Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
📿 اللہ کی رضا کے لیے آداب کے ساتھ کیا گیا حج - تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ! 🕋

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ جب بندہ اللہ کی رضا کے لیے حج کرتا ہے اور تمام آداب و شریعت کی مکمل پابندی کرتا ہے تو کس طرح وہ حج اس کے پچھلے تمام گناہوں کو معاف کروا دیتا ہے۔
یہ ویڈیو آپ کے ایمان کو تازہ کر دے گی اور حج کی اصل روح سے روشناس کروائے گی۔
اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل ہو؟ حج کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا لازم ہے؟ جانیں مکمل تفصیل اس ویڈیو میں۔

🌟 حدیث نبوی ﷺ:
"جس نے حج کیا، اور اس میں بیہودگی اور گناہ نہ کیا، وہ ایسے واپس لوٹتا ہے جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو۔"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)

👇 اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں، اور سبکرائب کریں ۔

📌 موضوعات:

حج کا اصل مقصد

آدابِ حج

مغفرت کی خوشخبری

حج اور روحانی پاکیزگی

خالص نیت کی برکت


#حج #اسلام #اللہکیرضا #توبہ #مغفرت #حدیث #روحانی_سفر #Hajj2025 #IslamicReminders #SpiritualJourney

#hafizmehmood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09من حج للہ فلم يرفض ولم يفسق رجعک یوم ولدته امو
00:15رواہ المخاری
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21جس شخص نے اللہ کی رضا کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا
00:26کہ نہ تو اس کے اندر کوئی بدگوئی کی
00:29نہ کوئی گناہ کیا
00:30تو وہ اس دن کی طرح واپس ہوگا
00:33جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا
00:36دوستو جیسا کہ درخواست کی جاری ہے
00:41کہ حج ایک مقدس فریضہ ہے
00:43اور یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمارے ہیں
00:46کہ جو شخص اللہ کے لیے حج کرتا ہے
00:49من حج للہ
00:50یعنی محض اللہ کی رضا مقصود ہے
00:53دکھلاوہ مقصود نہیں ہے
00:54لوگوں کو بتانا مقصود نہیں ہے
00:56اپنے نام کے ساتھ حاجی لگانا مقصود نہیں ہے
00:59بہت سارے لوگ بار بار حج کرتے ہیں
01:01تاکہ بتانے میں یہ آ جائے
01:03کہ جی میں نے پانچ حج کیے ہوئے
01:05یہ مقصود نہیں ہے
01:06بس صرف اور صرف
01:07اللہ کی رضا مقصود ہے
01:09اور اس کے ساتھ ساتھ حج کے آداد کی پوری رعایت ہے
01:13کہ اگر کسی دوسرے حاجی کی طرف سے تکلیف پہنچ رہی ہے
01:16تو نہ تو زبان سے اس کا کوئی جواب دے
01:19نہ ہاتھ سے اس کا کوئی جواب دے
01:21بلکہ زبان سے اچھے بول بولے
01:24کسی طرح کا کوئی گناہ کا کام نہ کرے
01:26کوئی لڑائی جھگڑا نہ کرے
01:27آداب کی پوری رعایت کرتے ہوئے حج کرے
01:30تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:33وہ گناہوں سے بالکل دھل کر واپس آتا ہے
01:36اسی طرح دوسری روایت میں
01:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:41حج پچھلے تمام گناہوں کی معافی کا سبب بن جاتا ہے
01:47تو دوستو حج اللہ تعالی نے
01:51ایسا خوبصورت فریضہ بنایا ہے
01:54کہ حج ادا کرنے والا
01:56اپنے گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو جاتا ہے
01:59اور اللہ کے دربار میں گویا
02:01وہ اپنی حاضری لگوا کے آتا ہے
02:03اس لیے جن لوگوں کے پاس وسائل ہیں
02:06ان کو چاہیے
02:07وہ پہلی فرصت میں حج کی درخواست دیں
02:09اور جن کے پاس وسائل نہیں ہیں
02:12وہ دعا گو رہیں
02:13کہ اللہ تعالی اپنے درخ کی
02:15اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی
02:18بار بار باعدب حاضری نصیب فرمائے
02:21و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended