Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

---

📌 Title:

Surah An-Naml Ayat 59–66 | Ruku 5 | Word by Word Quran Learning in 4K


---

📖 Tafseel (Description):

اس ویڈیو میں سورۃ النمل کی آیات 59 سے 66 (رکوع نمبر 5) کا لفظ بہ لفظ ترجمہ اور تجوید کے ساتھ تلاوت پیش کی گئی ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر ان طلباء اور ناظرین کے لیے بنائی گئی ہے جو قرآنِ پاک کو صحیح تلفظ اور معنی کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں۔

📺 ویڈیو کی خصوصیات:

4K ویڈیو کوالٹی

آیات کی واضح تلاوت

ہر لفظ کا الگ ترجمہ

آسان فہم اور سادہ انداز

قرآن سیکھنے والوں کے لیے بہترین انتخاب


اللہ کا کلام دلوں کو سکون دیتا ہے، آئیے قرآن کے الفاظ کو سمجھ کر اپنی زندگیوں میں بہتری لائیں۔

📢 برائے مہربانی ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ مزید لوگ اس علمی سفر سے فائدہ اٹھا سکیں۔


1. #SurahAnNaml


2. #QuranWordByWord


3. #LearnQuran


4. #TafseerQuran


5. #QuranIn4K


6. #IslamicVideo


7. #QuranTranslation


8. #TajweedLearning


9. #Ruku5SurahNaml


10. #QuranWithUrduTranslation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00الحمد لله و سلام على عباده الذين اصطفا
00:07آ اللہ خیر اما يشركون
00:19کہہ دو کہ سب تعریف اللہ ہی کو سزاوار ہے
00:23اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتحق فرمایا
00:27بھلا اللہ بہتر ہے یا وہ جن کو یہ اس کا شریف بناتے ہیں
00:31فَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَائِ مَاءً
00:44فَأَنْبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةً
00:52مَا كَانَ لَكُمْ أَنْتُمْ
00:56فَأَنْبِتُوا شَجَرَهَا
00:58اَا اِلَا هُمْ مَعَ اللَّهُ
01:03بَلْهُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ
01:09بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
01:12اور کس نے تمہارے لیے آسمان سے پانی برسایا
01:15ہم نے پھر ہم نے اس سے سرسبز باغ اگائے
01:19تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم ان کے درختوں کو اگاتے
01:22تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے
01:25ہرگز نہیں بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
01:29اَمْ مَنْ جَعْلَ الْأَرْضَ قَرَارًا وَجَعْلَ خِلَى لَهَا أَنْهَارًا وَجَعْلَ لَهَا رَوَاسِيَ وَجَعْلَ بَيْنَ الْبَحْرَيْنِ حَاجِزًا
01:44اَا اِلَا هُمْ مَعَ اللَّهُ
01:49بَلْ اَكْسَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
01:54بھلا کس نے زمین کو قرارگاہ بنایا
01:57اور اس کے بیچ نہریں بنائی
01:59اور اس کے لیے پہاڑ بنائے
02:00اور کس نے دو دریاؤں کے بیچ اورٹ بنائی
02:03یہ سب کچھ اللہ نے بنایا
02:05تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے
02:08ہرگز نہیں
02:09بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے
02:11اَمْ مَنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَ اِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعْلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ
02:24اَعْلَاهُمْ مَعَ اللَّهُ
02:30قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ
02:35بھلا کون بے قرار کی التجا قبول کرتا ہے
02:39جب وہ اس سے دعا کرتا ہے
02:40اور کون اس کی تخلیف کو دور کرتا ہے
02:43اور کون تم کو زمین میں اگلوں کا جانشین بناتا ہے
02:46یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے
02:48تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے
02:51ہرگز نہیں
02:52مگر تم بہت کم غار کرتے ہو
02:54اَمْ مَنْ يَهْدِيكُمْ فِي ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَنْ يُرْسِنُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ
03:07اَا إِلَاهُمْ مَعَ اللَّهُ
03:11تَعَالَى اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ
03:17بھلا کون تم کو جنگل اور دریا کے اندھیروں میں رستہ بتاتا
03:21اور کون ہواوں کو اپنی رحمت کے آگے خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے
03:24یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے
03:26تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے
03:29ہرگز نہیں
03:30یہ لوگ جو شرک کرتے ہیں
03:31اللہ کی شان اس سے بلند ہے
03:33اَمْ مَنْ يَبْدَعُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَمَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ
03:47اَئِلَا هُمْ مَعَ اللَّهُ
03:53قُلْ هَا تُوبُوْهَا لَكُمْ إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
03:59بھلا کون خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا
04:02پھر اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے
04:05اور کون تم کو آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے
04:08یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے
04:10تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے
04:13ہرگز نہیں
04:14کہہ دو کہ مشرکو اگر تم سچے ہو تو دلیل پیش کرو
04:18قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ
04:27وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّا نَيُبْعَثُونَ
04:32کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں
04:35اللہ کے سوا غیر کی باتیں نہیں جانتے
04:38اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے
04:42فَلِدَّارَقَ عِلْمُهُمْ فِي الْآخِرَةِ
04:46بَلْهُمْ فِي شَكِّمْ مِنْهَا بَلْهُمْ مِنْهَا عَمُونَ
04:55بلکہ آخرت کے بارے میں ان کا علم انتہی ہو چکا ہے
04:58بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں
04:59بلکہ اس سے اندھے ہو رہے ہیں
05:01بلکہ آخرت کے بارے میں

Recommended