جموں: جموں سے تعلق رکھنے والے نیرج گپتا نامی ایک شہری اور ان کی دختر گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال (جی ایم سی) جموں میں زیر علاج ہیں۔ گپتا، گزشتہ رات پاکستانی گولہ باری کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دوران شب اچانک ایک گولہ ان کے مکان پر آگرا جس سے پورا مکان دہل اٹھا اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ان کی دختر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا: ’’میں سو رہی تھی کہ اچانک دھماکہ ہوا اور میں زخمی ہو گئی۔‘‘گپتا نے حکومت سے جنگ بندی معاہدہ پر اتفاق کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ہوئے دیر پا امن قائم ہونے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے کہا: ’’ہم چاہتے ہیں کہ یہ خون خرابا جلد سے جلد بند ہو جائے۔ ہمیں جنگ نہیں، امن چاہیے۔ شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔‘‘یہ بھی پڑھیں: کشمیر کے سرحدی باشندے بنکروں میں مقید، شہری علاقوں میں خوف و ہراسپاکستانی شیلنگ سے جموں کشمیر میں اے ڈی سی سمیت پانچ ہلاک
00:00लगातार सरहदी अलाकों में जिस तरह से पाकिस्तान की तरफ से शिलिंग की जा रही है जो जखमी है मुतदिद अफराद जखमी है और इस वक्त में मावजूद हूँ गवर्मन्ट मेडिकल कॉलेज जमू के वाड में दारू हकूमत जमू कश्मीर की जो सरमाईदाल हकूमत ह
00:30हिताशी गुपता है और यह भी एब्डोमन इंजरी है इनको दूसरे भी इंजर यहां पे मौजूद है इनसे बात करेंगे
00:36हम रात को सोय हुए थे सुबा का बास अवास पांज का ताइम था मारे गर के सामने कुछ पढ़ता है पदर इंगोला है या क्या है हमें नहीं पता फिर हमारे गर से अंदर बारीश हारी सब तूत के हमारे एक पिछे लगी हाथ में लग गई उसके अब मेरी बेती है जिए �
01:06मैं काहता हूँ अपेल गॉर में से यह चाते है कि छांती बना करके और सब कुछ चलता रहा हम जई कहा सकते हैं और क्या क्या सकते है चुक्र हमारी जान पची हमें सब धंजाई कि चलो जान बाची की मारी ओर कया अग है ते नीरज गुपताजी और दूसरे जानब जो डू
01:37Last year.
01:40sitten tea
01:41When you...
01:42Test it's not there anything.
01:45It's the idea, you don't have to.
01:48Yes you do.
01:49So you said actually,
01:51which kind of attitude was,
01:53that is bit rough.
01:55Yeah, it's just what the country went,
01:58that it Rs.
02:00� cases of its disorders,
02:02thesejungle schlerophy approaches
02:04will destroy language,
02:04the and the Queer Chird Miss,
02:06ڈالی چلے کے پھر سے ایک بار آئے اس سبے کی بات کی جائے پاکستان کی طرف سے بلا اشتیال فائرنگ راجوری پونچ سامبہ کٹھوا اور جمہو میں کی گئی جمہو کٹھوا اور سامبہ جو ہے وہ انٹرنیشنل بارڈر ہے راجوری اور پونچ لائن آف کنٹرول ہے اور وہاں پہ بھی شدید گولہ باری کے نتیجے میں دو افراد کی موت جبکہ کئی متعدد وہاں پہ زخمی ہوئے ایٹی بھارت کے لیے جمہو کے گورنمنٹ میڈیکل کالیج و ہسپتال سے میں م