Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
#narendramodi #Modi #nawazsharif
Imran Khan's Big Decision from Adiala || Modi Govt in Trouble || Imran Riaz Khan VLOG

#narendramodi #Modi #nawazsharif #India
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اس سب کی نگرانی کرتے ہیں
00:32بہت امپارٹنٹ آدمی ہوتا ہے کسی بھی فوج کے اندر
00:34اور اس کی ساری صلاحیت
00:36آپریشنل امور کے لیے ہوتی ہے
00:38کون سی فوج کہاں پہ موف کرے گی
00:40کون سی یونٹ کہاں پہ جائے گی
00:42کس طرح کے ہتھیار کہاں پہنچائے جائیں گے
00:45تو یہ تمام لوگوں کے ساتھ
00:46کوارڈینیشن میں ہوتے ہیں
00:47اور کسی بھی فوج میں اس کا بڑا امپارٹنٹ رول ہوتا ہے
00:51اور یہ ہر جگہ کے بارے میں جانتا ہے
00:53کہ کہاں پہ کیا ہو رہا ہے
00:54اور کہاں پہ کیا ہونا ہے
00:56لہذا ان دو لوگوں کا رابطہ
00:58یہ سیز فائر کے بعد
01:00ایک امپارٹنٹ ڈیولپمنٹ ہے
01:01اور یہ رابطہ بتاتا ہے
01:03کہ ابھی مزید لڑائی شاید نہ ہو
01:06لیکن آپ نرندر مودی پر بھروسہ نہیں کر سکتے
01:08اس کی وجہ ہے
01:09وہ وجہ میں آپ کو آگے چل کر بتاتا ہوں
01:10کیونکہ یہ کچھ اہم ڈیولپمنٹس ہوئی ہیں
01:13امریکہ نے جب مودی کو ڈرایا اور بتایا
01:15کہ جناب کچھ بھی ہو سکتا ہے اس خطے کے اندر
01:18اور پاکستان ایک بڑی تیاری کرنے جا رہا ہے
01:21اور جو تباہی آپ نے نئی سوچی
01:23وہ اب بھارت میں بھی ہو سکتی ہے
01:25تو پھر بھارت کے ہوش ٹکانے آئے
01:27کیسے آئے
01:28وہ میں بھی ثابت کر دیتا ہوں آپ کو تھوڑی دیر میں
01:30لیکن یہاں پہ پاکستان کے پاس کیا ہے
01:33اور بھارت کے پاس کیا ہے
01:34آپس میں ڈسکس کرنے کے لیے
01:36جب بات چیت ہوگی تب
01:37بھارت کی جانب سے جو واحد معاملہ اٹھایا جائے گا
01:40وہ پہل گام انسیڈنٹ ہے
01:42اور وہ اس کے تناظروں میں جو پچھلے واقعات ہیں
01:44وہ بھی بتائیں گے
01:45کہ جناب پاکستان سے دہشتگرد تنظیمیں آتی ہیں
01:48وہ آ کر بھارت کے زیرے انتظام کشمیر میں
01:51وہ دہشتگردی کرتی ہیں
01:53اب یہاں پاکستان کا ایک موقع اور بھی ہے
01:56دیکھیں جو بھارتی فوج کے اوپر حملے ہوتے ہیں
02:00ان کو پاکستان دہشتگرد حملے نہیں کہہ سکتا
02:07یہ لڑ رہے ہیں
02:08اور وہ جو آزادی کی لڑائی ہے
02:10وہ دہشتگردی نہیں ہے
02:12وہاں پہ بھارتی فوج مارتی ہے کشمیریوں کو
02:15اور کشمیری مارتے ہیں بھارتی فوج کو
02:16اور یہ فریڈم فائٹرز ہیں
02:19انہیں آپ دہشتگرد نہیں کہہ سکتے
02:20خواجہ عاصف نے جب یہ سکیٹمنٹ دیا
02:22تو عمران خان صاحب کی بہن علیمہ خان نے
02:24اس کا جواب بھی دیا ہے
02:26خواجہ عاصف کا یہ کہنا تھا
02:28کہ جناب وہ آپ کو پتا ہے کچھ بھی کہہ دیتے ہیں
02:30اور خواجہ عاصف صاحب نے
02:32اس مرتبہ پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے
02:35اتنا کسی نے نہیں پہنچایا
02:37یعنی خواجہ عاصف کا ایک ایک سٹیٹمنٹ آپ اٹھا کر دیکھیں
02:41غیر ذمہ دار سٹیٹمنٹ ہے
02:42وہ پاکستان کو بلیم کرتے ہیں
02:44اب علیمہ خان بتا رہی ہے کہ سیاستدان میچورٹی دکھائیں
02:47ہم بہنیں اپنے بھائی کے لیے جو کر سکتی ہیں وہ کر رہی ہیں
02:50خواجہ عاصف نے کہا کہ تیس سال سے کشمیر میں دہشتگردی ہو رہی ہے
02:54خواجہ عاصف کیسے آزادی کی تحریک کو دہشتگردی سے جوڑ سکتا ہے
02:59دیکھیں جہاں پہ سیویلینز کو قتل کیا جائے
03:02انہیں نشانہ بنایا جائے
03:04تو وہ تو دہشتگردی ہے
03:05ہم تو یہ کہا کرتے تھے کہ بھارتی فوج کشمیر میں دہشتگردی کر رہی ہے
03:10اور کشمیریوں کو دہشت زدہ کر رہی ہے
03:13اور کشمیریوں کا قتل عام بھی کر رہی ہے
03:15انہیں گرفتار بھی کر رہی ہے
03:16انہیں جبری طور پر لاپتہ بھی کر رہی ہے
03:18وہاں خواتین کی عزت سے بھی کھیل رہی ہے
03:21یہ ہمارا مقدمہ تھا پاکستان کا
03:23آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں
03:25کہ کشمیر میں دہشتگردی تیس سال سے دوسرے گروپس کر رہے ہیں
03:28دیکھیں فوج کے خلاف جو بھارتی فوج کے خلاف کشمیری جب اٹھ کر لڑتا ہے
03:32تو پاکستان کا ایک موقف ہے
03:34کیوں کہ یہاں پہ لائن آف کنٹرول ہے
03:35یہ بارڈر نہیں ہے
03:37یہ لائن آف کنٹرول ہے
03:39تو ہمارا ایک سٹیٹ کا موقف ہے
03:41جو ہم نے نہیں بدلا کبھی
03:42خواجہ آصف کے سٹیٹمنٹ سے وہ بدلے گا بھی نہیں
03:45کہ جناب کشمیر کے اندر جو کشمیری
03:47اپنی آزادی کے لیے لڑ رہا ہے
03:49وہ فریڈم فائٹر ہے
03:50چاہے وہ برحانوانی ہے چاہے کوئی اور ہے
03:52پاکستان کا یہ موقف ہمیشہ رہا ہے
03:55اب بھارت جو معاملہ اٹھائے گا پاکستان کے ساتھ
03:57وہ یہ دہشتگردی والا معاملہ اٹھائے گا
03:59پاکستان ثبوت مانگے گا
04:01کہ لاو جی ثبوت لے آؤ
04:02اگر ہم نے کیا ہے
04:04یا پاکستان کے اندر سے ہوا ہے
04:06تو اس کے جو ثبوت آپ کے پاس ہے
04:08وہ آپ ہمیں فرام کر دیں
04:09جیسے ہم نے ثبوتوں کے ساتھ ثابت کیا تھا
04:13کہ پاکستان میں کچھ حملے بھارت نے کروائے ہیں
04:15اب ایک تو اس میں جو ٹائم لائن تھی
04:18وہ یہ تھی کہ پہلے
04:19جو ہے وہ بھارت نے پاکستان پہ حملہ کیا
04:21نمبر دو بھارت نے سند تاس معاہدہ
04:23منسوخ کیا ہے
04:25جس پہ پاکستان بات اٹھائے گا
04:27سیویلینز کی جو شہادتیں پاکستان میں ہوئی ہیں
04:30پاکستان کو یہ نکتہ ضرور اٹھانا چاہیے
04:32خاص طور پہ خواتین اور بچوں کی شہادتیں
04:34پھر مساجد کے اوپر بم گرائے گئے ہیں
04:36جس سے لوگوں کے سنٹیمنٹس بڑے
04:39مجروح ہوئے ہیں
04:40لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں
04:41اور بھارت نے صرف الزامات لگائیں
04:43ثبوت فرام نہیں کیا اور لڑائی میں پہل بھارت نے کیا
04:46اب یہ
04:47اس محول میں ڈی جی ایم اوز کا رابطہ ہونا
04:50اور اس چیز کو
04:52آگے بڑھنا یہ بہت امپورٹنٹ ہے
04:54آنے والے دنوں میں کیا ہوگا وہ میں آپ کو بتاؤں گا
04:56لیکن اس پکچر کیا آپ کو سمجھ آئے گی
04:58یہ جو اب میں آپ کو کہنے والوں کیونکہ دیکھیں
05:00جب یہ لڑائی کا محول بنتا ہے نا
05:02تو ہر دن سیچویشن بدلتی ہے
05:04بعض وقت
05:06چیزیں کسی اور طرف جا رہی ہوتی ہیں
05:07بعض وقت ایک دم ٹرن ہو جاتی ہیں
05:09آپ نے پلان کچھ اور کیا ہوتا ہے
05:11اور گراؤن پہ کچھ اور ہو جاتا ہے
05:14اب یہ جو لڑائی بھارت اور پاکستان کے بیچ میں ہوئی ہے
05:16پاکستان یہ لڑائی لڑنا نہیں چاہتا تھا
05:18اور یہ سب بھی جانتے تھے کہ پاکستان نے
05:20یہ لڑائی نہیں لڑنی تھی پاکستان پوری دنیا کو کہہ رہا تھا
05:22لیکن بھارت نے پاکستان کو
05:24زبردستی اس لڑائی میں دھکیلا
05:36وہ بی جے پی ہے
05:37بھارتیہ جانتہ پارٹی
05:39نرنرمودی کی پارٹی
05:41وہ دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے
05:42اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ایک سو چالیس کروڑ بھارتی ہے
05:45ایک ارب چالیس کروڑ
05:47چینہ کی آبادی بے شک تھوڑی سی بڑی ہے
05:50لیکن ان کے پاس دنیا کی دوسری
05:52سب سے بڑی پارٹی ہے چینس کمیونس پارٹی
05:54وہ دوسرے نمبر پر دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے
05:56اب بھارت کا کلیم ہے اور پوری دنیا کا یہ کلیم ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بی جے پی ہے جس کا وزیراعظم اس وقت نرندر مودی ہے
06:06اب ناظرین بی جے پی کے اگر آپ ٹوٹر اکاؤنٹ کے اوپر چلے جائیں تو بی جے پی کا رویہ کیسے بدلا اس لڑائی میں اور وہ کیا انفرمیشن تھی جس کے بعد بی جے پی نے گھٹنے ٹیک دیئے
06:18اب نرندر مودی کے جو کلابازیاں ہیں اس سے بھارت میں اس کو بہت مقصان ہو رہا ہے بھارتی میڈیا جو کل تک نرندر مودی کی گودی میں بیٹھا ہوا تھا وہ میڈیا نرندر مودی کو آنکھیں دکھا رہا ہے
06:30وہ سارے لوگ جو جنگی جنون میں مودی کے کہنے پر مبتلا ہو گئے تھے وہ سارے لوگ اب نرندر مودی کو اور اس کی حکومت کو برا بلا کہہ رہے ہیں
06:38شف سینہ جو نرندر مودی کی پارٹنر ہے حکومت کے اندر پارٹی ان کی اتحادی پارٹی ہے جیسے پاکستان میں پیپس پارٹی کے بغیر کام نہیں چلتا پی ایم ایل این کی حکومت کا
06:50یا ایم کی ایم کے بغیر اسی طرح سے نرندر مودی کو وہاں پہ شف سینہ کی ضرورت ہے اب شف سینہ جو ہے اس کی نمائندگی بھی ہے اسیبلیوں میں شف سینہ نے بقاعدہ نرندر مودی کو ذمہ دار قرار دے دیا اور ان کے رانوماوں نے یہ کہا وہ بھڑک اٹھے ہیں
07:06انہوں نے کہا جی کہ نرندر مودی کو عوضے پر رہنے کا حق نہیں ہے اور ساتھی ساتھ امیت شاہ کو بھی نشانہ بنایا ہے اور یہ ہوا جناب نرندر مودی کے ساتھ بھارت میں کہ ان کے اپنے اتحادی ان کے پر بھڑک اٹھے پہلے ذرا یہ بی جی بی کا آپ دیکھ لیجئے بی جی بی کا سٹیٹمنٹ ہے اور یہ ٹویٹ ہے ناظرین نو مائی کا نو مائی کو انہوں نے یہ ٹویٹ کیا تھا گیارہ بچ کے پندرہ منٹ پہ اور اس میں بی جی بی یہ کہہ رہی تھی کہ
07:35ہمارا بڑا لاؤڈ اینڈ کلیر ایک میسیج ہے دشمن کے لیے یہ انگریزی میں ٹویٹ میں آپ کو ٹرانسلیٹ کر کے بتا رہا ہوں کہ ہمارے ساتھ پنگا مت لو
07:46don't mess with us یہ لکھا بی جی پی نے اور پھر لکھا کہ یو پی اے ریجیم کی طرح یعنی جیسے پہلے یہاں پہ ہوتا رہا ہے
07:57ویسے اب نہیں ہوگا جو نیو انڈیا ہے has no patience for futile peace talks
08:05یعنی ہم جو ہے وہ امن کی باتوں کے اندر کوئی یقین نہیں رکھتے جو نیا انڈیا ہے اسے کسی قسم کی مودی کے انڈیا کو کوئی دلچسپی نہیں ہے
08:14امن کی بات کرنے میں جیسے ماضی میں ہوا کرتی دی پہلے والے ریجیم کو یا حکومت کو
08:20اتنا clarity کے ساتھ بی جی پی نے کہا کہ کوئی یعنی یہ تکبر تھا اس وقت نو تاریخ کو انڈیا پاکستان پہ حملہ کیا ہوئے تھا
08:28نو تاریخ کو جب انڈیا نے پاکستان پہ فل اٹیک کیا ہوا تھا نو مئی کو اس وقت یہ بی جی پی کہہ رہا تھا
08:36اور اس کو جو لوگوں نے ری پوسٹ کیا یہ جو اکاؤنٹ ہے نا یہ بہت بڑا اکاؤنٹ ہے
08:41اس کے لگ بگ بیس ملین سے زیادہ اس کے فالورز ہیں یہ بی جی پی کا جو اپنا اکاؤنٹ ہے
08:48لیکن اب اس کے اندر جو ری پوسٹ کیا اس پوسٹ کو لگ بگ ساڑھے آٹھ ہزار لوگوں نے اس کو صرف ری پوسٹ کیا
08:56اور اس کی بہت لمبی چوڑی ملینز کے اندر اس کی ریچ تھی
08:59کہ جناب ہم نے سلانی کرنی ہم نے جنگ کرنی ہے پاکستان کے ساتھ اور ہمارے ساتھ کوئی امن کی بات بھی نہ کرے
09:05اور ایک طرح سے یہ امریکہ کو شٹ اپ کال تھی
09:08کیونکہ اس وقت امریکہ یہ کہہ رہا تھا انڈیا سے کہ بھر ٹھیک اب اس کو ختم کریں
09:12لیکن انڈیا کے اوپر جو ہے وہ طاقت کا بھور سمار تھا اور وہ یہ کر رہے تھے
09:16امریکہ نے انڈیا کو پیغام پہنچا دیا تھا
09:20کہ آپ کے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
09:22نو مئی کو
09:23لیکن انڈیا کو سمجھ نہیں آئی
09:26جو انٹیلیجنس ریپورٹ تھی امریکہ کی
09:29وہ انہوں نے انڈین ملٹری کو بھی دے دی تھی
09:32اور نرندر مودی کو بڑا کیٹیگوریکلی بتا دیا تھا
09:35امریکہ کے وائس پریزیڈنٹ نے
09:37لیکن انڈیا کو لگا کہ یہ پاکستان ہمارا کیا کرے گا
09:41اور پھر دس طریق کی صبح جب پاکستان نے واپس ریٹیلییشن شروع کی
09:45اور بڑی امپارٹنٹ میٹنگ بھی ایک کال کر دی گئی
09:49تو پھر انڈیا کے ہوش ٹھکانے آئے
09:51اب ذرا دس طریق کا ٹویٹ دیکھیے آپ انڈیا کا
09:54یہ میں نے آپ کو جو پہلے دکھایا یہ نو طریق کا ہے
09:56اب دس طریق کو وہی بی جے پی ایک اور ٹویٹ کرتی ہے
10:00اور وہ یہ کہتی ہے کہ انڈیا اور پاکستان
10:02have agreed to cease fire
10:03halting our military actions
10:07کہ تمام جو فوجی ایکشن ہیں وہ روک دی گئے
10:10انڈیا اور پاکستان جنگ بندی کے اوپر راضی ہو گئے
10:14اور انڈیا reaffirmed its commitment to peace and regional stability
10:18اب ایک دن پہلے انڈیا کہہ رہا تھا کہ
10:20ہمیں امن میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
10:22ایک دن پہلے بی جے بی کہہ رہی تھی
10:24کہ ہمیں امن میں کوئی کسی قسم کی دلچسپی نہیں ہے
10:26چوبیس گھنٹے کے بعد بی جے بی کا وہی اکاؤنٹ
10:30وہ ٹویٹ کرتا اور وہ یہ کہتا ہے
10:32اور یہ دنیا کی سب سے بڑی political party ہے
10:34چوبیس گھنٹے میں آپ ان کی کلابازی دیکھیں
10:36کیونکہ جنگ ہے
10:37لڑائی ہے نا
10:38لڑائی میں situation تبدیل ہو جاتی ہے
10:40جیسے ہی situation تبدیل ہوتی ہے
10:42انہیں آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلتا ہے
10:44ساتھی وہ statement دیتے ہیں
10:45کہ regional stability کے لیے
10:47انڈیا اپنی commitment شو کر رہا ہے
10:49امن کے لیے
10:50اور اس سے پہلے وہی کہتے ہیں
10:52کہ جناب ہمیں تو
10:52امن چاہیے ہی نہیں
10:54امن تو ہمیں نہیں چاہیے
10:56تو یہ بی جے بی کی کلابازیاں ہیں
10:58جنہوں نے نرندر مودی کو بہت نقصان پہنچایا
11:00آج جے opposition partyیاں ہیں
11:02چاہے نرندر مودی کے اتحادی ہیں
11:04چاہے اس کا گودی میڈیا ہے
11:06چاہے بھارتی شہری ہیں
11:07چاہے بھارت کا سارا کا سوشل میڈیا ہے
11:09وہ سارے
11:11operation صندور کے بعد بھی
11:13نرندر مودی کے اوپر چڑے ہوئے ہیں
11:15حالت یہ ہو گئی ہے
11:16کہ نرندر مودی کا جو اپنی party کا اکاؤنٹ ہے
11:19جس کے millions کے قریب followers ہیں
11:21یعنی 20 millions سے زیادہ اس کے followers ہیں
11:23وہاں پہ وہ جو tweets کر رہے ہیں
11:25آخری چند tweets کے میں آپ کو
11:26repost بتا دیتا ہوں کہ کتنے تھوڑے ہیں
11:2834
11:30اس سے اگلی 100
11:31اس سے اگلی 44
11:32اس سے اگلے 40
11:34اس سے اگلے 80
11:35اس سے اگلے 68
11:36اس سے اگلے 118
11:38بیچ میں 1464
11:39صدیق جان ہمارے پاکستان میں ایک جنرلسٹ ہیں
11:43ان کی جو reach ہے نا
11:45ایک tweet کی
11:46بی جے پی کی اس وقت کی
11:49آخری 10 tweet سے زیادہ ہے
11:51اب آپ اندازہ کر لیجئے
11:53کہ وہاں کے لوگ بی جے پی سے کتنے
11:55مایوس ہوئے
11:56اور بی جے پی کا بیڑے ہی گھر رکھو گیا
11:58ائر فورس کے چند لڑکوں نے
12:01اس خطے کی نہیں
12:02اس دنیا کی
12:03سب سے بڑی سیاسی جماعت کو
12:05وارگ رکھ دیا
12:06یہ ہوا جناب بی جے پی کے ساتھ
12:09اور یہی ہونا تھا ان کے ساتھ
12:10کیونکہ وہ بات اکڑ اکڑ کر چلتے ہیں
12:12اور اللہ رب العزت کا حکم بھی ہے
12:14کہ جو زمین پہ اکڑ کر چلتے ہیں
12:16یا تکبر کرتے ہیں
