Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
واقعہ: نبی کریم ﷺ اور حضرت سلمان فارسیؓ کے بدلِ کتابت کی ادائیگی

حضرت سلمان فارسیؓ غلام تھے اور آزادی کے لیے اپنے مالک سے "بدلِ کتابت" (ایک معاہدہ کہ فلاں رقم یا کام کے بدلے آزاد کیا جائے گا) پر راضی ہوئے۔ شرط یہ تھی:

> 🌴 وہ 300 کھجور کے درخت لگائیں گے
💰 اور چالیس (40) مثقال سونا دیں گے



حضرت سلمانؓ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ بات عرض کی۔

آپ ﷺ نے صحابہ کرامؓ کو فرمایا کہ وہ کھجور کے پودے لا کر دیں۔
ہر صحابیؓ چند درخت لائے، یہاں تک کہ تین سو مکمل ہو گئے۔
پھر نبی کریم ﷺ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے وہ تمام پودے خود لگائے، اور اللہ تعالیٰ نے سب کو فوراً جڑ پکڑا دی — کوئی بھی سوکھا نہیں!

بعد میں سونے کی کمی رہ گئی، تو آپ ﷺ نے ایک کھن کی کان (غالباً بدر یا اُحد کا علاقہ) سے سونے کا ایک ڈلا دیا، جسے حضرت سلمانؓ نے تولا، تو وہ عین چالیس مثقال نکلا۔
یوں مکمل ادائیگی ہو گئی اور حضرت سلمانؓ کو آزادی نصیب ہوئی۔


1. #حضرت_سلمان_فارسی


2. #بدل_کتابت


3. #نبی_اکرم_صلى_الله_عليه_وسلم


4. #کھجور_کے_پودے


5. #اسلامی_تاریخ


6. #صحابہ_کرام


7. #مدینہ_منورہ


8. #غلامی_سے_آزادی


9. #سیرت_نبوی


10. #عمل_کی_برکت


Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن سلمان رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05فقال لی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09اِذْہَ بِيَا سَلْمَان فَفَقِّرْ لَهَا فَإِذَا فَرَغْتَ فَأْدِينِ أَكُونُ أَنَا أَضَعُهَا بِيَدَيَّ
00:17الحدیث رواہ احمد
00:19دوستو ہم درخت لگانے کے مطالق پودے لگانے کے مطالق بات کر رہے ہیں
00:26کل ہم نے بات کی تھی کہ صحابہ اکرام حضور کے فرمان کے مطابق پودے لگایا کرتے تھے
00:31آج اس بات کو مناسب سمجھا گیا کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ
00:36وہ بیان کیا جائے جس میں حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین سو خجور کے پودے لگائے
00:42اس کا پس منظر اور تفصیل اس کو آج بیان کیا جائے گا
00:47حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ نے ایک طویل روایت بیان کرتے ہیں
00:51مسند احمد میں اس کو نقل کیا گیا ہے
00:53کہ میں کیسے مختلف جگہوں سے بکتا بکاتا ہوا مدینہ منبرہ میں پہنچا
00:58اور پھر کیسے میں حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف مائل ہوا
01:02یہ ایک مستقل داستان ہے
01:04تو فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا
01:08کہ سلمان تم کتابت کر لو
01:12یعنی اپنے مالک سے یہ تیہ کر لو
01:14کہ میں آپ کو کچھ چیز دے دیتا ہوں
01:17آپ تیہ کریں کہ آپ مجھ سے کیا لینا چاہتے ہیں
01:19اور بدلے میں آپ مجھے آزاد کر دو
01:21حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ میں اپنے مالک کے پاس گیا
01:24اور میں نے ان سے بات کی
01:25تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے تین سو خجوریں
01:28وہ مجھے لگا کے دو
01:29اور ان میں سے کوئی پودا مرنا نہیں چاہیے
01:31پوری خجوریں وہ مناسب نکل آئیں
01:33اور اس کے ساتھ ساتھ تقریباً پانچ کلو سونا
01:37تقریباً پانچ کلو سونا تیہ کیا
01:40چالیس اوخیہ چاندی
01:42یعنی تقریباً پانچ کلو سونا بنے گا
01:44کہ وہ تم نے ادا کرنا ہے
01:46حضرت سلمان فرماتے ہیں میں حضور کی خدمت میں آیا
01:49میں نے کہا یا رسول اللہ میں پردیسی آدمی ہوں
01:51اب تین سو خجوروں کا باغ کیسے لگاؤں گا
01:56کہ میرے پاس نہ تو اپنی خجوریں ہیں
01:58نہ اور بڑا آدمی ہوں
01:59معاملت کرنے والا کوئی نہیں ہے
02:01پھر اتنا سونا کہاں سے آئے گا
02:03نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:05دل چھوٹا نہ کرو
02:06تو حضور علیہ السلام نے صحابہ اکرام سے فرمایا
02:08اعینو اخاکون
02:10اپنے بھائی کی مدد کرو
02:11تو صحابہ کہتے ہیں
02:13حضرت سلمان فرماتے ہیں
02:14کہ صحابہ نے میری مدد اس طرح کی
02:16کہ جس کے پاس جتنی خجوریں
02:18یعنی خجور کے جو بچے وہ بودے دستیاب تھے
02:21وہ انہوں نے میری اس باغ کی جگہ پر
02:23اکٹھے کرنے شروع کر دیئے
02:25کوئی دس لار ہے
02:26کوئی بیس لار ہے
02:27کوئی تیس لار ہے
02:27صحابہ اکرام
02:29وہ اپنی باغات میں سے
02:31خجوروں کے بودے
02:32وہ خجور کا بچہ اسے کہتے ہیں
02:33وہ لا کے میرے اس جگہ پر رکھ رہے ہیں
02:36تو فرماتے ہیں کہ
02:37نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:39نے مجھے فرمایا
02:40سلمان آج ہم نے وہی روایت میں بھی
02:42الفاظ پڑھے
02:43اِذَابْ يَا سَلْمَان فَفَقِّرْ لَهَا
02:45سلمان جائیے
02:46اور گڑے کھو دیئے
02:47جن کے اندر وہ خجوریں لگانی ہیں
02:49اور جب آپ فارغ ہو جائیں
02:50فَائِدَا فَرَغْتَ فَقْتِنِ
02:52پھر میرے پاس آنا
02:53اَكُونُ أَنَا أَزَعُوهَا بِيَدَيَّ
02:55میں اپنے ہاتھ سے وہ خجوریں لگاؤں گا
02:58آپ حضور کی محبت ایک یہ
03:00صحابہ اکرام سے
03:01اور حضرت سلمان سے
03:02تو فرماتے ہیں کہ
03:03میں چلا گیا
03:04صحابہ اکرام نے پھر میری معاملت کی
03:06ہم نے مل کے تین سو گڑے کھو دے
03:08ظاہر ہے اس میں خجوریں لگائی جانی تھی
03:10حضور کی خدمت میں آیا
03:11رسول اللہ
03:12وہ گڑے کھو دیئے ہیں
03:13تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:14ہر ایک گڑے کے پاس
03:16تشریف لے کے جاتے
03:17ہم حضور علیہ الصلاة والسلام
03:19کو وہ پودا دیتے
03:20اور حضور علیہ الصلاة والسلام
03:21اس پودے کو زمین میں لگا دیتے
03:23تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:25کے ہاتھ کی برکت
03:26حضرت سلمان فرماتے ہیں
03:28یہ ظاہر ہوئی
03:28تین سو پودوں میں سے
03:30ایک بھی پودا
03:31زائے نہیں ہوا
03:32بلکہ سارے کے سارے پودے
03:35مکمل درخت بنے
03:36یہ بدلے کتابت
03:38اس طرح ادا ہوا
03:39یہ قصہ
03:40اور دوسرا
03:40حضور علیہ الصلاة والسلام
03:42نے کہیں سے
03:43ایک مرتبہ سونا آیا
03:44تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:46نے فرمایا
03:46وہ سلمان کہا ہے
03:47اس کو بلاؤ
03:48تو حضرت سلمان فرماتے میں آیا
03:50تو حضور نے مجھے
03:51ایک جیسے مرغی کا انڈا ہوتا ہے
03:53اتنا بڑا سونا
03:54وہ مجھے دیا
03:55تو حضور علیہ الصلاة والسلام
03:57نے فرمایا
03:57بدلے کتابت ادا کر دو
03:59یا رسول اللہ
03:59یہ تو پانچ کلو کے خریب
04:01نہیں بنے گا
04:02تو حضور علیہ الصلاة والسلام
04:03نے فرمایا
04:04اللہ نے تمہارا
04:05بدلے کتابت
04:06اسی دے ادا کر دینا ہے
04:07تو فرماتے ہیں
04:08جب میں گیا
04:08اس کا وزن کیا گیا
04:10تو وہ بلکل پورا
04:11چالیس وقیہ
04:12تقریبا پانچ کلو وزن
04:13وہ اس کا پورا بنا
04:15اور اللہ تعالیٰ نے
04:16حضور علیہ الصلاة والسلام
04:17کی برکت سے
04:18میرا بدلے کتابت
04:20ادا کر دیا
04:20اور میں آزاد ہو گیا
04:22اور غلامی کی وجہ سے
04:24میں بدر اور احد
04:25میں شریف نہیں ہو سکا تھا
04:27پہلا وہ غزوہ
04:28جو خندق ہوا
04:29جس میں میں
04:30مسلمان ہو کے شریف ہوا
04:31اور حضرت سلمان فارسی
04:33رضی اللہ تعالیٰ
04:34نے کے مشورے سے ہی
04:35غزوہ خندق کے موقع پر
04:37خندق ہوتی گئی تھی
04:38اور حضور علیہ الصلاة والسلام
04:39نے اس حق حکمت عملی کے تحت
04:41غزوہ خندق کو لڑا
04:43حضرت سلمان فارسی کے مشورہ سے
04:45اور حضرت سلمان فارسی
04:47فرماتے ہیں
04:47اس کے بعد
04:48حضور علیہ الصلاة والسلام سے
04:50کسی غزوہ میں
04:51میں پیچھے نہیں رہا
04:52بلکہ حضرت سلمان فارسی
04:54رضی اللہ تعالیٰ
04:55کو تو یہ عزاز حاصل ہے
04:56کہ حضور علیہ الصلاة والسلام
04:57فرمایا کرتے تھے
04:58یہ سلمان ابن اسلام ہے
05:01یعنی یہ اسلام
05:02اسلام سے مراد دین اسلام
05:03یہ سلمان دین اسلام کا بیٹا ہے
05:06کہ اس نے دین اسلام کے لیے
05:07مشکتیں برداشت کی
05:09تو ایک تو ہم نے
05:11یہ روایت
05:11اس پس منظر میں پڑی
05:13کہ حضور علیہ الصلاة والسلام
05:15نے اپنے مبارک ہاتھوں سے
05:17پودے لگائے
05:17تو ہمیں پودے لگانے چاہیے
05:19اس کا موسم بھی ہے
05:20اور اس کے ساتھ ساتھ
05:22اس بات کی طرف بھی غور کیجئے
05:23کہ ہم میں سے ہر شخص کو
05:25حضرت سلمان کے بارے میں
05:26کچھ نہ کچھ پڑھنا چاہیے
05:27کہ حضرت سلمان نے
05:29کس قدر مشقتوں کے ساتھ
05:31دین کو حاصل کیا
05:32اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:34کی خدمت میں حاضر ہوئے
05:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended