بانڈی پورہ: ولر جھیل کی گود میں دو دہائیوں بعد پنہاں روزی روٹی ایک بار پھر آب و تاب کے ساتھ ظاہر ہو رہی ہے۔ وُلر جھیل میں قریب پچیس برس بعد ندرُو یعنی کمل ککڑی کی کاشت دوبارہ ممکن ہوئی ہے، جس نے ماحولیاتی بحالی کے منصوبوں کو نئی معنویت بخشی ہے۔ایشیا کی دوسری سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل - ولر - کے کنارے آباد لوگوں خاص کر ماہی گیروں میں ندرو کی واپسی سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ یہ قدرتی نعمت نہ صرف کشمیر پکوان میں ذائقے بکھیر دیتی ہے بلکہ صدیوں سے ان باشندوں کے لئے ذریعہ معاش بھی ہے۔جھیل ولر میں ندرُو کی واپسی کا سہرا تحفظ اور بحالی کے منصوبوں کے سر باندھا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جھیل کی صفائی اور ماحولیاتی توازن کی بحالی جیسے اقدامات سے یہ ’ناپید‘ فصل پھر سے جھیل میں لوٹ آئی ہے۔ اور اب ایک بار پھر ماہی گیروں کے لیے اُمید کی کرن بن رہی ہے۔
00:00इटीव वारत में आपका खेर मगदम है इस वक्त मैं मौजूद हूँ एशिया की दूसरी सबसे बड़ी जील याने जीले गुलर के बीचों बीच बैग्राउंड में आप देखते हैं खूब सूरत से फूल उगाये हैं यह दरसल यह लोटस के फूल है या लोटस के फूल है क
00:30कि कहलाता है खाने में बेहद लजीज बेहद फादेवन और बेहद कीमती क्योंकि बहुत कम तेदाद में यह मैसर होता है पचीस साल के बाद एक बार फिर यह रोनक यहां पर बहाल हो गई है गुलर जील के बीच उंबीच
00:4825 سال سے یہ گائب کیوں تھے یہ ایک اہم سوال ہے
00:54دراصل جب ہم نے کئی لوگوں سے بات کی
00:58ان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند برسوں کے دوران
01:02یہاں پہ وقمہ کی جانب سے جو ڈراجنگ کی گئی
01:06جو گندگی یا جو مٹی یہاں سے ہٹائی گئی
01:09اسی کی وجہ سے ایک بار پھر یہ ندرو یہاں پہ اگایا ہے
01:14جو 25 سال سے گائب تھا
01:17اس کی بڑی افادیت ہے
01:19مزید بات ہم آفشل سے کریں گے
01:23کہ اس کی کتنی افادیت ہے
01:25یا اتنی دیر تک یا اتنے سالوں تک کیوں گائب تھے
01:30چلی یہ پنچے سالوں سے گائب
01:32اس لیے تھا جو بھی یہاں پہ جو رینٹ فٹ ایریا سے
01:36یہاں پہ جو وارٹر چنلز ہیں
01:38والور کے ان میں جب پاہاں اوپر سے بارشہ وارشہ ہوتی تھے
01:42ان کے وجہ سے بہت ساری سلٹیشن آ رہی تھی
01:44اوپر جنگلوں سے سلٹیشن آ رہی ہیں
01:46اس کی وجہ سے جو یہ وہ سلٹ ہوتی ہیں
01:49وہ ڈپاشن ہوتی ہیں
01:50اسی والور میں ہوتی ہیں
01:51اس کی وجہ سے یہ
01:52اس وجہ سے سلٹ کی وجہ سے
01:54جو لوٹس کا جو بیچ سیڈ ہے
01:57وہ نیچے دب گیا تھا
01:59اس کو وہ فیوریبل کنڈیشن نہیں ملتے تھے
02:01وہ پھر اوپ جائیں گے
02:03تو پھر جب والور کنزرویشن منیجمنٹ آتھارٹی نے
02:06یہاں پہ کام شروع کرنا
02:08پہلے تو سب سے پہلے
02:09ڈسلٹیشن کا کام یہاں پہ ہوا تھا
02:11گرورہ سائیڈ میں ہوا تھا
02:13یا اس کے پائن سے ہوا تھا
02:14تو ڈسلٹیشن جب ڈسلٹیشن کی یہاں پہ
02:17تو اس کے جو ہی ڈسلٹیشن ختم
02:20ایک دو سال کے بعد
02:21یہ پھر ریوائیول ہو گئے
02:23جو اس کا بیچ ہے وہ اوپر آ گیا ہے
02:25جو لوٹس کے بیچ تھے وہ اوپر آ
02:27ان کو وہ فیوریبل کنڈیشن ملے
02:29جو ان کا چاہیے کس کنڈیشن میں اگ جاتے ہیں
02:32جہاں پہ یہ لوکلز کہتے تھے
02:34یہاں پہ یہ ختم ہی ہو گیا تھا
02:3525 years سے یہ آتے ہی نہیں تھے
02:39یہاں پہ جب کام شروع کیا
02:40ڈسلٹیشن کی وجہ سے یہ پھر ریوائیول ہو گیا
02:4325 years کے بعد
02:44جو ڈپارٹمنٹ کا تو مین فوکس یہی ہیں
02:47کہ رجنگ کریں
02:49اس میں ڈسلٹیشن کریں ہیں
02:50اور جو مینٹیننس کا کام
02:52اب اس پہ بھی ہم تھوڑا پلان بنا رہے ہیں
02:54کیسے ہم مینٹین کریں گے
02:55اس کو تھوڑا ویڈز ڈیویڈنگ کریں گے
02:58اب ڈپارٹمنٹ کا جو مقصد ہیں
03:00وہی دن پر دن اسی پہ کام پہ لگائیں
03:02کیسے ساب کریں گے
03:04جیسے ڈپارٹمنٹ کے کوشش فوکس مین فوکس
03:06تو یہ دن پر دن اسی پہ
03:08ڈسلٹیشن پہ کام کیا
03:09اب اس پہ تھوڑا جو ویڈنگ کرنے کی ضرورت ہیں
03:13ڈپارٹمنٹ پہ اس پہ کام کر رہے ہیں
03:15یہ بتائیے کہ
03:16ندروں کی احمد تو بہت ساری
03:21ایک دور اکنامک بھی اس سے گروہ ہو جاتی ہیں
03:23جو میڈسنل ویڈیو بھی ہیں
03:25میڈسنل ویڈیو بھی اس کے بہت سارے ہیں
03:27فر اکزامپل اگر ہم اکنامک کے لحاظ سے دیکھیں گے
03:30جو بھی یہاں پہ جو ایریا ہیں
03:32اس کے ایڈسنٹ ایریا ہیں
03:33ان میں جو بے روزگاری ہیں
03:35وہ تو بڑھ جاتے ہیں
03:36ندروں کی وجہ سے ان کو روزگار ملے گا
03:38کیونکہ اگر وہ دن میں دس پندرہ کیجی نکال سکتے ہیں
03:41اگر مارکٹ ویڈیو اس کی تری ہنڈرڈ ہیں
03:43اگر وہ دو ہنڈرڈ میں
03:45یا ڈیرھ سو میں بیجنگ کے مارکٹ میں
03:48تو ان کا بھی روزگار گر چلے گا
03:51یہ جو اگر ہم میڈسنل کی
03:53تو میڈسنل ویڈیو بھی بہت سارا ہیں
03:55پوٹیشم ہیں
03:56اس میں زیادہ زنگ بھی ہیں
03:59بہت سارے چیز ہیں
04:00بلٹ پریشر کو منٹین کرتے ہیں
04:04بلٹ شگر لیول کو بھی منٹین
04:06امیون سسٹم اس سے بوسٹ ہو جاتا ہے
04:08اگر ندروں کی میڈسنل امپورٹنس ہم دیکھ سکتے ہیں