Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
توکل کا مطلب صرف ہاتھ باندھ کر بیٹھ جانا نہیں۔ یہ اللہ پر اعتماد کے ساتھ اُس کے دیے ہوئے وسائل کو پہچاننا اور استعمال کرنا بھی ہے۔ بالکل اسی طرح جو صلاحیت اللہ نے عطا کی ہے، علم، تحریر، مشورہ، رہنمائی، تخلیقی صلاحیت، یہ سب کسی کی مدد کے لیے بھیجی گئی "رسی" بن سکتی ہے۔ آپ کی تحریر مایوس دل کی روشنی بن سکتی ہے۔ آپ کی رہنمائی کسی نوجوان کے فیصلوں کو درست سمت دے سکتی ہے۔ آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ کسی کو زندگی کی نئی امید دے سکتی ہے۔ اللہ نے آپ کو کوئی ہنر دیا ہے، تو یہ کسی کی زندگی بچانے کے لئے دیا ہے۔ توکل صرف دعا نہیں تدبیر بھی ہے ہو سکتا ہے۔ آپ ہی کسی کے لئے وہ "معجزہ" ہوں جسے اللہ نے بھیجا ہے بس اپنی صلاحیت کو مخلوق خدا کی بہتری کے لیے استعمال کریں۔
*اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی درست سمت میں رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔*
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑتا ہے
00:03بسم اللہ توقلتو علاللہ لا حول ولا قوت الا باللہ
00:09تو شخص کو تین طرح کے انعامات ملتے ہیں
00:12اسے اللہ کی طرف سے جواب دیا جاتا ہے
00:15تجھے ہدایت دی گئی تیری کفایت کی گئی اور تجھے ہر بلا سے بچا لیا گیا
00:22سبحان اللہ جب بھی گھر سے باہر نکلے تو اس دعا کو لازمی پڑھ لیا کریں
00:27جزاکر
00:30جزاکر

Recommended