Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025
ادھم پور (آشیش دَت) :جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کے سوئی میں واقع این ڈی آر ایف بٹالین میں یوگا کا ایک منفرد سیشن منعقد ہوا۔ اس بار یوگا میں انسانوں کے ساتھ ساتھ ایک آوارہ مگر تربیت یافتہ کتے نے بھی حصہ لیا، جس نے اپنی حیرت انگیز مہارت اور یوگا آسن سے سب کو حیران کر دیا۔  دو سال کی باقاعدہ تربیت سے گزرنے والی یہ مادہ، اب این ڈی آر ایف کے یونٹ کا باقاعدہ حصہ ہے۔ اور اس کی یوگا میں شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ یوگا ہر مخلوق کے لیے ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ुدھمپور کے سوئی میں واقع ڈی آر ایف بٹالین میں یوگا کا ایک منفرد سیشن منقد ہوا
00:08اس بار یوگا میں انسانوں کے ساتھ ایک تربیت یافتہ کتے نے بھی حصہ لیا
00:13جس نے اپنی حیرت انگیز مہارت سے سب کو حیران کر دیا
00:16میرے ساتھ 55 جوان ہے اس وقت اور یہ ایک ڈاؤگ ہے
00:21تو میری سبی سے گزارش ہے کہ یہ اگر یہ جانور ہو
00:26نہیں کہ ناتے بھی اپنے سید کا ڈیلی ہمارے ساتھ پیٹی بغیرہ سب کچھ کرتا ہے
00:31تو ہم تو انسان ہیں ہمیں بھی ہر روز اپنے شریف کو سوست رکھنے کے لیے
00:36ہر روز کم سے کم پانچ دس منٹ اپنے سید کے لیے رکھنا
00:43یوگا بغیرہ کرنا بہت جروری ہے
00:46جس سے من کا تناب دور ہوتا ہے اور اس سے سوست رہتا ہے
00:53دو سال کی باقاعدہ تربیت سے گزرنے والا یہ کتہ
01:02اب انڈی آر ایف کی یونٹ کا باقاعدہ حصہ ہے
01:05اور اس کی یوگا میں شمولیت اس بات کا ثبوت ہے
01:09کہ یوگا ہر مخلوق کے لیے ہے
01:10ادھمپور سے آشیش دت کی رپورٹ
01:18دوست شروع
01:20دوست شروع
01:25دوست شروع

Recommended

1:16
ETVBHARAT
5/24/2025