
08:46
جدو جا کے چمیہ نہیں نا
08:48
سو بند ہیں
08:49
دھکا دے گے
08:50
سکون نہیں آنا
08:51
یہ ہمارا عمل ہے
08:53
یہ معاسی
08:54
اور پھر طرح طرح کی
08:55
کہ وہاں پر جھوٹ
08:57
ہلکا بھلکا فریب
08:59
دھوکہ
08:59
ہر طرح کی چیز
09:01
جو ہے نا وہ
09:01
حج کے معنافی ہے
09:03
وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج
09:04
اور حضور نے فرمایا کہ
09:06
ایسے میں قرآن پاک میں
09:07
جدال جھگڑے کو کہتے ہیں
09:09
جھگڑے میں پھر بندے کی
09:11
آوازیں بھی بلند ہوتی ہیں
09:12
غصہ بھی آتا ہے
09:13
ایسی تیسی بھی بندہ
09:15
کرتا ہے ایک دوسرے کی
09:16
جدل
09:20
بحث مباسہ
09:23
بحث مباسہ تو
09:24
اکثر لوگوں کا ہو رہا ہوتا ہے
09:26
اسی سے منہ کیا گیا
09:29
یہ صبر ہے
09:30
انسان کا ہر طرح کا صبر ہے
09:32
اور فرمایا
09:33
یہ
09:34
سپیشلی فرمایا
09:35
فِي الْحَج
09:37
حج کے ایام میں
09:39
یہ سارے معاملات
09:40
بالخصوص
09:41
بالعموم بچنا چاہیے
09:42
مگر حج کے ایام
09:44
بالخصوص
09:44
چونکہ یہ آپ کے حج کو
09:46
ختم کر دے گا
09:48
آخری بات
09:55
یہ بڑی اہم ہے
09:58
مشرقین کی یہ عادت تھی
10:00
مشرقین کی
10:01
وہ آخرت
10:02
پر ایمان نہیں رکھتے تھے
10:05
مشرقین
10:07
آخرت پر ایمان نہیں رکھتے تھے
10:09
یہ سارے
10:10
حج کا ذکر کر کے
10:12
ایک فرمایا کہ
10:14
فَإِذَا قَدَئِتُمْ مُنَاسِقَكُمْ فَذْكُرُ اللَّهَكَ ذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ
10:19
ایک تو ان کی عادت تھی جب حج کے مناسق
10:21
اپنے جیسے بھی کرتے تھے
10:23
وہ کرنے کے بعد
10:24
بیٹھ کے اپنے باپ دادا کی
10:26
فضیلتیں بیان کرتے
10:27
ان کی کہانیاں
10:28
کس سے سناتے
10:29
میرے پیو نیاکتہ
10:30
میرے دادے نیاکتہ
10:31
یہ اس طرح کی ساری چیزیں
10:32
قرآن پاک
10:34
اللہ تعالی نے فرمایا
10:35
یہ کیا فائدہ دیں گے
10:37
فَذْكُرُ اللَّهَكَ ذِكْرِ آبَاءَكُمْ
10:40
تم اللہ کو یاد کرو
10:42
جیسے اپنے باپ دادا کو
10:43
بڑے زمین
10:44
اسمان کے کلابے ملا گئے
10:45
یاد کرتے ہو
10:46
اسی طرح
10:48
اس سے بلکہ زیادہ
10:49
احسن طریقے سے
10:50
رب کو یاد کرو
10:51
ایک تو اس سے
10:51
عادت سے روکا
10:52
اور یہ عادت ہمارے اندر بھی ہیں
10:54
ہم جیسا کوئی نہیں
10:57
ہمارے پیو دادا
10:58
اس طرح کہتے ہیں
10:59
نہیں
11:00
یہ انسانی
11:01
مسلمانی
11:02
رویہ نہیں ہوتا
11:03
یہ مصطفی رویہ نہیں ہے
11:06
اور پھر حضور نے فرمایا
11:08
کہ قرآن پاک میں
11:09
وَمِنَنَّا سِمَنِيَّ قُول
11:10
چونکہ کافر جو تھے
11:11
وہ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے تھے
11:13
وہ ایک ہی دعا مانگتے تھے
11:14
کیا کہتے تھے
11:16
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقِ
11:19
یا اللہ ہماری ساڑی دنیا کو
11:21
ہماری دنیا کو اچھا کر دے
11:23
ان کی ساری
11:25
اے تو زی
11:26
علف سے لے کے یہ تک
11:28
ساری دعاوں کا مرکز
11:29
ان کی دنیا ہوتی تھی
11:30
دنیا مانگ دے
11:32
بس
11:32
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا
11:35
اللہ تعالی نے فرمائے
11:37
وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقِ
11:39
آخرت مِنْ کا کوئی حصہ
11:41
نہیں ہے
11:42
ہم ذرا سوچیں کہ
11:44
ہم بھی اس دنیا سے کبھی نکلیں
11:46
ایمان تو ہے
11:47
