Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
3/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Transcript
00:00ہر کربلا کے بعد وہ کیسے زندہ ہوتا ہے ایک فکر کو زندہ کیا ہے کہ اسلام کو محدود نہ کر دینا
00:06اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ اسلام میں اٹریکشن فیل کرے تو آپ نے اس کو اسلام کا دین کا تصور دینا ہے
00:12مذہب کا تصور نہیں دینا انسپریشن پیدا نہیں ہوگی صرف اگر بچہ سمجھے گا کہ میں نے قرآن پڑھ لیا روزہ رکھ لیا زکاة دے دی تو میں مسلمان ہوں
00:21اس کے اندر فکر کے اندر اسلام نہیں اترے گا تو اسلام زندگی کے ہر ہر پہلو کے ساتھ جڑا ہوا ہے
00:28آپ اپنے بچے کی زندگی کا جو مسئلہ ہے اس کو قرآن اس کا پوائنٹ آف کانٹیکٹ ہوگا نا
00:33حضور کی سیرت اس کا پوائنٹ آف کانٹیکٹ ہوگی آپ یقین کریں زندگی بھر اس کو اسلام کے اندر جڑے کوئی نہیں اٹھا سکے
00:40وہ واقعہ آپ نے مدینہ کی عورت کا بڑا سنا ہے وہ جو عورت ہو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پاگل عورت تھی
00:47ساری دن لوگوں کے ساتھ لایانی باتیں کرتی تھی
00:51کبھی ادھر بھاگتی ہے کبھی ادھر بھاگتی ہے کوئی بندہ اسے بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا تھا
00:56یہ مشہور واقعہ سننا ہے آپ نے بہت مشہور واقعہ ہے
00:59ایک دن حضور مسجد نبوی میں بیٹھے ہیں تو آگئی ایسے اشارہ کر کے کہتی ہے آج ہو باہر
01:03تپتی دھوپ میں ففٹی سفٹی سکس آپ کو تو آج لگ رہا ہے اس وقت کیا عالم ہوگا
01:08تو آگئے حضور کئی گھنٹے وہ حضور کو مدینہ کی گلیوں میں گھوماتی رہی
01:13کبھی کچھ بات کبھی کوئی خاص کام کی بات نہیں کی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:18اب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس آئے تو ایک صحابی نے کہہ دیا
01:24یا رسول اللہ آپ تو اللہ کے نبی ہیں امت کی ہدایت کا کام کرنا ہے
01:27اس عورت کے ساتھ ٹائم ضائع کیا ہے
01:29تو حضور نے کہا تم کیسی بات کرتے ہو اللہ نے تو مجھے رحمت اللہ العالمین بنا کر بھیجا ہے
01:34جس کو لوگ دھکے دیتے ہو محمد رسول اللہ اس کو سر پر بٹھاتے ہیں گلے لگاتے ہیں
01:39تم کیسی بات کرتی ہو
01:40بہرحال اب آپ موڈرن سائنس کے اندر اس کو پڑھیں
01:44اب آپ دنیا کے اندر سب سے بڑا مسئلہ کس بات کا ہے
01:46یہاں اولڈ ہاؤسز کیوں بنے
01:48یہاں ہمارے جو بزرگ عمر میں چلے جاتے ہیں
01:51لونلی نیس کا شکار ہو جاتے ہیں
01:54اکیلے پن کا شکار ہو جاتے ہیں
01:56کیوں بات کرنے والا کوئی نہیں ہے
01:58کثارسز سمجھتے کثارسز کیا ہوتا ہے
02:01کثارسز نئی ٹرم تو نئی ٹرم بولی جاتی ہے
02:04سائیکالوجی کے اندر
02:05کہ آپ اگر کوئی بندہ ڈپریشن کا شکار ہونا
02:09کوئی بندہ ذہنی تناؤ کا شکار ہو
02:10پریشان ہو
02:11تو انسان کی طبیعت خراب ہوتی ہے
02:13انسان کی طبیعت کے اوپر اثر پڑتا ہے
02:15اگر وہ آج کی موڈرن سائنس کہتی ہے
02:17تو جو بندہ ذہنی دباؤ
02:19اسٹریس انزائیٹی ڈپریشن کا شکار ہونا
02:22آپ اس کے ساتھ صرف آدھا گھنٹہ بیٹھ کے
02:24اس کی بس سن لیا کرو
02:25صرف آدھا گھنٹہ بیٹھ کے
02:28اس کی سن لو وہ کیا سنانا چاہتا ہے
02:30وہ اپنے دل کی ہر بات سنا لے گا
02:32تو آدھے سے زیادہ ڈپریشن اس کا ختم ہو جائے گا
02:34ہمارے لوگوں میں یہ پایا جاتا ہے
02:36اس ملک کے اندر کہتے ہیں ڈپریشن نہیں
02:37کیونکہ بات کرنے والا کوئی نہیں ملتا
02:39حضور شاکہ السلام نے ایک مقام پر لکھا
02:41اس بات کو
02:42کہ وہ جو عورت کے ساتھ حضور نے اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
02:44تین گھنٹے اس کی باتیں سنتے رہے
02:46کوئی بات نہیں کہی ہے
02:47حضور اس کا کتھارسز کر رہے تھے
02:49کہ مدینہ میں کوئی اس کی بات نہیں سنتا تھا
02:51چلو میں سنتا ہوں
02:52اپنے دل کا سارا
02:54پنجابی کہتا ہے نا
02:55وارڈ کڑ لے گی
02:56تو اس نے سارا وارڈ کڑ لیا
02:58ساری باتیں سنا دیں
03:00اس کے بعد تسلیم ہی ہو گئی
03:01کہ جی ٹھیک ہے حضور آپ چلے جائیں
03:02جس کو کوئی پوچھ نہیں رہا
03:04حضور اس کا کتھارسز بھی کر رہے ہیں
03:06آج کی موڈن سائنس آپ کو یہی سکھا رہی ہوتی ہے
03:09یار پندرہ منٹ بیٹھ دیو
03:10اپنے بزرگوں کے ساتھ
03:11جو ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہے
03:13آپ اس کے ساتھ وقت گزارے
03:14اس کا آدھے سے زیادہ ڈپریشن کم ہو جاتا ہے
03:17تو اب یہ چیز حضور سے سیکھتے ہیں
03:19آج موڈن سائنس کہی گی
03:20تو اٹریکشن بھاگے چلے جائیں گے
03:21کہ جیو سولمنٹ نے کہہ دیا
03:23جان نے کہہ دیا
03:24اسمیت نے کہہ دیا
03:25میرے لئے تو اس بڑا سورس آف انسپریشن ہے
03:26لیکن آپ کا بچہ جب کہے گا نا
03:28کہ یہ پہلو حضور نے سکھایا ہے
03:30تو اس کے دل اندر کس کی محبت پیدا ہوگی
03:32حضور کی محبت پیدا ہوگی
03:34اس کے لئے رول موڈل کون ہے
03:36حضور رول موڈل ہے
03:37اس کے لئے انسپریشنل پرسنیلٹی
03:40حضور کی شخصیت ہے
03:41یہ وہ ساری چیزیں ہیں
03:43جو اسلام ہمیں سکھاتا ہے
03:44لیکن ہم نے اس کو پسے پشھ ڈالا
03:46بارال بات کو کنکلوڈ کرتے ہیں
03:47ٹائم کافی ہو چکا
03:48کہ جو سب سے بڑا پہلو میں سمجھتا ہوں
03:51اہلِ بیتِ اتحار
03:52ان کی بات سننی چاہیے
03:54ان کی فضائل بیان ہونے چاہیے
03:56ان کی یاد میں آنسو بھی بہانے چاہیے
03:58لیکن میسج ضرور سیکھیں
03:59تو آج کے دور میں میں جو سمجھتا ہوں
04:02کہ آج کے دور میں
04:03جو اسلام کی جو فکر ہے نا
04:05اگر ہم اپنی اولاد کو یہی دے دیں
04:07کہ don't confine the comprehensiveness of Islam
04:10into just religion
04:12Islam is deen
04:13which is the name of totality
04:15which is the name of comprehensiveness
04:17which discusses each and every aspect of your life
04:21زندگی کا ہر پہلو قرآن کے ساتھ جڑا ہوا ہے
04:24ہر پہلو
04:25جب آپ کے بچہ آپ نے زندگی کے ہر مسائل
04:28کو حضور اور قرآن سے ڈھونڈے گا نا
04:30پھر وہ automatically اسلام سے جڑ جائے گا
04:32اور یہ بات میں اس گھر میں بھی کی
04:34جو موضوع میں کل لے کر آیا تھا
04:36اس کا title یہی تھا
04:37اگر آپ کے بچے کا حل
04:39مسائل کا پریشانی کا
04:41دکھوں کا حل
04:42western culture دے گا
04:44تو اس کا role model کبھی اسلام نہیں ہوگا
04:46اس کا role model وہ ہوں گے
04:47جو اس کا حل دیں گے
04:49آپ حل دے لیں
04:50قرآن و سنت سے تو ایمان کو بچانے
04:51تو اب ایمان کی بچانے کی جو بات میں نے شروع میں کی ہے
04:54اس کو connect کر رہا ہوں
04:56کہ depart from this world in the state of ایمان
04:59اپنے ایمان کو بچائیں
05:00ایمان کے بچانے کا ایک effort یہ کرنے کی ضرورت ہے
05:04کہ ہم نے قرآن اسلام کے جو دین کا تصور ہے
05:07comprehensive تصور ہے
05:09اس کو سمجھیں اور وہ پہنچائیں
05:11اور سمجھیں گے تو پہنچائیں گے نا
05:14اس کے اوپر محنت کرنے کی ضرورت ہے
05:16اللہ تعالی انشاءاللہ ان کو ویسے ہی جوڑ دے گا
05:18جتنی ترقی تیزی سے ہوتی جلی جا رہی ہے
05:21میرا ایک دوست نیٹو میں جاپ کرتا ہے
05:23تو وہ آیا بھی لندن کسی کام سے
05:25تو میں اس کے ساتھ جا رہا تھا
05:30اسے گپ شپ لگاؤ یہ کیا لگایا بھائی
05:32کہتا ہے میں سائبر سیکیورٹی میں جاپ کرتا ہوں
05:35اور یہ کورس مجھے مہینے میں چار دفعہ کرنا ہوتا ہے
05:38اگر میں یہ مہینے میں چار گھنٹے کا کورس نہ کروں
05:41تو میں اس فیلڈ کے اندر irrelevant ہو جاتا ہوں
05:44اتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے
05:46اتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے سائبر سیکیورٹی میں
05:50کہ دو مہینے میں یہ کورس لیٹسٹ نانا کروں
05:52تو میں اپنی جاپ کھو دوں گا
05:54تو دس زار پندرہ زار مہینے کا لیتا ہوں
05:55جو بھی ختم
05:56دو مہینے آپ اپنے آپ کو کنیکٹ نانا رکھیں اس کورسے
06:00تو آپ اس فیلڈ کے فارغ ہو جاتے ہیں
06:02آپ کو اپنے آپ کو کنیکٹ رکھنا ہے
06:04تو وہی سے میرے ذہن میں آئیڈیا آیا
06:06کہ اگر آپ کی بزنس کی فیلڈ ہے
06:09جتنی نئی تیوری آ رہی ہے
06:10اب جس نے پندرہ سال پہلے بزنس کی آیا
06:12پی ایشری کی ہے
06:13اگر وہ اپنے آپ کو کنیکٹ نہیں رکھتا
06:16وہ تو irrelevant ہو گیا
06:24وہ تو irrelevant ہو جائے گا
06:25اس کا تو کوئی مقصد نہ رہا
06:26وہ تو ڈاکٹر نام کا رہ گیا
06:27تو دنیا کی ہر فیلڈ میں آپ کو اپنے آپ کو
06:30اپ ڈیٹ رکھنا پڑتا ہے
06:31تو ایمان میں اپ ڈیٹ کی ضرورت نہیں رہتی
06:34تو ایمان کو بھی اپ گریڈیشن چاہیے نا
06:36ایمان بھی irrelevant ہو جاتا ہے
06:38اگر اس کو اپ گریڈ نہ کیا جائے
06:39اس کو کنیکٹ نہ کیا جائے
06:41دنیا کی لذتیں ایمان کو کمزور سے کمزور کرتی ہیں
06:44ڈاؤٹس ہیں
06:45کنفیوزنز ہیں
06:46ہمارے بچوں کے ذہن میں
06:47تھاؤزنڈ ڈاؤٹس ہوتے ہیں
06:49بچے ہمارے پاس پڑھنے آتے
06:50چھے چھے مہینے بات نہیں کرتے
06:53لیکن جب کھلتے ہیں
06:54تو ایسی ایسی بات کرتے ہیں
06:55کہ یار پہلے کیوں نہیں بولے
06:56تم اس میں کنفیوزڈ ہو
06:58کبھی سننے بات ہی نہیں کرنے کا موقع ملا
07:00والدین سے بچے بات نہیں کرتے کئی دفعہ
07:03آپ کا بچہ سوشل میڈیا یوز کرتا ہے
07:05ٹکنالوجی یوز کرتا ہے
