Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
جموں: یوتھ کانگریس نے جموں میں بی جے پی ایم ایل اے آر ایس پٹھانیا کے مبینہ فضائیہ مخالف بیان پر سخت احتجاج کیا۔ شہیدی چوک میں مظاہرین نے احتجاجاً پٹھانیا کا پتلا نذر آتش کیا اور بی جے پی قیادت سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔  کانگریس رہنما رویندر شرما نے پٹھانیہ کے بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’فضائیہ کی تضحیک ناقابل قبول ہے۔‘‘ انہوں نے پٹھانیہ سے معافی اور بھاجپا قیادت سے کارروائی کی بھی مانگ کی۔  یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک وائرل ویڈیو کلپ میں پٹھانیا کو آپریشن سندور کے بارے میں فضائیہ پر سوال اٹھاتے سنا گیا۔ جبکہ پٹھانیا نے ویڈیو کو ایڈیٹڈ اور مارفڈ قرار دے کر ان الزامات کو مسترد کیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:10foreign
00:14foreign
00:18foreign
00:20foreign
00:26foreign
00:40foreign
00:54foreign
01:09foreign
01:15foreign
01:21foreign
01:51foreign
02:21the army who are fighting against us and against the BJP and the MLA
02:28who are fighting against us, we protest against the congress party.

Recommended