Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday


حضرت ابو بکر صدیقؓ کی اہلِ بیتؓ سے بے مثال محبت | ایک ایمان افروز واقعہ


---

📄 یوٹیوب ویڈیو کے لیے اردو ڈسکرپشن:

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ، رسولِ اکرم ﷺ کے سب سے قریبی ساتھی اور خلیفۂ اول تھے۔ ان کی محبت صرف نبی کریم ﷺ سے ہی نہیں بلکہ آپ کے اہلِ بیتؓ سے بھی بے حد تھی۔

اس ویڈیو میں ہم ایک ایمان افروز واقعہ پیش کر رہے ہیں جس میں حضرت ابو بکر صدیقؓ کی اہلِ بیتِ رسول ﷺ سے محبت اور وفاداری کی جھلک نظر آتی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف دل کو چھو لینے والا ہے بلکہ ہمارے لیے محبتِ رسول اور ان کے خاندان سے عقیدت کا ایک روشن نمونہ بھی ہے۔

🌹 اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، شیئر کریں، اور اہلِ بیتِ اطہار سے محبت کو اپنے دلوں میں تازہ کریں۔



#حضرت_ابو_بکر_صدیق
#اہل_بیت_کی_محبت
#صحابہ_کرام
#اسلامی_واقعہ
#محبت_رسول
#اہل_سنت
#ابو_بکر_اور_اہل_بیت
#واقعہ_ایمان_افروز
#خلافت_راشدہ
#islamic_story_in_urdu


---



1. Islamic Hub
🔗 https://www.youtube.com/@IslamicHub


2. Madani Channel
🔗 https://www.youtube.com/@MadaniChannel


3. Ilm Ki Dunia
🔗 https://www.youtube.com/@IlmKiDunia


4. Quran Aur Hadees
🔗 https://www.youtube.com/@QuranAurHadees


5. Message of Islam
🔗 https://www.youtube.com/@MessageOfIslam


6. Islamic World
🔗 https://www.youtube.com/@IslamicWorldOfficial


7. Dawat-e-Islami
🔗 https://www.youtube.com/@DawateIslami


8. Naat Sharif Official
🔗 https://www.youtube.com/@NaatSharifOfficial


9. Sunnat-e-Nabwi
🔗 https://www.youtube.com/@SunnatENabwi


10. Al Noor Islamic
🔗 https://www.youtube.com/@AlNoorIslamic

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01عن عقبت بن الحارث رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05صلی ابو بکر العصر
00:07ثم خرج يمشی فرح الحسن يلعب معصبیان
00:10فحمله على عاتقه وقال
00:13بیبی شبیہم بالنبی لا شبیہم بعلی وعلی یضحکو
00:18رواح البخاری
00:20عقبت بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
00:23حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے عصر کی نماز پڑھی
00:26پھر وہ نکلے بازار میں چل رہے تھے
00:29دیکھا کہ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
00:31بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں
00:33تو حضرت ابو بکر نے ان کو اپنے کندوں پہ اٹھا لیا
00:36اور فرمایا میرے والد قربان ہو جائیں
00:39یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ ہیں
00:43علی کے مشابہ نہیں ہیں
00:44اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
00:47حضرت ابو بکر کی اس محبت کے منظر کو دیکھ کے مسکرا رہے تھے
00:51دوستو یہ صحابہ اور احل بیعت کی محبت کا ایک خوبصورت منظر ہے
00:57کہ حضرت ابو بکر حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
01:01کو اپنے کندوں پہ اٹھایا ہوئے ہیں
01:03چونکہ انہوں نے دیکھا تھا نا
01:04کہ حضرت حسن کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:07اپنے کندوں پہ اٹھاتے تھے
01:08تو حضرت ابو بکر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق
01:12حضرت حسن کو اپنے کندوں پہ اٹھایا ہوئے ہیں
01:14اور فرما رہے ہیں کہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ مشابہ ہیں
01:18Ali کے زیادہ مشابہ نہیں ہیں
01:20اور یہ منظر دیکھ کے
01:21حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو
01:23مسکر آ رہے ہیں
01:24یہ ایک منظر ہے
01:26کہ جس میں حضرت ابو بکر
01:28اہلِ بیعت سے محبت کر رہے ہیں
01:30اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں
01:31اور حضرت Ali اس منظر کو دیکھ کے
01:33خوش ہو رہے ہیں
01:34ایک دوسرا منظر بھی دیکھئے
01:36محمد بن حنفیہ
01:37جو حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو
01:39کے بیٹے ہیں
01:40وہ کہتے ہیں
01:41قلت لی ابی
01:41میں نے اپنے والد سے پوچھا ہے
01:43حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو سے
01:45ایو الناس خیر بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
01:51سب سے زیادہ بہتر شخص کون ہے
01:53تو حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو نے فرمایا
01:56ابو بکر
01:57ان کے بعد سب سے اعلی افضل مرتبے کے اعتبار سے
02:01وہ ابو بکر ہیں
02:02پھر میں نے کہا ثم من پھر کون
02:04انہوں نے کہا ثم عمر پھر عمر ہیں
02:06یہ حضرت Ali کی محبت کا منظر ہے
02:10تو یہ جانبین سے
02:12محبت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:15کے زمانے میں ان کے بعد
02:16یہ محبتیں قائم رہیں
02:18یہ چند فتنہ پرور اور بدبخت
02:20لوگوں نے لوگوں کے درمیان
02:22یہ باتیں پھیلانا شروع کر دیں
02:24کہ جی وہ تو بڑے مسائل تھے
02:26اگر خدا نہ خواستہ سیدہ فاطمہ تزہرہ
02:28رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ
02:29کسی قسم کی بھی کوئی زیادتی ہوئی ہوتی
02:32حضرت ابو بکر کی طرف سے
02:33تو حضرت Ali کیسے کہہ سکتے تھے
02:35کہ حضور کے بعد
02:36سب سے افضل ابو بکر ہیں
02:37رضی اللہ تعالیٰ
02:38یہ کچھ لوگوں نے غلط فہمیاں
02:40پیدا کرنے کی کوشش کی ہے
02:42ہمیں ہمیشہ ان سے بچنا چاہیے
02:43اور صحابہ اور حال بیعت سے
02:45ہمیشہ محبت رکھنے چاہیے
02:46والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended