Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
اللہ پاک ہمیں تمام گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین )
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ آج میری یہ دعا ضرور قبول کرنا
00:04تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ
00:08تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ
00:13تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ
00:18یہ انسان جو میری یہ دعا سن رہا ہے
00:23یہ میرا بہت ہی پیارا ہے
00:27اس کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
00:32اس کو ہر دکھ تکلیف اور پریشانی سے بچانا
00:39اس کو ہر ناگہانی آفات اور ہر بیماری سے بچانا
00:49اس کو بہت آگے بڑھانا اور ترقی دینا
00:55آمین
00:57جتری اس کو تیری ذات سے امیدیں ہیں
01:02اس سے زیادہ اس کی مدد فرمانا
01:06آمین
01:08اس کی زندگی میں اجالہ بھرنا
01:13اور اس کا نصیب اچھا کرنا
01:16یہ دعا ہر اس انسان کو بھیجنا جو آپ کو بہت عزیز ہو
01:26کیا پتا کس وقت کسی کی دعا بارگاہِ الہی میں قبول ہو جائے
01:37آمین
01:39موسیقی
01:41موسیقی
01:43موسیقی

Recommended