07:07اسلام کے بارے میں ایسی ایسی کنفیوزن ہے
07:09جس کا آنسر اس کو نہیں ملتا
07:10اور وہ ڈسکس بھی نہیں کرتا
07:11جب نہیں کرتا تو کنفیوزن پھیلتے پھیلتے
07:14ناسور بنتا ہے
07:15اور ایمان کو خراب کر دیتا ہے
07:17اب قرآن کے بارے میں
07:19ایک نیا فتنہ آپ کے سوشل میڈیا پہ کیا ہے
07:21قرآن آم طور پر لوگ سمجھتے ہیں
07:27کہ قرآن پاک
07:28اسلام کے اندر
07:29یہ چودہ سو سال پہلے آیا
07:31آج ہم جو قانون بناتے ہیں نا انسان
07:34وہ ہر تین سال بعد بدلنا پڑتا ہے
07:36ابھی امیگریشن کے سارے قانون بدل دیئے
07:38وزیر آزم نے
07:39کیوں؟
07:40کیونکہ جو انسان قانون بناتا ہے
07:41وہ کمزور ہے
07:42اپنی اقل میں بناتا ہے
07:43تو وہ ہر چار سال بعد بدلنا پڑتا ہے
07:45تو وہی انسان ہم پہ پھر اعتراض کرتا ہے
07:47کہ یار ہمیں تین سال بعد بدلنا پڑتا ہے
07:49تمہاری کتاب چودہ سو سال پہلے نازل ہوئی
07:52آج تک اپلیکیبل کیسے ہے
07:54ایمپلیمنٹیبل کیسے ہے
07:55یہ قابل عمل کیسے ہے
07:57تو یہ لوگوں میں فتنہ ڈالتے بچوں میں
07:59بھئی چودہ سو سال کے حالات کے مطابق نازل ہوئی
08:01سیچویشن اور تھی
08:03سینیریو اور تھے
08:04پرابلمز اور تھے
08:05چیلنجز اور تھے
08:06تو قرآن نے ان چیلنجز کو ٹیکل کیا ہے
08:08اس وقت
08:09اٹھ واز ریلیونٹ
08:11بھر ٹوڈی اٹھ لانڈ ریلیونٹ
08:12یہ بچے سوال کرتے ہیں
08:14کہ ہم سے تو یہ بات ہوتی ہے
08:15کہ فورٹین سینچوریز کے بعد
08:17ایک قانون کیسے آج بھی ریلیونٹ ہو سکتا ہے
08:20ہمیں تو تین سال بعد بلدہ نہ بڑھتا ہے
08:22کنفیوشن آئی نہ ذہن میں
08:23اب وہی بچہ قرآن پڑھ کے
08:25جب اپنے لیٹسٹ اور جدید حالات کے ساتھ
08:28ریلیٹ نہیں کرتا
08:29تو وہ کہے گا
08:29قرآن تو ریلیونٹ ہو گیا
08:31تو آپ کیسے بچائیں گے اس کے ایمان کو پھر
08:33اب یہ وہ چیلنجز ہیں
08:34جو میں ایکسپیرینس سے آپ کو بتا رہا ہوں
08:36پڑھ پڑھ کے نہیں بتا رہا
08:38بچوں سے سن کے بتا رہا ہوں
08:39بات کو کنکلوٹ کرتے ہیں یہاں
08:41ختم یہ ہے کہ اس ایک پہلو جو ہے
08:43وہ جو واقعات تھے
08:44اس پہ تو میں نہیں جا سکا معذرت
08:45لیکن جو فکر کی بات کی ہے
08:47وہ فکر یہ ہے
08:48کہ اسلام کی کمپریہنسیونس کو پڑھیں
08:50ایک بچے کے ایمان کو بچائیں گے
08:52تو کئی نسلوں کے ایمان بچ جائیں گے
08:54کیونکہ آخرت کی کامیابی ایمان کے ساتھ جانا ہے
08:58یہ ایمان اس وقت سٹیک پر جا رہا ہے
09:00اس پہ محنت کی ضرورت ہے
09:02میدان کربلا اور امام حسین کا خون
09:05اور آپ کے پورے خانوادے کا سون
09:07پوری دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے
09:09کہ میں نے یہ خون اس فکر کی وجہ سے بہایا تھا
09:13تمہارا کام صرف رونا نہیں ہے
09:14تمہارا کام صرف ماتم کرنا نہیں ہے
09:17تمہارا کام صرف آنسو بہانا نہیں ہے
09:19تمہارا کام صرف اور صرف محافل سجانا نہیں ہے
09:22یہ برکت کی بات ہے برکتیں ہوتی ہیں
09:24لیکن مقصد سب سے اوپر ہے
09:26اس مقصد کو سمجھنا ہے
09:28اللہ تعالیٰ اگر میں نے کوئی غلط بات کی ہے
09:30تو وہ میری ہے
09:30اور اگر وہ ٹھیک ہے
