Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025
ادھمپور: معروف بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا دورۂ جموں و کشمیر سیاحت میں نئی روح پھونکنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ہما قریشی نے جمعرات کو صوبہ جموں کے ضلع اودھم پور میں واقع شہرت یافتہ سیاحتی مقامات - پٹنی ٹاپ اور نتھا ٹاپ - کا دورہ کیا۔ قریشی کا جموں کشمیر کا یہ دورہ ایک ایسے اور نازک وقت میں ہوا ہے جب سیاحتی سرگرمیاں گزشتہ ماہ پہلگام میں پیش آئے دہشت گرد حملے کے بعد ماند پڑ گئی ہیں۔ہما قریشی کی موجودگی کو مقامی حلقوں خاص کر سیاحت سے جڑے افراد ایک مثبت پیغام کے طور پر دیکھ رہے ہیں،  جس سے انہیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں سیاحوں کے اعتماد کو بحال کیے جانے میں مدد مل سکتی ہے۔  

Category

🗞
News
Transcript
00:00A
00:05A
00:07A
00:09A
00:11A
00:12A
00:15A
00:17A
00:19A
00:21A
00:23A
00:25A
00:27A

Recommended

1:16
ETVBHARAT
5/24/2025