Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025
3/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Transcript
00:00ہر کوئی مرنا حسین کے ساتھ چاہتا تھا اور زندگی یزید کے ساتھ چاہتا تھا
00:06ایمان سے کہیے ہماری یہی حالت نہیں ہے ہاں ہم زندگی کا سٹائل جو ہے وہ یزید والا چاہتے ہیں
00:14اور یزیدیوں کے ساتھ ہماری دوستیاں ہیں یزیدی اخلاق ہیں یزیدی روئیے ہیں
00:24اور چاہتے ہیں کہ موت امام حسین جیسی ہو مرنے کے بعد ہمیں پروٹوکول حضرت امام حسین کے ساتھ ملے
00:32یہ کتنی بڑی منافقت ہے کتنا بڑا دھوکہ ہے جو آپ اپنے آپ کو دیتے ہیں
00:38ایسے نہیں
00:39ایک تو یہ سوشلی جو ہمارے حالات ہیں
00:43تو یہ حضرت امام حسین کی صیرت اور ان کی تعلیمات کے خلاف ہے
00:47تھوڑا سا بیٹھ کے آئے ایک دفعہ ہم تھوڑا مراقبہ کریں غور کریں اپنے آپ پہ
00:54ہمارا زندگی کا جو سٹائل ہے وہ کس جیسا ہے
00:58ہماری دوستیاں کس جیسی ہیں
01:01اپنے آپ کو جھنجھوڑیں نہ کبھی
01:05پھر فیصلہ کریں
01:08کہاں پہ کھڑے ہیں
01:13اگر تو دل میں یہی خواہش ہوتی ہے کہ نہیں یار
01:16حلال حرام کی تمیز کیے بغیر
01:19اگر یزیدی سٹینڈرڈ ملتا ہے
01:22عوضے ملتے ہیں
01:24لش پش ملتی ہے
01:27دنیا کے گلیمرس ملتی ہے
01:30تو کوئی حرج نہیں
01:32اور ہم اس میں کسی قسم کا مطلب ہے کہ ہمیں
01:36دار خوف نہیں رہتا
01:39تو پھر کم از کم ہمیں امام حسین کا نام لینے چھوڑ دینا چاہیے
01:43اور اگر کچھ ہمیں یہ اسحاس ہے
01:49کہ قبر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں گے
01:53اگر انہوں نے پوچھ لیا
01:56کہ تم لوگ تھے نا امام حسین میرے نواسے کی محبت کے دم پھرتے تھے
02:01انہوں نے تو اپنی زندگی دین کے لیے ختم کر دی نا
02:06تو آپ لوگ کیا کر کے آئے ہیں
02:08میرے دین کے لیے کیا کیا
02:13میرے دین کے لیے تمہارے پاس ٹائم تھا
02:15نہیں تھا
02:16میرے دین کے لیے قربان ہونا چاہتے تھے
02:19نہیں ہونا چاہتے تھے
02:21مال و دولت زیادہ دنیا پہ لگاتے تھے
02:24یا دین پہ لگاتے تھے
02:26خود ہی جواب آپ دیتے آئیے نا اپنے آپ کو
02:30ہم سب کو پتا ہے
02:32اپنی اولادوں کو دین کی راہ پر
02:35دین کی علم پر لگاتے تھے
02:36یا دنیا کمانے کے لیے لگاتے تھے
02:38پروفیشنل بنائے
02:41بڑا زبردست قسم کا
02:42انجینئر ہو
02:43ڈاکٹر ہو
02:44فلاں ہو
02:45فلاں ہو
02:45اگر نہ ہو
02:47جس سے گزارا چلتا تو
02:48عالم دین نہ ہو
02:49کوئی نہیں گزارا چل جائے گا
02:51ناظرہ قرآن پاک پڑھ لیا کافی
02:53یہی حالات ہیں ہمارے
02:58اور دوسرا
03:00انفارچنیٹلی
03:01پھر مذہبی طبقے نے
03:03جس کو ہمارے عقیدے کو ٹار گیا
03:06اگر تو محبت ہے
03:07چلو محبت اگر ہے
03:08تو محبت سے کبھی
03:10تو محبت ایک ایسا بیج ہوتا ہے
03:12انسان کے دل میں
03:13وہ کسی وقت بھی پھوٹ سکتا ہے
03:16اس کے اوپر کسی وقت بھی
03:18گرینری آ سکتی ہے
03:19وہ انسان کو کسی وقت بھی
03:21بدل سکتا ہے
03:22وہ کیا کہ انہوں نے
03:27اس بیج کو ہی ختم کرنے کی کوشش کی
03:29کہ ان ہستیوں کی
03:31محبت کی ضرورت ہی نہیں ہے
03:33ایسے ایسے لگو
03:38امام حسین کو امام حسین کیوں کہتے ہیں
03:41کیا ضرورت ہے حضرت حسین کا
03:43آپ کی ہر مسجد کا
03:47مولوی جو ہے وہ امام ہے
03:49ہر مولوی امام ہے
03:52امام صاحب ہے
03:54مولانا صاحب ہے
03:56اور جن کے صدقے
03:58ساری امامتیں پیدا ہوئی ہیں
03:59وہ امام نہیں
04:00اس پہ آپ کو
04:06اعتراض ہو کہ
04:08نہیں جی امام حسین
04:09مولا علی کو مولا علی کہہ دیں
04:12نہیں جی نہیں کہنا چاہیے
04:14کیوں نہیں کہنا چاہیے
04:15جب خود سرکار نے فرمایا ہے
04:17تو آپ ان سے بڑے آگئے
04:18جس کا مولا میں ہوں
04:25علی اس کا مولا
04:25علیہ السلام نہیں کہنا چاہیے
04:31رضی اللہ حضرت عمر
04:34رضی اللہ تعالی نظر
04:35بوبکر رضی اللہ تعالی نظر
04:37عثمان غنی
04:38رضی اللہ تعالی نظر
04:39ہر کوئی رضی اللہ تعالی نظر ہے
04:41مگر
04:43یہ ذہن رکنشین کریں
04:46کہ اللہ تعالی نے درود
04:48اور سلام
04:49اپنے نبی پر
04:51اور اپنے نبی کی آل کے لئے
04:52اتارا ہے
04:53یہ جو نماز میں ہم پڑھتے ہیں
04:58اللہم صلی علی محمد
04:59وعلی آل
05:01کبھی کسی نبی کی آل پر
05:03درود نہیں پڑا گیا
05:04سوائے سرکار پہ
05:06سرکار کی آل پہ
05:07تو اللہ تعالی نے
05:10مختلف سمجھا نا
05:11اللہ تعالی نے
05:13مختلف سمجھا تو درود بھیجا نا
05:16اللہم صلی علی محمد
05:18وعلی آل محمد
05:21اور اگر
05:21اصحاب محمد
05:22مطلب ہے کہ
05:24اگر کہتے ہیں کہ
05:25نہیں جی
05:25جیسے ہمارے جیسے سوچ ہے
05:27نہیں جی
05:28جیسے صحابہ کو
05:29رضی اللہ تعالی نو کہتے ہیں
05:30کہ سرکار کی آل
05:31کو بھی رضی اللہ تعالی نو کہیں
05:33تو پھر
05:34اللہ تعالی سے ہی پوچھئے
05:35کہ اللہ تعالی نے
05:36صرف
05:36آل کا ذکر کیوں کیا
05:38درود پاک میں
05:39درود پاک
05:41نبی کریم صلی اللہ علیہ
05:42علیہ السلام کے لئے
05:42علیہ السلام کے لئے
05:43کیوں اتارا
05:44اصحاب نہیں تھے
05:47اصحاب پر بھی اتارتے
05:48نہیں
05:49حضور کی کرابت کا
05:52امتیاز ہے
05:55ان کے لئے
05:56علیہ السلام
05:57ہر محدث نے لکھا
05:59علیہ السلام
06:01سیدہ فاطمہ
06:02سلام اللہ علیہ
06:03الیہ السلام
06:04سیدہ علیہ
06:06شیر خدا
06:07علیہ السلام
06:08یا کرم اللہ وجہہ القریم
06:11حضرت امام حسین علیہ السلام
06:14حضرت امام حسن علیہ السلام
06:16حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
06:20حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
06:23یسار علیہ السلام
06:25علیہ السلام
06:26سینہ امام مہدی علیہ السلام
06:28تو یہ سارے شکوک و شبات ذینوں میں
06:32پیدا کرنے کی ایک ہی
06:34اس کی ایک ہی مقصد ہے
06:37کہ حضور کی احعال کی جو محبت ہے
06:41یہ امتیازی شان ہے وہ اس کو کم کیا جائے بس
06:43اور مومنین کے جو دل دھڑکتے ہیں حضور کی محبت میں
06:48ان کو کم کیا جائے
06:49تو یہ انتہائی بدبختی ہوتی ہے
06:52اب میں آپ کو یہ ایک آخری بات ارز کرتا ہوں
06:56آج کے دور میں ممکن ہے کہ
07:00سینا علی شریف خدا سینا امام حسین علیہ السلام کے بارے میں
07:04جیسے وہ کربلا والا واقعہ ہوا
07:08یا اموی دور میں یہ ہوتے تھے
07:12کہ اہل بیعت کو اور حضرت مولا علی کو
07:16سب وہ شتم کیا جاتا تھا
07:18آج کل تو انہوں نے نہیں کوئی کر سکتا
07:21کر سکتا ہے
07:22ہے کسی میں جورت کے بھئی وہ حضرت علی کے بارے بھی
07:25ہلکا سا کلمہ کہے
07:27ایک پاکستان میں مولانا صاحب تھے
07:30انہوں نے ایک بات کر دی
07:32کہ ماذا اللہ ماذا اللہ تعالیٰ معافی
07:35کہ سیدہ فاطمہ کسی خاص
07:37مسئلے پر خطا پر تھی
07:39لفظ خطا
07:41ان کی طرف منصوب کیا
07:43ان کا جو خشر ہوا
07:45پاکستان میں
07:46اور ہو رہا ہے قیامت تک ہوتا رہے گا
07:48ایسے لوگوں کی بکانی ہوتی
07:51جو سرکار کی عطرت
07:53عزت کی پاسداری نہیں کرتے
07:55اللہ تعالیٰ ان کی عزت نہیں رکھتا
07:57سادہ سی بات ہے
08:00تو سادہ سی بات کی
08:03اب وہ دور ایسا نہیں ہے
08:05اب اویرنس
08:07مگر ایک بات ہمیں ضرور
08:09ذہن میں رکھنی چاہیے
08:10آپ سارے گلاسگوں میں رہتے ہیں
08:12ہر ہر مسجد میں جاتے ہیں
08:14ہم کسی مسجد سے جانے سے روکتے نہیں ہیں
08:17اللہ کا شکر ہے
08:19ہر کوئی ہمارے پاس آتا ہے
08:21منحاج القرآن میں
08:22حضور سید شیخ الاسلام کی
08:24تعلیمات ہی نہیں ہیں
08:25ڈاکٹر تاہل قادر صاحب کی
08:26ہمیشہ انہوں نے
08:28پر امن
08:29وحدت کا سبق دیا ہے
08:31ہمیشہ
08:32یہی وجہ ہے کہ
08:33منحاج القرآن میں
08:34ہر طبقہ فکر کے آدمی آتا ہے
08:36ہر مسلک کا امام آتا ہے
08:38اس کو براہ پر
08:38اسی طرح عزت دی جاتی
08:40جس طرح کہ
08:42اپنے مسلک کے لوگوں کو دی جاتی
08:43مگر ایک بات آپ
08:45نظریاتی طور پر
08:47بطور مسلمان
08:48حضور کی محال کے
08:50اگر محبت رکھنے والے ہیں
08:52تو ہمیں ایک چیز کا جائزہ
08:54ضرور لینا چاہیے
08:55کہ دس محرم کا دن ہو
08:57اور آپ کسی مسجد میں
08:59جمعہ پڑھ رہے ہو
09:00اور وہ ہو بھی جمعہ کا دن
09:01محرم کے پہلے دس دن ہو
09:05نو محرم کو جمعہ آ جائے
09:07آٹھ کو آ جائے
09:08گیارہ کو آ جائے
09:10یا دس محرم کو آ جائے جمعہ
09:12اور اس مسجد میں
09:15حضرت امام حسین کی شہادت
09:18کا ذکر نہ ہو رہا ہو
09:20اس دن بھی حضور کی آل کی شہادت کا
09:26یا ان کی فضائل منعکب کا ذکر
09:28نہ ہو
09:30تو یہ کس بات کی علامت ہوگی
09:32بتایا نا
09:35کچھ تو ہوگی نا
09:37محبت والا تو اس دن کو خالی نہیں
09:39نہ چھوڑ سکتا
09:40جس کے دل میں محبت اہل بہت ہے
09:43وہ دس محرم کو
09:45کسی اور صحابی کا ذکر کر سکتا
09:47نہیں نہیں کر سکتا
09:50محبت رسول کا
09:51حضور کی نسبت کا کیا تقاضہ ہے
09:53کہ حضور کی آل کا ذکر کیا جائے
09:57اس دن شہزادہ حسین کے
09:59منعکب بیان کیا جائے
10:01ان کی فضیلت کو بیان کیا جائے
10:03اور اگر کوئی نہیں کرتا
10:05اس وجہ سے کہ نہیں ہمیشہ لیے نہیں کرتے
10:07کئی لوگ ہمیشہ نہ سمجھے
10:09تو یقین جانیے کہ پھر
10:13وہاں پر ایمان نہیں ہے
10:15ایمان نہیں ہے
10:19اسے لوگوں کو ایمان کی فکر کرنی چاہیے
10:22تو اس مسجد کے بارے میں
10:24ہمیں کسی قسم کا ڈاؤٹ نہیں ہونا چاہیے
10:27کہ یہ کس نظریہ کے لوگ ہیں
10:29حضور کی آل کی محبت پیدا کرنے والے ہیں
10:33یا دور کرنے والے ہیں
10:34جبکہ سرکار فرماتے ہیں
10:39کہ حضرت علی رضی اللہ
10:40حضرت علی رضی اللہ خود فرماتے تھے
10:42حدیث پاک بھی ہے
10:43کہ صحابہ کہتے تھے
10:45کہ کنہ نعرف المؤمنین بہب علی
10:48ہم مؤمنین کو حضرت علی کی محبت سے پہچانتے تھے
10:53وکنہ نعرف المنافقین ببغض علی
10:57اور ہم منافقین کو حضرت علی کے بغض سے پہچانتے تھے
11:01جب بھی حضرت علی کا ذکر ہوتا
11:03تو جن کے چہروں پر خوشی کے آثار آتے
11:06اور وہ خوش ہوتے
11:07کھل اٹھتے
11:08تو ہم پہچان جاتے کہ یہ مؤمنین ہیں
11:10اور جن کی طبیعتوں پر انقباز ہوتا
11:14اور وہ نفرت والا چہرہ بنا لیتے
11:17ہم پہچان لیتے کہ یہ منافقین ہیں
11:20اب بھی ایسے لوگ ہیں
11:23جو خارجی و ذہن ہیں
11:26جن کی بنیاد فکر کی بنیاد
11:29اہل بیعت کی دشمنی پر ہے
11:31لہذا ہمیں ان چیزوں سے اویر ہونے کی ضرورت ہے
11:36آخر میں اسی کو من کنکلور کرتا ہوں
11:39ایک تو ہمیں اپنے نظریے کے حوالے سے
11:41کہ اہل بیعت کے محبت اور
11:43یہ ہماری اساس عقیدہ ہے
11:47بنیاد عقیدہ ہے
11:48ان کی محبت
11:49اس کو ضرور بچائیے
11:51اور اپنے بچوں کو اہل بیعت کے ساتھ جوڑیے
11:54کیونکہ یہ حضور کا سبق ہے
11:56تین چیزوں کے سبق ہے
12:06حضور کی محبت
12:07حضور کی آل کی محبت
12:08اور قرآن پاک کی تلاوت
12:09یہ سبق دیں
12:11ان کو ماحول پروائیڈ کریں
12:14اور یہ محرم کا مہینہ
12:15یہ اس حضور کی آل کی محبت
12:18کو بڑھانے کا مہینہ ہے
12:20اس کو بڑھانے
12:21اور دوسری بات
12:22لیسن کے طور پر وہ یہی ہے
12:24کہ کیا ہم
12:26طرز حسین پر چلنا چاہتے ہیں
12:29یا طرز یزید پر چلنا چاہتے ہیں
12:31اپنے آپ کو خود ہم
12:33ہر بندہ
12:34انیلسز
12:35ہر بندہ
12:35اپنے
12:36انیلسز کرنے کا بڑا
12:38ہم دنیا کے انیلسز کرتے رہتے ہیں
12:40لوگوں کے انیلسز کرتے ہیں
12:43کبھی اپنا بھی کرے
12:44کہ ہم کہاں پہ ہیں
12:45ہمارا طرز زندگی
12:47سٹائل کیا ہے
12:48حسینی ہے
12:49تو اللہ کا شکر ہے
12:50اور اگر یزیدی ہے
12:52تو پھر
12:52بدلیں اپنے آپ کو
12:54اللہ تعالی ہمیں
12:55عمل کی توفیق دیں
12:56وما علینا
12:58اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
13:00وعلا محمد
13:01وعلا آلہ
13:02وصحبہ
13:03وبارک وسلم
13:04ربنا تقبل منا
13:06انکا انتا
13:07السمیل علیم
13:07وطبع علینا
13:09انکا انتا
13:09طواب الرحیم
13:10یا اللہ
13:12ہماری آج کی مجلس
13:13اپنی بارگاہ میں
13:13قبول و منظور فرما
13:14ہم نے جو کچھ
13:16پڑا سنا ہے
13:17قرآن پاک
13:18سہدیس پاک کی
13:19اللہ علیہ وسلم
13:19میرے اللہ
13:20اس میں کمی بیشی ہو
13:22تو اس کو معاف فرما
13:23اور جو خیر ہے
13:25میرے اللہ
13:25اس کو اپنی بارگاہ میں
13:26قبول فرما
13:27اور سیدنا
13:29امام علی مقام
13:30امام حسین علیہ السلام
13:31کے صدقے سے
13:32اور زور کی پوری
13:33آل کے صدقے سے
13:34آج کی مجلس میں
13:36جتنے بھی
13:36خواتین و حضرات آئے ہیں
13:37سب کے صغیرہ
13:38کبیرہ گناہوں
13:39کو معاف فرما
13:40سب کی
13:41کوتہیاں
13:42لغزشیں
13:43میرے اللہ
13:43معاف فرما
13:44اور ہمیں
13:45امام حسین علیہ السلام
13:46کی راستے پر
13:47چلنے کی
13:47توفیق اتا فرما
13:48اور ہمیں
13:49کربلا کا
13:50مسافر بنا
13:51یا اللہ
13:52ہمیں
13:53فکر کربلا سے
13:54آشنا کر
13:55اور ہمیں
13:56سیدنا امام حسین
13:57علیہ السلام
13:57کی
13:58محبت
13:59اور آپ کے
14:00فکر کا حامل
14:01بنا
14:01اور حضور نبی
14:02اکریم صلی اللہ
14:03علیہ وسلم کی
14:04امت میں
14:05امت کی خدمت
14:07کی توفیق دے
14:08حضور کے دین
14:09کی خدمت
14:09کی توفیق اتا فرما
14:10آج کی اس مجلس میں
14:12میرے اللہ
14:12جتنے آئے ہے
14:13کوئی بھی
14:14تیرے پیارے حبیب
14:15نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:16آل کی خیرات
14:18سے خالی نہ جائے
14:19حضور
14:20کی آل کی
14:21اور سیدہ
14:22کائنات کے در کی خیرات
14:24ہر ایک کی جھولی میں ڈال
14:25ہر ایک کو
14:26میرے اللہ
14:27اپنے اس کا مقدر
14:28اس کو نصیب فرما
14:29یا میرے مولا
14:30ہر ایک کی پریشانی دور فرما
14:32ہر ایک کی تکلیف
14:33رفع فرما
14:34جو بیمار ہے
14:35ان کو شفا
14:35اتا فرما
14:36جو پریشان حال ہے
14:37ان کے پریشانی دور فرما
14:39میرے روزگاروں کو
14:40روزگار نصیب فرما
14:41اور رزق حلال
14:42اتا فرما
14:43رزق حلال میں
14:44وسط و برکت
14:45اتا فرما
14:46ہر طرح کی پریشانی سے
14:47ہمیں میرے اللہ
14:48نجات اتا فرما
14:49اور
14:50محرم الحرام میں
14:51ہمیں حضور کی آل کا
14:53تذکرہ
14:54کسرت کے ساتھ
14:55کرنے کی توفیق دے
14:56اور حضور کی آل کی
14:57محبت
14:59اور حضور کی آل کی
15:00جو تعلیمات ہیں
15:01اس کا فروغ دینے کی
15:02ہمیں توفیق اتا فرما
15:04اور یا اللہ
15:05حضور نبی کریم
15:06صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:07آل کی محبت
15:08ہمارا اوڑنا
15:09بچھونا
15:09اس زندگی میں رہے
15:10اور قبر میں
15:11ان کی محبت
15:13ہماری شفی بن جائے
15:14اور آخرت
15:15اور حشر میں
15:15میرے اللہ
15:16حضور نبی پاک
15:17صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:17آل کی سنگت
15:25جو لنگر کا احتمام ہے محترم شہزاد صاحب نے کیا
15:27یا اللہ اس کو قبول و منظور فرما
15:30اور ان کے ایمان میں عزت میں عبروں میں رزق میں برکتیں عطا فرما
15:33اور یا اللہ ان کو اپنی مرادوں میں کامیابی عطا فرما
15:36ہمارے بچوں کو نیک صالح بنا
15:38اور ہمارے بچوں کو اپنے پیارے حبیب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:42اور حضور کی آل کی حضور کی صحابہ کی
15:45اولیاء صلحہ کی محبت عطا فرما
15:47اور ان کی راہ پر چلنے کی توفیق ہے
15:51صلی اللہ تعالیٰ علیہ خیر خلقی
15:56ونوری شیئی محمد الوالی صاحبی اجمائی
15:59برحمتی کے یارم الرحیم

Recommended