Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
🔴 ویڈیو کا عنوان:
نبی کریم ﷺ نے اپنی قربانی میں امت کے نادار لوگوں کو شامل فرمایا | قربانی کی اصل روح


السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!

اس ویڈیو میں ہم ایک اہم اور مبارک سنت پر بات کر رہے ہیں:
نبی کریم ﷺ نے اپنی قربانی میں ان نادار افراد کو بھی شامل فرمایا جو خود قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔
یہ سنت ہمیں ایثار، ہمدردی، اور امت کے ساتھ محبت کا درس دیتی ہے۔

یہ ویڈیو آپ کو سکھائے گی کہ:

قربانی کا اصل مقصد کیا ہے؟

نبی ﷺ کا اپنی امت سے تعلق کیسا تھا؟

ہم آج کے دور میں اس سنت کو کیسے زندہ رکھ سکتے ہیں؟


🌙 یہ پیغام آگے بڑھائیں اور ناداروں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔

📌 موضوعات:

قربانی کی فضیلت

نبی ﷺ کا امت سے تعلق

اسلامی اخوت و بھائی چارہ

ایثار و قربانی کا جذبہ



---

📢 ہمارا ساتھ دیں:
✅ ویڈیو کو لائک کریں
✅ چینل کو سبسکرائب کریں
✅ کمنٹس میں اپنی رائے دیں
✅ دوستوں کے ساتھ شیئر کریں


#hafizmehmood

#قربانی #سنت_نبوی #اسلامی_تعلیمات #نبی_کریم #عید_الاضحی #قربانی_کا_مفہوم #غریبوں_کی_مدد #امت_کا_درد #سنت_رسول #اسلام_کا_پیغام #حضرت_محمد #تکافل #قربانی_کی_اہمیت #احادیث #عید_مبارک #سنت_ابراہیمی #اسلام #اسلامی_اخلاق #دل_سے_قربانی #امت_کی_خیرخواہی

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن جابرن رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05فَذَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْيَدِهِ وَقَال
00:09بسم اللہ واللہ اکبر
00:12هَذَا عَنِّي وَعَمَّن لَمْ يُضَحِ مِنْ أُمَّتِي
00:15رواح ابو داود
00:17حضرت جابر رضی اللہ تعالی نے بیان فرماتے ہیں
00:21کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی موجود تھا عیدگاہ میں
00:25جب آپ نے عید الازحاء کی نماز پڑھائی پھر خطبہ ارشاد فرمایا
00:30اس کے بعد جب میمبر سے نیچے اترے
00:32تو ایک میڑھا آپ کے پاس لائیا گیا
00:34آپ نے اپنے ہاتھ سے اس کو زباہ فرمایا
00:37اور اس پر بسم اللہ پڑھی اور تکبیر کہی
00:40اور پھر فرمایا
00:41هَذَا عَنِّي یہ میری طرف سے ہے
00:43وَعَمَّن لَمْ يُضَحِ مِنْ أُمَّتِي
00:46اور میرے ہر اس امتی کی طرف سے جو قربانی کرنے کی گنجائش نہیں رکھتا
00:51دوستو
00:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:57ہر اس شخص کے لئے قربانی
00:59یا ہر اس شخص کی طرف سے قربانی کر دیا
01:02اور اس کو اپنے ثواب میں شامل کر لیا ہے
01:05جو قربانی کی گنجائش نہیں رکھتا
01:07اس کے پاہ وساط نہیں ہے
01:08اسی لئے کل یہ جملہ کہا گیا تھا
01:10کہ جو لوگ استعتاعت و گنجائش نہیں رکھتے قربانی
01:13کہ وہ دل چھوٹا نہ کریں
01:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:17ان کو اپنی قربانی کے ثواب میں شامل کر لیا ہے
01:20اب رہیے بات کہ جو لوگ صاحب وسائل ہیں
01:24جن کے پاس استطاعات اور غصات ہے
01:26وہ لوگ قربانی ضرور کریں گے
01:29دیکھیں ہمیں روایات میں یہ بھی ملتا ہے
01:31کہ حضور کے زمانہ میں
01:33گھر کا ایک فرد پورے گھر والوں کی طرف سے قربانی کر دیتا تھا
01:37یعنی ایک فرد کی قربانی سارے گھر والوں کی طرف سے سمجھی جاتی تھی
01:41جیسا کہ ترمدی کی روایت میں
01:43حضرت ابو عیوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ
01:45انہوں نے اسی بات کو بیان فرمایا ہے
01:47کہ ایک فرد قربانی کرتا تھا اور پورے گھر والوں کی طرف سے کافی ہو جاتی تھی
01:51تو اس بات کو سمجھیں کہ احکام شریعت بتدریج نازل ہوئے ہیں
01:57اور چونکہ قربانی ایک عبادت ہے
02:00جس طرح زکاة ایک عبادت ہے حج ایک عبادت ہے
02:03تو جہاں ہر ایک کا نصاب ہر شخص کا الگ ہے
02:07زکاة میں حج میں
02:09ویسے ہی قربانی میں بھی
02:10ہر ایک کے نصاب کا الگ سے احتبار کیا گیا ہے
02:13اس وقت چونکہ گھر میں سے عام طور پر ہوتا ہی
02:16کوئی ایک فرد تھا صاحب نصاب
02:18تو وہ قربانی کرتا تھا تو کہا جاتا تھا
02:20سب گھر والوں کی طرف سے قربانی ہو گئی
02:22جبکہ دوسری روایت میں ہمیں یہ ضرور ملتا ہے
02:25کہ
02:26کہ حضور نے اپنی ازواج متحارات کی طرف سے گائے کی قربانی کی
02:34اور یہ بات ہم پہلے پڑھ چکے ہیں
02:36کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:38وہ مینڈے کی قربانی کیا کرتے تھے
02:41یعنی حضور نے اپنی طرف سے یہ قربانی کی
02:43وہ مینڈے کی قربانی
02:44اور ازواج متحارات کی طرف سے حضور نے گائے کی قربانی کی
02:48اسے یہ معلوم ہوا
02:49کہ ازواج متحارات یعنی گھر والوں کی طرف سے
02:51الگ سے قربانی کی گئی ہے
02:53تو اس لیے ہم سب کو چاہیے
02:55اس بات کی کوشش فرمالیں
02:56کہ جن لوگوں کے پاس گنجائش اور وسط ہے
02:59وہ لوگ اپنی الگ سے قربانی کریں
03:02جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:04نے اپنی ازواج متحارات کی طرف سے
03:06الگ سے قربانی کی ہے
03:08اور جن کے پاس گنجائش نہیں ہے
03:10ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
03:12کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:14نے ان کو قربانی کے ثواب میں شامل
03:16کر لیا ہے
03:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended