27. 2/3, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 92 & onwards Date: Thursday, 17 July 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 92. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
00:00تو ایک تو ایسے خیالات سے ویسے ہی بچنا چاہیے اور اگر کوئی ایسی چیز ہے جس سے بندے کو اتنی محبت ہے جو بار بار آپ کی توجہ کو ہٹانے کا سبب بنتی ہے تو اگر ممکن ہو اگر آپ کے حالات اجازت دیتے ہوں تو پھر اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کر دینا چاہیے ظاہر ہے آج کل ہم چونکہ مادیت میں اتنے زیادہ ملوث ہیں تو ہم نہیں کر پاتے ہیں اللہ تعالیٰ توفیق دے تو ممکن ہے ہم بھی کر پائیں
00:25تو لیکن یہ ہے کہ اگر ایسا ہو اور صحابہ اکرام کے عمل سے ہم دیکھے تو ہمیں یہ پتہ جلتا ہے کہ وہ ایسا کیا کرتے تھے
00:33اور پھر اسی طرح اگر ہم دیکھیں اس کے لیے بھی ہم دیکھتے ہیں کہ سورة الانسان بھی اس کو کہا جاتا ہے سورة الدہر بھی کہا جاتا ہے
00:4429 سپارہ میں سیکنلہ سورہ وہاں پہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا