Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/24/2025
جنت البقیع، مدینہ منورہ میں موجود قبرستان ہے۔ یہاں اصحابِ رسول، اہلِ بیتِ رسول اور کئی معزز شخصیات مدفون ہیں۔ بقیع اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں جنگلی پیڑ پودے.
جنت البقیع میں 10,000 صحابہ کو دفن کیا گیا جن میں بعض امہات المومنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں آپ کے بیٹے ابراہیم اور خلفائے راشدین میں سے سیدنا عثمان بن عفان ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ بقیع کی زیارت کیا کرتے تھے اور اپنے رب کے حکم سے اسکے مدفونین کیلئے دعا کیا کرتے تھے❣️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے ساتھیوں کے لیے آخرت کا پہلے گھر کے طور پر منتخب کیا جس میں وہ دفن ہوں اور جس میں وہ جمع ہوں ۔ آپ کے 10 ہزار معزز صحابہ کرام کو اس میں دفن کیا گیا۔ اور اس میں دفن ہونے والے صالحین کی کثیر تعداد کی وجہ سے انہوں نے اسے جنت البقیع کا نام دیا۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#جنت_البقیع #حجیوں_حج_مبارک_ہو
#نمازقضا_نہیں_کرو #نمازقائم_کرو #اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ #ازان_کا_جواب_دیاکریں
#namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڑھرا کی قسم جنت البقی وہ ہے جس کو دیکھو تو مرنے کا جی چاہتا ہے
00:05اے ہائے اس سے اچھا قبرستان کونسا ہوگا
00:08سامنے سبز گمبد ہو
00:09آقا کے قدموں میں لیٹے ہوئے نا این قدموں میں
00:12جنت البقی ہے
00:14اے ہائے اللہ ہم سب کو
00:16مدینہ کی با ایمان زندگی
00:18مدینہ کی با ایمان موت
00:20اور جنت البقی
00:21ہمارا مدفن منا
00:23یقین کرو اس سے بڑھ کر
00:25یہ واقعی اصل زندگی ہے
00:27جو مدینے میں مرتے ہیں نا
00:28Asal to Zindagi Unhain Milti Hey

Recommended