Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
2/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
Follow
5 days ago
2/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
ارے کا سارا کس چیز سے جڑا ہوا ہے
00:01
پرانے واقعات سے جڑا ہوا ہے
00:05
کوئی آپ سے پوچھ لے بھئی صفہ مروہ پہ کیوں بھاگتے ہو
00:08
صفہ مروہ پہ کیوں بھاگتے ہو
00:10
حضرت حاضرہ بھاگی تھی نا
00:11
آپ سب جا چکے ہیں الحمدللہ
00:13
حضرت حاضرہ تو نبی بھی نہیں ہے
00:15
حضرت حاضرہ تو پروفٹ بھی نہیں ہے
00:17
ایک نبی کی ماں ہے اور ایک نبی کی بیگم ہے
00:19
اور وہ عبادت کے لیے تو نہیں بھاگتی تھی
00:21
وہ عبادت کے لیے بھاگ رہی تھی نہیں
00:24
وہ تو بیٹے کے لیے پانی ڈونڈتی تھی
00:25
خدا کو عدا پسند آئی ہے
00:27
کہا وہ عادت سے بھاگ رہی ہے
00:29
تم عبادت سے بھاگو
00:30
بھاگو
00:31
اور اس دفعہ میں حج کے لیے
00:33
الحمدللہ جا ہوا
00:34
تو جب میں اس کے در بھاگ رہا تھا
00:36
تو فیمنزم کی بات ہوتی ہے نا
00:38
تو کئی میرے میں نے اپنے بہنوئی کو کہا دیکھو
00:40
دنیا میں لوگ فیمنزم کی بات کرتے ہیں
00:43
ایک عورت کی وجہ سے یہ سترہ لاکھ بھاگ رہا ہے
00:46
تم کہتے ہیں عورتوں کو گھوک نہیں دیتے ہیں
00:48
ایک عورت کی وجہ سے سترہ لاکھ بھاگ رہا ہے
00:51
ہری بتی آتی ہے تو سپیٹ دیز کرنی ہے
00:53
ایک عورت کے پیچھے سارے لگے ہیں
00:55
بھئی عورت کی وجہ سے بھاگ رہے ہیں نا
00:58
تو تم کہتے ہیں عورتوں کا اعترام نہیں دیتے
01:00
یہ سترہ لاکھ نے نا اس عورت کو دیکھا ہے
01:02
لیکن اللہ کو اس عورت کا مقام
01:04
اتنا بلند کر دیا کہ میری یہ
01:05
نیک جو بندہ ہے
01:08
یا بندی ہے وہ بھاگ رہی ہے
01:09
تمہارے لیے عبادت بنا دی ہے
01:11
حج سارے کا سارا اٹھائیں کسی نہ کسی واقعے سے جڑا ہے
01:14
آپ رمی کر رہے چلے جائے
01:16
رمی کدر شیطان موجود ہے وہاں
01:19
کوئی آپ کا غیر مسلم دوستی پوچھ لے
01:21
یار تم نماز پڑھتے ہو
01:22
تو سمجھ آتی ہے سر جھکا رہے ہو
01:23
یہ کون سی عبادت ہے کہ پتھر مارے جا رہے ہو
01:26
کس کو مار رہے ہو پتھر
01:27
ہم تو کہتے ہیں شیطان کو مار رہے ہیں
01:29
شیطان تو موجود ہے وہاں
01:31
صفہ مروعہ پہ دور لگا رہے ہیں کیوں
01:33
کیوں کہ حضرت عاجہ بھاگ رہی تھی
01:34
قربانی کرتے ہو
01:35
پھر قربانی تو عبراہیم علیہ السلام کا امتحان تھا نا
01:38
ہم کیوں کرتے ہیں
01:39
یاد مناتے ہیں نا
01:41
یاد کے ساتھ جوڑتا ہے
01:42
ریمیمبرنس ہے
01:43
اس کی یاد دہانی ہے
01:44
اس کا مطلب ہے ان پورے کا پورے حج میں
01:46
اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کی یاد دلاتا ہے
01:49
اس کے اندر میسج بھی ہے
01:50
صرف یہ نہیں ہے کہ بھاگ دوڑ کے واپس آ جاؤ
01:53
اس سے سیکھنے کی بات ہے
01:54
تو کمرگلوٹ کرتا ہوں پہلی بات کو
01:56
کہ چاہے اس کا بات مذہبی روحانی ہو
01:59
یا لوجیکل بات ہو
02:01
دونوں حوالوں سے میں نے مختصر سی بات کی ہے
02:03
کہ یہ ساری چیزیں اس بات کئی غمازی کرتی ہیں
02:06
کہ ان واقعات سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے
02:10
یہ کوئی بدت نہیں ہے
02:12
یہ کوئی غلط کام نہیں ہے
02:13
یہ قرآن کی سکیم ہے
02:15
قرآن جب ان واقعات کو بیان کرتا ہے
02:17
تو ہم امام حسین کے واقعات بیان کیوں نہ کریں
02:19
ہم ان کے تذکرہ شہادت کو کیوں نہ بیان کریں
02:23
تو یہ ساری چیزیں حق ہے
02:25
اور اس سے انسان کو سیکھنا بھی چاہیے
02:27
یہ پہلا آرگومنٹ میں نے کہا
02:28
کہ لوجیکل بچے یہاں پوچھتے ہیں
02:30
تو میں قرآن و عدیث بعد میں بیان کرتا ہوں
02:32
کہ وہ تو حق ہے ہی ہے
02:33
لیکن بچے کے ذہن میں اتر جائے
02:35
کہ بھئی یہ ہر جگہ ایسے ہی ہے
02:37
اور انسان ایسے ہی سیکھتا ہے
02:38
دوسری بات جو اہم ہے
02:40
ہر چیز کا ایک ظاہر ہوتا ہے
02:43
اور ایک باطن ہوتا ہے
02:44
ہر چیز کا ایک ظاہر ہے اور ایک باطن ہے
02:47
ہر ایکشن کے پیچھے ایک اس کا ایکسٹرنل ایسپیکٹ ہے
02:49
اور ایک انٹرنل ہے
02:50
نماز پڑھتے ہیں نا نماز کا ایک ظاہر ہے
02:53
ہم نے وضو کیا ہے
02:55
کھڑے ہوئے رکو کیا سجدہ کیا
02:57
اتحیات میں بیٹھے تلاوت کی
02:59
نماز ہو گئی
03:01
یہ لیکن نماز کا ظاہر تھا
03:02
ایکسٹرنل ایسپیکٹ تھا
03:04
لیکن نماز کی قبولیت کے لیے
03:06
صرف یہ ظاہر کافی نہیں ہوتا
03:08
اس کا باطن بھی چاہیے
03:09
سورہ معون میں اللہ فرماتا ہے
03:11
فَوَيْلُ لُلِّ الْمُسَلِّينَ
03:13
تباہ ہو جائے وہ لوگ جو نماز پڑھتے ہیں
03:15
کون سے لوگ ہیں
03:17
الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
03:19
جو دکھا دکھا کے نماز پڑھتے ہیں
03:21
شو آف کرتے ہیں
03:23
ریاکاری کرتے ہیں
03:25
اب ریاکاری کا تعلق
03:26
ظاہر سے ہوتا ہے
03:27
باطن سے ہوتا ہے
03:28
کسی کے اندر دکھلاوا ہے
03:30
آپ کو تو نظر نہیں آرہا
03:32
وہ تو اندر کی کیفیت ہے لہا
03:33
کہ اندر کی سوچ ہے
03:34
انٹرنل ایسپیکٹ ہے
03:35
تو میں نے ساری محنت ظاہر پہ کی ہے
03:38
میں نے وضو صحیح کیا
03:39
میں نے قیام ٹھیک کیا
03:41
رکو ٹھیک کیا
03:42
سجدہ ٹھیک کیا
03:43
تیاد ٹھیک کی
03:44
تلاوت ٹھیک کی
03:45
ظاہر میں ایک غلطی بھی نہیں کی
03:48
لیکن قرآن کہتا ہے
03:49
فوائلل للمسلین
03:50
تباہ ہو جائے نماز والے
03:51
کیونکہ ساری محنت کس پر ہے
03:53
ظاہر پر ہے
03:54
لیکن اسلام کہتا ہے
03:56
ظاہر بھی ٹھیک ہونا چاہیے
03:57
اور باطن بھی
03:59
ہماری محنت ظاہر پر زیادہ ہے
04:01
امت مسلمہ کا یہی مسئلہ بن چکا ہے
04:04
ہم ظاہر کی بات کرتے ہیں
04:06
چاہے نماز ہو
04:06
ہر نماز کا ایک باطن ہے
04:08
اس کی ایک انٹرنل ایسپیکٹ ہے
04:10
جو حج ہے
04:10
زکاة ہے
04:11
ان کے پیچھے ایک فلسفہ ہے
04:13
ان کے پیچھے ایک اوبجیکٹیو ہے
04:14
پوری دنیا کے اندر
04:16
مسلمان عبادات کی وجہ سے نہیں پیٹ رہے
04:18
ہمارا تو حرم بھی بھرا ہوا ہے
04:20
ہماری تو محفلیں بھی بھری ہوئی ہیں
04:22
ہمارا تو مسجد نبوی بھی بھری ہے
04:24
ہمارے تو محفل شب قدر بھی بھری ہوتی ہے
04:26
شب برات بھی بھری ہوئی ہے
04:27
تو مسئلہ کس بات کا ہے
04:28
حج ادا کیا ہے
04:30
عرفات میں لاکھوں بندہ معافی مانگ رہا ہے نا
04:32
پھر بھی پرابلم تو آ رہا ہے نا
04:34
پھر بھی ہم زلیل ہو رہے ہیں
04:35
پھر بھی مسلمان نیچے جا رہے ہیں
04:37
تو صرف عبادت رہے بچانا ہوتا
04:39
تو ہم بچ چکے ہوتے
04:40
تو بچ چکے ہوتے نا
04:42
اللہ معافی بھی دے چکا ہوتا
04:44
نہیں ہوا
04:45
مسلمان ہر روز نیچے آ رہا ہے
04:47
تو ظاہر پہ زیادہ محنت ہو گئی
04:49
ظاہر کی بات زیادہ کی ہے
04:51
باطن کی بات نہیں ہے
04:53
تو ہر چیز کے ایک نماز پڑھیں
04:55
تو اس کے فلسفے کو سمجھیں
04:56
کہ نماز سے میں نے کیا سیکھنا ہے
04:57
نماز مجھے کیا میسج دیتی ہے
04:59
اسی طرح ہماری محافل بھی ہیں
05:01
اب ہم تذکر اہلِ بیعت کرتے ہیں
05:03
ہم امامِ حسین کی یاد میں آسو بھی بہاتے ہیں
05:06
ہم ان کا ذکر بھی کرتے ہیں
05:07
لیکن ان کے میسج کو نہیں سمجھتے
05:09
اس کے پیچھے کیا تھی
05:11
میں ٹچ کر کے جا رہا ہوں
05:12
صرف تفصیل کل کروں گا
05:13
اگر وہاں آ جائیں گے
05:15
تو کفصیل کر لوں گا انشاءاللہ
05:16
یہ بھی ٹرک ہوتی ہے بلانے کی
05:17
اب اس کے اندر کیا ہے
05:22
اب امامِ حسین علیہ السلام سے پوچھے بندہ
05:24
امامِ علی مقام
05:26
آٹھ ذل حج کو لوگ سارے
05:28
احرام پہن کے حج ادا کرنے جا رہے ہیں
05:30
حج کرنے جا رہے ہیں
05:31
امامِ حسین کیوں نہیں حج کرنے جا رہے ہیں
05:34
آپ نے نہیں احرام پہنا
05:35
لوگوں کا مو مکہ کی طرف ہے
05:37
احرام پہن کے مکہ کو جا رہے ہیں
05:40
اور اللہ کے محبوب کا نواسہ احرام نہیں پہنا
05:43
آپ کا رخ کربلا کی طرف ہے
05:45
ہم تو عبادات کی طرف جاتے ہیں
05:47
عبادات ہی اگر صرف اسلام ہوتا
05:49
یا ایمان ہوتا
05:51
تو پھر امامِ علی مقام کا میسیج تو یہ نہیں ہے
05:54
امامِ علی مقام حج ادا کرنے کیوں نہیں گئے
05:57
آٹھ ذل حج ہے
05:58
بھئی حج کر کے چلے جاتے ہیں
05:59
ایسی بھی کیا حج دی تھی
06:00
لیکن آپ جانتے تھے کہ آج میرا مقصد کچھ اور ہے
06:04
تو صرف اسلام عبادات کا نام نہیں ہے
06:06
تو وہ فلسفہ کیا ہے
06:08
کہ جو امامِ علی مقام کو
06:10
احرام نہیں عبادت کی طرف نہیں
06:13
کربلا کے میدان میں لے گیا
06:14
کس فکر نے ان کو وہاں لے کر گئے
06:17
اس میسیج کو سمجھنے کی ضرورت ہے
06:19
وہ پیغام کیا تھا
06:20
وہ کس چیز کو بچانا چاہ رہے تھے
06:23
وہ کس چیز کو سمجھتے تھے
06:24
کہ وہ اسلام کا چہرہ گدلا رہی ہے
06:26
خراب کر رہی ہے
06:27
یہ وہ ایسی بات ہے جس کو سمجھنا چاہیے
06:29
یہ وہ ہے واقع کربلا کا باطن
06:32
جس کو میں کہہ رہا ہوں
06:33
انٹرنل ایسپیکٹ ہے
06:34
صرف محفل سجا کر میں کہوں
06:36
کہ میں نے اپنے کام کر لیا
06:37
ثواب تو ضرور مل جائے گا
06:39
ثواب ضرور مل جائے گا
06:41
لیکن ہم مسلمان اس کی روح سے
06:43
خالی رہ جائیں گے
06:44
شاکھ الاسلام
06:45
حضور ڈاکٹر تیالکالی صاحب کی کتاب ہے
06:48
شہادت امام حسین
06:49
میں آپ سب کو کہوں گا
06:50
وہ کتاب ضرور پڑھیں
06:51
اس کے اندر آٹھ نو چپٹرز ہیں
06:53
آپ نے واقع کربلا کے
06:56
سپیریچول ایسپیکٹ کو بھی بیان کیا ہے
06:58
انٹیلیکچول ایسپیکٹ کو بھی بیان کیا ہے
07:00
اکیڈیمک ایسپیکٹ کو بھی بیان کیا ہے
07:02
اور اس کے بعد اس کے شریع ایسپیکٹ کو بھی بیان کیا ہے
07:05
اور اس کے مورل ایسپیکٹ کو بھی بیان کیا ہے
07:08
کہ واقع کربلا آپ کی زندگی کے اخلاقی پہلو پر
07:12
آپ کی روحانی پہلو پر آپ کو کیا میسج دیتا ہے
07:14
فکری طور پر
07:16
میں اور آپ جس کو اسلام سمجھ بیٹے ہیں
07:18
امام حسین کا بھی وہی اسلام سمجھ میں تھا
07:20
یا کچھ اور تھا
07:22
ایسے ہی ہے نا
07:23
میں ایک دن سینٹر میں بیٹھا تھا تو ایک خاتون آئی
07:26
میاں بیوی آئے تو مجھے کہتے ہیں
07:27
علامہ صاحب وہ مسئلہ پوچھنا ہے
07:29
میں نے کہا جی پوچھیں پوچھنے کے بعد
07:31
آپس میں کوئی گپ شپ لگائی
07:32
تو وہ بیگم اس کو کہتی ہے
07:34
نہیں یہ تو علامہ صاحب ہے نا علامہ صاحب کو تو نہیں پتا اس بات کا
07:37
تو میں نے کہا کیا بات ہے
07:38
بہن مجھ سے پوچھ لیں
07:39
اس نے کہا نہیں آپ تو علامہ صاحب ہیں
07:41
آپ کو نہیں پتا
07:42
میں نے کہا ٹھیک ہے نہیں پتا ہے کیا
07:44
اس نے کہا ہمارا میاں بیوی کا کچھ مسئلہ ہے
07:47
میاں بیوی کے معاملات میں کچھ
07:49
ڈیفرنسیز ہیں پرابلمز ہیں انڈیسٹیننگ میں پرابلم ہے
07:52
تو ہم نے کانسلنگ
07:53
کے لیے بک کیوی ہے
07:55
ایک گورے کے پاس
07:56
تو وہاں جا رہے ہیں تو یہ ہزبنڈ کہہ رہے ہیں کہ علامہ صاحب سے بات کرتے ہیں پہلے
07:59
تو آپ تو علامہ صاحب ہیں نا
08:01
آپ تو بتائیں گے کہ نماز میں وضو کیسے ٹوٹتا ہے
08:03
آپ نے تو مجھے بتانا ہے
08:04
کہ کرونا ویکسین سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
08:07
یا نہیں ٹوٹتا آپ تو یہ بتائیں گے
08:08
شیئرز کی اوپر زکاة ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
08:10
آپ یہ بتائیں گے کہ پارٹنر شیپ ہوتا
08:12
زکاة کیسے دینی ہے
08:13
مطلب مولانا کا کام تو یہ ہے نا
08:16
یہ جو آپ کانسلنگ کی بات ہے
08:18
اس کا اسلام سے کیا تعلق ہوا
08:19
میں آپ کو صرف ایک ایسپیکٹ دے رہا ہوں یہاں
08:22
کہ سوچ ینگسٹر سوچتا کیسے ہے
08:23
اسلام کے تصور کو کنفائن کیا گیا ہے
08:27
یہی بات جو کل میں نے کرنی
08:28
شروع کر دیئے میں نے یہاں
08:29
اسلام کا تصور ہی صرف نماز روز زکاة تک ہے
08:32
اب یہاں کی ایک برڈش بون سسٹر
08:34
یہ سوچ رہی ہے کہ اسلام کا نام
08:36
نام صرف نماز ہے روزہ ہے
08:38
زکاة ہے حج ہے
08:39
تو اگر یہی اسلام ہوتا تو پھر امام حسین کو
08:42
حرم ہی جانا چاہیے تھا نا
08:43
احرام پہن کر لیکن آپ کے نزدیک
08:46
اسلام کچھ اور بھی ہے
08:47
کچھ اور بھی ہے ہی نہیں کہہ رہا بھی ہے
08:49
کہ آپ کس کو بچانے گئے تھے
08:51
آپ کس چیز کو بچانے گئے تھے
08:54
تو اب میں نے اس کو کہا بہن
08:55
آپ جو بات کر رہی ہو اسلام میں بھی ایسا ہے
08:57
اسلام آپ کی زندگی کے صرف
08:59
عبادات سے ڈسکس تو نہیں کرتا
09:01
آپ کے معاملات کو ڈسکس بھی کرتا ہے
09:03
آپ کی زندگی کے سوشل لائف ڈسکس ہوتی ہے
09:06
آپ کی پروفیشنل لائف ڈسکس ہوتی ہے
09:08
آپ کی مٹریمونیل لائف ڈسکس ہوتی ہے
09:10
آپ کی زندگی کا کون سا پہلو ہے جو اسلام ڈسکس نہیں کرتا
09:13
آپ نے اسلام کو صرف نماز روزہ زکاة تک سمجھا ہے
09:16
یہ تو اسلام کا ایک پہلو تھا
09:19
آپ بات کریں میں آپ سے بات کرتا ہوں
09:20
بہرحال میں آپ کو صرف ایک آئیڈیا دے رہا ہوں
09:22
سوچنے کا انداز مختلف ہو چکا ہے
09:24
تو پہلا پیغام جو میں سمجھتا ہوں
09:27
امام حسین علیہ السلام کے میدانِ کربلا سے
09:30
اور آپ کی قربانی سے ملتا ہے
09:31
کہ مجھے اور آپ کو اسلام کے تصور کو سمجھنا چاہیے
09:35
اللہ رب العزت نے پورے قرآن میں
09:38
اسلام کو کہیں بھی ریلیجن نہیں کہا ہے
09:40
اسلام is not just religion
09:42
اسلام کو اللہ نے مذہب کہا ہی نہیں ہے
09:45
اسلام is not مذہب
09:47
اسلام is not just religion
09:49
اللہ رب العزت نے جب اسلام کی بات کیا
09:52
اللہ نے انٹرڈیوز کیا
09:53
ان الدین عند اللہ الاسلام
09:54
اسلام دین ہے
09:56
مذہب کی بات نہیں کی ہے
09:58
دین کیا ہوتا ہے
09:59
دین وہ سادہ لفاظ میں
10:02
وہ ہوتا ہے کہ
10:02
آپ کی زندگی کے ہر ہر پہلو کو
10:05
ڈسکس کرتا ہو
10:06
یہ دین ہے
10:07
اور ہم نے صرف عبادات کے ساتھ جوڑا ہے
10:09
کرسچینٹی اور جوڈائزم
10:12
یہ سب سے بڑا پرابلم کیا ہوا
10:14
انہوں نے اپنی سوشل لائف کو
10:16
اپنے مذہب سے نکال دیا
10:17
اور انہوں نے کہا
10:18
جس نے عبادت کرنی ہے
10:19
آؤ چرچ کے اندر
10:20
اپنی زندگی کے ہر معاملے
10:22
معاملے کو ہم پارلیمنٹ میں
10:24
ڈسکس کریں گے
10:24
سوسائٹی میں ڈسکس کریں گے
10:26
اپنی عقل سے ڈسکس کریں گے
10:28
ہمیں خدا کی ہدایت نہیں چاہیے
10:29
اپنے زندگی کے معاملات پر
10:31
اس لیے وہ صرف مذہب ہو کے رہ گئے
10:33
خدا نے دین بھیجا تھا
10:35
انہوں نے مذہب بنا دیا
10:36
عبادت کرنی ہے تو
10:37
چرچز میں چلے جاؤ
10:38
باقی زندگی کے معاملات کے اوپر
10:41
خدا کی ہدایت کی ضرورت نہیں ہے
10:43
یہی ہوا ہے
10:44
ان کے چرچز بند ہو گئے
10:45
پھر انہوں نے اپنے زندگی کے
10:46
سارے معاملات خود ڈسکس کی ہے
10:48
پھر کون کون سا قانون بنایا
10:50
مجھے آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
10:51
انسان کو اللہ نے عقل دی ہے
10:53
عقل کو استعمال کرو
10:54
لیکن وہ عقل خدا کے قانون کے
10:56
تحت ہونی چاہیے
10:57
تاکہ یہ جو گڑھ بڑھ ہوتی ہے
10:59
یہ نہ ہو
11:00
یہ جو ہومو سکشیلیٹی پاس کر دیتے ہو
11:02
یہ نہ ہو
11:03
یہ جو ایم مورل ایکٹیوٹیز کو
11:04
لیجٹی میٹ کرتے ہو
11:07
یہ نہ ہو
11:07
کیونکہ خدا کی ہدایت کو اٹھا دیا ہے
11:09
اب ہماری اولاد
11:10
اس طرف جانا شروع ہو گئے
11:12
یہ بہت بڑا فتنہ ہے
11:13
یوکی یورپ کا
11:14
ہمارے ینگسٹرز
11:15
آپ تو ما شاء اللہ
11:16
سینٹرز کے ساتھ آ رہے ہیں
11:17
جڑے ہوتے ہیں
11:18
سیکھنے کو ملتا ہے
11:19
آپ کے مائنڈ میں ہی
11:20
شاید بات نہ ہو
11:21
میں تو ینگسٹرز کو پڑھا رہا ہوں
11:23
آپ کا بھی تجربہ ہوگا
11:24
پیور ینگسٹرز
11:25
جو یہاں کا بریڈش بون ہے
11:26
آپ ان کی سوچ سنیں
11:28
کئی دفعہ سرپرائز ہوتا ہے انسان
11:29
ان کے ذہن کے نظر
11:31
اسلام جو ہے
11:31
وہ صرف
11:32
میں نے آپ کو مثال دی ہے
11:33
نماز روز زکاة کی بات ہے
11:34
سوشل لائف کا تعلق
11:36
اسلام سے کیا ہوا
11:37
خاندان کی لائف کا تعلق
11:39
اسلام سے کیا ہوا
11:40
پولٹیکل لائف کا تعلق کیا ہوا
11:41
وہ کہتے ہیں
11:42
یہ تو ہم خود ڈیسائیڈ کریں گے
11:44
تو جوڈائیزم
11:45
کرسچینٹی
11:46
اور جو یہودیت ہے
11:47
انہوں نے جس طریقے سے
11:48
اپنے مذہب کو چینج کیا
11:49
اپنے تعلیمات کو چینج کیا
11:51
اس کا اثر
11:52
مسلمانوں پہ بھی ہوتا جا رہا ہے
11:54
اور وہ اس کو صرف
11:55
مسجد تک جوڑ رہے ہیں
11:56
مسجد صرف نام عبادات کا ہو گیا
11:58
زندگی کا کوئی پہلو ہو
12:00
آپ کو قرآن و سنت سے
12:01
اس کی ہدایت ملتی ہے
12:02
قرآن و سنت سے اس کی
12:04
آپ کو ہدایت ملتی ہے
12:06
مطلب میں آپ کو بتاؤں
12:08
میں بچوں کو پڑھا رہا تھا
12:09
آپ لوگ سب پروفیشنل جوب کرتے ہیں
12:11
سب پروفیشنل جوب کرتے ہیں
12:13
آپ کی پروفیشنل جوب کے اندر
12:15
آپ کی کچھ انسان کی سکلز ہوتی ہیں
12:17
سکلز کیا ہے
12:18
وہ آپ کو کسٹمر کو کیسے ڈیل کرنا ہے
12:20
کسٹمر سے کیسے بات کرنی ہے
12:22
اب آپ کو بڑی بڑی ٹریننگ دی جاتی ہے
12:25
میں ایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں آپ کو
12:26
میں اس ملک
12:28
میں آپ کو اسلام کی تعلیمات بتا رہا ہوں
12:30
اسلام نے کہاں سے اس کو ڈیل کیا ہے
12:31
میں جب اس ملک میں آیا
12:33
تو میں نے ٹیسکو میں بھی جوب کی
12:35
لوگ کر رہا تھا
12:36
تو ٹیسکو میں جوب کرنے گیا
12:37
تو وہ مینجر بنگالی تھے
12:39
انہوں نے مجھے کہا
12:40
جی شان
12:40
you have to be
12:41
you know very careful
12:42
when you deal the customer
12:43
you have to show your smile on your face
12:45
مسکرا کے بات کرو
12:47
میں نے کہاں کیوں مسکرا کے بات کروں
12:50
بہرحال میں کھڑا ہو گیا
12:51
یونیورسٹی کی فیس
12:52
امی کا فون پیسے جائیے
12:53
یونیورسٹی کہتی
12:54
فیس دو
12:55
ٹینشن
12:56
وہ کسٹمر آیا
12:57
میں بغیر مسکر آئے
12:58
اس کو سرف کر دیا
12:59
وہ پھر کھڑا دیکھ رہا
13:01
جی شان
13:02
you did not smile
13:02
smile پاس کرو
13:04
میں نے کہا اچھا کرتا ہوں
13:05
یار
13:05
ٹینشن ہے کام ہے
13:06
پھر آیا
13:07
پھر تیسری دفعہ آیا
13:08
اس نے مجھے پکڑ لیا
13:09
اس نے کہا
13:10
this is a last warning
13:10
you are not good in the customer service
13:13
next day
13:13
میں نے اس کو بٹھا کے پوچھا
13:14
میں نے کہا
13:15
یار لالے کیا کرنا ہے
13:16
مجھے مسکرا کے کیوں بات کرنی ہے
13:18
کیوں
13:19
آپ سب جانتے ہیں
13:20
یا کسٹمر سرویس
13:21
مجھے سمجھانے کی ضرورت تو نہیں ہے
13:22
مجھے کہتا ہے
13:24
یار سیدھی سی بات ہے
13:25
آپ کے مسکرانے کے اندر
13:26
inspiration ہوتی ہے
13:27
attraction ہوتی ہے
13:28
دنیا کے اندر
13:30
بجا ہوا چہرہ
13:31
کبھی appreciate نہیں ہوتا
13:32
مسکراتا چہرہ
13:33
ہر ایک انسان پسند کرتا ہے
13:35
تو کسٹمر سرویس کا پہلا اصول ہے
13:37
کہ آپ مسکرا کے بات کرو
13:38
میں نے کہا
13:39
ٹھیک ہے
13:40
کہتا ہے آپ اس line کے اندر
13:42
corporate بھی کھڑا ہوا ہے
13:43
ٹھیک ہے
13:44
سعید آگے
13:44
little بھی ہے
13:45
اور ہم بھی کھڑے ہیں
13:47
تمہاری مسکراہت
13:48
آپ کے کسٹمر کو
13:50
پھر وہ ساری چھوڑ کر
13:51
پھر ادھر لے کر آئے گی
13:52
کیونکہ تم مسکرا کے ملتے ہو
13:53
تمہارا اخلاق
13:55
اس کو پھر کھیچ کے لائے گا
13:56
یہ بات اس نے کی
13:58
میں نے کہا
13:58
بات تو ٹھیک کر رہا ہے
13:59
اس نے پوری lecture دیا
14:00
کسٹمر سرویس پہ
14:01
کہ دنیا کے اندر
14:02
کسٹمر سرویس میں
14:03
مسکرانا اتنا ضروری ہوتا ہے
14:05
ساری کہانی سن کے
14:07
میں گھر گیا
14:07
مجھے علامہ صادق و ریسیزہ کی
14:09
کال آئی
14:09
اب یہ ساری ٹنشن
14:10
ذہن میں رکھیے گا
14:11
انہوں نے مجھے کال کر کے
14:12
کہا زشان بیٹے
14:13
وہاں جا کے خطاب کرنا ہے
14:14
تیاری کر کے چلے جاؤ
14:15
حضور شاکھ الاسلام کی
14:16
کتاب المنحج السوی
14:18
میں نے اس کتاب کو کھولا
14:19
آپ یقین کریں
14:20
خدا کی قسم
14:21
جیسی کتاب کھولی
14:22
پہلی حدیث
14:23
منحج السوی کی لکھی تھی
14:24
حضرت عائشہ فرماتی ہیں
14:25
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:27
زندگی میں
14:28
ہر وقت لوگوں سے
14:29
مسکرا کے بات کیا کرتے تھے
14:31
مسکرا کے بات کیا کرتے تھے
14:33
میں نے سر پکڑ لیا
14:34
میں نے کہا یہاں
14:35
جو تعلیمات
14:36
ہمارا نبی چودہ سو سال
14:37
پہلے دیتا رہا ہے
14:38
میں آت تین گھنٹے
14:39
اسے سرویس پہ سیکھتا رہا ہوں
14:41
اور اس پر ہم
14:42
پراؤڈ فیل کرتے ہیں
14:43
لیکن حضور یہ
14:44
چودہ سو سال پہلے
14:45
حضرت عائشہ فرماتی ہے
14:47
کبھی چہرہ بجا ہوا
14:48
دیکھا ہی نہیں ہے
14:49
ہر وقت چہرے پہ شادابی ہے
14:51
ہر وقت چہرے کے اوپر
14:52
بشاشت ہے
14:53
حضور مسکرا کے ملتے ہیں
14:55
اس لیے تو لوگ
14:56
کھچے کھچے آ جاتے ہیں
14:57
وہ جو بات وہ کر رہا تھا
14:58
جو آج کی موڈرن سائنس
15:00
بیان کر رہی ہے
15:01
کہ تم نے کسٹمر سرویس کرنی ہے
15:02
اخلاق سے لوگوں کو
15:03
ٹریکٹ کرنا ہے
15:04
جو گھنٹے سمجھ نہیں آ رہی ہے
15:06
اب وہ حضرت عائشہ فرماتی ہے
15:07
میں نے وہ وقت دیکھا ہی نہیں
15:09
کہ بھی حضور مسکرائے بغیر کی دیزیں ملے
15:10
تو ہمارا سورس
15:12
اب آپ جب اپنے بچے کو سکھائیں
15:14
کہ کسٹمر
15:15
اب آپ جتنی کسٹمر سرویس کے پرنسپل
15:17
اٹھا کے دیکھ لیں
15:18
دنیا کے اٹھا کر دیکھ لیں
15:19
سارے کے سارے حضور کے دیز سے ثابت ہوتے ہیں
15:21
لیکن ہماری اٹریکشن وہاں نہیں جا رہی ہے
15:24
اس کی وجہ کیا ہے
15:25
یہی بات ہم گھر پہ بھی کر رہے تھے
15:36
جنہا ہوتا
Recommended
15:37
|
Up next
1/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
6 days ago
14:39
3/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
4 days ago
21:05
2/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
21:05
1/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
4:21
Best Durood Sharif | Durood e Minhaj | Allama Zeshan Qadri (Director MQI London) | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland | Thu 8 Muharram 1447 | 3 July 2025
Sufi 92
7/10/2025
24:21
26. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 84 & onwards | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 10 July 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2 days ago
16:04
3/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
16:37
12. 1/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/1/2025
18:08
14. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/17/2025
20:22
3/3, 08. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 236 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 14 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/27/2024
8:55
13. 3/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
20:29
06. P1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
19:39
1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
23:35
1/3, 09. Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/30/2024
22:35
07. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/11/2024
21:56
Rehmat e Sehar | Topic: Hazrat Ali Al Murtaza | Ahkam e Ramzan | Shan e Ramzan | 15th May 2020 | Muhammad Raees Ahmed | ARY Qtv
ARY QTV
5/15/2020
14:00
13. 5/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/13/2025
22:32
07. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/12/2024
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025