Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
1/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
Follow
6 days ago
1/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی محمد وعلى آلہ وصحبہ وبارک وسلم
00:05
جو ذہن تھا وہ تو کل کے حوالے سے تھوڑا میں نے بنایا تھا تو اس میں سے ہی چند چیزیں عرض کر دیتا ہوں
00:11
اگر کل آپ تشریف لائیں گے تو وہاں بھی اس سے تفصیل سے تھوڑی سی بات ہو جائے گی
00:16
اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں فرمایا
00:19
یا ایوہا الذین آمنو اے ایمان والو
00:24
اللہ علمائیٹی اڈریسز تو دوز ہو آر بلیورز
00:28
اتقو اللہ
00:30
اللہ کا تقوی اور خوف اور خشیت اختیار کرو
00:35
حیف فیر اف اللہ علمائیٹی
00:37
حق تقاتی
00:39
جیسا کہ اس کا حق ہے
00:41
ایسا خوف اختیار کرو
00:43
جیسا کہ اس کا حق ہے
00:45
وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
00:48
اور تم نہ مرنا
00:50
سوائے اس حالت کے کہ تم مسلمان ہوں
00:54
اب یہ بڑا دلچسپ مضمون ہے قرآن کا
00:57
اللہ علمائیٹی
00:59
قرآن کرو
01:00
اللہ علمائیٹی
01:04
اور نگرد
01:05
ایسا خوف کے بڑا دلچسپ مصبون ہوگا
01:06
اگر آپ مسلم ہیں
01:08
دلچسپ مصبون ہوگا
01:09
اللہ علمائیٹی
01:10
کیونکہ ہم کارڈے
01:11
آپ جانچے کارڈ سے
01:12
ایمان
01:13
اسلام
01:15
اب دلچسپ بات یہ ہے
01:18
کہ اللہ بات تو کر رہا ہے
01:19
ایمان والوں سے
01:20
ہم سب ایمان والے ہیں
01:22
الحمدللہ
01:23
آج مسلمان ہیں
01:24
الحمدللہ
01:25
اب اللہ کہتا ہے اے ایمان والو دنیا سے ایمان کی حالت سے جانا
01:30
اب سوال ذہن میں یہ آتا ہے کہ یا اللہ ہم تو مسلمان ہیں نا
01:35
تو ظاہری باتیں جائیں گے بھی ایمان کی حالت سے
01:37
تو پھر اس میں ایمان والوں سے ایڈریس کا کیا مقصد ہوا
01:42
تو یہاں ہمارے اصازہ کا کرتے تھے
01:44
اس کے اندر موضوع یہ ہے
01:45
کہ ایمان آج ہمارے دلوں میں ہے
01:49
آج ہم مسلمان ہیں
01:52
لیکن کیا کوئی گارنٹی ہے کہ مرتے دم تک ہم مسلمان رہیں گے
01:56
کوئی ایسی دلیل ہے کوئی ایسی گارنٹی ہے
02:03
کوئی کسی کے پاس گارنٹی نہیں ہے
02:07
کہ ہم دنیا سے ایمان کی حالت سے جائیں گے
02:10
ایسا ہے یا نہیں ہے
02:11
تو اس میں اللہ تعالی جو ایڈریس کر رہا ہے
02:15
جو میسج دے رہا ہے وہ یہ ہے
02:16
کہ اے ایمان والو تم ایمان اب رکھتے ہو
02:20
یہ اللہ کا بہت کرم ہے
02:21
لیکن مرتے ہوئے بھی ایمان کے ساتھ جانا
02:24
اس کا مطلب ہے آج سے لے کر
02:27
مرتے دم تک
02:28
اپنے ایمان کی حفاظت کرنا
02:30
you need to protect your ایمان
02:33
کیونکہ یہ ایمان آج
02:35
this is the treasure of اللہ almighty
02:37
you have today but you do not have guarantee
02:39
it will remain tomorrow
02:41
شیطان کا حملہ ایمان پر ہی ہے نا
02:44
اب دنیا میں کوئی سخص
02:46
اسی سال جیتا ہے
02:47
ستر سال جیتا ہے
02:48
ساری زندگی کفر میں گزارتا ہے
02:50
مرنے سے قبل مسلمان ہو گیا
02:53
سارے کی ساری گھیمیں ہیں
02:55
کیونکہ ایمان کی حالت سے گیا ہے
02:57
تو سارا جو پیچھے تھا وہ ماف ہو گیا
02:59
لیکن اسی سال ستر سال
03:01
مسلمان رہا
03:02
اور مرتے ہوئے
03:04
خدا نہ خاصتہ ایمان اس کے اندر سے نکل گیا
03:06
تو ساری
03:08
جتنی بھی محنت تھی وہ zero ہو جائے گی
03:11
تو کامیابی یہ ہے
03:13
کہ آج اور میں آپ مسلمان ہیں
03:15
لیکن this is not the complete success
03:18
it will be complete success
03:20
when we are going to depart from this world
03:22
in the state of ایمان
03:23
اپنے ایمان سے جائیں گے
03:26
اس لئے علماء نے کہا
03:27
دنیا کی کوئی ایک دعا ہو
03:28
جو آپ کہیں کہ بھی قبول ہو جائے گی
03:30
کوئی شخص آ کے کہے
03:31
جی تمہیں آج ایک خوشخبری دے
03:33
جو مانگو کہ قبول ہوگا
03:34
کیا مانگتے ہو
03:35
تو کہا اگر اس موقع پہ مانگنا پڑے
03:38
تو یہ کی بات مانگنا
03:39
کہ مولا خاتمہ بال ایمان فرمانے
03:41
ایسا ہی ہے نا
03:42
اور شیطان کا بہت بڑا حملہ ہوتا ہے
03:45
مرتے ہوئے
03:46
جب یہ پروسس شروع ہوتا ہے نا
03:48
death کا
03:49
شیطان کا سب سے بڑا حملہ ہے
03:51
ہماری ذات کے اوپر
03:52
اور بڑا ورغل آتا ہے شیطان
03:55
کہ کسی طریقے سے اس کے اندر سے
03:56
اس وقت ایمان نکال دوں
03:58
ساری زندگی تو یہ عبادت کرتا رہا
04:00
آج اس کا ایمان خراب کر دوں
04:02
تو میں تو کامیاب ہو گیا
04:04
تو اس لئے conclusion یہ ہے
04:06
کہ ایمان کی حفاظت کی جائے
04:08
ایسا ہے یا نہیں ہے
04:10
جو آج مل گیا اس کو بچانا ہے
04:12
کیونکہ چور چوری کے لئے بیٹھا ہے
04:15
خزانہ اس نے آپ کے دل سے نکالنا ہے
04:17
یہ دنیا کی لذت بھی نکالے گی
04:19
یہ دنیا کی چاہت بھی نکالے گی
04:21
یہ دنیا کا status بھی نکالے گا
04:24
اور شیطان کا وسوسہ بھی نکالے گا
04:26
یہی وہ ساری چیزیں ہیں
04:27
جس سے لڑتے ہوئے میں نے اور آپ نے
04:29
اپنے آپ کو مسلمان ہوتے ہوئے
04:32
دنیا سے لے کر جانا ہے
04:33
اب سوال یہ ہوا
04:34
conclusion یہ ہے
04:35
کہ this is the words in which
04:37
اللہ Almighty gives the message of
04:39
ایک لائن میں message کیا ہے
04:40
protection of ایمان
04:42
ایمان کی حفاظت کریں
04:44
ایمان ضائع ہو جایا کرتا ہے
04:46
اب سوال یہ پیدا ہوا
04:48
ایمان کی حفاظت ہوتی کیسے ہیں
04:50
how can I protect my ایمان
04:53
ایمان کی حفاظت کا کوئی
04:55
tangible way بھی ہوگا نا
04:57
کوئی طریقہ بھی ہوگا
04:58
تو یہ جسلامی سینٹر آپ کو نظر آ رہا ہے
05:00
یہ ہمارے ایمان کی حفاظت کے لئے
05:02
بنایا جاتا ہے
05:03
یہ جو ہم نماز پڑھتے ہیں نا
05:05
چاہ پانچ وقت
05:05
یہ نماز ایمان کی حفاظت کرتی ہے
05:07
یہ جو ہم جمعہ پڑھتے ہیں
05:09
دین کے ساتھ جڑے رہتے ہیں
05:10
یہ ایمان کی حفاظت کا کام کرتی ہیں
05:12
they all are the sources
05:14
which protect our ایمان
05:16
اور یہ جو محفل ہم سجائے بیٹھے ہیں
05:19
یہ بھی ایمان کے
05:21
بچانے کا ذریعہ بنتی ہے
05:23
these types of the gatherings
05:24
they become the source of the protection
05:27
of ایمان
05:27
وہے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں
05:29
کیوں محفل سجاتے ہو بھئی
05:30
کیا وجہ ہے سجانے کی
05:32
کیوں سجا رہے ہو
05:33
تو سواب سادہ سے یہی ہے نا
05:35
کہ ہم اس لئے سجاتے ہیں
05:36
دیکھیں ایک چیز حل نہیں ہے
05:38
صرف نماز پڑھ کے آپ نہیں بچا رہے نا
05:41
آپ کو ایک comprehensive package لینا ہے
05:43
تو اس محافل میں آپ آتے ہیں
05:45
قرآن سنتے ہیں
05:46
حضور کی نات سنتے ہیں
05:47
کوئی قرآن و سنت کی بات سنتے ہیں
05:50
اور پھر اللہ سے دعا کر کے گھر چلے جاتے ہیں
05:52
تو جس کیفیت سے آ رہے ہیں
05:54
کیا اسی کیفیت سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں
05:56
نہیں
05:56
ایک خاص کیفیت سے آتے ہیں
05:58
جانتے ہوئے بھی وہی کیفیت تو نہیں ہوتی
06:00
کچھ نہ کچھ تو لے کے جاتا ہے نا انسان
06:02
وہ جو کچھ نہ کچھ ہے نا
06:04
وہی آپ کے ایمان کی تازگی ہوتی ہے
06:06
جو آپ کے ایمان کو revive کرتی ہے
06:08
تازہ کرتی ہے
06:09
تو یہ سینٹرز کے ساتھ جڑنا
06:12
یہ محافل کے ساتھ جڑنا
06:13
اور آج کے دور میں
06:15
ایک واقعہ ساڑھے تیرہ سو سال پہلے ہوا
06:17
کربلا کے میدان میں
06:24
آج کل کے سوال questions کرتے ہیں
06:26
اب اس کے بہت سارے آنسر ہیں
06:27
میں ایک logical آنسر ہی دیا کرتا ہوں
06:29
یاد رکھیے گا دنیا کی
06:31
کوئی ترقی یافتہ قوم جو ہے نا
06:34
وہ اپنے تاریخ کے heroes کو نہیں بھولتی
06:36
یہ بعد میں نکل کرنی ہے
06:37
لیکن تھوڑی سی touch کر دیتا ہوں
06:40
اب آپ کا بچہ پوچھتا ہے
06:41
کہ why should I remember
06:43
why should I commemorate the gatherings in the remembrance of امام حسین
06:46
بھئی انہوں نے قربانی دی
06:48
وہ اللہ کی بارگاہ میں کامیاب ہوئے
06:50
مجھے آج کیوں یاد کرنا ہے
06:52
ایک سوال آتا ہے
06:53
اب اس کے قرآن و حدیث سے جواب بعد میں ہے
06:55
میں ایک logical بات کر رہا ہوں
06:57
دنیا کی کوئی ترقی یافتہ قوم
06:59
کبھی اپنے تاریخ کے heroes کو
07:02
نہیں بھولتی
07:03
یہ ایسا ہے نا
07:04
اب اس کی مثال میں دیتا ہوں
07:05
آپ اور میں برطانیہ میں رہتے ہیں
07:07
UK میں رہتے ہیں
07:08
United Kingdom کے اندر
07:09
آپ کا بچہ میرا بچہ
07:11
اس ملک کے اندر school جاتا ہے
07:12
اس بچے اس ملک میں رہتے ہوئے
07:14
ہمارے بچے کو
07:15
British history پڑھائی جاتی ہے
07:18
یا نہیں پڑھائی جاتی ہے
07:19
پڑھتے ہیں نا British history
07:20
اب وہ British history
07:22
کہاں سے شروع کرتے ہیں
07:23
Stone age سے
07:24
پندرہ سو سال پہلے سے شروع کرتے ہیں
07:27
کہ آج برطانیہ یہاں کھڑا ہے
07:30
Great Britain بن چکا ہے
07:31
پندرہ سو سال پہلے سے
07:33
stone age
07:34
پتھر کے دور سے شروع کرتے ہیں
07:36
وہاں سے آپ کی اور میرے بچے کو
07:37
history پڑھانا شروع کرتے ہیں
07:39
آج کا intellectual
07:40
آج کا intelligent
07:42
بات کرے گا
07:42
بھئی کیوں بات کرتے ہو
07:44
مام حسین کی
07:44
کیا وجہ ہے اس کی
07:46
پوچھتے ہو
07:47
بھئی آج تو ترقی آفتہ دور ہے نا
07:48
artificial intelligence کا دور آ گیا ہے
07:50
scientific development ہے
07:52
دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے
07:54
آپ تیرہ سو سال پہلے
07:55
واقعے کو لے کے بیٹھ گئے ہو
07:56
تو بھئی ترقی آفتہ
07:58
قوم کو بھی سکھاؤ نا
08:00
وہ آپ کے بچے کو
08:01
history کیوں پڑھاتا ہے
08:02
وہ بتانا چاہتے ہیں
08:03
آپ کے بچے کو
08:04
میرے بچے کو
08:05
اس ملک میں پیدا ہونے والے کو
08:06
کہ بھئی تم آج
08:08
برطانیہ کے اندر
08:09
یہ جو دنیا کی
08:09
اسائشات حاصل کرتے ہو
08:11
پندرہ سو سال میں
08:12
ان لوگوں کی
08:13
قربانیا ہے
08:13
جس کی وجہ سے
08:14
یہ ملک یہاں پہنچا ہے
08:15
تاکہ پاس سے جڑنے کے ساتھ
08:24
انسان سیکھتا ہے
08:25
کہ یہ قربانیا دے کر
08:27
برطانیہ تک پہنچیں
08:28
ہے کے نہیں ہے
08:29
تو یہ انہوں نے
08:30
دنیا کی ترقی نہیں کی ہے
08:31
مدر آف ڈیموکریسی کی بات کرتے ہیں
08:34
مادر جمہوریت ہے
08:35
دنیا کے پوری دنیا پہ
08:37
کومن ویلتھ حکومت کر چکے ہیں
08:38
ان کو اکل نہیں ہے
08:39
آپ دنیا کے کسی ملک میں چلے جائیں
08:42
وہ اپنے لوگوں کو
08:42
تاریخ سے جوڑتے ہیں
08:43
یا نہیں جوڑتے ہیں
08:44
یہ اپریل کے اندر
08:45
سیکنڈ ورلڈ وار کے ڈیز آتے ہیں
08:47
لوگوں نے ادھر ایک پھول لگایا ہوتا ہے
08:49
دیکھا ہے آپ نے
08:50
سیکنڈ ورلڈ وار دینا
08:52
سیکنڈ ورلڈ وار میں
08:53
جس نے قربانی دی دے دینا
08:54
اب کیوں لگاتے ہو
08:55
what is the purpose
08:57
of displaying that badge
08:59
the message
09:00
they want to give the credit to those
09:03
they pay tribute to those people
09:05
who contributed in that war
09:07
it means they remember them
09:09
اپنے بچوں کو بتاتے ہیں
09:11
دوسری بات
09:12
دنیا کے اندر
09:13
UK اور لندن
09:15
اور یہ جو برطانیہ کا area ہے
09:17
دوسرے تیسرے نمبر پہ
09:19
سب سے زیادہ
09:20
وزیٹر وزیٹ کرتا ہے UK کو
09:21
آپ وزیٹر جا کے دیکھیں
09:23
آپ اپنے سینٹر کو دیکھیں
09:25
لندن سینٹرل سینٹرل کو دیکھیں
09:26
کہیں بھی دیکھیں آپ
09:27
آپ کو ہر طرف
09:28
مجسمے نظر آتے ہیں
09:30
وہ کس کے مجسمے بنائے ہوئے ہیں
09:32
سیکنڈ ورلڈ وار میں
09:34
اس نے یہ کیا
09:35
یہ ویلیم ورس ورث ہے
09:36
یہ وہ ہے
09:37
کیوں ہے
09:37
انہوں نے مجسمے سٹیچوز
09:39
بنا کر
09:40
ان لوگوں کے نام کو
09:41
زندہ رکھا ہوا ہے
09:42
اب آپ کہیں گے
09:43
بات کسی اور کی
09:44
سمجھانے کے لیے کہہ رہا ہوں
09:44
شخص پیئر کا نام سنے ہیں آپ نے
09:46
شخص پیئر کا کیا
09:47
کنٹریبیوشن ہے
09:48
اس کلچر کے اندر
09:49
شخص پیئر کا یہ شہر ہے
09:51
برمنگم کے قریب
09:52
مانچسٹر کے قریب
09:53
سٹریٹفورڈ
09:54
میں جب پڑھتا تھا
09:55
لوگ کر رہا تھا
09:56
میں گیا اس شہر کے اندر
09:57
آپ دیکھیں شخص پیئر کی
09:58
جس گھر میں وہ پیدا ہوا
10:00
انہوں نے آج تک
10:00
وہ گھر سنبھال کے رکھا ہوا ہے
10:01
جس بیڈ پہ وہ سوتا تھا
10:03
وہ بیڈ بھی آج قائم ہے
10:04
جس پہ بیڈ کے وہ نوول لکھتا تھا
10:06
وہ نوول کا ٹیبل بھی
10:07
سلامت رکھا ہوا ہے
10:08
جس پہ کھانا بناتا تھا
10:10
وہ بھی رکھا ہوا
10:10
سوال یہ ہوا
10:11
what is the contribution of شخص پیئر
10:13
in this country
10:14
in this tradition
10:15
ایک ہی contribution ہے
10:16
اس نے زبان کی حفاظت کی ہے
10:18
کیونکہ لٹریچر
10:19
آپ کی ثقافت کو بجاتا ہے
10:21
آپ کے کلچر کو بجاتا ہے
10:22
اتنا سا contribution ہے
10:24
اس نے اس کی ہر چیز کو سلامت رکھا
10:25
کیوں رکھا
10:27
کیونکہ وہ آنے والی نسلوں کو بتاتے ہیں
10:29
کہ تم آج
10:30
جس جس حوالے سے ترقی کر گئے ہو
10:32
ان لوگوں کی قربانیاں شامل ہیں
10:34
ہے یا نہیں ہے
10:35
میں اس ملک میں آیا
10:37
آپ تو شاید بریٹش بون ہو
10:38
میں تو پاکستان سے آکے
10:39
تعلیم حاصل کیے
10:40
آپ میں سے
10:41
life in the UK test کس نے کیا ہے
10:43
کیا آپ نے
10:44
life in the UK test کیا ہے
10:46
latest کس نے کیا ہے
10:47
پچھلے دو تین چار پانچ چھ سالوں میں
10:49
میں زندگی کے کسی امتحان میں
10:52
فیل نہیں ہوا
10:53
life in the UK test میں فیل ہو گیا
10:54
گھر بھی نہیں گیا
10:56
بیگم کو بتانے
10:56
کیونکہ پڑھ کے نہیں گیا
10:57
پہلے life in the UK test
10:59
چار صفوں پہ ہوتا تھا
11:00
اب اتنی موٹی کتاب ہے
11:01
اب لاو کا سٹوڈنٹ ہوں
11:04
وکیل تو پریکٹس کرتا تھا
11:05
میں نے کہا
11:05
لاو کا پورشن تو میں کر ہی جاؤں گا
11:07
لیکن فیل ہو گیا
11:08
چوبیس میں سے سترہ ٹھیک
11:09
اٹھارہ چاہیے دے ٹھیک
11:10
فیل ہو گیا
11:12
گھر بھی آٹھ ڈگرییں اٹھائیے
11:13
بیگم کے ایش اور
11:14
فیل ہو گیا جناب
11:16
لیکن میں سر پکڑ لیا
11:19
کہ انہوں نے
11:19
life in the UK test جب میں نے کھولا
11:21
تو اس کے اندر
11:22
70% ہسٹری تھی جو میں نے پڑھنی تھی
11:25
اور ہسٹری کہاں سے شروع کی
11:26
سٹون ایج سے
11:28
پتھر کے دور سے شروع کی
11:29
وہ بتانا چاہتے ہیں
11:30
زشان صاحب تم اپنے ماں باپ کو
11:32
چھوڑ کر آئے ہو نا پاکستان میں
11:33
کیوں چھوڑا ہے
11:35
وجہ تو ہے کوئی
11:36
وہ پاکستانی کلچر چھوڑا
11:37
وہ تریڈیشن چھوڑی
11:38
وہ ازانیں چھوڑی
11:39
وہ اسلامی محول چھوڑا
11:41
بہن بائی چھوڑے
11:42
لوگ چھوڑے
11:43
کیوں
11:43
بہتر زندگی آسل کرنے کے لیے
11:45
کیا زندگی بہتر ہوگی
11:46
تو پتہ تو چلے
11:48
تم نے سارا کچھ
11:49
جو چھوڑ کر آئے ہو
11:50
برطانیہ کو اپنا
11:51
ملک بنانے کے لیے
11:52
برطانیہ آج
11:53
گریٹ بریٹن
11:54
بنا ان کی وجہ سے
11:55
تم یہ پاس کرو گے
11:56
تو تمہیں نیشنالیٹی ملے گی
11:58
ورنہ تمہیں نیشنالیٹی
11:59
بھی ہم دینے والے نہیں ہیں
12:00
انہوں نے نہیں دی
12:01
فیل ہو گیا
12:02
پھر چار ہفتے
12:03
بقاعدہ اس کو پڑھنے کے بعد
12:05
میں نے پاس کیا
12:05
نہیں تو نہیں پاس کر سکا
12:07
جو بچہ پیدا ہوتا ہے
12:08
اس کو تاریخ پڑھاتے ہیں
12:10
جو وزٹ کرنے آتا ہے
12:11
جگہ جگہ
12:12
اس کو مجسمے لگا کے
12:13
میسیج دیتے ہیں
12:14
اور جو اس ملک کے
12:15
پاسپورٹ لینا چاہتا ہے
12:16
اس کو کہتے ہیں
12:17
پڑھو ہشٹری
12:18
تاکہ پتا چلے
12:19
جس کی خاطر
12:20
سب کچھ چھوڑ کے آئے ہو
12:21
اس برطانیہ یہ
12:22
پلیٹ پہ تمہیں مل گیا ہے
12:23
اس کی قربانیاں دیکھو
12:24
تو دنیا کی
12:26
کوئی ترقی آفتہ قوم اٹھائیں
12:27
وہ اپنے تاریخ کے
12:28
ہیروز کو نہیں بھولتی
12:29
وہ ایک ہزار سال پہلے
12:32
اگر اس نے
12:32
میگنا کارٹا اٹھائیں
12:33
بل آف رائٹس اٹھائیں
12:34
جتنا بھی کنٹریبیوشن ہے
12:36
اس کا نام
12:37
تاریخ کے اندر ہوا ہے
12:38
اس کی وجہ کیا ہے
12:39
کوئی زندہ قوم
12:41
اپنے تاریخ کے
12:42
ہیروز کو نہیں بھول دی
12:43
میں آج امام حسین کو
12:44
یاد کروں تو
12:45
بدت ہے
12:45
تو ہمارے تاریخ کے
12:47
وہ پولٹیکل ہیروز ہو گئے
12:49
اس ملک کے جتنے ہوئے
12:50
لیکن امام حسین
12:51
تو ہمارے ایمان کے ہیرو ہیں
12:52
آج ہمارے ایمان
12:54
اگر اس حالت میں ملا
12:55
اسلام اس کے اندر
12:56
سب سے بڑی قربانی
12:57
مہمہ حسین کے خانواہ دیکھی ہے
12:59
تو اگر ان کو یاد کرنا
13:01
کسی بھی ترقی
13:01
یافتہ قوم کی
13:02
ٹریڈیشن ہو سکتی ہے
13:03
تو میں اپنے ہیرو کو
13:05
یاد کرلوں
13:05
تو اس میں کیا مزائکہ ہے
13:06
تو جس طرح
13:07
وہ ہماری نسلوں کے لیے
13:09
اہم ہے نا پڑنا
13:10
اس ملک کے لیے
13:10
اور یہ صرف اس کی بات نہیں
13:12
اب یورپ کے
13:12
جس مرضی ملک میں چلے جائے
13:13
آپ کو یہ نظر آئے گا
13:14
پاکستان کے اندر بھی چلے جائے
13:16
پاکستان کی چلے کیا
13:17
مثال دو حالت ہے
13:18
اس کے حضور یاد کرنے کی
13:19
کیا ضرورت
13:20
دنیا کے کسی ملک میں
13:21
چلے جائیں
13:22
وہ اپنے لوگوں کو
13:22
یاد رکھتے ہیں
13:23
کنیکٹ کرتے ہیں
13:24
لوگوں کے ساتھ
13:26
کنیکٹ کرتے ہیں
13:27
تو آج
13:27
یہ اس لیے ضروری ہے
13:29
ترقی آفتہ قومیں
13:30
رکھتی ہیں
13:30
تاکہ آئندہ اور
13:31
ترقی کی طرف بڑھیں
13:32
تو میں نے اور آپ نے
13:33
اپنے اسلام کو
13:34
اپنے ایمان کی
13:35
حفاظت کرنی ہے
13:36
وہ جو میں نے آیت
13:36
پہلے پڑھی ہے
13:37
ایمان کی حفاظت کرنی ہے
13:39
تو ان کا ذکر کرنا
13:40
ان کی بات کرنا
13:41
ان کے واقعات کو
13:42
بیان کرنا
13:43
کربالا کو یاد کرنا
13:44
اسے میسیج لینا
13:45
اسے سبق سیکھنا
13:47
بھی ہمارے ایمان کو
13:48
تقویت بخشتا ہے
13:49
جلہ بخشتا ہے
13:50
تو یہ تیک لوجیکل ریزن ہے
13:52
آپ قرآن اٹھا کر دیکھیں
13:53
اب میں آپ کو
13:53
مذہبی بات کرتا ہوں
13:54
سکسٹی پرسنٹ قرآن
13:56
سکسٹی ٹو سیونٹی پرسنٹ
13:58
قرآن واقعات کے اوپر
13:59
مجتمع ہیں
13:59
انتیس انبیاء کا ذکر
14:02
موجود ہے
14:02
ان کی قوموں کا ذکر
14:03
موجود ہے
14:04
بنی اسرائیل کا ذکر
14:05
موجود ہے
14:05
اللہ نے کہا
14:06
قرآن
14:07
حدل للمتقین
14:08
یہ قرآن
14:08
تمہارے لئے ہدایت ہے
14:10
ہدایت ہے نا
14:11
خدا کہتا ہے
14:11
ہدایت ہے
14:12
میں ہدایت کی کتاب
14:13
کھولتا ہوں
14:14
تو اللہ بنی اسرائیل
14:15
کا ذکر کر رہا ہے
14:16
ہدایت کی کتاب
14:17
کھولتا ہوں
14:18
تو اللہ
14:18
لوت علیہ السلام
14:19
کا ذکر کرتا ہے
14:20
نوہ علیہ السلام
14:21
کا ذکر کرتا ہے
14:21
حضر ابراہیم کا ذکر ہے
14:23
اسماعیل کا ذکر ہے
14:24
یعقوب کا ذکر ہے
14:25
اسحاق کا ذکر ہے
14:26
بھئی
14:26
اللہ کہتا ہے
14:27
ہدایت ہے
14:28
تو مولا ہدایت کیا ہے
14:29
اللہ کہتا ہے
14:30
ان ساٹھ فیصد قرآن
14:31
واقعات
14:31
اس کا مطلب
14:32
ان واقعات میں
14:33
ہدایت چھپی ہے نا
14:34
جب ہی تو خدا نبیان کرتا ہے
14:35
قرآن کی سکیم ہی
14:37
واقعات کے اوپر
14:38
مشتمل ہے
14:39
تو اگر آپ قرآن
14:40
اٹھا کر دیکھیں
14:41
تو آپ ان واقعات
14:42
سے سیکھتے ہیں نا
14:42
قرآن خدا کی کتاب ہے
14:44
اور مجھے بھی
14:45
قرآن خدا نے بنایا
14:46
تو جس نے مجھے
14:47
بنایا ہے
14:47
اس سے بہتر
14:48
تو کوئی نہیں جانتا
14:49
کہ میں کیسے سیکھوں گا
14:51
تو اللہ کہتا ہے
14:51
تم اس طرح سیکھو گے
14:53
کہ انسان کی نفسیات ہے
14:54
اللہ رب العزت
14:56
نے ساٹھ فیصد قرآن
14:57
کے اندر
14:57
قرآن کے واقعات
14:58
کو بیان اس لیے کیا ہے
14:59
کہ ان واقعات
15:00
کو صرف پڑھ کے
15:01
کوئی نوول کی کتاب
15:02
نہیں ہے وہ
15:02
نوول نہیں ہے
15:04
وہ قرآن
15:04
ان کے اندر
15:04
ہمارے لیے
15:05
میسیجز موجود ہیں
15:06
لیسنز موجود ہیں
15:07
اس سے انسان سیکھتا ہے
15:09
اٹرکشن پیدا ہوتی ہے
15:10
انسپریشن پیدا ہوتی ہے
15:11
اور احادیث کو
15:13
اٹھا کر دیکھ لیں
15:13
احادیث میں بھی
15:14
اللہ رب العزت
15:15
نے ذکر کیا ہے
15:16
تو جب ہم یہ
15:17
محافل سجاتے ہیں
15:27
تو اگر اس کے
15:28
مذہبی
15:28
ریلیجیس
15:29
اور سپیریچل
15:30
ایسپیکٹ کو دیکھیں
15:30
تو سارے کا سارا
15:32
اسلام اسے سے جڑا ہے
15:33
ابھی
15:34
لوگوں نے حج ادا کیا ہے
15:35
حج
Recommended
15:37
|
Up next
2/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
5 days ago
14:39
3/3. Paigham e Shahadat e Imam Hussain AS | Shuhada e Karbala AS | Allama Muhammad Zeshan Qadri | Director MQI London | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 8 Muharram 1447 | 03 July 2025
Sufi 92
4 days ago
21:05
2/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
21:05
1/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
4:21
Best Durood Sharif | Durood e Minhaj | Allama Zeshan Qadri (Director MQI London) | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland | Thu 8 Muharram 1447 | 3 July 2025
Sufi 92
7/10/2025
16:04
3/3. Shuhada e Karbala | Azmat o Shan e Ahl e Bait AS in the light of Quran & Sunnah | Allama Muhammad Shahid Babar | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 1st Muharram 1447 | 26 June 2025
Sufi 92
7/7/2025
24:21
26. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 84 & onwards | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 10 July 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2 days ago
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
16:37
12. 1/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/1/2025
19:39
1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
21:56
Rehmat e Sehar | Topic: Hazrat Ali Al Murtaza | Ahkam e Ramzan | Shan e Ramzan | 15th May 2020 | Muhammad Raees Ahmed | ARY Qtv
ARY QTV
5/15/2020
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
8:55
13. 3/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
18:08
14. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/17/2025
20:29
06. P1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
20:22
3/3, 08. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 236 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 14 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/27/2024
14:00
13. 5/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/13/2025
22:35
07. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/11/2024
25:00
1/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/4/2025
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
23:35
1/3, 09. Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/30/2024
10:22
06. P 3/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/5/2024
16:48
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025