*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسِ رَضِي الله عَنْہ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ عُثْمَانَ فِي حَاجَةِ اللَّهِ وَحَاجَةِ رَسُولِهِ فَضَرَبَ بِإِحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺکا فرمان* عثمان اللہ اور اس کے رسول کے کام سے گئے ہوئے ہیں، پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں میں سے ایک کو دوسرے پر مارا..... *عنوان* حضرتِ عثمانِ غنی کے فضائل رسول اللہ ﷺنے اپنے ہاتھ کو حضرتِ عثمان کا ہاتھ قرار دیا اور آپ کے وصفِ حیا کا ذکر *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:3702 🌙 16 ذو الحجہ 1446ھجری بمطابق 13 جون 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم