Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
2/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
4/30/2025
2/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اعوذ باللہ اسمی علیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05
نحمده و نسلی و نسلیم علی رسوله النبی الكریم
00:10
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18
آج انشاءاللہ العزیز ہم آیت نمبر 31 سے دوبارہ سے سٹارٹ کریں گے
00:26
یہ دو آیتوں کا ہم نے ترجمہ تو پڑھ لی گئے تھا لاس ٹائم لیکن اس کی جو تھوڑی تفصیل ہے وہ باقی ہے
00:31
سو اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
00:34
قُل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی
00:41
یحبیبکم اللہ
00:43
کہ اے محروف صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرما دیجئے
00:48
کہ اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
00:54
فاتبعونی
00:56
تو میری پیروی اختیار کرو
00:58
سو میری اتباع کرو میری پیروی کرو
01:03
اگر تم اللہ کی محبت چاہتے ہو
01:07
اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
01:10
تو ریزلڈ کیا ملے گا
01:12
نتیجہ تن
01:14
یحبیبکم اللہ
01:16
اللہ تعالی بھی تم سے محبت فرمائے گا
01:19
سو اگر میری پیروی کرو گے تو اللہ تعالی کو اپنا محبت کرنے والا پاؤ گے
01:26
اب انسان کی اور اللہ کی محبت ان دونوں میں فرق ہے
01:33
انسان کی اللہ تعالی سے محبت یہ ہے
01:38
کہ وہ اللہ سے محبت کرتا ہے
01:40
تاکہ اللہ تعالی اسے اپنا قرب نصیب فرمائے اور پنشمنٹ سے محفوظ فرمائے
01:47
دوزخ کی آگ سے محفوظ فرمائے
01:49
جہنم سے اس کو محفوظ فرمائے
01:50
سو یہ اس کا مقصد ہے انسان کا
01:54
اور اس کی محبت کا یہ تقاضہ ہے
01:58
اور یحببکم اللہ
02:00
جو اللہ تعالی بندے سے محبت فرماتا ہے
02:03
کہ اللہ تعالی
02:05
نبی پاس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے گا
02:07
اگر میری اتباع کرو گے میری پیار بھی کرو گے
02:09
تو اللہ تم سے محبت فرمائے گا
02:11
تو اللہ تعالی جو محبت فرماتا ہے
02:14
تو اس کی محبت کا تقاضہ
02:17
یا اس کی محبت کا انداز یہ ہے
02:19
کہ وہ بندے کو جوابا جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے گا
02:23
سو بندے کی محبت یہ ہے
02:25
کہ یا اللہ ہمیں اپنی پنشمنٹ سے محفوظ فرمائے
02:28
اور جو اللہ تعالی جسے محبت فرماتا ہے
02:31
گویا وہ اللہ کے پنشمنٹ سے محفوظ ہو جاتا ہے
02:33
سو یہ انداز ہے
02:39
تو گویا کہ اگر ہم چاہتے ہیں
02:40
کہ اللہ تعالی ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے
02:44
ہر قسم کے عذاب سے محفوظ رکھے
02:46
اپنی ناراضگی سے محفوظ رکھے
02:48
تو ہمیں کیا کرنا ہے
02:50
ہمیں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور پیروی کرنے ہیں
02:53
سو یہ راستہ ہے ہمارے پاس
02:55
اور دوسرا
02:58
ایک تو یہ ہے کہ اللہ تعالی ہمیں جہنم سے محفوظ فرمائے گا
03:03
اور فرمایا
03:04
وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
03:07
اور دوسرا یہ نام ہے تمہارے لئے
03:09
کہ اللہ تعالی تمہارے لئے تمہارے گناہوں کو معاف فرما دے گا
03:12
سو اللہ تعالی کی محبت کا تقاضہ یہ ہے
03:15
کہ وہ تمہیں اپنے عذاب سے بھی محفوظ فرما دے گا
03:19
اور تمہیں تمہارے گناہوں کو بھی بخش دے گا
03:23
ان کو بھی تم سے معاف فرما دے گا
03:25
دور کر دے گا
03:26
وَاللَّهُ غَفُورُ الرَّحِيمُ
03:29
اور فرمایا کہ اللہ تعالی بہت بخشنے والا
03:32
نحایت رحم فرمانے والا ہے
03:34
اس کی ذات بخشنے والی ہے
03:36
اس کی ذات مہربان ہے
03:38
سو یہ اس کی کرم نوازی ہے
03:40
کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور پیروی میں
03:44
ہمارے لئے اپنی بخشش اور مغفرت کا راستہ رکھ دیا
03:47
قُلْ اَطِيعُ اللَّهَ وَالرَّسُولِ
03:51
اے محبوث اللہ علیہ وسلم آپ ان سے فرما دیجئے
03:55
کہ اللہ کی اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
03:58
فَإِنْ تَوَلَّوُ
04:01
پھر اس کے بعد اگر تم پھر گئے
04:04
فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْقَافِرِينَ
04:07
بے شک اللہ تعالی کافروں کو پسند نہیں فرماتا
04:11
سو اگر پھر گئے گویا کہ تم معزلہ کافر ہو گئے
04:15
اور اللہ کے محبوث اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے
04:18
اور پیروی سے اگر تم نے مو پھیل لیا
04:20
تو گئے کہ تم مسلمان نہیں رہے
04:23
اور جب تم مسلمان نہیں رہے
04:25
تو پھر اللہ تعالیٰ تم سے محبت نہیں کرنے والا
04:28
سو یہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
04:33
آپ کی پیروی اور آپ کی اتباع کا جو حکم ہے
04:36
وہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن پاک میں اشارت فرمایا
04:39
اب انسان کے طور پہ ہم دیکھیں
04:45
کہ ہمارا جو میراج ہے
04:47
ہماری بلندی کی انتہا یہ ہے
04:49
کہ ہم اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے باننا ہے
04:53
اللہ تعالیٰ ہمیں یہ توفیق دے دے
04:55
کہ ہم اس سے محبت کریں
04:57
یہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے
05:00
کہ ہمیں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ سے
05:02
اس کی توفیق بھی مانگنی چاہیے
05:03
کیونکہ بندے کو جب تک توفیق نہیں ہوتی
05:05
اب دیکھتے ہیں ہم بعض اوقات گناہوں پر گناہ کرتے جاتے ہیں
05:09
اور ہمیں توبہ کی توفیق بھی نہیں ہوتی
05:15
وہ مل جاتی ہے تو پھر بندہ گناہوں پر پیشمان ہوتا ہے
05:18
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معافی مانگتا ہے
05:20
روتا ہے گڑ گڑاتا ہے
05:22
التجائیں کرتا ہے بندہ
05:24
کہ یا اللہ تو مجھے معاف فرما
05:25
سو جیسے ہی توفیق مل جاتی ہے
05:27
تو یہ کیفیت بن جاتی ہے
05:29
اور یہ کیفیت اور یہ توفیق جو ہے اللہ تعالیٰ کی
05:32
ہم بعض اوقات اپنی مختلف زندگی کے حوال میں دیکھتے رہتے ہیں
05:36
اور بعض اوقات جب یہ توفیق چھن جاتی ہے
05:39
تو بڑے بڑے گناہوں پر بھی ہمیں
05:40
ہم اس کو دیکھتے ہیں کہ کوئی نہیں
05:43
ہو رہا ہے یہ ہوئے جا رہا ہے
05:45
کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:46
ہم سوچتے ہیں کہ یہ تو کچھ بڑا نہیں ہے
05:49
تو وہ اس حالت میں ہوتا ہے
05:53
کہ اللہ تعالیٰ بندے سے اپنی توفیق واپس لے لیتے ہیں
05:56
تو اللہ تعالیٰ سے یہ بھی ہمیں دعا کرنی چاہیے
05:58
کہ وہ ہمیں ہمیشہ اپنی توفیق عطا فرمائے
06:02
تو اپنی طرف رجوع کی توفیق عطا فرمائے
06:06
اپنی بندگی کی توفیق عطا فرمائے
06:08
اپنی بارگاہ میں
06:10
توبہ کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
06:13
اور توبتن نسوح کی توفیق عطا فرمائے
06:16
کیونکہ توبتن نسوح اصل توبہ ہے
06:19
کہ جس کے بعد بندہ
06:20
اس گناہ کی طرف کبھی بھی واپس نہ پڑتے
06:22
بس ایک دفعہ توبہ کھا لی
06:25
تو واپس اس گناہ کی طرف
06:26
کبھی بھی بندہ پلٹ کے نہ جا سکے
06:28
تو یہ توبتن نسوح ہوتی ہے
06:30
سچی اور پکی توبہ
06:32
کہ اب اس کے بعد یہ والا گناہ کبھی زندگی میں نہیں ہوگا
06:35
اب انسان کی محبت یہ ہے
06:39
اور اس کی میراج یہ ہے
06:40
کہ وہ اللہ سے محبت کرنا شروع کریں
06:42
اور
06:44
اللہ تعالی
06:45
پھر اس کو واپس اپنی محبت سے نواز دیتا ہے
06:49
تو انسان گویا کہ
06:50
اپنے کمال کی طرف جانا شروع ہو جاتا ہے
06:53
اور پھر
06:55
صورتحالی
06:57
ہوتی ہے
06:58
انسان کی اللہ سے محبت میں
07:00
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں
07:03
کہ ہر ہر لمحہ
07:05
بندہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:07
کے نقش قدم پہ چلنے کی کوشش کرتا ہے
07:09
آپ کی اتباع میں رہتا ہے
07:10
اور آپ کی اتباع میں کیوں نہ رہے
07:13
انسان کو اور
07:15
مسلمان کو ہر لمحہ
07:17
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع
07:19
اور پیروی میں رہنا چاہیے
07:20
اس کی اہم تو عام انسان
07:23
ہیں عام مسلمان ہیں
07:24
امام احمد
07:26
رحمت اللہ تعالی
07:28
آپ نے حضرت جابر بن عبداللہ
07:30
رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے
07:32
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:34
نے اشارت فرمایا کہ اگر
07:36
تمہارے سامنے حضرت
07:38
موسیٰ علیہ السلام زندہ
07:40
ہوتے تو میری
07:42
اتباع کرنے کے علاوہ ان کے پاس
07:44
کوئی عمر نہ ہوتا ان کے پاس کوئی راستہ
07:46
نہ ہوتا
07:46
تو جب موسیٰ علیہ السلام کے پاس
07:50
کوئی راستہ نہ ہوتا ہم اور آپ کون ہیں
07:52
ہمارے پاس کون سا راستہ ہے
07:53
اور جب موسیٰ علیہ السلام کے پاس
07:56
کوئی اور راستہ نہ ہوتا
07:57
تو جو ان کے فالورز ہیں
07:59
ان کے ماننے والے ہیں
08:01
ان کے پاس اور کونسا راستہ ہے
08:03
آج بھی دنیا میں ان کے فالورز موجود ہیں
08:06
پورا ایک مذہب موجود ہے
08:08
تو ان کے پاس
08:10
اگر ان کے نبی کے پاس
08:12
کوئی اور راستہ نہ ہوتا ہے
08:13
تو ان کے متبین جو ہیں
08:15
ان کی اتباع کرنے والے
08:16
ان کو تو فیل فور چاہیے
08:18
کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں آئیں
08:20
اور پھر اسی طرح
08:22
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
08:28
اور آپ کی اتباع کے بارے میں
08:30
آپ یہ دیکھیں نا یہ تو حضرت موسیٰ علیہ وسلم کے بارے میں
08:32
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانے دیشان ہے
08:35
اور قرآن پاک میں
08:37
اللہ تعالی نے بزات خود فرمایا
08:39
کہ حضرت عیسیٰ علیہ وسلم
08:41
انہوں نے بشارت دیا
08:43
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی
08:45
وَمُبَشِّرًا بِرَسُولِيَّتِ
08:47
مِن بَعْدِ اسمُهُ أَحْمَد
08:49
کہ میں اس نبی کی خوشخبری دیتا ہوں
08:52
تو میں جو میرے بعد آنے والا ہے
08:54
اور اس کا نام احمد ہوگا
08:56
تو جس نبی کی آمد کی خوشخبری
09:00
حضرت عیسیٰ علیہ السلام دے رہے ہیں
09:02
اور پھر یہاں تک بات نہیں ختم ہوئی
09:05
بلکہ امام بخاری رحمت اللہ تعالی نے روایت کیا
09:08
کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
09:11
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
09:14
آپ یہ حدیث شریف سنیں اور آپ اپنے ایمان کی کیفیت دیکھیں
09:19
کتنا مزا آتا ہے
09:20
کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
09:23
کہ اس وقت تمہارا کیا مقام و مرتبہ ہوگا
09:27
جب ابن مریم کا نزول ہوگا
09:31
اور امام تم میں سے کوئی ایک ہوگا
09:34
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:38
وہ واپس تشریف لائیں گے اس دنیا میں
09:41
اور فرمایا کہ وہ امام نہیں ہوں گے امام تم میں سے ہوگا
09:44
تو فرمایا کہ کیا مرتبہ ہوگا تمہارا اس وقت
09:47
کیا عظمت اور شان ہوگی
09:48
تو یہ عظمت اور شان آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ میں ہے
09:54
کہ جن کے
09:55
آپ کہہ لیں کہ جن کے امتیوں کے پیچھے امام ادا کرنے کے لیے
10:00
پچھلے اللہ کے نبی موجود ہوں گے
10:02
تو یہ عظمت اور شان ہوگی
10:06
تو اب اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب آئیں گے
10:09
تشریف لائیں گے جب دوبارہ
10:11
اور وہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کے پیچھے نماز ادا کریں گے
10:16
تو جن مذہب والوں کے نبی
10:20
وہ اس امت کا ساتھ دیں گے اور اتباہ کریں گے
10:24
ان مذہب کے ماننے والوں کے کیا ہے
10:26
وہ کیوں نہیں اس طرف آتے ہیں
10:28
وہ کیوں اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ نہیں کرتے
10:31
تو گویا کہ اگر ہم یہ عظمتیں اور شانیں دیکھیں
10:34
نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:35
تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ
10:36
اگر کوئی بندہ اخلاص کے ساتھ
10:39
بھلے وہ اپنی پرانی ہی کی طرح
10:40
جو ان پر نازل ہوئی ہے
10:41
ان کا بھی متعلق کریں
10:42
تو اس کے پاس بھی کوئی راستہ نہیں بچتا
10:44
کہ وہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ اور پیروی میں آ جائے
10:47
اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں بچتا ہے
10:50
اب اسی طرح امام فخر الدین
10:53
راضی رحمت اللہ تعالیٰ لے
10:55
آپ فرماتے ہیں کہ
10:56
اللہ تعالیٰ نے پہلی آیتوں میں
10:58
بطور تحدید اور وعید
11:00
لوگوں کو
11:02
نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:04
آپ پر ایمان لانے کی دعوت دی
11:07
جو پچھلی آیتیں ہم پہلے پچھ سے پڑ گئے ہیں
11:09
اور اب
11:10
ایک اور طریقہ سے آپ
11:12
پر ایمان لانے کا
11:14
ترغیب دی ہے بیسیکلی
11:16
اور وہ یہ ہے کہ جب تمہارے نبی جو آ کے ان کی اتباہ کریں گے
11:19
حضرت عیسیٰ علیہ وسلم آ کے
11:21
آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کی اتباہ کریں گے
11:24
موسیٰ علیہ وسلم کے پاس کوئی راستہ نہ ہوتا
11:26
اگر وہ آتے
11:26
تو اگر
11:27
وہ آ کے اس نبی کی اتباہ کریں گے
11:30
تو یہ ایک ترغیب ہے بیسیکلی
11:31
کہ تم اس نبی کی اتباہ کیوں نہیں کرتے
11:34
اور پھر اگر تم
11:36
اور پھر اب کیا تھا
11:39
صورتحال یہ تھی کہ
11:40
یہودی بیسیکلی کہتے تھے
11:41
کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے محبوب ہیں
11:44
ٹھیک ہے
11:45
نحنو ابنا اللہ و احباؤ
11:48
یہ ان کے الفاظ قرآن پاک نے نقل کی ہے
11:50
وہ کہتے تھے ہم اللہ کے محبوب ہیں
11:52
ہم معاذ اللہ اللہ کے بیٹے ہیں
11:53
ٹھیک ہے
11:54
تو آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
11:57
کہ اگر تم ایسا کہتے ہو
11:59
کہ تم اللہ کے محبوب ہو
12:00
اس کے بیٹے ہو معاذ اللہ
12:01
تو یہ سارے دعوے کرتے ہو
12:03
تو پھر اللہ تعالی نے تو اپنی محبت کا راستہ یہ بتایا ہے
12:06
کہ اگر اللہ تعالی
12:08
مطلب یہ ہے
12:10
کہ اللہ کے محبوب اگر تم بننا چاہتے ہو
12:12
تو فتح بھی ہو نہیں
12:13
تو پیروی تو پھر میری کرنی ہوگی
12:15
اور اگر تمہارا یہ دعوی سچا ہے
12:16
تو پھر آؤ میری پیروی کرو
12:17
تو یہ راستہ ان کو بتایا
12:20
اور اسی طرح پھر ایک روایت میں یہ بھی ہے
12:24
ان آیات کے شان نزول کے بارے میں
12:27
کہ آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم
12:28
مسجد حرام میں تشریف لے گئے
12:30
تو وہاں دیکھا کہ قریش
12:31
بتوں کے سامنے سجدہ ریز تھے
12:34
تو ان کی عبادت کر رہے تھے
12:36
تو آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم
12:38
نے اشانت فرمایا
12:39
اے جماعت قریش بخدات
12:42
تم ملت ابراہیم کی مخالفت کر رہے ہو
12:44
دین حنیف
12:46
جس کو حضرت ابراہیم علیہ السلام لائے تھے
12:48
تم اس کی مخالفت کر رہے ہو
12:49
قریش نے جواب دیا
12:52
کہ ہم اللہ کی محبت میں ان کی عبادت کر دیں
12:55
ہم جو بتوں کی عبادت کر رہے ہیں
12:57
یہ تو ہم اللہ کی محبت میں کر رہے ہیں
13:00
تاکہ یہ ہمیں
13:01
کہ یہ اللہ کے ہمیں قریب کر دیں
13:05
کہ ہم ان کی عبادت
13:09
صرف اس لیے کر رہے ہیں
13:10
کہ یہ ہمیں اللہ کے قریب کر دیں
13:12
تو آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:15
کہ یعنی انہوں نے
13:16
قریش نے یہ جواب دیا
13:17
کہ ہم اللہ کی محبت میں ان کی عبادت کرتے ہیں
13:20
تاکہ یہ بت ہمیں اللہ کے قریب کر دیں
13:23
تو اس روایت میں یہ ہے
13:26
کہ اس کے بعد یہ وضعی آیات نازل ہوئی
13:28
کہ اگر اللہ کے قریب ہونا ہے
13:30
تو متوں کی عبادت کر کے نہیں ہو سکتے
13:32
بلکہ آقاقری صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:34
اتباع اور پیروی کر کے ہو سکتے ہیں
13:36
اس کے قربت کا راستہ یہ ہے
13:37
اور پھر اسی طرح
13:41
ایک اور روایت میں یہ ہے
13:44
کہ عیسائیوں نے یہ کہا
13:45
کہ اللہ کی محبت میں ہم
13:47
مسیح کی عیسی علیہ السلام کی تعظیم کرتے ہیں
13:50
تو پھر یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی
13:53
اور اللہ نے فرمایا
13:54
کہ اگر تم اللہ کی محبت میں ان کی تعظیم کرتے ہو
13:57
تو پھر اللہ کی محبت تو میری اتباع میں ہے
13:59
پھر آؤ اور میری اتباع شروع کرو
14:01
تو اللہ کی محبت کا راستہ یہ والا ہے
14:03
تو یہ
14:05
اس آیت مبارکہ کی
14:07
شان نازل کے بارے میں
14:09
دو تین اقوال تھے
14:10
اسی طرح پھر علامہ حسین ابن راغب
14:13
ابن محمد راغب اسفانی رحمت اللہ علیہ
14:16
وہ لکھتے ہیں
14:16
کہ انسان جو ہے وہ کسی سے محبت کرتا ہے
14:19
اس کی چند ایک وجوہات ہوتی ہیں
14:20
تین صورتیں انہوں نے یہاں پہ لکھی ہیں
14:23
ایک یہ ہے کہ انسان
14:25
لذت کی وجہ سے کسی سے محبت کرتا ہے
14:28
اس میں اس کو مزا آتا ہے
14:30
مثال کے طور پر
14:31
ایک اچھا ذائقہ دار خانہ
14:34
کھانے سے انسان کو محبت ہوتی ہے
14:36
ایک اچھا کھانا کھایا جائے
14:37
کیونکہ اس میں لذت ہے
14:38
اسی طرح انسان مرد جو ہے
14:41
وہ عورت سے محبت کرتا ہے
14:43
عورت مرد سے محبت کرتی ہے
14:44
حسین اور خوبصورت مرد سے
14:46
اور اسی طرح مرد جو ہے
14:48
وہ حسین اور خوبصورت عورتوں سے محبت کرتے ہیں
14:50
کیونکہ اس میں ان کے لئے لذت ہے
14:52
تو ایک وجہ
14:54
یہ ہے محبت کی
14:56
کہ اس میں اس کو لذت ملے
14:58
تو اس وجہ سے محبت ہوتی ہے
15:00
اور دوسری وجہ
15:01
انسان کی محبت کی یہ ہوتی ہے
15:03
کہ وہاں سے اس کو کسی قسم کے نفع کی امید ہو
15:06
مثال کے طور پر ڈاکٹرز جو ہے
15:08
ہم ان کے ساتھ جو
15:09
محبت کرتے ہیں
15:11
یا ان کی رسپیکٹ کرتے ہیں
15:12
وہ اس وجہ سے کہ ہمیں پتا ہے
15:13
کہ ہم بیمار ہوں گے
15:14
تو یہ ہمارا علاج کریں گے
15:16
ٹھیک ہے
15:16
تو ہمیں ان کی طرف سے کسی نفع کی امید ہوتی ہے
15:19
پرانے زمانے میں حکیم ہوتے تھے
15:20
تو طبیب ہوتے تھے
15:21
تو ان کے ساتھ
15:22
پھر اسی طرح تیسری وجہ جو ہے
15:25
انسان کسی کے فضل اور کمال کی وجہ سے
15:27
اس کی تعظیم کرتا ہے
15:28
علم کی وجہ سے اس کی تعظیم ہوتی ہے
15:30
ٹھیک ہے
15:31
جیسے انسان علماء سے
15:32
اور اولیاء سے محبت کرتا ہے
15:34
بہادر اور سخی
15:37
ان کے ساتھ محبت کی جاتی ہے
15:39
ملک و قوم کے لیے جو
15:41
نمائع کارنامے سر انجام دیتے ہیں
15:43
اب دیکھیں کوئی ایک اچھا
15:44
ذہین بچے ہوتے ہیں
15:46
بعض اوقات وہ کسی یونیورسٹی میں ٹاپ کرتے ہیں
15:48
تو اس سے لوگ محبت کرتے ہیں
15:50
تو بعض اوقات اس طرح کے مختلف
15:52
کوئی آرمی فورسز جو ہوتی ہیں
15:55
وہ جا کے قربانیہ دیتی ہیں
15:56
لوگ ان سے محبت کر گئے ہیں
15:58
ان کی رسپیکٹ کرتے ہیں
15:59
اسی طرح مختلف وجوہات ہیں
16:01
تو یہ
16:02
چیزیں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے
16:04
انسان کسی سے محبت کرتا ہے
16:06
تو اگر ہم یہ دیکھیں
16:08
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات
16:11
ان تمام چیزوں میں
16:12
آپ حسنِ
16:14
یعنی
16:15
اوجِ فریعہ پہ فائز ہیں
16:16
آپ سربلندی پہ ہیں
16:18
ان تمام قسموں میں
16:19
کہ اگر تو خوبصورتی سے محبت کرنی ہے
16:22
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:23
زیادہ خوبصورت اس دنیا میں
16:25
کسی مان جنائی نے
16:27
سو حضرت حسان بن صاحب
16:31
رضی اللہ تعالی نے یہی فرمایا تھا
16:33
کہ آپ سے زیادہ گویا کہ
16:34
آپ تو ایسے پیدا ہوئے ہیں
16:40
جیسے گویا کہ آپ نے چاہا
16:41
آپ نے خود
16:42
یعنی آپ کی فرمائش پہ
16:44
اللہ تعالی نے آپ کو بنایا ہو
16:46
جس طرح آپ کی چاہت ہی گویا
16:53
اللہ تعالی نے آپ کو اسی طرح پیدا فرمایا ہے
16:56
تو
16:57
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:59
زیادہ حسین اور جمیل
17:01
اس دنیا میں کوئی خوبصورت نہیں تھا آپ سے
17:03
تو اگر خوبصورتی کی وجہ سے
17:05
محبت کرنی ہے
17:06
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:07
ذات بابرکات ہیں
17:08
اگر کسی نفع کی وجہ سے
17:10
محبت کرنی ہے
17:11
جو ڈاکٹروں سے
17:13
طبیبوں سے
17:13
حکیموں سے لوگ
17:14
ان کی رسپیکٹ کرتے ہیں
17:15
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
17:18
زیادہ رسپیکٹ کی
17:20
تو اور کوئی
17:21
ہستی ہے ہی نہیں قابل
17:23
کیونکہ یہ جو
17:24
حکیم یا ڈاکٹرز جو ہیں
17:26
یہ تو ہمیں دنیاوی طور پر
17:27
ہمیں
17:29
سہتیاب کرتے ہیں
17:30
ہمیں دعائیاں دیتے ہیں
17:31
جس کی وجہ سے ہم
17:32
تھوڑی سی بہتر زندگی گزار لیتے ہیں
17:34
اور یہ زندگی
17:35
ہم سب جانتے ہیں
17:36
آرزی ہے
17:36
ساٹھ ستر سال کی زندگی
17:38
یہ زیادہ سے زیادہ
17:38
لیکن جو دائمی زندگی ہے
17:41
اس موت کے بعد
17:42
اس کا علاج
17:42
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:44
ذات بابرکاتی ہے
17:45
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:46
اس کی دوائی دیتے ہیں
17:47
اس کے بارے میں بتاتے ہیں
17:49
کہ یہ یہ چیزوں سے رک جاؤ
17:50
یہ سارا ڈاکٹرز ہمیں بجاتے ہیں
17:52
کہ آپ کی صحت ٹھیک نہیں ہے
17:53
آپ یہ شگر نہیں کھائیں گے
17:54
آپ یہ نہیں کریں گے
17:55
آپ وہ نہیں کریں گے
17:56
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:57
نے ہمیں پورا
17:58
ضابطہ حیات دے دیا
17:59
کہ اگر آخرت کی زندگی میں
18:01
ایک اچھی ہیلتھی
18:02
اور اچھی
18:04
صاف ستری زندگی گزارنا چاہتے ہو
18:05
تو یہ چیزیں ہیں
18:06
ان سے باز آجو
18:07
اور یہ اچھے کام ہیں
18:09
یہ کرو
18:10
اور پھر
18:11
یہ تو ہمیں علاج بتا دیا
18:13
اس کے ساتھ صرف علاج نہیں بتایا
18:15
بلکہ اس کے ساتھ
18:17
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:18
کیا ایسا ڈاکٹر کوئی ہے دنیا میں
18:19
کہ جو ہمیں دوائی بھی دے دے
18:21
اور خود سیدے میں پڑھ کر رونا شروع ہو جائے
18:23
یا اللہ اس بندے کو صحت دے دے
18:24
یہ تو کبھی نہیں ہوا
18:26
دوائی دے دیتے ہیں
18:27
احتیاط بتا دیتے ہیں
18:28
اس کے بعد آپ کی ذمہ داری ہے
18:29
جی آپ احتیاط کریں گے
18:31
دوائی کھائیں گے
18:31
آپ کو رامہ جائے گا
18:32
نہ کریں گے
18:33
تو پھر واپس
18:34
اس کے پاس حاضر ہو جائے گے
18:35
لیکن آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:37
کی ذات با برکات کیا ذات ہے
18:39
کہ ہمیں دوائی بھی دی ہے
18:41
علاج بھی بتایا ہے
18:43
اور جو احتیاط بھی بتایا ہے
18:45
سب کچھ بتا کے
18:46
خود سیدے میں سر رکھ کے روتے ہیں
18:48
اللہ کی بارکہ میں
18:49
کہ یا اللہ ان سب کو معاف فرما دے
18:51
ان کی بخشے فرما دے
18:52
ان کی مغفرت فرما دے
18:53
تو اگر کسی سے
18:56
نفع کی امید پہ
18:57
ہم نے محبت کرنی ہے
18:59
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:00
کی ذات سے بڑھ کر
19:01
دنیا میں کوئی ذات ہے ہی نہیں
19:02
کہ جس سے محبت کی جائے
19:05
جو پہلے دنیا میں
19:07
تشریف لانے کے بعد
19:09
سب سے پہلا کام
19:10
ربی حملی امتی
19:11
کی صورت میں کرتے ہیں
19:13
اور دنیا سے جانے سے پہلے
19:15
جو آخری کام کر رہے ہوتے
19:17
وہ بھی یہی کر رہے ہوتے
19:18
کہ یا اللہ میری امت پہ آسانیہ فرما
19:20
ان کا حساب نہ لینا
19:21
یا اللہ ان کو معاف فرما
19:23
یہی کرتے ہیں
19:24
اس دنیا سے تشریف لے گئے
19:26
تو اگر
19:28
نفع کی وجہ سے محبت کرنی ہے
19:30
تو وہ بھی آپ کی ہی
19:31
ذات ابا مرکات ہے
19:32
اور پھر
19:33
اگر علم و فضل کی وجہ سے
19:37
محبت کرنی ہے
19:37
تو اس میں آپ
19:39
صلی اللہ علیہ وسلم سے
19:40
بڑھ کر کون ہے
19:40
دنیا کی
19:43
آپ دیکھ لیں
19:43
آپ میں سے شاید کسی نے
19:44
وہ مطالع کیا ہو
19:45
میں نے کہا
19:46
آج ہی مگوئی ویسے وہ کتاب
19:47
مائکل ہارٹ کی
19:49
جو کتاب ہے
19:49
فیمس
19:50
سو
19:51
جو ہسٹری کی عظیم شخصیات ہیں
19:54
تو پہلا جو
19:56
سب سے اوپر درجہ
19:57
اس نے رکھا ہے
19:57
وہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:58
کی ذات ابا مرکات گئے
19:59
تو اس نے
20:02
اس میں شروع میں لکھا ہی ہے
20:03
ایک آدھی پڑھ پایا ہوا آئی
20:05
تو اس نے یہ لکھا ہے
20:07
اس نے کہا ہے
20:07
کہ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں
20:10
جنہوں نے کوئی اچھے کارنامے سر انجام دی ہے
20:12
وہ کہتا ہے
20:13
کہ لوگ
20:13
مجھ سے پوچھیں گے
20:14
اور کویسچن کریں گے
20:15
سوچیں گے
20:16
ایک دوسرے سے پوچھیں گے
20:18
کہ یہ
20:18
مسلمانوں کے نبی کو
20:19
سب سے پہلے نمبر پر کیوں رہ دیا
20:21
سب سے ٹاپ آنے
20:22
تو کہتا ہے
20:23
کہ مجھے جو سمجھ آتی ہے
20:24
وہ یہ ہے
20:25
میرا جواب یہ ہے
20:26
کہ جتنے بھی لوگ آئے ہیں
20:28
جنہوں نے یہ کام کیا ہے
20:29
جو اچھے کام کی ہیں
20:30
ان میں سے
20:31
کچھ تو ایسے تھے
20:33
جو رچ فیملیز میں پیدا ہوئے
20:35
کچھ ایسے تھے
20:36
جو حکمرانوں کے گھروں میں پیدا ہوئے
20:38
کچھ ایسے تھے
20:39
جن کا
20:40
جہاں پہ وہ پیدا ہوئے
20:41
وہ وہاں پہ
20:43
علم کی روشنی تھی
20:44
مثال کے دور پہ
20:45
کوئی یہاں پہ پیدا ہوئے ہیں
20:46
تو یہاں پہ علم کی روشنی تھی
20:47
اچھی یونیورسٹی سی
20:48
تعلیم و تربیت اچھی ہوئی ہے
20:50
تو مقدر
20:51
وہ کہہ رہے ہیں
20:52
کہ نبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:53
ذاتِ بابرکات
20:54
وہ ہے
20:55
ایک ایسے معاشر
20:56
ایک تو پہلے
20:57
اس نے لکھا ہے
20:58
کہ چھ سال کی عمر میں
20:59
آپ کے والدے
20:59
آپ کی والدہ کا سایہ بھی اٹھ گیا
21:01
جبکہ
21:02
والدہ آپ کے پہلے ہی جا چکے تھے
21:04
تو یتیم پیدا ہوئے
21:06
والدہ سے بھی محروم ہو گئے
21:08
دادہ کی پرورشتی
21:09
وہاں سے محروم ہو گئے
21:10
یعنی بالکل
21:11
ایک قسم کی
21:12
کہہ لیں کہ
21:14
کوئی پروٹیکشن
21:15
جو دنیاوی لحاظ سے
21:16
ہم دیکھے
21:16
تو کچھ بھی نہیں ہے سر میں
21:18
تو ایک تو یہ ہے
21:20
اور دوسرا یہ ہے
21:22
کہ جس معاشرے میں
21:23
آپ تشریف لائے
21:24
انپڑ معاشرہ تھا
21:25
بلکل ہم نے
21:26
اور ایسے زندی
21:28
حق درم لوگ تھے
21:29
کہ جانوروں کو پانی پی لانے پہ
21:31
جگڑے ہوتے تھے
21:32
ایک دوسرے کو مار دیتے تھے
21:34
پھر اس
21:35
بلکل ایک بیک ورڈ ایریا تھا
21:37
بچیوں کو زندہ درگور
21:39
وہ لوگ کر رہے تھے
21:40
لیکن اپنی جہالت کی وجہ سے
21:41
یہ سارے معاملہ
21:42
تو ایک ایسے معاشرے میں
21:44
آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:45
تشریف لائے
21:47
اور پھر ذاتی طور پر
21:49
بلنا کہ بہت زیادہ امیر
21:50
یعنی آپ کے والد دیکھ رہا ہے
21:51
امی کوئی بہت زیادہ
21:52
پیچھے زمین جائے دا چھوڑ کے گئے تھے
21:54
وہ بھی ایسا نہیں تھا
21:55
کچھ بھی نہیں تھا
21:57
تو کہتا ہے کہ
21:58
اس وجہ سے میں نے رکھا ہے
21:59
کہ سب سے
22:00
تف حالات کا آپ نے
22:01
مقابلہ کیا
22:02
شروع سے ہی
22:03
پہلے دن سے
22:04
اور سب سے زیادہ
22:05
میسج اور پھر
22:06
اس نے تو یہ بھی لکھا ہے
22:08
کہ صرف
Recommended
21:09
|
Up next
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
21:09
22. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/10/2025
15:11
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
17:38
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
18:49
15. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:08
14. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/17/2025
10:22
06. P 3/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/5/2024
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
20:29
06. P1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
16:37
12. 1/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/1/2025
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
8:55
13. 3/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
23:35
2/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
21:11
3/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
14:00
13. 5/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/13/2025
25:00
1/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/4/2025
23:35
1/3, 09. Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/30/2024
25:00
2/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/5/2025
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
20:22
3/3, 08. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 236 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 14 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/27/2024