12:17اللہ رب العزت انہیں پسند نہیں کرتا
12:19ناظرین یہاں پہ
12:21شامحمد قریشی صاحب نے خط لکھا ہے
12:23جیل سے بیٹھ کر لکھا ہے
12:25یہ خط پڑھنا چاہیے
12:26عساق ڈھار کو
12:27شہباز شریف کو
12:29اور آرمی چیف آسم منیر کو
12:31یہ خط انہیں ضرور پڑھنا چاہیے
12:33تاکہ انہیں سمجھائے
12:34کہ فورن پالیسی ہوتی کیا ہے
12:35جس طریقے سے پاکستان نے
12:37اس معاملے کو ہینڈل کیا ہے
12:38یہ تو ائر فورس نے
12:40بڑی مہربانی ہوگی
12:41اللہ رب العزت کی
12:41کہ ہماری عزت بھی بچ گئی
12:43اور چیزیں بھی ٹھیک ہو گئی
12:44لیکن جو الفاظ کا چناؤ ہے
12:46جس طریقے سے شامحمد قریشی صاحب
12:49نے جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑا ہے
12:51جس سے ذمہ داری سے
12:52جس الفاظ کے چناؤ سے
12:54اور ملکی دفاع کے نکتہ
12:55نظر سے
12:56یہ ایک بہترین سٹیٹمنٹ ہے
12:57اگر آپ اس کو پڑھیں تو
12:58انگریزی میں شامحمد قریشی صاحب کی
13:00سٹیٹمنٹ ہے
13:00میں نے وہ سٹیٹمنٹ پڑھی
13:02ایسا لگتا ہے کہ
13:03اسٹیٹسمن ہے
13:03جو یہ بات کر رہا ہے
13:05بڑی ذمہ داری کے ساتھ
13:06بڑے اچھے الفاظ کے ساتھ
13:08اس سٹیٹمنٹ کو آپ
13:09عالمی صدح پر جاری کریں
13:10آپ پاکستان کے اندر
13:11اس میں مورال بھی موجود ہے
13:13اس میں ذمہ داری بھی موجود ہے
13:15اور اس میں پاکستان کی
13:16بہترین فورنگ پولیسی کی
13:18گائیڈنس بھی موجود ہے
13:19تو یہ بات جو ہے
13:20وہ شامحمد قریشی صاحب
13:21کا جو سٹیٹمنٹ ہے
13:23وہ باقی سب کو بھی پڑھنا چاہیے
13:24ان کا ایک تجربہ ہے
13:25اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے
13:27دوسرا ناظرین
13:28پاکستان تحریک انصاف کے
13:29سوشل میڈیا کے لڑکے
13:30واقعی بہت تگڑے ہیں
13:31اور عمران خان نے
13:33ان کی کمال ٹریننگ کی ہے
13:35یعنی انہیں کتنا مارا
13:37پاکستان کی ریاست نے
13:38پاکستان کے اداروں نے
13:39ان کو مار مار کے
13:41مار مار کے زخمی کر دیا
13:42ان کی بری حالت تھی
13:43لیکن جب انڈیا کے ساتھ لڑائی ہوئی
13:45تو سب سے اچھا یہی لڑکے لڑے ہیں
13:47کمال فائٹ بیک کیا
13:49انہوں نے انڈیا کے ساتھ
13:51اور برپور مو توڑ جواب دیا
13:53انڈین پروپیگنڈا کا
13:54انہوں نے یہاں تک جواب دیا
13:56کہ آج شہباز شریف کو بھی
13:57ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی
13:59رانہ سناولہ کو بھی
14:01جعوید چودری صاحب کو بھی
14:03اور دیگر جو پی ایم ایل این کے لوگ جو ہیں
14:04یا جو ان کے صحافی ہیں
14:05یا دانشور ہیں
14:06جو پاکستان تحریک انصاف کے دن رات
14:09تنقید کرتے ہیں
14:10وہ سارے بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں
14:12کہ نہیں یار
14:12بات ملکل ٹھیک ہے
14:14کہ پاکستان تحریک انصاف
14:16نے پاکستان کا دفاع کیا ہے
14:18اور دیکھیں حالات چینج ہوتے ہیں
14:21ایک وقت یہ تھا
14:22کہ جب پاکستان تحریک انصاف کے
14:24یہی سارے اکاؤنٹس
14:25یہ کہہ رہے تھے
14:26کہ فوج بارڈر پہ جائے
14:27فورن بارڈر پہ جائے
14:29وہاں جا کے انڈیا سے لڑو
14:31ہمارے ساتھ مت لڑو
14:32تو اس وقت بہت برا لگ رہا ہوگا
14:33اداروں کو اور فوج کو
14:34لیکن جیسے ہی جنگ شروع ہوئی ہے
14:36جیسے ہی انڈیا نے حملہ کیا ہے
14:39اور پریکٹیکلی گراؤنڈ کے اوپر
14:40نڈائی شروع ہوئی
14:41تو یہ سارے کے سارے
14:42اپنی پوزیشن شفٹ کر کے
14:44پاکستان کے کیمپ میں آ کر کھڑے ہو گئے
14:46یہ پہلے بھی پاکستان کے کیمپ میں تھے
14:48لیکن آپ کو آپ کی حقیقی ڈیوٹی
14:50یاد دے لارہے تھے
14:51تو یہ بڑے تگڑے ہیں جناب
14:53زخمی سوشل میڈیا
14:54پاکستان تحریک انصاف کا
14:55وہ بھی چھا گیا ہے
14:56اور اشر باجوا صاحب نے
14:57ایک بڑا زبردست
14:58ڈاکومنٹ شیئر کیا
14:59اس میں پورا ایک انیلیسز ہے
15:01جب میں وہ بتاتے ہیں
15:03کہ پی ایم ایل این اور پاکستان
15:05تحریک انصاف کا جو سوشل میڈیا ہے
15:07انہوں نے کتنا کام کیا
15:09اور یہ افیشل سوشل میڈیا کی بات ہو رہی ہے
15:11یہ جو عام پبلک ہے
15:13جو عمران خان کی سپورٹ میں ہے
15:15یہ ان کی بات نہیں ہو رہی ہے
15:17یہ صرف جو افیشل سوشل میڈیا
15:19اس کی بات ہو رہی ہے
15:20تو بہت فرق ہے
15:21پی ایم ایل این اس میں بہت پیچھے رہ گئی
15:23اور پی ٹی ای نے
15:24بہت فرنٹ فوٹ پہ آ کر مقابلہ کیا
15:26اور جو سب سے حیرت کی بات
15:28مجھے اس میں دکھائی دی
15:29جو بڑی آبیس بھی ہے
15:30کہ مودی کا لفظ
15:32یا مودی کا نام
15:33پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا
15:36نے دبا کر استعمال کیا
15:38مودی کے اوپر ٹکا کر تنقید کیا
15:40لیکن پی ایم ایل این کی
15:41لیڈرشپ کی طرح
15:42دیکھیں لیڈرشپ جو کرتی ہے
15:44وہی نیچے
15:45کارکون بھی کرتے ہیں
15:46تو اسی لیے
15:47جو پی ایم ایل این کا میڈیا سیل ہے
15:49اس وقت حکومت میں ہے وہ
15:50انہوں نے سرکاری بندے بھی بھرتی کیے ہوئے
15:53وہ سرکاری وسائل بھی استعمال کر رہے ہیں
15:55صوبے میں بھی ان کی حکومت ہے
15:57وہ فاق میں بھی ان کی حکومت ہے
15:58وہ عطا تارر نے ایک بہت بڑا وہ
16:00سیل بھی بنایا ہوئے سرکاری پیسے سے
16:02اور وہاں جو لوگ بیٹھے ہوئے
16:04وہ دن رات صحافیوں پہ
16:05اور دیگر لوگوں پہ
16:06وہ تنقید کے علاوہ کوئی اور کام کر ہی نہیں رہے
16:09وہ انڈیا سے زیادہ پاکستانیوں پر اٹیک کر رہے ہیں
16:12لیکن مودی کا لفظ
16:14لیڈرشپ کی طرح
16:16پی ایم ایل این کے
16:18سوشل میڈیا نے بھی استعمال نہیں کیا
16:20یہ جناب بڑا کلیر ہو گیا معاملہ
16:22علیمہ خان صاحبہ نے کہا جی کہ
16:24میرے اوپر بیالیس مقدمات درج کیے گئے ہیں
16:27اور وجہ اس کی یہ ہے
16:29کہ میں عمران خان صاحب کے پیغامات باہر لے کر آتی ہوں
16:32انہوں نے کچھ اور پیغامات بھی دیئے
16:34وہ میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں
16:35لیکن ایک بات جو انہوں نے کی
16:37وہ ایزیٹیز میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
16:39علیمہ خان صاحبہ نے کہا
16:40عمران خان صاحب کی بہن ہے
16:42کہ نواز شریف اور مودی کی نورہ کشتی تھی
16:45یہ جو کچھ بھی ہو رہا تھا
16:47یہ نواز شریف اور مودی کی نورہ کشتی تھی
16:50جیسے شروع کیا گیا تھا
16:51اور یہ نورہ کشتی ہاتھ سے نکل گئی
16:54گیم ہاتھ سے نکل گئی
16:56شکر کریں پاکستان ائر فورس بانگ گئی
16:58اور کاروائی کر کے آئی
17:00اور عزت بحال ہوئی
17:02ورنہ نواز شریف اور مودی کا پلان
17:05کچھ اور تھا
17:06یہ جناب علیمہ خان صاحبہ نے کہا
17:08کیا پلان تھا یہ سوال ان سے ہوگا
17:10لیکن دیکھیں
17:12یہاں پہ بڑی بڑی طاقتیں جو ہیں
17:13وہ جنگوں کو اپنے حق میں استعمال تو کرتی ہیں
17:16نرندر مودی نے یہ جنگ لڑی تو اسی لیے تھی
17:18کہ اس کو پاپولیٹی ملے گی
17:19لیکن الٹا پاکستان ائر فورس کے لڑکوں نے
17:23نرندر مودی کی سیاست وار کے رکھ دی
17:25جو کام کانگریس نہیں کر پائی
17:27جو کام عام آدمی پارٹی نہیں کر پائی
17:30جو کام ساری سیاسی جماعتیں انڈیا کی مل کر نہیں کر پائیں
17:33وہ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے کر دیا
17:37اور جو مین کام کیا
17:39وہ پاکستان کے چند ائر فورس کے پائلٹس نے کر دیا
17:41یا ائر فورس کے سارے عملے نے مل کر کر دیا
17:44تو ائر فورس کے لڑکے جو ہیں
17:46وہ دنیا کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی پہ بھاری پڑ گیا
17:49گیم جو ہے وہ الڑ گیا
17:51پاکستان یہ جنگ لڑنا نہیں چاہتا تھا یہ سب جانتے ہیں
17:54اور یہ خبر میں پہلے دے بھی چکا ہوں
17:55لیکن کیونکہ لڑائی ہے اس میں سیچویشن چینج ہوتی ہے
17:59ڈے بائی ڈے
17:59اور چیزیں بعض اوقات آپ کے کنٹرول میں نہیں رہتی
18:01تو پاکستان کو بالکل دیوار کے ساتھ لگا کر وہاں تک پہنچایا گیا
18:05کہ پھر ریٹیلیشن ہمارے پر فرض تھا
18:07اور میں بار بار ایک ہی بات کہہ رہا تھا
18:09کہ اس لڑائی کو اٹھائیں اٹھا کر انڈیا میں لے جائیں
18:11جیسے ہی آپ اس لڑائی کا وینیو تبدیل کریں گے
18:14سیچویشن بدل جائے گی
18:16اور اگزیکٹلی وہی ہوا
18:17کہ جیسے ہی آپ نے لڑائی کا وینیو تبدیل کیا
18:20سیچویشن بدل گئی
18:21ایک اور بڑی خبر آئی ہے
18:23اور وہ بڑی خبر یہ ہے کہ
18:25پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
18:26یہ بہت امپارٹنٹ کمیٹی ہے
18:28جنید اکبر اس وقت اس کے چیئرمن ہے
18:30ان کے پاس یہ اختیار موجود ہے
18:32تو عمران خان صاحب نے یہ کہا
18:34کہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی
18:36یہ عمر عیوب صاحب کو دے دی جائے
18:37اور جنید اکبر صاحب اس سے حصیفہ دے دیں
18:40یہ علیمہ خان صاحبہ نے بتایا
18:42اور جنید اکبر صاحب اب پوری توجہ
18:44جو ہے وہ تحریک پر دیں
18:45دیکھیں جتنا آلیہ حمدہ صاحبہ نے زور لگایا
18:48پنجاب میں
18:49حالانکہ وہاں پہ فستائیت ہے
18:51ظلم ہے جبر ہے
18:52ابھی وہ خود گرفتار بھی ہوئی ہے
18:54تھوڑ دن پہلے وہ زخمی بھی ہوئی ہے
18:56بار بار ان کے لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ہے
18:58فستائیت بہت زیادہ ہے جبر بہت زیادہ ہے
19:01پنجاب میں تو پولیس نے جو پولیس سٹیٹ بنائی ہوئی ہے
19:03ادارے بھی ان کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں
19:06بندے لا پتہ کیے جاتے ہیں
19:08جبری گمشدگیاں بھی بھی ہو رہی ہیں
19:09پیکا کے تحت مقدمہ درہ درج ہو رہے ہیں
19:12اس کے باوجود
19:14جیسا پرفارم کیا ہے
19:16پنجاب میں
19:17آلیہ حمزہ صاحبہ نے
19:18ویسا زور جو ہے وہ خیبر پکتون خاصے اب نہیں لگا
19:21جنید اکبر صاحب نے
19:23کچھ بڑے اچھے ایونٹس کیے ضرور ہیں
19:25لیکن کیوں کہ ان کی ڈبل ڈبل ڈیوٹیز ہیں
19:27اس لیے عمران خان صاحب نے ان سے ان کی ایک ڈیوٹی
19:29واپس لے لی ہے
19:30تاکہ وہ اپنی پوری توجہ
19:32اس تحریک کی طرف لائے
19:34جو تحریک عمران خان صاحب نے چلانے کے لیے
19:36جنید اکبر صاحب کو حکم جاری کیا ہے
19:39اب اگر خیبر پکتون خوابے
19:40تحریک دوبارہ اوپر جاتی ہے
19:42اور پنجاب اس کے ساتھ جڑ جاتا ہے
19:45آلیہ حمدہ کے ساتھ مل کر
19:46تو پھر دوبارہ سے پاکستان تحریک انصاف
19:49ایک مومنٹم بنا پائے گی
19:51عمران خان صاحب کب باہر آئیں گے
19:53ابھی لطیف خوصہ صاحب نے ایک مرتبہ پھر
19:55امید دلائی ہے
19:56کہ عید سے پہلے عمران خان صاحب گھر آ جائیں گے
19:58دیکھیں یہ گزشتہ دو سالوں سے
20:00ہر عید سے پہلے یہ خبر آتی ہے
20:02کہ عمران خان صاحب عید سے پہلے رہا ہو جائیں گے
20:05یہ خوشکبری سنائی جاتی ہے
20:07لیکن پھر عمران خان صاحب
20:08عید اپنے گھر نہیں گزارتے
20:10وہ جیل کے اندر ہی ان کی عید ہو جاتی ہے
20:12تو ایک مرتبہ پھر امید دلائی جاری ہے
20:15طریقہ انصاف کے لوگوں کی جانت سے
20:17کہ عمران خان صاحب عید سے پہلے باہر آ جائیں گے
20:19ایسا کیا ہو گیا کہ انہیں لگتا ہے
20:21کہ عمران خان صاحب عید سے پہلے باہر آ جائیں گے
20:23کیا اسٹیبلشمنٹ نے ہوش کے ناخون لے لیے
20:26کیا پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
20:28اب یہ لگتا ہے کہ عمران خان کو
20:29مزید مارنے کا کوئی فائدہ نہیں
20:31یا ان کے دماغ کے اندر جو ایک خناس بھر گیا تھا
20:33کہ یہ آدمی انٹی پاکستان ہے
20:35یا اس کی جماعت انٹی پاکستان ہے
20:37یا یہ جو لوگ ملک کے دشمن اور غدار ہیں
20:40یہ جو چیزیں ان کے دماغ میں بھر گئی تھی
20:42وہ آج کل کئی نکل گئی ہیں دماغ میں سے
20:44ہاں کچھ لوگ ایسا ہے
20:46کہ مجھے کچھ لوگوں نے بتایا
20:47اور یہ وہ ٹاکس ہیں
20:49جو گورنمنٹ
20:51یا اسٹیبلشمنٹ کے اندر ہو رہی ہیں
20:53اور وہاں پہ اب
20:55یہ باتیں ہوئی ہیں کہ
21:01مزید ظلم نہ کیا جائے
21:02تو ہو سکتا ہے کہ یاسمین راشد صاحبہ کو آزادی مل جائے
21:06بے گناہ انہوں نے دو سال قید کھاٹ لی ہے
21:08دیگر کچھ لوگوں کو بھی آزادی مل جائے
21:11لوگوں کا انہوں نے بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے
21:14اور وہ نفرت سمیٹ لی ہے
21:15کہ جس کا کوئی حل ان کے پاس ہے نہیں
21:18تو یہ ایک موقع ہے
21:19جس پہ اگر فائدہ اٹھائیں
21:20تو جو سیاسی قیدی ہیں
21:22جن کے ساتھ ظلم اور بربریت ہو رہی ہے
21:24ان سب کو چھوڑ دیا جائے
21:26اور یہ ایک اچھا جیسٹر ہوگا
21:28تو عمران خان صاحب کو
21:30اگر قانون کے مطابق جیل میں رکھا جاتا
21:32تو اب تک وہ جیل میں نہ ہوتے
21:34اگر عدالتیں انصاف کرتی
21:36تو عمران خان صاحب بہت پہلے جیل سے چھوٹ جاتے
21:39ان کے اوپر سائفر اور عدد جیسے
21:41گھٹیا ترین مقدمات بنائے گئے
21:43اور جیل میں رکھا گیا
21:44اگر یہ جالی مقدمات نہ بناتے
21:47اور اسٹیبلشمنٹ اس کے اندر
21:49مداخلت نہ کرتی
21:50دیکھیں نا جو عدالتوں کا سارا سٹرکچر بدل دیا
21:53عمران خان کو قابو کرنے کے لیے دو چیزیں تھی نا
21:55ایک عمران خان قابو آ جائے
21:57دوسرا جو آرمی چیف کی ایکسٹینشن ہے
21:59اس کو تحفظ مل جائے
21:59یہ دو چیزیں تھی
22:00ان دو چیزوں کے لیے کیا گیا
22:02یہ جو بھی چھپ اسمی آئینی ترمیم
22:04یہ عدالتوں کو قابو کرنا
22:05آئینی عدالتیں بنانا
22:07یہ سیاستانوں کا مقصد یہ تھا
22:09کہ عمران خان کو قابو ہم کر لیں گے
22:11آئینی عدالتوں کے ذریعے سے
22:12پی ٹی آئی کے فائدے ہم روک دیں گے
22:14لہذا ہمارا ٹائم پورا ہو جائے گا
22:15ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا یہ تھا
22:18کہ ہمارے آرمی چیف کی جو ایکسٹینشن ہے
22:19اس کے رستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی
22:21کوئی پرابلم فیوچر میں بھی نہیں ہوگی
22:23تو یہ جو دو چیزیں ہیں
22:25ان کی وجہ سے یہ سارا کچھ کیا گیا ہے
22:27کیا اب اکل آنا شروع ہو گئی ہے
22:29ہم اس کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتے
22:31لیکن خبریں یہ آ رہی ہیں
22:33یا دعوے یہ کیے جا رہے ہیں
22:34ایون جو اسٹیبلشمنٹ ہے
22:36وہ وقتن پا وقتن لوگوں سے رابطہ کر کے
22:38یہ کہہ رہی ہے
22:39کہ سر ہم چیزیں ٹھیک کر رہے ہیں
22:41ہم چیزیں ٹھیک کر رہے ہیں
22:42کیا وہ واقعی ٹھیک کر رہے ہیں
22:43یہ پتہ چل جائے گا
22:45اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
22:46اپنے سٹینل کا بھی
22:47یہ نافذہ

Recommended