Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

---

📖 Tafseer (مختصر تفسیر):

Surah Ash-Shu'ara (Ayat 176–191) mein Allah Ta'ala ne Ashab-ul-Aykah (قوم شعیبؑ) ka zikr farmaya hai. Ye log shiddat se ناپ تول میں کمی کرتے thay aur ظلم و فساد mein mubtala thay. Allah ne unki hidayat ke liye Hazrat Shoaib (علیہ السلام) ko bheja jo unhein عدل، توحید اور دیانتداری ki taraf dawat detay rahe.

Lekin unhone takabbur aur inkaar ke saath jawab diya. Aakhirkar Allah Ta'ala ne un par عذاب الٰہی nazil farmaya — jo ek shadeed Sayhah (چیخ) thi, jiss ne unhein halaak kar diya. Ye ayaat انذار، صداقت، اور اللہ کی عدالت ka wazeh paighaam deti hain.

1. #SurahAshShuara


2. #TafseerQuran


3. #WordByWordQuran


4. #Ruku10


5. #Ayat176to191


6. #QasasulAnbiya


7. #ShoibAS


8. #IslamicReminder


9. #QuranLearning


10. #4KQuranVideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
00:09اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
00:17جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
00:30میں تو تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں
00:34تو اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو
00:40اور میں اس کام کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانتا
00:55میرا بدلہ تو اللہ رب العالمین کے ذمہ ہے
00:58دیکھو پیمانہ پورا بھرا کرو اور نخصان نہ کیا کرو
01:06اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
01:13اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے پھرو
01:25اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
01:34وہ کہنے لگے کہ تم جادو زدہ ہو
01:44اور تم اور کچھ نہیں ہم ہی جیسے آدمی ہو اور ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو
01:59اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا گراؤ
02:14شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے
02:24تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا پس سائیبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا
02:39بے شک وہ بڑے سخت دن کا عذاب تھا
02:41اس میں یقینا نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
02:56اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
03:06بے شکریہ

Recommended