Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
پلوامہ: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ایم ایل اے وحید الرحمان پرہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے اپیل کی کہ وہ مختلف جیلوں میں بند کشمیری نوجوانوں کو رہا کرنے کی ہدایت جاری کریں۔ایم ایل اے نے کہا ’’ہمیں امید ہے کہ امیت شاہ جموں و کشمیر کے نوجوان قیدیوں کی رہائی کو ترجیح دیں گے۔‘‘ پرہ نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔یاد رہے کہ امیت شاہ جموں و کشمیر کے دورے پر ہیں اور گزشتہ شام نے راج بھون، جموں میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور آج پونچھ کا ممکنہ طور پر دورہ کریں گے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00It's been a long time for a long time, and it's been a long time for a long time.
00:30It's not a city, no city, no city.
00:32It's not a development.
00:34Because Constancy Development Fund is not released until the government is released.
00:36People are waiting for this year to have a public representation, a popular government.
00:42It's not a public representation.
01:00Transcription by CastingWords

Recommended

1:16
ETVBHARAT
5/24/2025