Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
رسول اللہ نے فرمایا
جو اس حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک بناتا تھا وہ ضرور ہی دوزخ میں جائے گا۔
جو خالص توحید پر مرا وہ ضرور ہی جنت میں جائے گا۔
❣️صحیح بخآری❣️
دوستوں شرک کا جہاں شک بھی پڑ جائے وہاں سے دور بھاگ جائو۔
جہاں باریک شرک کا شائبہ بھی محسوس ہو وہاں سے فرار ہو جائو۔
جنت کمانے کے لئے تمہیں ایک ہی زندگی ملے گی۔ غلطیاں درست کرنے کے لئے تمہیں دوبارہ دنیا میں نہیں بھیجا جائے گا۔اس لئے ہرحال میں شرک سے بچو۔
#شرک_سے_بچو #ازان_کا_جواب_دیاکریں
#یااللہ_ہماری_پوری_زندگی_کی_گناہ_معاف_فرما #خانہ_کعبہ_کا_خوبصورت_ازان
#اےاللہ_ہمیں_نیک_صلح_اولاد_عطافرما
#حجیوں_حج_مبارک_ہو #نمازقضا_نہیں_کرو #غلاف_کعبہ_تبدیلی #والدین_کی_خدمت_کرو #نمازقائم_کرو #اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ
#namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سُنو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:03شرک کے بعد جو سب سے بڑا گناہ ہے وہ بدگاری ہے
00:07بے حیائی ہے
00:09اور نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
00:12کچھ عورتیں ایسی ہیں جو لباس پہن کے بھی ننگی ہیں
00:15فرمایے وہ عورتیں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ جنت کی ہوا بھی عطا آنے کریں
00:21خوشبور تک نہیں لگیں
00:24ان کو یہ سمجھائیں
00:25یہ آج کل بڑا اروج یا شادیوں کا خواتین میربانی کریں
00:30اپنے اوپر رحم کھائیں
00:31تھوڑا سا نا پردے کا احتمال ہو
00:34میں کوئی تنقید نہیں کرتا تنز نہیں کرتا
00:37چونکہ ہماری بہنیں مائیں پیٹنے ہوتی ہیں
00:40ہم نہیں انہیں سمجھانا ہے
00:41ان کو ذرا سمجھائیں
00:43ان کو یہ بتائیں
00:44کہ قیمتی چیزیں جو ہوتی ہیں وہ پردوں میں ہوتی ہیں
00:48ہمارے گھر میں بیس تولے سونا پڑا ہو
00:51تو ہم نے کبھی نہیں باہر نکل کے بتایا کہ بڑا ہے
00:54کیونکہ قیمتی ہے نا تو پردے میں رکھا ہوا ہے
00:56اس کی چابی کا بھی ہم خیال رکھیں

Recommended