Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025
ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا کیوں منع ہے؟ | اسلامی رہنمائی
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ اسلام میں مردوں کے لیے ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے کا کیا حکم ہے؟
کیا یہ صرف تکبر کی وجہ سے منع ہے یا ہر صورت میں؟
احادیث کی روشنی میں مکمل وضاحت اور قیمتی نصیحت ملاحظہ کریں۔

🔹 اہم نکات:

مردوں کے لباس کی شرعی حدود

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے کی ممانعت

تکبر ہو یا نہ ہو، حکم کیا ہے؟

احادیث مبارکہ کی روشنی میں مسئلہ


🌟 یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب اس اہم سنت پر عمل کر سکیں۔

📌 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔

#اسلامی_احکام #ٹخنے_سے_نیچے_کپڑا #لباس_کی_حدود #حدیث #سنت #مسلمانوں_کی_رہنمائی #گناہ #اسلام#hafizmehmood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:06قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09من جر ثوبہ خیالاء لم ينظر اللہ علیہ یوم القیامة
00:15الحدیث رواہ البخاری
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21جو شخص اپنا کپڑا یعنی پاجامہ یا تہبند وغیرہ
00:25تکبر اور غرور کے وجہ سے زمین پر گھسیتا ہوا چلے
00:29تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت سے دیکھے گا بھی نہیں
00:33دوستو بات یہ چل رہی ہے کہ اپنی شلوار، تہبند، ٹراؤزر، پینٹ وغیرہ
00:40کوئی بھی چیز وہ تخنوں سے نیچے لٹکانا جائز نہیں ہے
00:44اور یاد رکھئے چاہے یہ تکبر کے طریقے پر ہے
00:47یا بغیر تکبر کے کسی بھی صورت میں
00:50یہ چیزیں تخنوں سے نیچے رکھنا جائز نہیں ہے
00:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا
00:57اور جو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ تکبر ہے تو ناجائز ہے وگرنا نہیں
01:01ان کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی
01:06کہ یہ خود تکبر کی علامت ہے
01:08یعنی اپنی شلوار کو، اپنی پینٹ، ٹراؤزر وغیرہ کو
01:11تخنوں سے نیچے لٹکانا
01:13یہ خود تکبر کی علامت قرار دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:17حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
01:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:22ایاکا واسبالالعزار
01:24تم تہبند کو تخنوں سے نیچے لٹکانے سے بچو
01:28فَإِنَّهُ مِنَ الْمَخِيلَةِ
01:30چونکہ یہ تکبر کی علامت ہے
01:31تو یہ تو خود تکبر کی علامت ہے
01:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
01:37تو اس لئے
01:37یاد رکھئے تکبر کی وجہ سے ہے
01:40یہ تکبر کی وجہ سے نہیں ہے
01:41ہر صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:44اس کو ناجائز اور حرام قرار دیا ہے
01:47جیسا کہ ہم ایک روایت پہلے بھی پڑھ چکے ہیں
01:49حضور نے کیا فرمایا
01:50مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِذَارِ فَفِى النَّارِ
01:53یہاں کوئی تکبر کا تذکرہ نہیں ہے
01:55جو بھی تہبند کا حصہ وہ
01:57تخنوں سے نیچے چلا جائے گا
01:59جسم کا وہ حصہ جہانم میں جالے گا
02:01تو اس لئے
02:02یہ دین کے معاملے میں بھائی کوئی بہانہ بازی نہ کریں
02:05جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:07کا یہ عمل ہے
02:08ہم یہ پڑھ چکے
02:09ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ نمار کا حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:12نے بقاعدہ فرمایا
02:13کہ دیکھو یہ اپنا ازار
02:16جو ہے اس کو اوپر اٹھاؤ
02:17اور نصف ساق تک حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:20لے گئے ہیں
02:21تو پھر ہم کیوں بہانے بناتے ہیں بھائی
02:24اس لئے خاص طور پر وہ دوست
02:25جو ٹراؤزر اور پینٹ پہنتے ہیں
02:27تو ان کو لگتا ہے کہ اگر شوز کے نیچے نہیں ہوگا
02:30ٹراؤزر اور پینٹ
02:31تو یہ بہت عجیب لگے گا
02:33برا لگے گا
02:34بھائی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:36کا طریقہ زیادہ ضروری ہے
02:37حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے
02:41اس لئے جو بھی چیز ہم نے پہنی ہوئی ہے
02:44وہ شلوار ہے
02:44وہ تہبند ہے
02:45وہ ٹراؤزر ہے
02:46وہ پینٹ ہے
02:47یاد رکھیے
02:48کسی بھی صورت اس کو ٹخنوں سے نیچے کرنا جائز نہیں ہے
02:51ہمیں سب کو اس کا خوبے تمام کرنا چاہیے
02:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended