Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/10/2025

1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06اِنَّا آطَيْنَاكَ الْكَوْسَرِ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرِ
00:18اِنَّ شَانِيَكَ هُوَ الْأَبْدَرِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَزِيمِ
00:21میں نے تلاوت کر دی ہے
00:24بسمل کے دروش رح پڑھنا تین تین
00:26اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
00:27اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
00:38اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
00:41اللہ علیہ وسلم
00:52من الشیطان الرجیم
00:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:56وَعَطِمُّ الْحَجَّ وَالْأُمْرَةَ لِلَّهِ صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَا نَوْزِم
01:03موزز حاضرین اگرامی قدر خواتین و حضرات
01:09اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں یہ توفیق دی
01:15کہ اس کی نازل کردہ کتاب
01:19قرآن مجید فرقان حمید
01:22کہ ہم موزو آتی جو ہے بطالہ
01:28ٹاپک وائز اس کی سٹڈی جو ہے وہ شروع کریں
01:34آرڈی ڈی آپ کی ہفتہ وار کلاس جو ٹرانسلیشن کی ہے
01:39محترم حافظ علامہ امدیاز صاحب جو لیتے ہیں
01:42وہ اسی طرح جاری رہے گی ایوری تھرسڈے
01:46تو ان سے مشورہ ہوا تو ایک تھرسڈے جو ہے
01:53ہم قرآن پاک کے روشنی میں مختلف موضوعات جو ہے
01:58ہماری زندگی کے ساتھ ریلیٹڈ
02:00اس کا انشاءاللہ تعالیٰ بطالہ کے آخر اسی ٹائم میں
02:04کوشش کریں گے کہ سرسری سا کچھ نہ کچھ اندازہ
02:09اس ٹاپک میں ہمیں ہو جائے کہ قرآن پاک
02:13ہمیں کیا رہنمائی عطا فرماتا ہے
02:16آپ بھی کوئی ٹاپک چاہے تو سجسٹ کر سکتے ہیں
02:21محترم حافظ صاحب کو علامہ صاحب کو دے دیں
02:24کہ یہ ٹاپک ہیں ہمارے
02:26اس میں ہمیں قرآن پاک کی رہنمائی چاہیے
02:31کیسے کیا
02:32وہ آپ کے عقیدہ سے متعلق بھی ہو سکتے ہیں
02:37ہمارے عامال عامال صالحہ کے متعلق بھی ہو سکتے ہیں
02:42ہمارے سوشل ایشیوز جو ہیں ان کے متعلق بھی ہو سکتے ہیں
02:45ڈیلی لائف میں ہمارے جو حقوق و فرائض ہیں
02:48ان کے متعلق بھی ہو سکتے ہیں
02:50کسی بھی ٹاپک پہ اگر آپ پہلے بتا دیں
02:54تو ہم انشاءاللہ کوشش کریں گے
02:56کہ اس ٹاپک کو زیر بحث لائیں
02:58اس کے لیے بہترین آپ لوگوں کے لیے جو ہم سب کے لیے
03:07کتاب ہے
03:09جو ہر عام بندہ تو نہیں پڑتا نہ پڑ سکتا ہے
03:16مگر تھوڑا بہت شغف رکھنے والا قرآن پاک کے ساتھ
03:21وہ اگر چاہے تو حضور سید شیخ الاسلام کا
03:25ڈاکٹر محمد احمد قادری دامت برکات ملالیہ کا جو
03:29انسائیکلوپیڈیا ہے
03:31قرآنی انسائیکلوپیڈیا
03:33یہاں پہ موجود ہے وہ
03:35اس میں سے آپ پڑ سکتے ہیں
03:38کم از کم پانچ ہزار موضوعات جو ہیں
03:42مختلف ہماری زندگی سے متعلق جو ہیں
03:45ان کا احاطہ کیا گیا اس میں
03:47جتنی بھی آیات ہیں اس موضوع کے نیچے جمع کر دی گئی ہیں
03:51تو آپ کو وہاں سے ہدایت مل سکتی ہے
03:54پڑھنا چاہے
03:55تو یہ ایک بہت بڑا
03:56یہ کتاب میں پڑی پڑی
03:57گردہ لود ہوتی رہتی ہے
04:00تو کبھی کھول کے دیکھیں
04:02پڑے بھی
04:03تو یہ انہوں نے ہمارے لیے
04:05اور امت مسلمہ کے لیے لکھی ہے
04:07یہ آن لائن بھی موجود ہے
04:11انگلیش میں بھی ہے اور اردو میں بھی ہے
04:15اور آج کا جو موضوع ہے وہ
04:18حج کے مطالق ہے
04:20سگنیفیکنس آف حج
04:21حج کی اہمیت
04:22حج کے مطالق جو موضوعات ہیں
04:26حج ایک بہت وسیع ٹاپک ہے
04:29کافی وسیع
04:31جو کہ قرآن پاک میں
04:36بار بار
04:37ذکر کیا گیا
04:38آپ اس کی اہمیت
04:42اس سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں
04:44کہ یہ پلر آف اسلام میں سے ایک ہے
04:50یعنی کہ کسی بھی بلڈنگ کو سپورٹ دینے کے لیے
04:55ہر پلر کی بڑی اہمیت ہوتی ہے
04:57اور اگر ایک پلر ہل جائے
04:59تو وہ ساری بلڈنگ کو ہلا کر رہ دیتا
05:01تو اس کو پلر آف اسلام میں سے ایک ہے
05:06شہادت جو ہے وہ ایمان لانے کا ایک دروازہ ہے
05:11مگر عملی طور پر
05:14چار ستونوں پر یہ بلڈنگ کھڑی ہے
05:16اسلام کی دیر اسلام کی
05:17ایمان کی چھت ہے اوپر
05:21مگر بلڈنگ کا جو سٹرکچر ہے
05:23آمال کا
05:25وہ چار ہیں
05:26نماز روزہ
05:29حاجر زکات
05:30جی
05:31تو یہ پانچمہ رکنے اسلام ہے
05:36اس کو
05:37قرآن پاک میں اگر
05:39ایز ای ٹرم
05:40حج کی ٹرم کے طور پر دیکھا جائے
05:43تو یہ
05:44آٹھ مقامات پر
05:46قرآن مجید میں
05:48بارہ مرتبہ استعمال ہوا ہے
05:51آٹھ آیات میں
05:52اللہ تبارک و تعالی نے اس کو
05:55بارہ مرتبہ
05:56استعمال
05:57لفظ حج
05:58اس کی
06:00ڈیفرنٹ
06:01ڈیریویشنز
06:02اس میں
06:03مشتقات میں
06:04کہیں پر سنگل سی گاہ ہے
06:06کہیں پر جمع ہے
06:07اس طرح
06:08اور بطور رکن اسلام
06:14ایز پیلر آف اسلام
06:16جو
06:18استلاحی معنوں میں
06:19ہم حج مراد لیتے
06:20کہ سفر حج کرنا
06:23بیت اللہ شریف کی زیارت کرنا
06:24عرفات اور
06:26مزدلفہ کا قیام
06:28مینہ کا قیام
06:29یہ سارا
06:30یہ تقریباً
06:32ستائیس مرتبہ
06:33قرآن پاک میں آیا
06:34ٹونٹی سیمن ٹائم
06:36اور
06:40جو
06:40چپٹرز ہیں
06:42قرآن پاک کے
06:43جو صورتیں ہیں
06:44جن میں
06:44حج کا ذکر آیا
06:46تو ان میں
06:49سب سے پہلے
06:51سورہ حج ہے
06:52یہ بھی ایک
06:55اہمیت کی طرف
06:56شارہ کر دی ہے
06:57کسی اور
06:59پلر کے نام پر
07:01پلر اسلام
07:03اس کے نام پر
07:05قرآن پاک میں
07:06کوئی سورت چپٹر نہیں ہے
07:08اللہ تبارک و تعالی نے
07:12حج کی اہمیت
07:14کو مزید اجاگر کرنے کے لیے
07:16پورا چپٹر قرآن میں
07:17رکھا
07:17اس نام پر
07:18سورت الحج
07:20یہ بھی اہمیت کو
07:25واضح کر دی ہے
07:26پھر
07:29سورت البقرہ ہے
07:30اس میں
07:31کسرت سے ذکر ہے
07:33سورت المائدہ ہے
07:35سورہ آل عمران ہے
07:36سورہ توبہ
07:39ان میں
07:41اور سورہ فتحہ
07:42سورت الفتحہ
07:45ان سورتوں میں
07:46قرآن پاک کا
07:47ذکر بدل بدل کر
07:49مختلف انگل سے
07:50اللہ رب العزت نے
07:51اور
07:52مناسے کے حج
07:53حج کے ساتھ
07:55ریلیٹر
07:55جیسے قربانی ہے
07:56صفہ
07:59مروہ ہے
08:00جتنے بھی
08:00وہ
08:00سارے مقامات
08:02اس پہ ذکر کیے گئے ہیں
08:05دوسرا ایک انگل ہے
08:08اہمیت حج کے حوالے سے
08:10ہم یہ بات
08:12کئی مرتبہ
08:13اپنے
08:14آئمہ سے
08:16علماء سے
08:16سن چکے ہیں
08:18سنتے ہیں
08:18کہ
08:20اللہ تبارک و تعالی نے
08:22حج کا جو
08:23رکن ہے
08:24اس کے اندر
08:25یہ صلاحیت
08:26رکھی ہے
08:26جو کہ
08:29صلاحیت
08:29کسی اور
08:30رکن اسلام میں
08:31نہیں ہے
08:32ان کی
08:33اپنی اپنی
08:35اہمیت ہے
08:36اس نماز
08:37کے اپنی اہمیت
08:38ہے
08:38زکاة دینے کی
08:42اپنی اہمیت ہے
08:43روزے کی
08:43اہمیت ہے
08:45ان کو
08:46مختلف
08:47انداز سے
08:48بیان کیا گیا
08:48مگر
08:49کیٹیگوری
08:49کلی
08:50اس طرح
08:52کسی کے بارے میں
08:53نہیں فرمایا
08:53کہ جو
08:55بندہ
08:55مخلصانہ
08:56طور پر
08:57حج کر کے آئے
08:59اس کے سارے
09:00گناہ
09:00ماف
09:00کسی کے لیے
09:06پہی آپ
09:06نمازی ہیں
09:07تو
09:09نماز میں
09:10ریگولر ہوں
09:10زمانت
09:12اس چیز کے
09:12نہیں ہے
09:13کہ آپ
09:13کے سارے
09:13گناہ
09:13ماف
09:14روزے
09:16رکھیں
09:16اس کی
09:17زمانت
09:17نہیں ہے
09:19کہ آپ
09:19کے سارے
09:19گناہ
09:20ماف
09:20زکاة
09:21میں
09:21ریگولر
09:21ہوں
09:22تکات
09:22دیں
09:22یقیناً
09:24یہ گناہوں
09:24کو
09:24مٹانے
09:25کا
09:25ذریعہ
09:27ہے
09:27اور
09:28اللہ کی
09:28قربت
09:29کا
09:29ذریعہ
09:29ہے
09:29مگر
09:31نبی
09:31کریم
09:31صلی اللہ
09:32علیہ
09:32سلام کے
09:32یہ فرامین
09:33کہ اگر
09:34بندہ
09:35حج
09:35پہ جائے
09:36اور
09:37اس کے
09:38ایمان
09:39کے ساتھ
09:39اور
09:40احتساب
09:40کے ساتھ
09:41یعنی
09:41اخلاص
09:42کے ساتھ
09:43تمام
09:43مناسق
09:44بجا لائے
09:45حج
09:46کے تمام
09:47رکنرکان
09:48پورے کرے
09:48تو وہ
09:50ایسے ہوتا ہے
09:51جیسے
09:51ماں کے
09:52بطن سے
09:53اس نے
09:53جنم لیا
09:54سنیے
09:56نا یہ پہلے
09:57دیس
09:57اس کو
09:58اس انگل سے
09:59بھی دیکھے
09:59نا
10:00اور یہ
10:01کلیریٹی بھی
10:01ہونا
10:02بہت
10:02ضروری ہے
10:02ہم
10:03حاجی
10:04صاحب
10:04حاجی
10:05کر کے
10:05آگئے
10:05جی
10:07ہر
10:10ایک
10:10اور
10:11کوئی
10:12برای
10:12بات
10:12نہیں
10:12ہے
10:13حاج
10:13بندہ
10:14کرتا ہے
10:14جیسے
10:14نماز
10:15پڑھنے
10:16والے
10:16کو
10:16نماز
10:17ہاجی
10:17کہتے
10:17تو
10:17حاج
10:19کرنے
10:19والے
10:19کو
10:19حاجی
10:19بھی
10:20کہنے
10:20مگر
10:21حاج
10:23کے
10:23ساتھ
10:23بے شمار
10:24چیزیں
10:24ساتھ
10:25آتی ہیں
10:25کئی
10:28اپنے
10:28اپنے
10:29ٹائٹل
10:29بڑھاتے
10:31ہمارے ساتھ
10:32ایک
10:33بچہ
10:33گیا
10:33عمرے
10:34پہ
10:35فیملیز
10:36کے
10:37ساتھ
10:37عمرے
10:37پہ
10:37گیا
10:37تو
10:38ہم
10:39نے
10:39عمرہ
10:39ادا
10:39کیا
10:40عمرہ
10:42ادا
10:42کرنے
10:43کے
10:43بعد
10:43سب
10:44نے
10:45بچے
10:45کی
10:46سوچ
10:46دیکھے
10:47تو
10:49اس کے
10:50پیرنٹس
10:50بھی
10:50ساتھ
10:51تھے
10:51وہ
10:51ہوگا
10:52کوئی
10:52نو سال
10:53کا
10:54آہ نو سال
10:54تو
10:56کہتا ہے
10:57کہ
10:57احرام
10:59کھول لیا
10:59تو
10:59کھانا
11:00شانہ
11:00کھانے
11:00کے
11:00نورمل
11:02چل رہے تھے
11:03تو
11:03اپنی
11:04امی
11:04اور
11:04ابو
11:04کو
11:04کہتا
11:05کہ
11:05آہ
11:07اتوسی
11:07بن
11:07حاجی
11:08کیوں
11:08نہیں
11:08کہہ
11:08رہے
11:08حاجی
11:13مجھے
11:14حاج
11:15میں نے
11:15کر لیا
11:16عمرہ
11:16کر لیا
11:16تو
11:17ہم
11:17become
11:17حاجی
11:18یہ
11:19ذہن
11:20نشین
11:20کریں
11:20کہ
11:21حقوق
11:22اللہ
11:22دو
11:22ہے
11:22حقوق
11:23اللہ
11:24اور
11:24حقوق
11:24العباد
11:25حقوق
11:25دو
11:26قسم
11:26کے
11:26یہ جو
11:27ہے
11:28نا
11:28ہر
11:28طرح
11:29کا
11:29گناہ
11:29معاف
11:29ہو
11:29نا
11:30یہ
11:31صرف
11:31ریلیٹڈ
11:32ہے
11:32وہ
11:33حقوق
11:34وہ
11:34گناہ
11:35جو
11:35ہم
11:36نے
11:36اللہ
11:36کی
11:36نافرمانی
11:37میں
11:37کی
11:37ہے
11:37جی
11:39اللہ
11:40نے
11:41کچھ
11:41چیزیں
11:41منع
11:41کی
11:42تھی
11:42وہ
11:43ہم
11:43نفس
11:44کے
11:44حملے
11:45میں
11:45آگئے
11:45شیطان
11:46کے
11:46حملے
11:47میں
11:47آگئے
11:47دنیا
11:47کے
11:48حملے
11:48میں
11:48آگئے
11:48کر
11:48بیٹھ
11:49گناہ
11:50کر
11:50بیٹھ
11:51اور
11:53اللہ
11:53کے حقوق
11:54کی
11:54نافرمانی
11:54کی
11:55نمازیں
11:55چھوڑ دیں
11:55غفلت
11:57کی
11:57سستی
11:57کی
11:58تو یہ
11:58صرف
11:59ان کے
12:00لیے
12:00حقوق
12:01العباد
12:01آپ
12:02چاہے
12:02سو
12:02حج کر
12:03کے آئیں
12:03وہ
12:04معاف
12:04نہیں
12:04ہوں گے
12:04وہ
12:06معاف
12:06تب
12:07ہوں گے
12:07کہ
12:07جن
12:08کا حق
12:08مارا
12:08ہے
12:16حقوق
12:17العباد
12:17اس کو
12:18کوئی
12:19بھی
12:19عمل
12:19معاف
12:20کرانے
12:21کی
12:21صلاحیت
12:21نہیں
12:22رکھتا
12:22سوائے
12:23اس کے
12:23اس
12:24متلکہ
12:24بندے
12:25کے پاس
12:25جائیں
12:26اور
12:26اس
12:27کو
12:27راضی
12:28کریں
12:28معاف
12:28مانگیں
12:29اگر
12:30والدین
12:30کا
12:30دل
12:30دکھایا
12:31ہے
12:31تو
12:31والدین
12:32کو
12:32راضی
12:32کریں
12:32بین
12:33بھائیوں
12:34کا
12:34حق
12:34مارا
12:34ہے
12:34تو
12:35ان کو
12:35حق
12:35ادا
12:35کریں
12:36یہ
12:37دعاوں
12:37سے
12:46دوسری
12:55ایک
12:56بات
12:56اس
12:56میں
12:56کہ
12:57حج
12:59جیسی سے
13:02ریلیٹڈ
13:03حدیث پاک
13:03ہے
13:03جیسے
13:04یہ
13:04اور
13:04لفظوں
13:05میں
13:05بیان
13:05کی
13:05گئی
13:06حضرت
13:07عبداللہ
13:07رضی
13:08اللہ
13:08تعالی
13:09نے
13:09اس
13:09کے
13:09روایت
13:10راوی
13:10ہیں
13:10اور
13:11جام
13:12ترمزی
13:12کی
13:13یہ
13:13حدیث
13:13پاک
13:13حضرت
13:14نے
13:15فمائیا
13:15تابعو
13:15بین
13:16الحج
13:16والعمرد
13:17فإنہما
13:17ینفی
13:18آنی
13:19الفقر
13:21والزنوب
13:22کما
13:22ینف
13:23الكیر
13:23خبص
13:25الحدید
13:26والزہب
13:26والفدہ
13:27وليس
13:28للحج
13:29المبرورت
13:30سواب
13:30اللہ
13:31الجنہ
13:31کہ
13:33عمرہ
13:35اور حج
13:36یک
13:36بعد دیکھ رہے
13:37کیا کرو
13:39کیونکہ
13:40یہ
13:41افلاس
13:41اور غربت
13:42کو
13:42ختم کرتا ہے
13:43افلاس
13:47اور غربت
13:48کو ختم
13:48کرتا ہے
13:49اور گناہوں
13:50کو
13:50اس طرح
13:51مٹاتا ہے
13:52جیسے
13:53بھٹھی
13:55آگ والی
13:56بھٹھی
13:56جو ہے
13:56وہ
13:57سونے
13:57کا
13:57میل
13:58کچیل
13:58نکال
13:59دیتی ہے
13:59لوہے
14:00کا
14:01زنگ
14:01دور
14:01کر دیتی ہے
14:02یہ
14:04انسان
14:04کو
14:04ایسے
14:05پاک
14:05صاف
14:05کر دیتا ہے
14:06گناہوں
14:07کے
14:07میل
14:08کچیل
14:08کو
14:08انسان
14:09سے
14:09نکال
14:09دیتا
14:09حج
14:10اور حضور
14:12نے فرمایا
14:13کہ
14:13جب
14:13اس طرح
14:14کا
14:14حج
14:14ہو
14:15اس کی
14:17جزا
14:18جنت
14:18کے سوا
14:19کچھ
14:19نہیں
14:19ہوتی
14:19اس کی
14:21جزا
14:22جنت
14:22ہے
14:22اس
14:24حج
14:25کو
14:25کہتے ہیں
14:25حج
14:26مبرور
14:27حج
14:29مبرور
14:31ایک
14:33سادہ
14:34لفظوں میں
14:34اگر
14:34سمجھے
14:35حج
14:35مقبول
14:35حج
14:36مقبول
14:36ہو
14:36آپ
14:36کا
14:37مگر
14:39مبرور
14:40یہ
14:41تھوڑا
14:42سا
14:42ڈیفرنٹ
14:42لفظ
14:42ہے
14:43عبادت
14:45میں
14:45کوئی بندہ
14:46نماز
14:47پڑھ رہا ہے
14:47یا عبادت
14:48کر رہا ہے
14:48تو ہم
14:48کہتے ہیں
14:49اللہ تعالی
14:50قبول
14:50فرمائے
14:50اللہ
14:52آپ
14:52کا حج
14:52قبول
14:52فرمائے
14:53آپ
14:53کا
14:54سفر
14:54حج
14:54قبول
14:54فرمائے
14:55یہی
14:55کہتے ہیں
14:55نا
14:56مگر
14:58حج
14:59کے لیے
14:59یہ
14:59لفظ
15:00استعمال
15:00کیا گیا
15:01حج
15:01مبرور
15:02مبرور
15:06وہ
15:06عمل
15:07جس کی
15:07بنیاد
15:08بر پر
15:09ہو
15:09عامال
15:11بر
15:11بر
15:13قرآن
15:14پاک
15:14میں
15:14اللہ
15:14تعالی
15:15نے
15:15فرمایا
15:15کہ
15:15چوتھا
15:16پار
15:16آپ
15:16شروع
15:17کرتے ہیں
15:17عوض
15:17باللہ
15:18من
15:18الشیطان
15:18الرجیم
15:19لن تنال
15:20البر
15:21حتی
15:22تنفق
15:23مما
15:23تحب
15:24تم
15:25نیکی
15:28کے
15:28اندر
15:28جو ایک
15:29چھپا
15:29ہوا
15:30احساس
15:30ہے
15:31احساس
15:32فرحت
15:33اللہ
15:35کی
15:35گربت
15:35کا
15:35احساس
15:36اور وہ
15:38جو اندر
15:38انسان
15:39کے
15:39فیلنگز
15:40ہوتی
15:40ہیں
15:40کسی
15:41بھی
15:41نیک
15:42عمل
15:42کے
15:42قبول
15:43ہونے
15:43کی
15:44وہ
15:46بر
15:46ہے
15:46فرمایا
15:48تم
15:48ہرگز
15:49بر
15:49کا
15:50تصور
15:50بر
15:51یعنی
15:51نیکی
15:52کا
15:52فیض
15:53نہیں
15:53پاسکتے
15:54جب
15:55تک
15:55تم
15:55اپنی
15:56پسندیدہ
15:57چیز
15:57اللہ
15:58کی
15:58راہ
15:58میں
15:58خرچ
15:58نہ
15:59کروں
15:59ہر
16:01ایک
16:01پسندیدہ
16:02چیز
16:02مختلف
16:03ہو
16:03سکتی
16:03مگر
16:05یہ
16:05جو
16:05لفظ
16:06ہے
16:06اس
16:08کی
16:08جو
16:08بنیاد
16:09مبرور
16:10کی
16:10وہ
16:11بر
16:11پر
16:11ہے
16:11بر
16:13اللہ
16:14تعالیٰ کے
16:14ناموں
16:15میں سے
16:15بھی
16:15ایک
16:15نام
16:15ہے
16:16البر
16:18اللہ
16:19تعالیٰ کے
16:19سماع پڑھے
16:20نا
16:20اس
16:22میں سے
16:22بھی
16:22ایک
16:22نام
16:23البر
16:23بر
16:25نیکی
16:26سادہ
16:27ترجمہ
16:28یہی
16:28کرتے ہیں
16:28نیکی
16:29کے
16:29کون
16:29مگر
16:30اس کے
16:30اندر
16:30چھوپی ہو
16:31جو
16:31معنویت
16:32ہے
16:32وہ
16:32اللہ تعالیٰ کی
16:33قربت
16:34ہے
16:34اللہ کی
16:35رضا
16:35اور
16:35خوشنودی
16:36ہے
16:36اب
16:38اس کے
16:38اوپر
16:39بنیاد
16:39رکھی
16:39اس کو
16:40فرمایا
16:40حج
16:40مبرور
16:41یعنی
16:43وہ
16:43حج
16:44جو
16:44بر
16:46پر
16:46بنیاد
16:47ہو
16:47جس
16:47کی
16:47اگر
16:49نبی
16:49کریم
16:49سے
16:51پوچھیں
16:51یا
16:51رسول
16:51اللہ
16:51حج
16:52مبرور
16:53کیا
16:53ہے
16:54ان کے
16:55اولیاء
16:55سے
16:55صلحاء
16:56سے
16:56صحابہ
16:57کرام
16:57سے
16:57مفت
16:57تو
16:58کہتے
16:58کہ وہ
16:59حج
16:59جس
17:00میں
17:01انسان
17:01کو
17:01عامال
17:02بر
17:03نصیب
17:03ہو
17:03عامال
17:05بر
17:07نیکی
17:08والے
17:08یعنی
17:08اللہ کے
17:09قریب
17:09کرنے والے
17:10عامال
17:10حج
17:11کے دوران
17:12اور
17:12سفر
17:12حج
17:13کے دوران
17:13نصیب
17:13ہوں
17:14تو
17:15اس
17:15کو
17:15کیا
17:15کہیں
17:16گے
17:16حج
17:17مبرور
17:18حج
17:19مبرور
17:20اس
17:21کی
17:21طویل
17:22فیرست
17:22بن
17:22سکتی
17:23ہے
17:23مگر
17:23ایک
17:24ہی حدیث
17:24میں
17:24تین
17:25چیزیں
17:25بیان
17:25ہوئی
17:25وہ
17:26یہاں
17:26پہ
17:26میں
17:26ارز
17:27کرتا
17:27ہوں
17:27عامال
17:29بر
17:29تین
17:31ہے
17:31یوں
17:32کہہ
17:32لیں
17:32چونکہ
17:34حج
17:35کا
17:35تعلق
17:35انسانوں
17:37کے
17:37ساتھ
17:37زیادہ
17:38ریلیٹل
17:38ہے
17:38آپ
17:39سفر
17:40پر
17:40ہیں
17:40آپ
17:42کی
17:42مسافت
17:43طویل
17:43مسافت
17:44کر کے
17:44جاتے ہیں
17:45گروپس
17:45میں
17:45جاتے ہیں
17:46وہاں
17:46پہ
17:46لوگوں
17:47مختلف
17:48دنیا
17:48کے
17:48علاقوں
17:50سے
17:50لوگ
17:50آئے
17:51ہوتے
17:51ہر
17:52ایک
17:52اپنا
17:53مزاج
17:53ہے
17:53ہر ایک
17:53اپنا
17:54بیگ
17:54اگج
17:55ہے
17:55وہ
17:56اس کے
17:57ساتھ
17:57آ رہا
17:57ہے
17:58ٹیمپرومنٹ
17:59ہر ایک
17:59اپنا
17:59اپنا
18:00کوئی
18:02بڑا
18:02سہل
18:03پسند
18:03ہے
18:03آسانی
18:04پسند
18:04کرتا ہے
18:04کوئی
18:05مشکل
18:05پسند
18:05کرتا ہے
18:06کوئی
18:06دھوم میں
18:07چل سکتا ہے
18:08کوئی
18:08دھوم میں
18:09چلے
18:09تو
18:09اور پارا
18:10گرم
18:11ہو جاتا ہے
18:12ترہ
18:12ترہ
18:12مسائل
18:13ہوتے ہیں
18:14اور
18:15ڈیلنگ
18:16ہر
18:17وقت
18:18نماز
18:18میں
18:19تواف
18:20میں
18:20منا
18:21میں
18:21عرفات
18:22میں
18:22مزدلف
18:23میں
18:23لوگوں
18:24کے
18:24ساتھ
18:24یہ
18:24ہے
18:24پہلا
18:28بر
18:28آمال بر
18:29میں
18:29صحیح
18:30ہے
18:30کہ
18:30احسان
18:31لن
18:32ناس
18:32لوگوں
18:34کے ساتھ
18:35جو بندہ
18:35بھلائی
18:35کرنے
18:36والا
18:36ہے
18:36بولنے
18:38میں
18:39احسان
18:39ہو
18:39بھلائی
18:40ہو
18:40ڈیلنگ
18:43میں
18:43بھلائی
18:44ہو
18:44دعا
18:46میں
18:46بھلائی
18:46ہو
18:47پیٹ
18:48پیچھے
18:48بھی
18:49بیٹھے
18:49ہے
18:49تو
18:49بھلائی
18:50جائیں
18:50احسان
18:50لوگوں
18:52پر
18:52احسان
18:52لوگوں
18:53کے ساتھ
18:53احسان
18:54والا
18:54رویہ
18:55رکھنا
18:55یہ
18:55آمال
18:56بر
18:56ہے
18:56ان میں
18:58سے
18:59ایک
18:59اور
19:01سب سے
19:01زیادہ
19:01اس کی
19:02جو
19:02ڈیمونسٹریشن
19:03ہوتی
19:03ہے
19:04وہ
19:04حج
19:04پر
19:05ہوتی
19:05ہے
19:06نماز
19:08میں
19:08بھی
19:08آپ
19:09دیکھیں
19:09جہاں
19:09پر
19:09اجتماع
19:10ہوتا
19:10ہے
19:10جو
19:12بڑا
19:12اجتماع
19:13ہے
19:13اس کے
19:13شریعت
19:14نے
19:14آداب
19:14اتنی
19:15وسط
19:15کے
19:15ساتھ
19:16بیان
19:16فرمائے
19:17مسجد
19:19میں
19:19جمعہ
19:20والے
19:20دن
19:20بالخصوص
19:21حسول
19:22نے
19:22منہ
19:23فرمایا
19:23کہ آپ
19:24کچھا
19:25لسن
19:25کھا کر
19:25نہ آئیں
19:26کچھے
19:27پیاز
19:28کھا کر
19:28نہ آئیں
19:30کیوں
19:32کہ ساتھ
19:33جو بندہ
19:33کھڑا ہے
19:33اس کو
19:34آپ کے
19:34موہ کی
19:35سمیل سے
19:35تکلیف
19:36ہوگی
19:36یہ
19:37احسان
19:37ہے

Recommended