09:32تو اللہ اور اس کے رسول کا کرم ہے
09:33اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق اطاف رہے ہیں
09:52ربنا ظلمنا انفوسنا وإن لم تخفل لنا
09:55وطرحمنا لنکونن من الخاصلین
09:57ربنا لا تزق قلوبنا بعد اذ ہديتنا
10:00وحب لنا من لدنک رحمہ انک انت الوهاب
10:02ربنا حب لنا من ازوادنا وذولیاتنا قررت اعين
10:06ودعنا للمتقین اماما
10:07وعفو عنا واخفل لنا ورحمنا انت مولانا
10:10فانصورنا عن القوم الكافقین
10:12اللہ پاک ہماری اس محفل پاک کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
10:15قرآن پاک کی تلاوت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
10:19زدود و سلام
10:19اور اس کے بعد قرآن و سنت کی روشنی میں جو بیان ہوا مولا
10:23سب تیری بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
10:26کوئی کمی کوئی کجی کوئی نقص ہے مولا
10:28سب کو معافتہ فرما
10:30تو اپنی بارگاہ سے تو رحیم ہے تو غفور ہے تو کریم ہے مولا
10:33ہماری تمام غلطیوں سے صرف نظر فرماتے ہوئے تمام عبادات کو قبول فرما
10:38شہدائے کربلا کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے
10:42اپنی محبت کا نظرانہ پیش کرنے کے لیے
10:44اس محفل کا انعقاد ہوا
10:46ان کے توسل سے وسیلے سے دعا کرتے ہیں مولا حضور کی امت کے تمام مرہومین کے بخشش فرما
10:51جو لوگ خواتین اور مرد میرے ساتھ دعا میں شامل ہیں
10:54ان کے والدین میں سے بہن بھائی بچے رشتدار دوست احباب میں سے
10:58جو دنیا سے آئے دنیا میں آئے اور ایمان کی حالت سے چلے گئے قبر میں لیٹے ہیں مولا
11:02سب کے حق میں دعا کرتے ہیں سب کی بخشش و مغفرت فرما
11:05سب کو جنت میں عالی مقام عطا فرما
11:08سب کی قبر کی زندگی کو سکون اور راحت والا بنا
11:11علامہ امتیاز صاحب کے بھائی کا تقریباً دس سال قبل ایکسیلنٹ سے وسال ہوا
11:16آج کے ہی دن ان کی برسی کا دن بھی ہے
11:19مولا ان کے حق میں دعا کرتے ہیں
11:20کہ ان کی بخشش و مغفرت فرما
11:22ان کے درجات بلند فرما
11:24اور جتنے احباب موجود ہیں مولا ان کے خاندان سے
11:27جو لوگ دنیا سے رخصت ہوئے
11:28سب کی بخشش و مغفرت فرما
11:31جو بیمار ہیں ان کو شفاہ کاملہ عاجلہ نصیب فرما
11:34جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما
11:36سب کے رزق میں
11:38سب کی عمر میں
11:39سب کے گھر بار میں
11:40بچوں میں برکت نصیب فرما
11:41ہر طرح کی افات و بلیات سے محفوظ و محمون فرما
11:44مولا جتنے احباب اس سینٹر کے ساتھ تعاون کرتے ہیں
11:47سینٹر سے بات نوق دیتے ہیں
11:49اس سینٹر کو آباد کرتے ہیں
11:50مولا ان کے گھروں کو آباد فرما
11:52علامہ صاحب اور ان کی پوری ٹین
11:54جنہوں نے اس سینٹر کا آغاز کیا
11:56اور اس سینٹر کو آباد کر رہے ہیں
11:57اس کی رونق کو بحال کرتے ہیں
11:59نماز کے ادائیگی کے لیے آتے ہیں
12:01اور باقی عبادات کے لیے آتے ہیں
12:02محافل کے لیے آتے ہیں
12:03مولا سب کے
12:05سب کو اس کی برکتیں نصیب فرما
12:06اور اس کی تمام جو تعمیراتی کام ہیں