کبھی ہم نے اللہ کو مانگا
11:50
اللہ سے
11:51
کبھی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:53
محبت مانگی
11:54
کبھی اتباع رسول مانگی
11:56
کبھی اطاعت الہی مانگی
11:58
ہماری دعائیں شروع بھی
12:00
ہماری دنیا کی ضرورتوں سے ہوتی ہیں
12:02
وہ یہ نہیں کہہ رہا کہ
12:03
نہیں مانگنی جائیے
12:04
جائز اور نہ جائز
12:06
ساری دعائیں
12:07
ساری دنیا سے ریلیٹڈ ہیں
12:08
آخرت سے ریلیٹڈ
12:10
بہت کم ہوتی ہیں
12:11
اگر ہوتی بھی ہیں
12:12
تو اس میں ہم کچھ
12:14
انپٹ نہیں دیتے
12:15
وہ چاہتے ہیں
12:17
کہ صرف امام صاحب کی دعائوں سے ہو جائیں
12:19
پیر صاحب کی پھوک سے ہو جائیں
12:21
کسی قدم درود سے ہو جائیں
12:24
نہیں ایسے نہیں ہوتا
12:26
اگر دنیا جو
12:27
بلکل ضلیل چیز ہے
12:29
اس کے لئے آپ اتنی ایفرڈ کر رہے ہیں
12:32
تو آخرت تو بہت عالی چیز ہے
12:33
وہ بغیر ایفرڈ کا کیسے مل سکتی ہے
12:35
اللہ تعالی نے فرمایا
12:37
وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا
12:39
فِي الدُّنْيَا حَاسَنْ دُّنَا تَوْم
12:41
مسلمانوں میں سارے ایک جیسے نہیں ہیں
12:43
ان میں کچھ ایسے بھی ہیں
12:44
جن کے انداز دعا یہ ہیں
12:46
وہ کہتے ہیں
12:47
اے ہمارے رب
12:48
ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما
12:50
اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما
12:53
یعنی دنیا بھی اچھی عطا فرما
12:55
یعنی ایسی دنیا دے
12:57
کہ ہم آخرت کو اچھا کر سکیں
12:59
جو آخرت کو اچھی کرنے والی ہے
13:02
اور وَقِنَا عذابًا نار
13:04
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
13:07
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
13:08
نے ایک شخص کو دیکھا
13:09
وہ بلکل ایسے مریل سا ہو گیا
13:11
دبلہ پتلہ پیلہ رنگ اس کا
13:14
حضور نے فرمایا کہ کیا تم کوئی
13:16
کیا کرتے ہو
13:18
کوئی پڑھتے تو نہیں
13:19
اس نے عرض کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:21
میں یہ دعا کرتا ہوں
13:23
کہ اے اللہ
13:24
مجھے جو قیامت والے دن عذاب دینا
13:28
وہ اسی دنیا میں دے لیں
13:29
یہ دعا کرتا ہوں
13:32
حضور نے فرمایا
13:34
اچھا
13:35
کیا تم اللہ کے عذاب کو برداشت کر سکتے ہو
13:38
کوئی بندہ
13:41
اللہ کے عذاب کو برداشت نہیں کر سکتا
13:43
وہ انہیں اس کو نصیحت فرمائی
13:45
یوں دعا کیا کرو
13:47
کہ اے اللہ
13:48
کیونکہ میں دعا عذاب
13:49
تو کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا
13:51
یہ دعا مانگنا غلط ہے
13:52
کہ اللہ جو عذاب دینا ہے
13:54
اتھے دے لیں
13:55
آخرت ہے جو اچھی ہو جائے
13:57
قبر اچھی ہو جائے نہیں
13:58
یہ یوں نہیں مانگنا جائے
14:00
یہ دعا فرمائی
14:01
ربنا آتینا فی الدنیا حسنا تاو
14:04
افیرہ
14:04
اے اللہ ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما
14:06
اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما
14:09
یہی پر ہم آج کا کلام ختم کرتے ہیں
14:15
یہ ذہن نشین کریں
14:16
کہ حج
14:17
ایک رسم کے طور پر
14:20
نہیں کرنا چاہیے
14:21
حج فرض ہے تو ایک دفعہ ضرور کریں
14:24
نفل حج سے بہتر ہے
14:26
آپ اللہ کے دین کا کام کریں
14:29
وہ کئی نفلی حج کا سواب آپ کے
14:32
خاتے میں لکھوان دے گئے
14:33
اللہ کے مخلوق کی خدمت کریں
14:36
اللہ کے بندوں کی خدمت کریں
14:38
یہ انسان کو کئی حج کا مستحق بنا دیتا ہے
14:41
اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا ہو
14:43
یہ منتلی سلسلہ جاری رہے گا
14:46
آپ کے فیڈبیک کا بھی میں منتظر رہوں گا
14:49
کہ اگر یہ آپ پسند فرمائیں
14:51
تو منتلی یہ سلسلہ ہمارا جاری رہے گا
14:53
یہ بقاعدہ حافظ صاحب کو فیڈبیک دیں
15:00
ہم اس کو مزید امپروو کریں
15:03
اور آپ کی تعداد بھی تھوڑی سی بڑھ جائے
15:05
کلو اچھا ہے
15:06
سوز سے لیٹڈ کچھ
15:09
کیونکہ اس کا سب سے بڑا مسئلہ سود
15:12
سود
15:13
اسے لیٹڈ کچھ آنے والے
15:16
جو سیشن ہوں گے آپ پر
15:18
اس میں ایک نٹیل جیسے
15:20
مورگی جائے ایک خلال مورگی جائے
15:23
ایک دوسری ہے
15:24
لیز ہے
15:25
گاری لیز لیتے ہیں
15:27
دوسرے
15:27
تو یہ پڑا ریٹیل اس کو کبھا
15:30
انشاءاللہ
15:31
یہ سب سے بڑا مسئلہ
15:32
بڑا ریلیمنٹ ہے
15:33
اور انشاءاللہ
15:34
نیچ چاہے آپ ٹائٹل یہی لکھتے ہیں
15:36
انشاءاللہ
15:37
اس پر گفتگو کر لیں
15:38
انشاءاللہ
15:38
اللہم صلی علیہ شہید وآلہ محمد
15:43
وآلہ آلہ
15:44
یا اللہ آج کا یہ درس قرآن
16:05
جو ہم نے یہاں پر
16:07
ہلوی اسلامیک سینٹر میں
16:08
اس کا آغاز کیا ہے
16:09
میرے اللہ اپنے بارگاہ میں
16:10
قبول و منظور فرما
16:11
اور جس حسن نیت کے ساتھ
16:13
میرے اللہ حافظ صاحب
16:14
نے اس کا آغاز کیا
16:16
اور ہم سب کو دعوت دی
16:17
میرے اللہ
16:18
ان کو اس کا عجر عظیم
16:19
عطا فرما
16:19
اور ہمیں
16:21
قرآن پاک کے
16:22
عظیم سمندر میں سے
16:23
چند قطرے
16:24
ہمیں عطا فرما
16:25
اس کی علم کے
16:26
اس کی معرفت کے
16:27
اس پر عمل کرنے کی
16:28
توفیق عطا فرما
16:29
جتنے دوست یہاں پر آئے ہیں
16:31
ہماری بہنیں آئی ہیں
16:32
سب کا آنا قبول فرما
16:33
اور حضور نبی اکرم
16:35
صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:36
محبت
16:37
اتباع
16:37
اور اطاعت
16:38
نصیب فرما
16:39
اور ہمیں
16:40
اپنی زندگیوں میں
16:41
میرے اللہ
16:41
سرکار دو جہاں کی
16:42
حاضری نصیب فرما
16:43
اور بیت اللہ شریف
16:45
کا حج نصیب فرما
16:46
یا اللہ حضور نبی اکرم
16:47
صلی اللہ علیہ وسلم
16:48
کی جمیع امت
16:49
کی حال پر رہے ہیں
16:49
فرما
16:50
جتنے بیمار ہیں
16:51
ان کو شفا عطا فرما
16:52
پریشان حالوں کی
16:53
پریشانیاں دور فرما
16:54
اور ہمارے مرہوم
16:56
والدین کی
16:56
بخشش مغفرت فرما
16:57
ان کے درجات
16:58
پلند فرما
16:59
آج کی اس مجلس کا
17:00
ثواب ہم ان کی
17:01
روحوں کو
17:01
حصال کرتے ہیں
17:02
مولا
17:02
ان کی قبروں میں
17:04
اس ثواب کو پہچا
17:05
ان کی قبروں کو
17:06
نور اللہ نور بنا
17:07
اور ہمیشہ
17:08
ان کو منبر فرما
17:09
اس طرح انہوں نے
17:10
ہماری پرورش کی ہے
17:11
میرے اللہ بچپن میں
17:12
اسی طرح تو ان کے ساتھ
17:13
محبت اور رافت
17:14
والا صلوک فرما
17:15
آج کے احتمام میں
17:17
جن دوستوں نے
17:18
حصہ ڈالا ہے
17:19
احتمام کیا ہے
17:20
میرے اللہ
17:20
ان کے اس احتمام
17:21
کو قبول فرما
17:22
اس مجلس کے صدقے سے
17:24
اور اپنے عظیم
17:25
کلام کے صدقے سے
17:26
میرے اللہ
17:26
ان کی جو نیک دلی
17:27
مرادیں ہیں
17:28
پورا فرما
17:28
ویزے کے مسائل ہیں
17:30
یا جوبز کے مسائل ہیں
17:31
میرے اللہ
17:32
تو رزاق ہے
17:33
بلکہ خیر الرازقین
17:34
ہے میرے اللہ
17:35
ہر ایک کو
17:36
اچھا رزق اتا فرما
17:37
رزق کے وسائل
17:38
اتا فرما
17:39
قل رب خیر ورحم
17:40
وانت خیر راہمین
17:42
صلی اللہ تعالی
17:43
علی خیر خلقہی
17:44
ونور عرشہی
17:45
محمد وآلہ
17:46
وصحبہی
17:47
اجمعین
17:47
برحمتی کے یاہم
17:48
برحمتی
17:49
برحمتی
17:51
الحمدللہ
17:52
حبری اسلامیک سینٹر
17:54
کی طرف سے
17:54
اور آپ سب کی طرف سے
17:56
علامہ صاحب کو
17:56
شکریہ دے کرتے ہیں
17:57
کہ تشریف لائی
17:58
تائم لکاللہ
17:59
اور مرشان ایک برپول
18:01
جو درست آج
18:01
برحمتی اللہ
18:02
اچھا ہے
18:04
مجھے مطلب ہے
18:05
بڑی خوشی
18:06
ایک ریزنبل
18:07
تعداد بھی ہے
18:09
اور
18:10
شوق بھی ہے
18:12
ماشاء
Recommended
19:39
|
Up next
2/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
16:07
16. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 282 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 06 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/28/2025
18:08
14. 1/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/15/2025
18:23
22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
8:55
13. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/10/2025
16:38
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/22/2025
18:01
18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/13/2025
22:09
1/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
17:00
19. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/16/2025
16:56
19. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/17/2025
16:07
17. 2/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/15/2025
18:08
24. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/9/2025
14:58
12. 4/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/6/2025
16:37
12. 2/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/2/2025
6:10
Interfaith Iftar Dinner | Dr Muhammad Idrees | How to tackle Islamophobia | Muslim Council of Scotland | Hillview Islamic & Education Centre | Friday 14 Ramadan 1446 | 14 March 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
3/23/2025
9:33
03. How to strengthen our spiritual health | Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Friday 21 Ramadan 1446 | 21 March 2025 | Glasgow Scotland | Grand Iftar Dinner arranged by Dr Muzammil Ahmad
Sufi 92
3/31/2025
1:49
Interfaith Iftar Dinner | John Grady MP | Role of Muslims in Scotland | Hillview Islamic & Education Centre | Friday 14 Ramadan 1446 | 14 March 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
3/22/2025
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:49
15. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
1:24
MP John Grady | UK Parliament House | Hillview Islamic & Education Centre | Islamophobia | Interfaith Iftar Dinner | Friday 14 Ramadan 1446 | 14 March 2025 | Glasgow Scotland | Dr Idrees | Muslim Council of Scotland
Sufi 92
3/21/2025
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025