Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
جو آدمی حج کا ارادہ کر لے، اس کو چاہئے کہ وہ درخواست وغیرہ دینے میں کوتاہی نہ کرے"

🔹 تفسیر:

یہ جملہ ہمیں ایک اہم نصیحت دیتا ہے کہ جب کوئی شخص حج کا پکا ارادہ کر لیتا ہے تو اسے اس نیت میں سستی یا تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ حج ایک عظیم فریضہ ہے اور اللہ تعالیٰ اسے صرف انہیں نصیب کرتے ہیں جن کے دل میں اخلاص ہو۔ لہٰذا:

جیسے ہی دل میں حج کی نیت پختہ ہو، فوراً تیاری شروع کر دینی چاہئے۔

ضروری دستاویزات، درخواستیں، ویکسینیشن، ویزہ، وغیرہ بروقت مکمل کرنا چاہیے۔

سستی یا دنیاوی مصروفیات کی وجہ سے اس مقدس سفر میں تاخیر نقصان دہ ہو سکتی ہے، کیونکہ زندگی کی کوئی ضمانت نہیں۔

یہ بھی ایک طرح کا "دعوت عمل" ہے، کہ نیت کو عمل میں بدلو، کیونکہ اخلاص کے ساتھ جلدی اٹھایا گیا ہر قدم اللہ کے قرب کا ذریعہ بنتا ہے۔


#حج_کی_نیت

#اسلامی_نصیحت

#سفر_حج

#دینی_اقوال

#نیکی_میں_تاخیر_نہیں

#عمل_کی_دعوت

#حج_کا_فریضہ

#اخلاص_و_عمل

#اسلامی_یاددہانی

#نیک_ارادہ

#hafizmehmood #hafizmehmood #friday07 #viralvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08من اراد الحج فلیتعجل
00:11رواہ بداود
00:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:16جو شخص حج کا ارادہ کرے
00:18اسے چاہیے کہ وہ جلدی کرے
00:21دوستو حج ایک مقدس فریضہ ہے
00:25اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:27اس کی بہت تعقید بیان فرمائی ہے
00:29اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
00:33کہ جس شخص کے پاس حج کا نساب مکمل ہو جائے
00:36پھر اس کو قطعاً تاخیر کرنے کی اجازت نہیں ہے
00:40اس کو چاہیے کہ پہلی فرصت میں حج کا پروسس شروع کر دیں
00:43صحابہ اکرام نے پوچھا
00:45وما یوجب الحج یا رسول اللہ
00:47یا رسول اللہ حج کو کونسی چیز واجب کرتی
00:49یعنی حج کا نساب کیا ہے
00:51تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا
00:54آنے جانے کا خرچ
00:56اسی طرح وہ لوگ جو زیر کفالت ہیں
00:59ان کا بھی خرچ
01:00اور سفر کی سہولت اگر میسر ہے
01:02تو حج کرنا لازم ہے
01:04دوستو ہمارے یہاں دو طریقے سے حج ہوتا ہے
01:08ایک سرکاری طور پر حج ہوتا ہے
01:10اور ایک پرائیوٹ ہوتا ہے
01:11سرکاری طور پر درہ سستہ ہوتا ہے
01:13پرائیوٹ ذرا مہنگا ہوتا ہے
01:14لیکن خلاصہ یہ ہے
01:16کہ جس شخص کے پاس وسعت ہو
01:18آنے جانے کا کرایہ مکمل ہو
01:20اور پیچھے جو لوگ رہ جائیں گے
01:22ان کا زادے سفر زادے راہ ہو
01:24اپنا ہو
01:25تو اس پر حج کرنا لازم ہے
01:27تو جس کے پاس بھی وسعت ہو
01:30اور وہ حج کر سکے
01:31سرکاری طور پر
01:31یا پرائیوٹ طور پر
01:32اس کو پہلی فرصت میں درخواست دینی چاہیے
01:35اور تیاری کرنی چاہیے
01:37کہ جب بھی اللہ کو منظور ہو
01:38فوراں نام نکل آئے
01:40اور حج کے لئے سفر ہو جائے
01:41ہمارے معاشرے میں جہاں اور بہت سارے مسائل ہیں
01:44ایک مسئلہ یہ بھی ہے
01:45کہ بہت سارے لوگ
01:46عجیب عجیب آزار کی بنیاد پر حج کو موخر کر رہے ہیں
01:49پوچھا جی آپ کو
01:50ما شاء اللہ اللہ نے وسائل دی
01:52اب حج پہ کیوں نہیں گئے
01:53انہوں نے کہا بس یار
01:53وہ ایک فیکٹری میں تھوڑی انویسٹمنٹ کر دی
01:56تو جو پیسے تھے وہ وہاں لگا دیئے
01:58اگلے سال دیکھ لیں گے
01:59مطلب فیکٹری میں انویسٹمنٹ کرنے کے لیے
02:02حج کے پیسے وہاں لگا دیئے
02:03یا جو لوگ جو پیسے حج پہ لگانے چاہیے تھے
02:06حج فرض تھا
02:07فرض چھوڑ دیا
02:08فیکٹری نہیں لگا لی
02:10تو بھائی اللہ کا شکر ادا کریں
02:12کہ اللہ نے اس قابل بنایا
02:14اور اللہ نے اتنی مالی وساط اتا کی
02:17کہ حج جیسا مقدس فریضہ ادا کیا جا سکتا تھا
02:20تو اس کو چھوڑ کے
02:21مالی انویسٹمنٹ کسی جگہ
02:23مالی نفع کے لیے اگر پیسے لگا دی
02:25اور حج نہیں کیا
02:26تو اس سے بڑی بدبختی اور کوئی نہیں
02:27اس لئے ہم سب کو چاہیے
02:29جن کے پاس وساط ہیں
02:30وہ پہلی فرصت میں ہی حج کی تیاری کریں
02:33اور درخواست وغیرہ دے دیں
02:34اور جن کو نہیں ہے
02:36وہ دعائیں کرتے رہیں
02:37کہ اللہ تعالیٰ اپنے در کے حاضری
02:38سب کو نصیب فرمائے
02:40و السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended