Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
کسی بھی پینے کی چیز کے آداب #hafizmehmood
Hafiz Mehmood
Follow
4/28/2025
پینے کی چیزوں کے آداب (تفسیر):
1. اللہ کا نام لے کر پینا:
پینے سے پہلے "بسم اللہ" پڑھنا سنت ہے تاکہ ہر عمل اللہ کے نام سے شروع ہو۔
2. دائیں ہاتھ سے پینا:
نبی کریم ﷺ نے دائیں ہاتھ سے کھانے اور پینے کی ہدایت دی ہے کیونکہ بایاں ہاتھ شیطان کے کاموں کے لیے مخصوص ہے۔
3. بیٹھ کر پینا:
بیٹھ کر پینا سنت ہے اور صحت کے لیے بھی زیادہ مفید ہے۔ نبی ﷺ عام طور پر بیٹھ کر پانی پیا کرتے تھے۔
4. تین سانسوں میں پینا:
پانی یا کسی چیز کو ایک ہی سانس میں نہ پیئیں، بلکہ تین وقفوں میں پیئیں، جیسا کہ سنت طریقہ ہے۔
5. برتن کے کنارے سے پینا:
براہِ راست برتن کے منہ پر نہ لگائیں جہاں سے دوسرے بھی پی سکتے ہیں، بلکہ مناسب انداز سے کنارے سے پینا چاہیے۔
6. الحمدللہ کہنا:
پینے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے "الحمدللہ" کہنا سنت ہے۔
7. اعتدال سے پینا:
ضرورت سے زیادہ یا تکلف سے پینے سے اجتناب کریں۔ میانہ روی اختیار کریں۔
8. مشترکہ برتن میں ترتیب کا خیال رکھنا:
اگر کئی افراد ایک برتن سے پی رہے ہوں تو ترتیب کا لحاظ رکھنا چاہیے۔
9. صاف ستھرا برتن استعمال کرنا:
پینے کے برتن کو صاف اور پاکیزہ رکھنا ضروری ہے۔
10. پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے اجتناب:
نبی ﷺ نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔
#آداب_پینا #اسلامی_آداب #سنت_طریقہ #بسم_اللہ #دائیں_ہاتھ_سے #بیٹھ_کر_پینا #الحمدللہ #اسلامی_تعلیمات #مسنون_طریقہ #اسلامک_لائف_سٹائل
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02
عن انس رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:04
كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:07
يتنفس في الشراب ثلاثا
00:10
و يقول
00:10
انہو اروى و ابرع و امرع
00:14
رواہ مسلم
00:15
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے
00:18
روایت ہے فرماتے ہیں
00:19
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:21
کا معمول یہ تھا کہ پینے کی چیز میں
00:24
آپ تین مرتبہ سانس لیتے تھے
00:26
اور فرماتے تھے
00:27
تین سانسوں میں پینے سے زیادہ سہرابی
00:30
حاصل ہوتی ہے
00:31
زیادہ شفا حاصل ہوتی ہے
00:33
اور زیادہ خوشگواری حاصل ہوتی ہے
00:35
دوستو نبی کریم
00:38
صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی
00:40
میں ہر ایک امتی کے لیے بہترین
00:42
نمونہ ہے اور نبی کریم
00:44
صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:45
ہر معاملے میں امت کی بہترین
00:47
نحنمائی کی ہے انہی معاملات
00:50
میں سے کھانا اور پینہ ہے
00:52
آج کے درس میں ہم
00:53
پینے کے آداب میں سے ایک عدب کی بات کر رہے ہیں
00:56
کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:58
تین سانس میں پیتے تھے
01:00
اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:01
اس کی وجہ بھی بیان کی
01:03
کہ اگر کوئی آدمی
01:04
تین سانس میں پیے گا
01:06
تو ایک تو سہرابی زیادہ حاصل ہوگی
01:08
ظاہرہ آہستہ آہستہ پانی میدے میں جائے گا
01:11
دوسرا یہ ہے
01:12
کہ اس کو شفا حاصل ہوگی
01:13
اگر ایک آدمی کو شدید پیاس لگی ہے
01:16
اور وہ ایک دم سے بغیر کسی سانس لیے
01:18
مسلسل پانی پیے جا رہا ہے
01:20
تو اس کی وجہ سے اندیشہ ہے
01:22
کہ پانی کہیں نقصان نہ کریں
01:23
تو اس لیے کہا گیا ہے
01:25
سہولت سے
01:25
آرام آرام سے پانی کو پیے
01:27
تاکہ کسی جگر کوئی نقصان کا اندیشہ باقی نہ رہے
01:30
اور تیسرا
01:31
اس سے خوشگواری حاصل ہوتی ہے
01:34
کہ آہستہ آہستہ پانی پینے سے
01:36
آہستہ آہستہ وہ میدے میں جائے گا
01:38
تو وہ ایک خوشگوار احساس ہے
01:40
جو انسان کو ہوگا
01:41
اور یہ تو وہ حکمتیں ہیں
01:43
جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہیں
01:46
اس کے علاوہ لاکھوں حکمتیں ہیں
01:48
جو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:50
ہر مبارک فرمان میں
01:52
حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:53
ہر مبارک عمل میں موجود ہیں
01:55
اس لیے ہم سب کو چاہیے
01:57
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کردہ
02:00
آداب کے مطابق زندگی گزارنے کی
02:02
کوشش کریں
02:03
Wassalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
Recommended
2:06
|
Up next
ریشم پہننا عورتوں کے لیے جائز ہے اور مردوں کے لیے ناجائز
Hafiz Mehmood
6/11/2025
2:58
دودھ کی فضیلت اور دودھ پینے کی دعا کا بیان
Hafiz Mehmood
5/6/2025
2:20
کھڑے ہو کر پانی پینے کی شرعی حیثیت
Hafiz Mehmood
5/1/2025
2:47
کسی بڑے اجتماعی برتن میں منہ لگا کر پینا کن صورتوں میں مکروہ ہے
Hafiz Mehmood
4/30/2025
1:59
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پسندیدہ مشروب کا بیان
Hafiz Mehmood
5/7/2025
1:54
نیا کپڑا پہننے کی دعا
Hafiz Mehmood
6/10/2025
1:47
شمالی کشمیر میں کھیت پیاسے، کسان پریشان!
ETVBHARAT
6/20/2025
2:58
ٹخنوں سے نیچے کپڑا(پاجامہ تہبندٹراؤزر پیٹ وغیرہ) لٹکانا جائز نہیںچاہے تکبر ہو یا نہ ہو
Hafiz Mehmood
6/21/2025
1:27
Dance party Police raid
Romantic Videos
4/6/2025
2:38
’ہم امن چاہتے ہیں، جنگ نہیں،‘ پاکستانی گولہ باری سے زخمی افراد کی اپیل
ETVBHARAT
5/10/2025
7:05
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 29 – 42 Ruku No-4 | Word by Word Learning Quran in Video in 4K
Hafiz Mehmood
yesterday
2:54
اچھا جوتا پہننا تکبر کی علامت نہیں ہے کھانا کھاتے وقت جوتا اتارنا چاہیے اگر جوتا الٹا پڑا ہے تو یہ نحوست کی علامت نہیں ہے
Hafiz Mehmood
3 days ago
4:47
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 14 – 21 Ruku No-2 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
4 days ago
5:49
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 1 – 13 Ruku No-1 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
4 days ago
5:12
Surah-27 An-Naml Ayat No 83 – 93 Ruku No-7 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
5 days ago
2:32
جوتا پہننے کے آداب کا تفصیلی بیان
Hafiz Mehmood
6 days ago
5:00
Surah-27 An-Naml Ayat No 67 – 82 | Ruku No-6 | Word by Word Quran Learning in 4K
Hafiz Mehmood
7/17/2025
2:04
علاج کے لئے چاندی کا استعمال کرنا جائز ہے٫ اور مجبوری کی حالت میں سونے کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے
Hafiz Mehmood
7/16/2025
5:02
"Surah An-Naml Ayat 59–66 | Ruku 5 | Word by Word Quran Learning in 4K Video"
Hafiz Mehmood
7/16/2025
3:11
مردوں کے لئے سونا پہننا حرام ہے اسی طرح چھوٹے بچوں(لڑکوں)کو سونے کی کوئی چیز پہنانا بھی جائز نہیں اس کا تھمنل چاہیے رائٹنگ اور تصویر نہ ہو
Hafiz Mehmood
7/15/2025
2:42
خواتین کے لیے زیورات کے بنیادی احکام کا بیان
Hafiz Mehmood
7/14/2025
3:37
چاندی کی ایک سے زائد انگوٹھی پہننا جائز نہیں اسی طرح ساڑھے چار ماشہ سے زائد وزن کی انگوٹھی پہننا بھی جائز نہیں
Hafiz Mehmood
7/12/2025
6:02
Surah Ash-Shu'ara Ayat 192–227 | Ruku 11 | Word by Word Quran Learning in 4K Video"
Hafiz Mehmood
7/12/2025
1:46
شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن درودشریف پڑھنے کی فضیلت
Hafiz Mehmood
7/11/2025
3:41
لوہے کا کڑا اور لوہے کی انگوٹھی پہننا ناجائز ہے
Hafiz Mehmood
7/10/2025