12:09مولا سب کو پایا تکمیل تک پہنچا
12:11یہ سینٹرز اور یہ تمام
12:13انسٹیوٹس اور اسلامی سینٹر
12:14یقینا ہماری اولاد کے لیے
12:16ہماری آنے والے نسلوں کے لیے
12:18مولا یقینا بہت اہم ہے
12:19مولا سب کے ہر ہر تعاون کو قبول فرما
12:22جو پیسہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں
12:24اپنی سرویسز پیش کرتے ہیں
12:26مولا سب کے حال پر کرم فرما
12:28سب کے حال پر کروڑ ہار
12:31رحمتیں اور برکتیں نازل فرما
12:32مولا جتنے احباب مرد خواتین موجود ہیں
12:35ان کے دلوں میں جو دعائیں ہیں
12:36مولا سب کی تمام جائز حاجات
12:39کو دعاوں کو قبول فرما
12:40تو شہدائے کربلا کے وسیلے سے
12:43دعا کرتے ہیں مولا
12:43ہم سب کی تمام غلطیوں کو معاف فرما
12:46جو گناہ جو غلطی جو کمی
12:48کوئی نقص ہو گیا ہو مولا
12:49تیری بارگاہ میں معافی مانگتے ہیں
12:51ہم سب کو معافی عطا فرما
12:52ہم سب کو رضا عطا فرما
12:54اور مولا بالکر سب سے بڑھ کر دعا یہ ہے
12:56کہ دنیا سے جاتے ہوئے
12:58ایمان کے ساتھ جانا نصیب فرما
13:00شہدائے کربلا کا واسطہ مولا
13:02ہم سب کو ایمان والی موت عطا فرما
13:04جب روح نکالے جانے کا وقت ہو
13:06تو مولا ہمیں کلمہ طیبہ نصیب فرما
13:09ایمان کے ساتھ جانا نصیب فرما
13:11من و مٹی تلے دبا دیے جائے
13:13حضور کی زیارت ہو
13:14تو حضور کی پہچان نصیب فرما
13:16قیامت کے دن جب دوبارہ اٹھائے جائے
13:18تو حضور کی شفاعت کبرہ اور شفاعت عزمہ
13:21سرفراز فرما
13:22حضور کی پوری امت کی خیر فرما
13:24ہمیں دین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھنے کی
13:26سمجھنے کی اور لوگوں تک پہنچانے کی
13:28اور اس پر عمل کرنے کی توفیق اطاف فرما
13:30ہمیں اور ہماری نسلوں کی ایمان کی حفاظت فرما
13:33اور ان کے آنے والے نسلوں کی ایمان کی حفاظت فرما
13:36جو جائز دعائیں سب کے دلوں میں ہیں مولا
13:38سب کی تمام جائز حاجات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
13:41یا ربی بالمصطفہ
13:43بلغ مقاصدنا واخفر لنا ما مطاہیا واسع الكرم
13:48اللہم آعننا على ذکریکا وشکریکا وحسن عبادتک
13:52جس جس بھائی نے اس محفل کے حوالے سے
13:55اور شعودائی کربلا کی نیاز کے حوالے سے تعاون کیا
13:58آج یا اس سے پہلے یا آئندہ
14:00جو بھی جس جس حوالے سے مولا تعاون کرتے ہیں
14:02کھانے کا احتمام کرتے ہیں مولا
14:04سب کا یہ محبت سے
14:06امام حسین علیہ السلام کی یاد میں
14:08انہوں یہ کھانا کرنا اور تمام بھائیوں کو کھانا
14:10کھلانا قبول فرما
14:11اور اس کے عوض تو انہیں اپنی بارگاہ میں
14:14خاص عجر رکھا ہے مولا
14:16اس میں حصہ وافر اتا فرما
14:17رزق میں سب کی برکت نصیب فرما
14:20سب کی رزق میں برکت نصیب فرما
14:22کشاد کی اتا فرما
14:23اور ہر حرام کے لقمے سے محفوظ و معمول فرما
14:26صل اللہ تعالی على خیر خلقه محمد
14:29وعلى آله وصحبه اجمعین
14:30آمین برحمتك يا ارحم الراحمین
14:33بحق لا الہ الا اللہ
14:35محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:38بہش

Recommended